2026-07-23@23:35:13 GMT
تلاش کی گنتی: 11443
«افغانستان»:
کابل: افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبوں ننگرہار اور پکتیکا میں دہشت گرد عناصر کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی کارروائیاں کی گئی ہیں، جن کے نتیجے میں اہم انفرااسٹرکچر تباہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل میں جیٹ طیاروں نے...
پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال ہونے سے متعلق مزید ناقابل تردیدشواہدمنظرعام پر پر آ گئے۔ 16فروری 2026کو باجوڑمیں ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والا خارجی دہشتگرد بھی افغان شہری نکلا۔ خودکش حملہ آور کی شناخت خارجی احمدعرف قاری عبداللہ ابوذر کے نام سے ہوئی جو افغانستان کےصوبہ بلخ...
منصورہ: جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ملکی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے شریف اور زرداری خاندان پر مضبوط گرفت قائم کر رکھی ہے اور یہ سب مل کر پاکستان کے وسائل کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس...
منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فارم 47 پر جنہیں آپ لاتے ہیں وہ انہیں ووٹ بھی نہیں ملتے اور ان میں کچھ کرنے کی صلاحیت بھی نہیں ہے، آپ کا ہائبرڈ نظام فیل ہوچکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ...
بنوں خودکش حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ اتحاد المجاہدین نے قبول کر لی، اتحاد المجاہدین کا تعلق فتنہ الخوارج کے حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ...
طورخم بارڈر پر کسٹم کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چاندی برآمد کر لی۔ اس حوالے سے کلکٹر کسٹم کا کہنا ہے کہ افغانستان سے آنے والے ٹرک سے 30 کلو چاندی برآمد ہوئی ہے، اسمگل شدہ چاندی ٹرک کے ٹائروں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔ کلکٹر...
بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان سے جا ملے، بنوں خودکش حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ اتحاد المجاہدین نےقبول کرلی۔ سیکیورٹی ذرائع اتحاد المجاہدین کا تعلق فتنہ الخوارج کے حافظ گل بہادر گروپ سے ہے، اس گروہ کا مرکزی سرغنہ گل بہادر اور اس...
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنماء علامہ سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم مظلوم عوام، متاثرہ خاندانوں اور امن پسند شہریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور آرائیں برادری کے جائز، قانونی اور پرامن مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی بلوچستان کے صوبائی...
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان سے جاملے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ اتحاد المجاہدین نے قبول کی ہے، جو فتنہ الخوارج کے حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک ہے۔ مزید پڑھیں: بنوں: فورسز کے قافلے...
سائنسدانوں کے تازہ انکشافات کے مطابق برطانیہ میں تقریباً 28 ملین افراد دائمی درد میں مبتلا ہیں، اور توقع ہے کہ آئندہ چند برسوں میں مزید 2 ملین لوگ اس حالت کا شکار ہو جائیں گے۔ تحقیق کے مطابق خواتین کو مردوں کے مقابلے میں دائمی درد کا سامنا تقریباً 50 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔...
بنوں خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ گل بہادر سے جا ملے WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )سکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ گل بہادر سے جا ملے۔سکیورٹی ذرائع...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر ) بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے کے حوالے سے سیکیورٹی ذرائع نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود شدت پسند کمانڈر حافظ گل بہادر سے جا ملتے ہیں۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ حملے...
بنوں خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی نیٹ ورک سے جا ملے، سکیورٹی ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور اس کے تانے...
آج بنوں ضلع میں فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے کے دوران سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا، یہ کارروائی انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کی گئی، جس میں خوارج اور ایک خودکش حملہ آور کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مذکورہ کارروائی کے دوران ایک خودکش...
پاکستانیوں کے فیملی ٹری میں ہزاروں افغان گھس بیٹھیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ نادرا نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغانی باشندوں کیخلاف حتمی آپریشن شروع کردیا۔ ضلع راولپنڈی کے 833 افرادکو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاگیا،اخبارات میں اشتہارات جاری، 7 روز میں متعلقہ حکام کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی...
