2026-07-24@12:11:44 GMT
تلاش کی گنتی: 11457
«افغانستان»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور اور سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین ڈی ریل ہو گئی، جس کے باعث اپ اور ڈاؤن دونوں پٹڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ حادثے کے بعد ریلوے ٹریفک بری طرح متاثر ہو گئی ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق واقعے کے نتیجے میں متعدد مسافر...
تاندلیانوالہ (نیوز ڈیسک) تحصیل تاندلیانوالہ میں بڑی انتظامی غفلت کے باعث انسانی زندگیاں داو پر لگ گئیں، 21 روز کے دوران 26 افراد آوارہ کتوں کے حملوں میں زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں ڈیڑھ سالہ فرہاد سے لے کر 80 سالہ اللہ دتہ بھی شامل ہیں جبکہ خواتین بچے بزرگ اور خواتین بھی آوارہ کتوں کے...
ایک تاریخی دورہ: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے نئے افق WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف کا پاکستان کا سرکاری دورہ اپنے حجم، ایجنڈے کی گہرائی اور حاصل ہونے والے نتائج کے اعتبار سے بجا طور پر تاریخی قرار دیا جا سکتا...
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغان پالیسی اور خارجہ پالیسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے ایک انار نہیں آسکتا لیکن دہشت گرد آ رہے ہیں، اگر دہشت گرد آرہے تو ان کو ماردیں کس نے روکا ہے۔ راولپنڈی میں جمعیت علمائے اسلام یوتھ...
اقوامِ متحدہ غیر جانبدار رپورٹس مرتب کرے اور دہشتگردی کے اصل محرکات اور ذمہ داروں کو نظر انداز نہ کرے، دفتر خارجہ
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کے اسسٹنس مشن برائے افغانستان (UNAMA) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ حقائق پر مبنی نہیں بلکہ نام نہاد اسلامک امارتِ افغانستان (آئی ای اے) کے یکطرفہ، غیر مصدقہ اور غیر مستند الزامات پر انحصار کرتی ہے۔ دفتر خارجہ...
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ نام نہاد اسلامک امارتِ افغانستان (آئی ای اے) کے یکطرفہ، غیر مصدقہ اور غیر مستند الزامات پر مبنی ہے، جن کی کوئی آزادانہ تصدیق نہیں کی گئی۔ مزید پڑھیں: طالبان نے افغانستان میں نائن الیون سے بھی زیادہ...
امریکی صدر ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس 19 فروی کو منعقد ہوگا ،پاکستان کی جانب سے نمائندگی سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا، اراکین کو دعوت نامے ارسال کردیے گئے، ذرائع اجلاس میں غزہ کی صورتحال، امن و استحکام سے متعلق اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا جائیگا،...
کابل میں 20 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں،وزیر مملکت بلال اظہر کیانی بات چیت کیلئے تیار، افغانستان دہشت گردی کیخلاف اقدامات کرے،تقریب سے خطاب وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں جو پاکستان کے ساتھ ساتھ...
دہشت گرد آرہے ہیں تو ماردیں کس نے روکا ہے،نیتن یاہو کے ساتھ امن بورڈ میں بیٹھنے پر شرم آنی چاہیے، سربراہ جے یو آئی ہم نے روش بھانپ کر عمران خان سے اختلاف کیا تھا تو آپ اس سے دو قدم آگے ہیں، ہم بھی دو قدم آگے ہوں گے، خطاب جمعیت علمائے اسلام...
