اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے کینیڈا میں آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کے مندوب محمود ایبو ملاقات کررہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اسرائیلی حملے پر سعودی عرب کا موقف امت مسلمہ کی ترجمانی ہے،طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اسرائیل پوری دنیا کے امن سے کھیل رہا ہے، اسرائیل عالمی امن کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔

(جاری ہے)

حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، اسرائیل کا ایران پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔اٴْنہوں نے کہا کہ اسرائیلی حملے پر سعودی عرب کا موقف امت مسلمہ کی ترجمانی ہے۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ایران کو عالمی قوانین کے مطابق اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔اٴْنہوں نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس فوری بلا کر عالم اسلام متفقہ لائحہ عمل بنائے۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد: وزیر ریلوے حنیف عباسی اجلاس کے دوران اسرائیل کے ایران پر حملے کی مذ مت کررہے ہیں
  • اسرائیلی حملے پر سعودی عرب کا موقف امت مسلمہ کی ترجمانی ہے،طاہر محمود اشرفی
  • وزیرداخلہ زیروویسٹ آپریشن میں حصہ لینے والوں کیلیے انعام کا اعلان
  • وفاقی بجٹ متوازن اور عوام دوست ہے، عبدالروف چوہدری
  • وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز و ہیومین ریسورس ڈوویلپمنٹ چوہدری سالک حسین سے ان کے کوآرڈینیٹر خواجہ رمیض حسن نے ملاقات کی
  • زیرو ویسٹ آپریشن میں حصہ لینے والے سینٹری ورکرز کیلئے بونس کا اعلان
  • بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے صداقت حسین راجہ کی اسلام آباد میں الوداعی ملاقات
  • عید الاضحی پر دارالحکومت میں مثالی صفائی، ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان
  • اپوزیشن لیڈر کے ایم سی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ سی او او واٹر سیوریج کارپوریشن اسدا للہ خان ودیگر افسران سے ملاقات کررہے ہیں
  • وزارت داخلہ میں تمام ادارے باہمی تعاون کریں، محسن نقوی