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے شریف اور زرداری خاندان پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور یہ سب ملکر پاکستان کا بیڑا غرق کررہے ہیں، انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس میں پاکستان کی شمولیت ناقابل قبول ہے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ...
طالبان رجیم کی شدت پسندی،غیرقانونی سرگرمیوں اوردہشتگردوں کی سرپرستی نے خطے کےامن کو داؤ پرلگا دیا۔ امریکی جریدے نےافغان طالبان کی دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی اورافغان سرزمین سے پھیلتی ہوئی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق طالبان رجیم کی مکمل سرپرستی سے القاعدہ بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے افغانستان میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان طالبان رجیم کی شدت پسندی، غیر قانونی سرگرمیوں اور دہشت گرد تنظیموں کی سرپرستی نے خطے کے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ ایک عالمی رپورٹ میں افغان طالبان کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی اور افغان سرزمین سے پھیلتی ہوئی دہشت گردی کو بے...
شمالی وزیرستان کی ننھی کرکٹر کی وائرل ویڈیو کے چرچے بڑھ گئے۔ شمالی وزیرستان کی ننھی کرکٹر کا کرکٹ کھیلنے کی مہارت اور جوش اعلیٰ حکام کی توجہ کا مرکز بن گیا، مقامی حکام نے آئینہ وزیر کی تربیت اور ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات کا اعلان کر دیا۔ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیملی ٹری میں جعل سازی سے شریک ہوئے ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے خلاف نادرا نے بڑا ایکشن شروع کردیا، جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے مشتبہ...
کراچی(این این آئی)زیمبیا سے ایتھوپیا کے راستے آنیوالے متعدد پاکستانی مسافروں کو مشتبہ سرگرمیوں پر حراست میں لیکراینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے حوالے کردیاگیا۔ ابتدائی جانچ پڑتال کے دوران انکشاف ہوا مذکورہ افراد وزٹ ویزوں پر افریقی ممالک (تنزانیہ/ملاوی) گئے جہاں سے ایجنٹس کے ذریعے غیر قانونی راستوں سے تنزانیہ زیمبیا زمبابوے کے ذریعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سر زمین کا استعمال ہونے سے متعلق مزید نا قابل تردید شواہد منظر عام پر پر آ گئے۔16 فروری 2026ء کو باجوڑ میں ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والا دہشت گرد بھی افغان شہری نکلا۔ خودکش حملہ آور کی شناخت احمد...
اسلام آباد: پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر29 فیصدتک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ 11برسوں کی بلندترین شرح ہے۔لوگوں کی آمدن میں عدم مساوات بھی گزشتہ 27 برسوں کی بلندترین شرح پر ہے ۔ یہ بات جمعے کو جاری سرکاری سروے رپورٹ میں بتائی گئی ہے جو وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن...
افغانستان کے شمالی علاقوں میں آنے والے زوردار زلزلے نے نہ صرف وہاں کے شہریوں کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ اس کے جھٹکے پاکستان اور تاجکستان کے مختلف حصوں میں بھی شدت کے ساتھ محسوس کیے گئے، جس کے باعث وسیع علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی۔ اچانک لرزتی زمین...
غزہ کے بورڈ آف پیس کے اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھ دئے ہیں۔ انھوں نے دونوں کی خوب جم کر تعریف کی ہے اور دونوں شخصیات کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ امریکا کی...
افغانستان انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ کے مطابق افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ پاکستانی ویزے کابل میں بلیک مارکیٹ میں ایک ہزار امریکی ڈالر سے 1,500 امریکی ڈالر تک فروخت کیے جا رہے ہیں، جبکہ سرکاری فیس محض 25 امریکی ڈالر ہے۔ کئی درخواست گزاروں نے بتایا کہ بغیر سفارت خانے سے منظور شدہ...
ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد پر جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شہریوں کے فیملی ٹری میں شامل ہونے کا الزام ہے، جعل سازی کے ذریعے شناختی کارڈ حاصل کرنے والوں کو فون کال، میسج بھی کیے گئے ہیں، نوٹسز جاری کرکے ان لوگوں کو موقف سنا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی...