طالبان کی پالیسیاں جاری رہیں توخطے میں دہشت گردی کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے طالبان حکومت غیر مستحکم بنیادوں پر قائم ہیعالمی محققین اور تجزیہ کاروں کا سخت انتباہ عالمی محققین اور تجزیہ کاروں نے افغانستان میں قائم طالبان حکومت کو خطے اور عالمی امن کے لیے ایک سنگین چیلنج قرار دیا ہے۔مختلف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کے بہت سے ممالک کی طرح جرمنی کو لیبر شارٹیج کا سامنا ہے۔ محققین اس رجحان کو بیان کرنے کے لیے ایک نئی اصطلاح متعارف کرائی ہے، جسے بین الاقوامی مائیگریشن انڈسٹری کا نام دیا گیا ہے۔ تو کیا جرمنی تارکین وطن ورکز کے لیے پرکشش بھی ہے؟ گزشتہ چند برسوں...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-04-3 ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈ کے خلاف پاکستان کی تین وکٹوں سے کامیابی بلاشبہ ایک خوش آئند آغاز ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز مقابلے نے جہاں شائقین ِ کرکٹ کی دھڑکنیں تیز رکھیں، وہیں ٹیم پاکستان کے عزم، مزاحمت اور آخری لمحوں میں مقابلہ جیتنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں جو پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان نے سرحد پار سے دہشت گردی روکنے کی کوشش کی، افغانستان سنجیدہ نہ ہو سکا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-18 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ دادو اور کوٹ لالو سمیت سندھ بھر میں پولیس گردی کے خلاف عوام احتجاج نے پولیس کی کارکردگی پر کئی سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ سندھ کے جوانوں کو جعلی پولیس مقابلوں میں قتل کرنا قانون اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈ یسک )جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے افغان پالیسی اور خارجہ پالیسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے ایک انار نہیں آسکتا لیکن دہشت گرد آ رہے ہیں، اگر دہشت گرد آرہے تو ان کو ماردیں کس نے روکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-7 چنئی(صباح نیوز)ٹی 20 ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے دی۔ گروپ ڈی کا یہ میچ بھارتی شہر چنئی میں کھیلا گیا جس میں افغانستان نے ٹاس جیتا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-5 مظفر آباد(صباح نیوز)حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ 9 فروری 2013ء کو محمد افضل گوروؒ بھارتی عدالتی نظام کی کھلی جارحیت کا شکار ہو کر شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے آخری لمحے تک حق و...
ابھی بلوچستان میں بارہ مقامات پر بیک وقت ہونے والے دہشت گرد حملوں میں ایک درجن سے زائد پاک فوج کے جوانوں اور عام شہریوں کی شہادت کا دکھ کم نہ ہوا تھا کہ جمعہ کو اسلام آباد میں جو وطن عزیز کا دارالحکومت اور محفوظ شہر سمجھا جاتا ہے، امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 مکمل ہونے کے بعد ٹورنامنٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے، جس میں پاکستان کے فاسٹ بولر علی رضا بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔ مزید پڑھیں: انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز انڈر-19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا جس میں پاکستان کے فاسٹ بالر علی رضا کو بھی شامل کیا گیا۔ یہ ٹیم ایسے 12 نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جنہوں نے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ ٹیم کی قیادت انگلینڈ...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے موجودہ وفاقی حکومت کو ہم پر مسلط کیا گیا۔پی ٹی آئی پشاور نے ہشت نگری سے چوک یادگار تک ریلی نکالی سے جنید اکبر نے خطاب کیا اور کہا کہ تاجروں نے دکانیں اپنی مرضی...
بات چیت کیلئے تیار، افغانستان دہشتگردی کیخلاف اقدامات کرے، بلال اظہر کیانی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں جو پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے لیے خطرہ...
پاکستان کو مستقل دشمن بنا کر رکھنے کی بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ،ششی تھرورکا دو ٹوک اعتراف WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز نئی دہلی(آئی پی ایس )بھارتی سیاستدان و مصنف ششی تھرور نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستقل دشمن بنا کر رکھنے کی بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ہے۔بھارتی سیاستدان...
تحریک انصاف نے 8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف عمران خان کی کال پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ آج کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام بڑے کاروباری مراکز بند ہیں اور شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ پشاور میں بھی جزوی شٹر ڈاؤن کی اطلاعات موصول ہوئی...
افغانستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن طالبان کو دہشتگردی کے خاتمےکےاقدامات کرنا ہوں گے: وزیر مملکت
لاہور: وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں جو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت نے طالبان کے ساتھ معاملات...
پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز پاکستان غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کرے گا جب کہ اس نے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کا باضابطہ فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے کہا کہ...
