2025-12-02@21:44:26 GMT
تلاش کی گنتی: 57456
«مسلم قوانین»:
عمران خان کی رہائی کے لیے ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوابی موٹروے پر احتجاج کی کال پر پارٹی اندرونی طور پر تقسیم نظر آئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے منتخب اراکین کو ہدایت کی تھی کہ وہ آج یعنی منگل اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں اور اڈیالہ...
امیدوار 4 دسمبر سے 5 دسمبرتک ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے،ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے ضمنی انتخاب کا اعلان کردیا گیا۔ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق امیدوار 4 دسمبر سے 5 دسمبر2025 تک ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں...
ورچوئل ایسٹ سروس پرووائیڈر ریگولیشنز کا ابتدائی ڈرافت تیار کر لیا گیا جس کے تحت کالا دھن اب ورچوئل ایسٹ میں استعمال نہ ہو سکے گا۔ایف اے ٹی ایف (فیٹف) کی شرائط پر تیار کیے گئے ریگولیشنز کے ابتدائی ڈرافٹ کے مطابق منی لانڈرنگ، ٹیرر فنانسنگ، کرپشن، مشکوک ٹرانزکشنز ورچوئل ایسٹ میں استعمال نہیں ہو...
3 سالہ ابراہیم کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواستگزار عبد الاحد ایڈووکیٹ نے رائر درخواست میں موقف اپنایا کہ نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر تین سالہ ابراہیم بچہ جابحق ہوا۔ 3 سالہ ابراہیم کی...
بھارت میں ایک شخص کا عام سا لنچ بریک اس وقت کسی ڈزنی فلم کے سین میں بدل گیا جب ایک نہایت بےخوف گلہری نے نہ صرف اس کے پاس آبیٹھنے کی جسارت کی بلکہ اس کا ٹفن کھولنے میں بھی مدد کرنے لگی۔ انسٹاگرام صارف دیوانش بروآ کی جانب سے شیئر کی گئی اس...
سندھ ہائیکورٹ نے طلبہ کو امتحان میں شرکت سے روکنے کیخلاف درخواست پر داؤد یونیورسٹی سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں طلبہ کو امتحان میں شرکت سے روکنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ داؤد یونیورسٹی کا کوئی نمائندہ پیش نہیں ہوا۔ درخواستگزار کے وکیل عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ عدالتی...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان سوشل میڈیا کی غیر ذمہ داری کا شکار ہوگئے۔ سب سے پہلے خبر دینے کی دوڑ میں سوشل میڈیا پر حیدرآباد کے سینئر کرکٹر معین خان راجپوت کے انتقال پر 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے ممبر معین خان کی تصویر لگادی۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے...
، طلال چوہدری - فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس رپورٹس کی روشنی میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ کی ہے، ہائیکورٹ آئیں یا اڈیالہ جائیں، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر بلا تفریق کارروائی کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا...
فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن شکایات ازالہ میکینزم متعارف کروادیا، سائلین اور عوام اب اِی میل اور واٹس ایپ کے ذریعے شکایات درج کروا سکیں گے۔عدالت نے افسران و اسٹاف کے طرزِ عمل پر شکایات کے لیے خصوصی نظام متعارف کروایا ہے۔ ججز ٹرانسفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز...
اسلام آباد کے علاقے تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں گزشتہ شب ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف کے 16 سالہ بیٹے ابوذر کے مبینہ طور پر اوور اسپِیڈ لینڈ کروزر وی 8 کے چلانے سے دو لڑکیاں جاں بحق ہو گئیں۔ حادثہ رات...
سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ آج صوابی انٹرچینج پر احتجاج کا اعلان احمد خان نیازی نے کیا ہے، مرکزی احتجاج اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر ہوگا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ پارٹی اور وزیرِ اعلیٰ نے یہ اعلان کیا...
آسٹریلیا نے دوسرے ایشیز ٹیسٹ کے لیے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پرتھ ٹیسٹ میں دو دن میں فتح حاصل کرنے والی آسٹریلوی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا پانے والے عثمان خواجہ کو کمر کی انجری کے باعث 14 رکنی...
لاہور(ویب ڈیسک) سیشن کورٹ لاہور نے جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے کیس میں ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں 22 دسمبر تک توسیع کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی عبوری ضمانت کی میعاد ختم...
