2025-11-26@15:27:26 GMT
تلاش کی گنتی: 2264
«نئے الیکشن»:
تحریک انصاف کی رہنما نے الزام لگایا کہ پورا دن سرکاری مشینری کا استعمال کیا گیا، ابتدائی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی ہر پولنگ اسٹیشن سے جیت رہی تھی، ہمارے پاس جو نمبرز ہیں اس حساب سے ہم اچھی لیڈ سے جیت رہے تھے۔ عالیہ حمزہ نے دعویٰ کیاکہ فیصل آباد میں فارم 45...
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق این اے 129 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حافظ میاں نعمان نے 63 ہزار 441 ووٹ حاصل کیے۔ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ارسلان احمد نے 29 ہزار 99 ووٹ حاصل کیے۔ اسلام ٹائمز۔ این اے 129 لاہور ...
ضمنی الیکشن: مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا: کامیابی کا کریڈٹ نوازشریف کے وژن مریم نواز کی محنت کو جاتا ہے، وزیراعظم
کسووال+ چیچہ وطنی + لاہور+ ہری پور (نامہ نگاران + نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لئے لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی، مظفر گڑھ اور ہری پور میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 5 بجے تک...
فیصل آباد (نیٹ نیوز) وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ہمیشہ ایسا کیوں کرتی ہے کہ پنجاب میں ووٹ نہیں ڈالے جا رہے اور کے پی میں ڈالے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ایک ہی روز میں ہونے والے انتخاب میں 2 مختلف اصول کیوں ہیں؟...
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی +نیٹ نیوز) فیصل آباد میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 116 میں ضمنی الیکشن میں سابق رکن قومی اسمبلی کی کھلے عام ووٹ ڈالتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی۔ ریٹرننگ افسر پی پی 116 فیصل آباد نے سابق ایم این اے عابد شیر علی کو ووٹ کی رازداری پامال کرنے پر...
اسلام آباد (وقائع نگار) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب بہت پرامن رہا، اس انتخاب میں نمبر گیم تبدیلی نہیں ہونی تھی جس کی وجہ سے عوام کی دلچسپی کم رہی۔ میڈیا سے گفتگو میں سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ پنجاب اور خیبر پی کے کی حکومتوں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ضمنی انتخابات کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں اس بار ٹرن آؤٹ صوبے کی تاریخ میں نہایت کم رہا اور عوام نے موجودہ انتخابی عمل پر عدم اعتماد کا مضبوط پیغام دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شفاف اور منصفانہ الیکشن کرانا...
( ویب ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف نے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی پر لیگی رہنماؤں کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے اےاین 129میں حافظ محمد نعمان اور این اے 143 چیچہ وطنی میں محمد طفیل جٹ کو کامیابی پرمبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا کہ نوازشریف کے ویژن اور ان کی بے مثال قیادت کی بدولت ضمنی انتخابات...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور سمیت کسی بھی ایسے شہر میں ایک بھی ترقیاتی منصوبے کا افتتاح نہیں کیا جہاں ضمنی انتخابات جاری ہیں۔ مریم نواز نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے کسی لیگی امیدوار کی انتخابی...
ضمنی انتخابات میں ہمیشہ ٹرن آؤٹ کم رہتا ہے ، جس کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں انتخاب سے نمبر گیم تبدیلی نہیں ہونی تھی جس کی وجہ سے عوام کی دلچسپی کم رہی، گفتگو چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجا نے ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے موثر اقدامات پر صوبائی حکومتوں کا شکریہ...
تمام پارٹیوں کیلئے ایک جیسا لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا کریں تو حالات بہتر ہوجائیں گے میرے پاس عمران خان سے ملنے کے لیے احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں، وزیراعلیٰ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بیاختیار لوگوں سے مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں،تمام پارٹیوں کیلئے ایک جیسا لیول پلیئنگ فیلڈ...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہری پور سےفارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار تقریباً 25 ہزار ووٹوں کی برتری سے آگے ہے۔اسد قیصر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افسوسناک ہے الیکشن کمیشن کا عملہ سرکاری ویب سائٹ پر غلط نتائج اپ لوڈ کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج...
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ آج کا ضمنی انتخاب بہت پرامن رہا، اس انتخاب نمبر گیم تبدیلی نہیں ہونی تھی جس کی وجہ سے عوام کی دلچپسپی کم رہی۔ چیف الیکشن کمشنرکا کہنا تھاکہ آج کا ضمنی انتخاب بہت پرامن رہا جس کے لیے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی...
پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کا پلڑا بھاری—قومی و صوبائی نشستوں پر بڑھتی سبقت نے سیاسی منظر نامہ بدل دیا
پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنے رہے جہاں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر پولنگ مکمل ہونے کے بعد غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ابتدائی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے قومی اور صوبائی دونوں سطحوں پر مجموعی برتری...
لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار نے 34 ہزار سے زائد ووٹوں سے میدان مار لیا۔ انتخابی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ نعمان نے 63441 ووٹ حاصل کیے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 29099 ووٹ حاصل کر سکے،...
این اے 129 لاہور ضمنی الیکشن، تمام 334 پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ آگیا، ن لیگ نے 34 ہزار سے زیادہ کی لیڈ سے میدان مارلیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) این اے 129 لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تمام 334 پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ آگیا۔ یہاں ن لیگ نے 34 ہزار سے زیادہ کی لیڈ سے میدان مارلیا واضح رہے کہ پنجاب سے قومی اسمبلی سے یہ واحد نشست تھی جہاں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار...
خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار شہرناز عمر ایوب کی برتری کا دعویٰ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہری پور کے حلقہ این اے 18 میں ہونے والے ضمنی الیکشن اور غیر سرکاری نتائج...
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ—فائل فوٹو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن سے نمبر گیم تبدیل نہیں ہونا تھا، اس لیے عوام کی دلچسپی کم رہی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ آج کا ضمنی الیکشن پُرامن رہا، ضمنی الیکشن میں ٹرن...
رانا ثناء اللّٰہ—فائل فوٹو وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن تک میرے خیال سے پی ٹی آئی نام کی کوئی جماعت نہ ہو۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جو...
ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر عابد شیر علی کیخلاف کارروائی، نوٹس جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز فیصل آباد(سب نیوز) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 116 میں ضمنی الیکشن کا انعقاد ہوا جس میں سابق رکن قومی اسمبلی کی کھلے عام ووٹ ڈالتے ہوئے ویڈیو سامنے...
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ آج ہونے والا ضمنی انتخاب مجموعی طور پر پُرامن رہا اور اس کے انعقاد پر پنجاب اور خیبر پختونخوا کی حکومتوں کے شکرگزار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ضمنی انتخابات،غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری، مسلم لیگ ن سب سے آگے الیکشن کمیشن میں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ آج کا ضمنی انتخاب بہت پرامن رہا، اس انتخاب نمبر گیم تبدیلی نہیں ہونی تھی جس کی وجہ سے عوام کی دلچپسپی کم رہی۔ الیکشن کمیشن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ آج کا ضمنی...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین سکندر سلطان راجا نے ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے مؤثر اقدامات پر صوبائی حکومتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے ضمنی انتخاب میں کوئی غیرمعمولی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نےالیکشن کمیشن میں میڈیا...
ویب ڈیسک : چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے دو صوبوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے کہا ہے کہ آج ملک میں ضمنی انتخابات پُرامن رہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے مانیٹرنگ روم میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخابات پُرامن طور پر منعقد ہوئے، پنجاب اور خیبر...
ضمنی الیکشن پرامن رہا، دنیا بھر میں انتخابات میں خلاف ورزیاں ہوتی ہیں، سکندر سلطان راجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز اسلام آاد (سب نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ آج کا ضمنی انتخاب بہت پرامن رہا، اس انتخاب نمبر گیم تبدیلی نہیں ہونی تھی جس کی وجہ...
فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 116 میں ضمنی الیکشن کا انعقاد ہوا جس میں سابق رکن قومی اسمبلی کی کھلے عام ووٹ ڈالتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی۔ویڈیو سامنے آنے کے بعد ریٹرننگ افسر پی پی 116 فیصل آباد نے سابق ایم این اے عابد شیر علی...
اقبال پتافی—تصویر بشکریہ فیس بک اکاؤنٹ مظفر گڑھ کے حلقے پی پی 269 سے آزاد امیدوار اقبال خان پتافی نے پولنگ اسٹیشنز کو کم بیلٹ پیپرز ملنے کا الزام لگایا ہے۔ضمنی الیکشن کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو میں اقبال پتافی نے کہا کہ پولنگ اسٹیشنوں پر بیلٹ پیپرز مطلوبہ تعداد سے کم دیے گئے۔انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نہ صرف عالمی برادری بلکہ بھارت نے بھی اعتراف کیا ہے کہ مئی میں ہونے والی جنگ میں پاکستان نے بھرپور اور مؤثر جواب دیا۔ضمنی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
نارووال (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوام نفرت اور انتشار کی سیاست سے تھک چکے۔ میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ آج کا ضمنی الیکشن نفرت اور انتشار کی سیاست کرنے والوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ 3 سال پہلے...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ آج اتوار کو سخت حفاظتی انتظامات میں شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔ضمنی الیکشن میں سیکیورٹی کے لیے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کی گئی ہیں، وزارت داخلہ...