بسیم افتخار: دفاعی شعبہ کے بعد صحت کے شعبہ میں پاکستان کا عالمی سطح پر عالیشان مقام بن گیااورکالج آف فزیشنزاینڈسرجنز پاکستان سے تربیت یافتہ ڈاکٹرزاور طبی ماہرین کی دنیامعترف ہوگئی۔ صدر سی پی ایس پی پروفیسرخالدمسعود گوندل کاکہناہے کہ آئرلینڈ نے پاکستان سے مزید 100ڈاکٹرز مانگے ہیں ،قطرمیں سی پی ایس پی کی ڈگری کوپی...
فائل فوٹو وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ 20 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں افغانستان سے کام کر رہی ہیں اور یہ تنظیمیں صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کے لیے بھی خطرہ ہیں۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر ریاست کو حق ہے کہ...
بھارتی سیاستدان اور رکنِ پارلیمنٹ ششی تھرور نے انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں پاکستان کے خلاف مستقل دشمنی کی بھارتی پالیسی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکمتِ عملی ناکام ہو چکی ہے اور اس سے خطے میں امن کے امکانات کمزور ہوئے ہیں۔ ششی تھرور کے مطابق پاکستان...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے گروپ میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں گروپ ڈی کی دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ افغانستان...
ایس سی او مظفرآباد فری لانسنگ حب خصوصی افراد کو ڈیجیٹل مہارتیں سکھا کر روزگار کے نئے مواقع فراہم کر رہا ہے۔ مظفرآباد کی مریم عبداللہ کے عزم کی بھی ایک کہانی اِسی مقصد سے جُڑی ہے جسے ایس سی او نے خواب دیکھنے کے لیے نئی امید دی۔ مریم عبداللہ نے ایس سی...
عالمی محققین اور تجزیہ کاروں نے افغانستان میں قائم طالبان حکومت کو خطے اور عالمی امن کے لیے ایک سنگین چیلنج قرار دیا ہے۔ مختلف بین الاقوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت نہ صرف ناقابلِ اعتماد ہے بلکہ اس کی پالیسیاں خطے میں عدم استحکام کو بڑھا سکتی ہیں۔ افغان جریدے افغان...
عالمی حلقوں نے متفقہ طور پر طالبان حکومت کو ناقابلِ اعتماد اور خطے کی سلامتی کیلئے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔ افغان جریدہ افغان انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ عالمی تجزیہ کاروں کے مطابق موجودہ طالبان حکومت غیر مستحکم اور وقتی اقتدار پر قائم ہے ۔ سینئر روسی تجزیہ کار کے مطابق طالبان کی...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں افغانستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ چنئی میں گروپ ڈی کی دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ میں کیوی ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر...
جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کیلئے جوہانسبرگ پہنچ گئی۔ پاکستان ویمن ٹیم کراچی سے براستہ دبئی جوہانسبرگ پہنچی۔ قومی کرکٹ ٹیم ساوتھ افریقہ کے ساتھ 3 ٹی 20 میچز اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی، سیریز کا آغاز 10 فروری سے ہوگا۔ تین ون ڈے میچز...
ملکی تاریخ میں پہلی بارکسی بھی مالی سال کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہواہے۔سرکاری دستاویزات کےمطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں سالانہ بنیادوں پر پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں 273 ارب51کروڑ روپےکا اضافہ ہوا ہے، جولائی تا دسمبر2025 میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں822 ارب 93کروڑر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت نے پاکستان سے ذلت آمیز شکست کے بعد اب تک اپنی اس شکست کو دل سے تسلیم نہیں کیا اور وہ مستقل اپنی پراکسی کے ذریعے پاکستان کی سالمیت پر حملہ آوور ہے اور پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے بعد وفاقی...
برطانیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے، اور 60 ہزار افراد ملک بدر کر دیے گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس میں تفصیلات کے مطابق ڈنکی کے سلسلے کو روکنے کے لیے فرانس کے ساتھ مل کر برطانیہ میں کی گئی کاروائیوں میں انسانی اسمگلروں کے لیے زمین تنگ کر...