ٹریفک پولیس کی جانب سے پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 63 ہزار 970 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چالان کیے گئے، اس دوران 8 کروڑ 42 لاکھ 90...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید دریافت کریں تعلیم کے کورسز شوبز کی خبریں ایپ لائیو ٹی وی سبسکرپشن پاکستان نیوز ٹیکنالوجی گیجٹس اہم خبریں لائیو ٹی وی...
قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے کسی بھی شخص کو نکال دیا جائے گا،ترجمان ترجمان وائٹ ہاس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ افغانستان سے آنے والے تمام تارکین وطن کا بغور دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔ ترجمان کیرولین لیوٹ کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے کسی بھی...
لاہور(نیوز ڈیسک)سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے ضمنی انتخاب کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق امیدوار 4 دسمبر سے 5 دسمبر 2025 تک ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔ نامزد امیدواروں کی فہرست 6 دسمبر 2025...
نئی دہلی: کویت سے بھارتی شہر حیدرآباد آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی جس کے باعث ایئرپورٹ حکام میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح موصول ہونے والی ایک دھمکی آمیز ای میل میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پرواز میں دھماکا خیز مواد موجود...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام اور 28ویں نیشل کمانڈ کورس کے 47 شرکا نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ وفد کی سربراہی نیشنل پولیس اکیڈمی کے ڈپٹی کمانڈنٹ پی ایس پی سرفراز احمد فالکی کر رہے ہیں۔ ملاقات میں آئی جی پولیس غلام نبی میمن،...
نیلو فر کو پچھے ہفتے ریلیز کیا گیا تھا اور فلم شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام ہوئی کراچی (این این آئی)مقبول اداکارہ ماہرہ خان اور فواد خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی رومانٹک فلم نیلو فر کے ایک مختصر سین کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر کلپ...
بلوچستان میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے اہم اقدام اٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیرِ اہتمام ضلع کوہلو میں شاندار فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) تھے۔ فٹبال ٹورنامنٹ میں مختلف علاقوں کی ٹیموں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے آنے والے تمام تارکینِ وطن کی ازسرِنو جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔ ترجمان نے یہ بھی واضح کیا کہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ سمجھا جانے والا کوئی بھی شخص ملک سے بے دخل کر دیا جائے...
وفاقی آئینی عدالت میں صدرِ مملکت، وزیراعظم، آرمی چیف اور دیگر اعلیٰ عہدیداران کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لیے ایک اہم آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست شعیب گھمن نامی وکیل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ درخواست گزار بے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ صدر،...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ فوجی مشق واریئر IX کا آغاز ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق انسداد دہشتگردی کے شعبے میں پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشق کا آغاز یکم دسمبر 2025 کو...
دوسرے ایشیز ٹیسٹ سے قبل انگلش کپتان بین اسٹوکس، مارک ووڈ اور جیمی اسمتھ کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کے مطابق اسٹوکس، فاسٹ بولر مارک ووڈ اور وکٹ کیپر جیمی اسمتھ کی برسبین کی سڑکوں پر بغیر ہیلمٹ ای اسکوٹر چلانے کی تصاویر سامنے آنے کے بعد...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نکاح تنازع کیس میں ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے وائس چانسلر کے خلاف مقدمہ درج کا فیصلہ معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے وائس چانسلر کی درخواست پر فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالت نے ڈاکٹر اور دیگر...
کراچی میں داخل ہونے والی تمام انٹر سٹی بسوں کے خلاف ای ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے اندر داخل ہونے والی تمام انٹر سٹی بسوں کے خلاف ای ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ رجمان ٹریفک پولیس کے مطابق وہ تمام انٹرسٹی بسیں جو سہراب گوٹھ بس ٹرمینل یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن تیزی سے جاری ہے، جہاں ٹریفک پولیس مسلسل کارروائیاں کر رہی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 63 ہزار 970 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چالان کیے گئے جن پر 8 کروڑ 42 لاکھ 90 ہزار روپے کے جرمانے عائد ہوئے۔ترجمان...
بھارتی ریاست یوپی کے ضلع دیوریا میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جب دلہن نے سسرال پہنچنے کے صرف 20 منٹ بعد ہی شادی ختم کر دی۔ جوڑا 25 نومبر کو ضلع کے ایک شادی ہال میں شاندار تقریب کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھا تھا۔ تقریب میں تمام رسومات ادا کی گئیں...
امریکا کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان سے متاثر ہو گئی ہیں، جہاں دو فُٹ سے زائد برف نے عمارتوں، گھروں اور سڑکوں کو سفید چادر میں ڈھانپ دیا ہے۔ مختلف علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ نیو یارک، الینوائے، مشی گن اور الاسکا شدید سرد موسم کی لپیٹ میں ہیں۔ خراب موسم...
ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے فلسطینی خزانے کی مالی مدد کے لیے 90 ملین ڈالر کی نئی گرانٹ فراہم کر دی ہے۔ یہ رقم عمان میں سعودی سفارت خانے میں وزیر منصوبہ بندی و بین الاقوامی تعاون اسطفان سلامہ نے سعودی سفیر برائے اردن و ریاستِ فلسطین کے غیر مقیم کمشنر شہزادہ منصور بن خالد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی تعاون کے سلسلے میں مشترکہ فوجی مشق وارئیر-IX کا آغاز ملک کے اہم تربیتی مرکز پبی میں ہوا، جس نے دونوں ممالک کی عسکری شراکت داری کو ایک بار پھر اجاگر کیا ہے۔یہ مشقیں ہر سال منعقد کی جاتی ہیں ۔ اس بار ہونے والا ایڈیشن مجموعی...
سی ڈی اے نے ضابطہ خلاف ورزیوں پر بحریہ ٹاؤن کے خلاف باضابطہ کارروائی شروع کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو سرکاری زمینوں کی منتقلی سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی پر باضابطہ شوکاز نوٹس جاری...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا پر خاتون کے بال کاٹنے کی وائرل ویڈیو کے حوالے سے درج مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق مقدمے میں شامل 3 مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں خاتون کے بال کاٹنے والا مرکزی ملزم، ساتھی مرد اور خاتون شامل ہے۔ بال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق اسکیم میں تبدیلی کے لیے غور شروع کر دیا ہے۔تجویز کے مطابق پرسنل بیگیج اسکیم کو ختم کرنے اور گفٹ و ٹرانسفر آف ریزیڈنس اسکیم کو سخت بنانے کا امکان ہے۔وزارتِ تجارت نے اس سلسلے میں ایک سمری تیار کر کے کابینہ...
سوشل میڈیا پر خاتون کے بال کاٹنے کی وائرل ویڈیو کے حوالے سے درج مقدمے میں راولپنڈی پولیس نے اہم پیشرفت کرتے ہوئے 3 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں واقعے میں براہ راست ملوث ایک مرد اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ...
پاکستانی پاپ اور بھنگڑا موسیقی کے معروف گلوکار ابرار الحق کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لندن میں پرفارمنس کے دوران چیریٹی کے لیے دی جانے والی پچاس پاؤنڈ کی رقم ابرار الحق اپنی جیب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئی ہیں، جہاں عمارتیں، گھروں کی چھتیں اور سڑکیں دو فٹ سے زائد برف تلے دب گئی ہیں۔ملک کے مختلف حصوں میں برفباری جاری ہے۔ نیویارک، الینوائے اور مشی گن میں ہر طرف سفیدی چھا گئی جبکہ الاسکا میں شدید برفباری کے...
پشاور(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، معدنیات، توانائی اور سکیورٹی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ انسدادِ دہشت گردی اور انسداد منشیات میں تعاون پر بھی گفتگو ہوئی۔ تھامس ایکرٹ کا کہنا...
راؤ دلشاد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کرایوں میں کمی یقینی بنانے کے لیے متعلقہ اداروں کو متحرک کر دیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ نے پیٹرولیم قیمتوں کے مطابق نئی کرایہ...
ہم کسی سے نہیں ڈرتے، ہمت ہے تو صوبے میں گورنر راج لگا کر دکھائیں: سہیل آفریدی کا چیلنج WhatsAppFacebookTwitter 0 2 December, 2025 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےحکومت کو چیلنج دیاکہ اگر ہمت ہےتو خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر دکھائیں، ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔ تفصیلات...
سہیل آفریدی کیخلاف ضابطہ اخلاق کیس، الیکشن کمیشن نے دائرہ اختیار پرتحریری جواب طلب کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلی کی...
پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی خبروں کی شدید مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا جس کی صدارت پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کی۔...
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، ایک روز میں 64 ہزار چالان کر دیئے گئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 63 ہزار 970 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کےچالان کیے گئے، اس دوران 8 کروڑ...
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش گزشتہ روز 14 گھنٹے بعد ایک کلو میٹر دور نالے سے نکالی گئی۔ بچے کی تلاش کے دوران استعمال کی جانے والی مشینری سرکاری سطح پر فراہم نہیں کی گئی بلکہ علاقہ مکینوں نے...
