2026-07-23@23:35:48 GMT
تلاش کی گنتی: 11443
«افغانستان»:
کھیلوں میں جدت اور نوجوانوں کی شمولیت کے لیے امریکی اسنوبورڈ ماہر کی پاکستان آمد WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) امریکی سفارتخانہ اسلام آباد نے ڈھائی سو سالہ جشن آزادی ،فریڈم ۲۵۰، کے سلسلہ میں ایک لیکچر سیریز کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس...
امریکی سفارتخانہ اسلام آباد نے ڈھائی سو سالہ جشن آزادی ،فریڈم 250، کے سلسلہ میں ایک لیکچر سیریز کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس سرگرمی کا مقصد پاکستانیوں کو کلیدی اہمیت کی حامل ترجیحات، مثلاً انٹرپرینیورشپ، ڈیجیٹل معیشت اور نایاب معدنیات کے بارے میں رُوشناس کرانا ہے۔ اس سیریز کے تحت امریکی کمپنی برٹن...
—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے فیملی ٹری میں غیر متعلقہ شخص کو شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران نادرا حکام پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔عدالت میں درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ افغان شہری کو درخواست گزار کی...
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے میڈیا پر عائد پابندیوں کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرتے ہوئے میڈیا سپورٹ تنظیموں کے پرمٹ منسوخ کر دیے ہیں، جس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سخت ردعمل دیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات آزادی اظہارِ رائے کو دبانے اور ذرائع ابلاغ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ مالی سال کے دوران ہر پاکستانی شہری پر قرضے کا بوجھ 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہوا عوامی قرضہ حکومت کے لیے ایک سنگین معاشی چیلنج بن گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق یہ انکشاف وزارتِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے میڈیا پر عائد پابندیوں کو مزید بڑھاتے ہوئے ملک میں کام کرنے والی میڈیا سپورٹ تنظیموں کے پرمٹ منسوخ کر دیے ہیں۔انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس اقدام پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے اور اسے آزادی اظہارِ رائے پر حملہ قرار دیا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل...
تحریک انصاف خواتین ونگ گلگت بلتستان کی جنرل سیکرٹری ساجدہ صداقت نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے افراد اپنی ہی جماعت سے غداری کر کے آج سیاسی طور پر بے حیثیت ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف خواتین ونگ گلگت بلتستان کی جنرل سیکرٹری ساجدہ...
وزارت خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی مالیاتی پالیسی اسٹیٹمنٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ہر پاکستانی پر قرضے کا بوجھ 13 فیصد بڑھ کر 3 لاکھ 33 ہزار روپے ہو گیا ہے۔ دوسری جانب بجٹ خسارہ قانونی حد سے 3 کھرب روپے زیادہ ہونے کے باعث عوامی قرضہ بدستور...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر)افغان طالبان حکومت نے اظہارِ رائے کی آزادی پر مزید قدغنیں عائد کرتے ہوئے میڈیا پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ پر پہلے سے عائد پابندیوں کے بعد اب میڈیا سپورٹ تنظیموں کے پرمٹ بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں، جس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔...
پاکستان، افغانستان اور ایران کے درمیان مضبوط، مستحکم اور بااعتماد تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہے، لیاقت بلوچ
بنوں میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے نائب امیر کا کہنا تھا کہ ملک کے کونے کونے میں فوج کی موجودگی کے باوجود امن قائم نہیں ہو سکا، جبکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان بدامنی، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور غیر محفوظ راستوں جیسے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی...
سروسز ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ پولیس کے الگ الگ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ پولیس کے 8 ڈی ایس پیز کو ایس پیز، 7 انسپکٹرز کو ڈی ایس پیز اور 8 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے 13 ڈاکٹروں اور 18 ٹیکنالوجسٹ کو گریڈ...
اسلام ٹائمز: سنی گروہ خصوصاً پشتون مذہبی مدارس میں تعلیمی حالات کو اپنے حق میں ترتیب دینے کی کوشش کر رہے ہیں اور دیگر اقلیتیں اگر پڑھنا اور پڑھانا چاہیں تو طالبان کے مخصوز ضابطوں پر عمل کرنے پر مجبور ہیں۔ حتیٰ کہ پشتو زبان نے فارسی/دری اور ملک کی دیگر عام زبانوں کی جگہ...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سربراہ تحفظِ تحریکِ آئینِ پاکستان محمود خان کی جانب سے 8 فروری کو مبینہ الیکشن دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو مکمل شٹر ڈاؤن کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے...
PORTUGAL: پرتگال تباہ کن طوفان کرسٹن کی لپیٹ میں آ گیا، جہاں طوفانی ہواؤں نے ملک بھر میں تباہی مچا دی۔ حکام کے مطابق طوفان کے باعث کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہزاروں ہنگامی واقعات رپورٹ کیے گئے۔ ضلع لیریا کے میئر گونکالو لوپس نے تصدیق کی کہ صرف...