خودکش حملہ آور کی شناخت خارجی احمد عرف قاری عبداللہ ابوذر کے نام سے ہوئی، جو افغانستان کے صوبہ بلخ کا رہائشی تھا، خارجی احمد عرف قاری عبداللہ ابوذر طالبان کی اسپیشل فورسز کا حصہ بھی رہ چکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال ہونے سے متعلق مزید...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان، پاکستان اور تاجکستان کے متعدد شہر زلزلے کے زور دار جھٹکوں سے لرز اٹھے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:منعم ظفر خان، امیر جماعت اسلامی کراچی، نے سولجر بازار میں عمارت گرنے کے افسوسناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ حکومتی نااہلی اور انتظامی غفلت کا واضح ثبوت ہے، قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ناقابلِ تلافی نقصان ہے اور جماعت اسلامی دکھ...
راولپنڈی: نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیملی ٹری میں جعل سازی سے شریک ہوئے گھس بیٹھیوں کے خلاف نادرا نے بڑا ایکشن شروع کردیا، جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے مشتبہ افراد کو نادرا نے طلب کرلیا۔...
واشنگٹن ڈی سی میں سکھ تنظیم سکھ فار جسٹس نے اعلان کیا ہے کہ وہ مجوزہ "بورڈ آف پیس" کے پہلے سرکاری اجلاس کے انعقاد کے لیے ایک بلین ڈالر فراہم کرے گی۔ یہ اعلان ایک بڑے اجتماع کے دوران کیا گیا جس میں امریکا بھر سے سکھ برادری کے سینکڑوں افراد شریک ہوئے۔ اجتماع میں...
سکیورٹی ذرائع کے مطابق 16 فروری کو باجوڑ میں ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والا خارجی افغان شہری تھا۔ حملہ آور کی شناخت احمد المعروف قاری عبداللّٰہ ابوذر کے نام سے ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سر زمین کے استعمال کے نئے شواہد منظرِ عام پر آ گئے۔ سکیورٹی...
پاکستان اور پرتگال کے درمیان قانونی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) سفیر فریڈریکو سلوا نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اور انسانی حقوق، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے وزارتِ قانون و انصاف میں خیرسگالی ملاقات کی۔ دونوں فریقین نے دوطرفہ تعاون...
پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق 16 فروری کو باجوڑمیں ملنگی پوسٹ پرخودکش حملہ کرنےوالا خارجی افغان شہری تھا، خودکش حملہ آور کی شناخت خارجی احمدعرف قاری عبداللہ ابوذر کے نام سے ہوئی۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ احمد عرف قاری عبداللہ ابوذر افغانستان کےصوبہ...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )مشن کی آمد سے قبل انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصد ہو گئی ہے۔ انگریزی جریدے دی نیوز کے حوالے سے جیو نے بتایاکہ آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کی آمد سے عین قبل پاکستان میں غربت کے حوالے...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ ادارے کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا، جہاں توسیعی فنڈ سہولت (E ایف ایف) کے تحت تیسرے...
سکھ فار جسٹس کا تاریخی اعلان، بورڈ آف پیس کیلئے 1 بلین ڈالر مختص WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس)واشنگٹن میں سکھس فار جسٹس نے تاریخی اعلان کیا ہے کہ وہ بورڈ آف پیس کے پہلے سرکاری اجلاس کیلئے ایک بلین ڈالرز دے گا،امریکہ بھر سے سینکڑوں سکھ برادری...
خیبرپختونخوا میں عوام کو دیا جانے والا رمضان پیکج تاحال شروع نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل طریقہ کار وضع نہ ہونے سے رمضان پیکج کی تقسیم کا اختیار عوامی نمائندوں کو تفویض کیا گیا، عوامی نمائندے مستحق افراد کا ڈیٹا جمع کرکے سوشل ویلفیئر کو دیں گے، ڈیٹا جمع کرنے کے بعد رمضان پیکج مستحق...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی۔ جیو نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کی جانب سے میڈیا کو ایک مشترکہ لکھا گیا جس میں رہنماؤں نےاپیل کی ہے...