فیصل آباد: الیکشن کمیشن نے فیصل آباد میں ووٹرز کی بیلٹ پیپر کی تصاویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے واقعے کا سخت نوٹس لیا ہے اور فوری اقدامات کی ہدایت دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کے کنٹرول روم نے سکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت دی کہ پولنگ اسٹیشن...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق آئین کے آرٹیکل 220 اور الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 233 کے مطابق جاری...
ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ زیر حراست شخص محمد کلیم ولد محمد امین سکنہ چک نمبر 192 ر ب حبیب نگر کا رہائشی ہے— ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں پولنگ کے دوران ووٹ کی تصویر بنانے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن...
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری—فائل فوٹو وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ہمیشہ ایسا کیوں کرتی ہے کہ پنجاب میں ووٹ نہیں ڈالے جارہے اور کے پی میں ڈالے جا رہے ہیں، پی ٹی آئی کے ایک ہی روز میں ہونے والے انتخاب میں 2 مختلف اصول کیوں...
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی الیکشن کمیشن سے ملنے والے نوٹس کو کور کرنے کے لیے مریم نواز پر الزام لگا رہے ہیں۔ سہیل آفریدی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے لاہور سمیت کسی ایسے شہر میں ترقیاتی...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا سہیل آفریدی کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا. عظمیٰ بخاری نے بیان میں کہا ہے کہ مریم نواز نے لاہور سمیت کسی ایسے شہر میں ترقیاتی منصوبے کا افتتاح نہیں کیا جہاں ضمنی الیکشن ہو رہے، سہیل آفریدی الیکشن کمیشن سے ملنے والے نوٹس کو کور کرنے کے لیے...
فیصل آباد میں ووٹرز کی بیلٹ پیپر کی تصویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے معاملے کے بعد الیکشن کمیشن نے ووٹرز پر نئی پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے کنٹرول روم کے ذریعے سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کو سخت ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی الیکشن کمیشن سے ملنے والے نوٹس کو کور کرنے کے لیے مریم نواز پر الزام لگا رہے ہیں۔ سہیل آفریدی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے لاہور سمیت کسی ایسے شہر میں ترقیاتی...
فیصل آباد ،پی پی 115 بوتھ نمبر 1میں الیکشن قوانین کی خلاف ورزی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز فیصل آباد(آئی پی ایس ) پی پی 115بوتھ نمبر 1میں الیکشن قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئی۔ن لیگی کارکنان کی موبائل فون کے ذریعے ویڈیو منظرعام پر آگئی،کارکنان لیگی امیدوار کو ووٹ دینے کی...
ویب ڈیسک : فیصل آباد میں ووٹرز کی بیلٹ پیپر کی تصویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے معاملے کے بعد الیکشن کمیشن نے ووٹرز پر نئی پابندی عائد کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کنٹرول روم کے ذریعے سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کو سخت ہدایات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق پولنگ...
جڑانوالہ، این اے 96میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،مختلف پولنگ سٹیشن پر ووٹرز کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیوز منظر عام پر آ گئیں
جڑانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 96میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،مختلف پولنگ سٹیشن پر ووٹرز کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیوز منظر عام پر آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق موبائل سے ویڈیوبنانے کے معاملے پر صوبائی الیکشن کمشنرنے عملے کو ہدایت کردی،الیکشن کمیشن نے کہاکہ...
ہری پور کے حلقہ این اے 18 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا، جبکہ پولنگ اسٹیشن نمبر 124 میں پہلا ووٹ کاسٹ کر دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بابر نواز اور پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہرناز عمر ایوب کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹرز میں کنٹرول روم قائم کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمشنر پنجاب نے کہا ہے کہ تمام پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ جاری ہے، پولنگ سٹیشنوں پر سکیورٹی کے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کی 13 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں صبح 8 بجے سخت سیکورٹی میں پولنگ شروع ہوگئی، جو شام 5 بجے اختتام پذیر ہوگی۔ زیادہ تر نشستیں اس وقت خالی ہوئی تھیں، جب پی ٹی آئی کے وہ اراکین نااہل قرار پائے تھے جنہیں سابق وزیراعظم عمران...
شام 5 بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بسطامی روڈ، نواں کوٹ، پکی ٹھٹھی، گلشن راوی، سوڈیوال، ڈھولنوال میں پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔ سبزہ زار، بابو صابو، شیرا کوٹ، باغ گل بیگم اور گردونواح کے علاقے بھی شامل ہیں۔ لاہور کی 29 یونین کونسلز میں 334 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔ این...