بلوچستان کی کابینہ نے لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے کے لیے جامع قانون کی منظوری دی ہے۔ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے چیف منسٹر سیکریٹریٹ کوئٹہ میں 19جنوری کو صوبائی کابینہ کے 22ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ یکم فروری سے ریاست یا حکومت کی جانب سے کسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزارتِ صحت نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے، پاکستان آنے والے تمام مسافروں کی 100 فیصد اسکریننگ اور سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بدھ کو وفاقی وزارت صحت کی جانب سے بھارت میں جان لیوا نیپا...
اسلام آباد: نیپا وائرس کے حوالے سے پاکستان میں بھی ہائی الرٹ کردیا گیا تاہم ملک میں تاحال کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ وفاقی وزارت صحت کے ادارے بارڈر ہیلتھ سروسز نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ پر انتباہ اور ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ملک...
بھارت کے لیجنڈ بلے باز سنیل گواسکر نے پاکستان اور بھارت کو ایک گروپ میں رکھنے کی وجہ بتا دی۔ ایک پلیٹ فارم کے لیے لکھے گئے کالم میں سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے کا مقصد روایتی حریفوں کے درمیان ایونٹ میں کم از کم ایک مقابلہ...
فائل فوٹو وفاقی وزارت صحت نے بھارت سے جان لیوا نیپا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق انتباہ اور ایڈوائزری جاری کردی ہے۔وزارت صحت نے انتباہ اور ایڈوائزری میں ملک بھر کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر سخت اسکریننگ کی ہدایت کی ہے۔ایڈوائزری میں پاکستان آنے والے اور ٹرانزٹ مسافروں کی 100 فیصد اسکریننگ...
پاکستان نے تمام داخلی راستوں پر مسافروں کی سخت اسکریننگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ نپاہ وائرس کی سرحد پار سے منتقلی کو روکا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: کورونا کے بعد نپاہ نامی جاں لیوا وائرس: ہائی الرٹ جاری نپاہ وائرس پھل کھانے والے چمگادڑوں اور سور جیسے جانوروں کے ذریعے پھیلتا ہے اور...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) حکومت اور ایف پی سی سی آئی میں اُڑان پاکستان پروگرام کے تحت معاشی اہداف کے حصول کیلئے تعاون کے ایم او یو پر دستخط ہو گئے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال اور صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے ایم او یو پر دستخط کئے، معاہدے...
سٹی42: مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی صدر ایڈووکیٹ افشاں سعید چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ۔ سردار محمد یوسف کی دعوت پر افشاں سعید مسلم لیگ ن میں شامل ہوئیں۔ افشاں سعید ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ الحمدللہ ! آج مسلم لیگ ن میں شمولیت...
پاکستان کو 3 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کا عزم، حکومت اور چیمبر آف کامرس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
حکومت اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے درمیان اڑان پاکستان پروگرام کے تحت معاشی اہداف کے حصول کے لیے تعاون کے ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کرلیے گئے۔ ایم او یو پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور صدر...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ پاکستان کے فاسٹ بولرز کی تاریخ شاندار ہے اور موجودہ بولرز، خاص طور پر شاہین آفریدی، ان کے لیے چیلنج ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مارش نے بتایا کہ وہ پاکستان میں سیریز کے لیے پُرجوش ہیں اور دونوں ٹیموں کے لیے...
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ماہرین کے مطابق 70 فیصد بیماریاں آلودہ پانی کے استعمال کی وجہ سے پھیلتی ہیں، اور اگر صاف پانی فراہم کیا جائے تو بیماریوں میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت نے نرسنگ کے شعبے...
متاثرہ عمارت کے اطراف میں پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات کر دیے گئے دکانداروں کو بھی حفاظتی اقدامات کے ساتھ اندر لے کر جائیں گے،ڈی سی (رپورٹ: افتخار چوہدری)سانحہ گل پلازہ میں سرچنگ آپریشن اور ملبہ اٹھانے کا کام مکمل بند کردیا گیاہے، انتظامیہ نے متاثرہ عمارت کو کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے حوالے کر...
برطانیہ میں غربت کی انتہا: نئی تصویر سامنے آ گئی، بنگلہ دیشی اور پاکستانی کمیونٹیز سب سے زیادہ متاثر
برطانیہ میں غربت کی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے اور ملک میں انتہائی شدید غربت کا شکار افراد کی تعداد گزشتہ 3 دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق اس وقت تقریباً 68 لاکھ افراد ایسے حالات میں زندگی گزار رہے ہیں جنہیں ’ویری ڈیپ پاورٹی‘ قرار...
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد ڈپٹی گورنر سلیم اللہ کے ہمراہ مانیٹری پالیسی کا اعلان کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے 30 افراد کے کوائف منگل کو کمشنر کراچی کو بھجوائے گئے تھے اور امید ہے کہ آج معاوضہ کی رقم کے چیکس انہیں مل جائیں گے۔ ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ...
اسپین کی بائیں بازو کی حکومت نے ایک صدارتی حکم نامے کے ذریعے تقریباً 5 لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کی منظوری دینے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسپین کی عدالت نے پاکستانی شہری کو 36 سال قید کی سزا سنادی وزیر برائے امورِ مہاجرت ایلما سائز نے کہا ہے کہ...
ویب ڈیسک : پاکستان تحریکِ انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج کے باعث بینائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ میں سی آر وی او کی...
افغانستان سے تجارت صرف قانونی طریقے سے ممکن ہے، انوار الحق کاکڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سابق نگران وزیر اعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ افغانستان سے تجارت صرف قانونی طریقے سے ممکن ہے، اسمگلنگ کے خاتمہ سے فائدہ پاکستانی عوام کو ہی پہنچے گا۔ آئی ایس...
بلوچستان کے ضلع چاغی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت سات افراد ہلاک جبکہ...
افغانستان میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کی کھلے عام فروخت ایک سنگین انسانی بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ بی بی سی افغان سروس کی تحقیق کے مطابق ملک بھر کی منڈیوں میں اصلی اور جعلی ادویات میں فرق کرنا عام شہری کے لیے تقریباً ناممکن ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں...
ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے ایم کیو ایم وزرا کی سکیورٹی واپس لینے کے دعووں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک بار پھر جھوٹے بیانیے اور منفی پروپیگنڈے پر اتر آئی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ ایم کیو ایم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس مالی امداد دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سانحے کے مختلف پہلوؤں اور متاثرین کو دیے جانے...
سخت موسمی حالات اور منفی درجہ حرارت میں بھی پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے جوان وطن کے دفاع کے لیے چاک و چوبند ہیں۔ برفانی طوفان اور شدید سردی بھی سیکیورٹی فورسز کے جذبہ حب الوطنی کو کمزور نہ کر سکے۔سرحدی علاقوں میں تعینات جوان مؤثر نگرانی کے ذریعے کسی بھی دراندازی...
کابل: افغان طالبان حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے تعزیری سزاؤں سے متعلق ضابطۂ قانون کو افغان عوام سمیت عالمی برادری نے مسترد کر دیا ہے۔ انسانی حقوق کے ماہرین، سابق افغان حکام اور عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ یہ ضابطہ شہری آزادیوں کو دبانے اور معاشرے کو خوف کے ذریعے کنٹرول...
کابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان رجیم کی جانب سے تعزیری سزاؤں سے متعلق جاری کردہ نئے ضابطہ قانون کو افغان عوام سمیت دنیا بھر میں سخت تنقید کا سامنا ہے۔ مختلف حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ ضابطہ انصاف کے قیام کے بجائے ظلم، خوف اور شہری آزادیوں کو دبانے کا ایک ہتھیار ہے۔ افغان طالبان...
راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک افغان بارڈر پر شدید برفباری کے باوجود پاک فوج اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے جوان الرٹ ہیں۔ سخت موسمی حالات اور منفی درجہ حرارت میں بھی پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے جوان وطن کے دفاع کے لیے چاک و چوبند ہیں، برفانی طوفان اور شدید سردی بھی سکیورٹی فورسز...
ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تعاون: نئے افق کی طرف WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تعاون میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جو یورازیا میں ایک نئی سٹریٹجک سمت کے طور پر ابھرا ہے۔ دونوں ملک، جو قدیم تجارتی راستوں کے تاریخی تقاطع پر کھڑے...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ غصہ آیا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سربراہ جے یو آئی کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مشورہ دیتا ہوں...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ سات بلوں کی منظوری دے دی ہے جس کے ساتھ تجارت، ٹیکس، سماجی تحفظ، تعلیم، ریلوے اور انسانی حقوق سے متعلق اقدامات کے لئے قانون سازی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق...
بارسلونا: وفاقی وزیر قانون ‘ انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو اوورسیز انٹرنیشنل کنونشن میںشیلڈ پیش کی جا رہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹا ف رپورٹر ) گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک سانحے کے بعد ریسکیو، پولیس اور تفتیشی اداروں کی کارروائیاں فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ پولیس کے اعلیٰ حکام کے مطابق تکنیکی ٹیم آج عمارت کے اندرآخری بار سرچ آپریشن انجام دے گی، جس کے بعد گل پلازہ...