2026-07-23@23:35:52 GMT
تلاش کی گنتی: 11443
«افغانستان»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی عمارت کا90فیصد حصہ کلیئر کرلیا گیا ہے، 82افراد تاحال لاپتا‘ اب تک71لاشیں اور انسانی باقیات اسپتال پہنچائی گئیں‘10سے 11افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کاخدشہ ‘20لاشوں کی شناخت ہوگئی13کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہوئی‘ماہرین نے آگ کو سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے مماثل قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ٹرمپ کے نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں، فیصلے پر قوم کو اعتماد میں لیا گیا نہ ہی معاملہ وفاقی کابینہ میں زیر غور آیا، 25 کروڑ عوام بھیڑ بکریاں نہیں کہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے نیٹو سے متعلق بیان پر برطانیہ کی جانب سے امریکا پر کی جانے والی تنقید کو مسترد کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ درست کہتے ہیں، نیٹو کیلئے امریکا نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں،...
افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی ، 61 ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبرایجنسی کےمطابق افغان صوبے پروان، وردک،جنوبی قندھار، شمالی جوزجان ، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ سے برفباری اور بارش جاری ہے۔ افغانستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ حالیہ دنوں...
پاکستان میں دہشت گردی کی وارداتیں نئی بات نہیں ہے، پاکستان کے دو صوبے خیبرپختونخوا اور بلوچستان دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار ہیں۔ اگلے روز بھی خیبرپختونخوا کے جنوبی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکے میں امن کمیٹی کے سربراہ سمیت 5 افراد شہید ہو گئے جب کہ...
افغانستان کے مختلف علاقوں میں تین روز سے جاری شدید بارشوں اور برفباری نے موسم کو یخ بستہ بنا دیا جس نے ناقص حکومتی کارکردگی کے باعث خوفناک انسانی المیے کو جنم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں گزشتہ تین روز میں کم از کم 61 افراد جان سے چلے گئے اور 110 سے...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی جس پر کابینہ نے شمولیت کا اختیار دیا۔ لندن میں ہائی کمیشن سے روانگی کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی پھر...
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں اس امید کے ساتھ شامل ہوئے کہ غزہ میں امن قائم ہو گا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت ملی، کابینہ نے غزہ بورڈ آف...
امریکا کے بڑے حصے میں شدید سرمائی طوفان کے باعث تقریباً 10 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئیں، جبکہ برف، ژالہ باری اور خطرناک حد تک کم درجہ حرارت نے نظامِ زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ طوفان کے نتیجے میں بجلی کی طویل بندش، سڑکوں پر شدید پھسلن اور سفری نظام درہم برہم ہونے کا...
انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں موسمی شدت کے باعث آنے والی شدید بارش اور زمین کھسکنے کے حادثے نے انسانی جانوں اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک سات افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 82 افراد لاپتہ ہیں اور ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ...
سوئیڈن نے بھی دیگر ممالک کی طرح افغان تارکین وطن کے بارے میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے انھیں ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئیڈن حکومت کی جانب سے افغان تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کا حکم دینے کی وجہ ان کے جرائم میں ملوث ہونا ہے۔ سوئیڈن نے خاص...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔ اس قانون کا مقصد بیوی، بچوں، بزرگ افراد، معذور افراد، ٹرانس جینڈر اور ایک ساتھ رہنے والے افراد کو گھریلو تشدد اور ہر قسم کے استحصال سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔ واضح رہے کہ بل کے تحت بیوی کو...
افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 61 افراد ہلاک اور 110 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ خبرایجنسیوں کے مطابق پروان، وردک، جنوبی قندھار، شمالی جوزجان، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت کئی صوبوں میں بدھ سے موسلادھار بارش اور برفباری جاری ہے۔...
افغان انسانی حقوق گروپ نے طالبان کے نئے فوجداری ضابطے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جو افغان عدالتوں میں نافذ کیا جا رہا ہے۔ افغان جریدے کے مطابق طالبان کے سربراہ ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے حال ہی میں یہ ضابطہ منظور کیا ہے تاکہ افغان عدالتی نظام میں نافذ ہو۔ انسانی حقوق گروپ...
مقامی ذرائع کے مطابق تانگیر کے گاؤں لرک میں ایک رہائشی گھر کا گھڑی ٹاور (آبزرویشن ٹاور) گر گیا جس کی وجہ سے مکان کی چھت بھی زمین بوس ہو گئی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تانگیر کے ایک گاؤں میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ دو...
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا نے پاکستان کی وفاقی حکومت کی اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنانے پر سراہا اور کہا کہ ان اقدامات کے نتائج نظر آنا شروع ہو گئے ہیں، اور بجٹ کی پابندی سے وسائل عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں استعمال ہو سکتے ہیں۔ یہ بھی...
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے نیٹو سے متعلق بیان پر برطانیہ کی جانب سے امریکا پر کی جانے والی تنقید کو مسترد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ درست کہتے ہیں، نیٹو کیلئے امریکا نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، امریکا نے...
پاکستانی حکومت کی طرف سے معاشی بہتری کیلئے کی جانے والی کوششوں کا آئی ایم ایف نے بھی اعتراف کرلیا۔ ڈیوس عالمی اقتصادی فورم میں میڈیا سے گفتگو میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جب بھی کسی کام کا بیڑہ اٹھایا تو پھر وہ...
برطانیہ کے وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر نے افغانستان میں نیٹو اور برطانوی افواج کے کردار سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو خطرناک اور توہین آمیز قرار دیتے ہوئے اس پر معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ اگر وہ خود اس نوعیت کا بیان دیتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان میں شدید برفانی طوفان نے تباہی مچادی اور مختلف واقعات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برفباری کے باعث شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند ہوگئیں،جبکہ کابل کا شمالی افغانستان کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا۔ سلانگ پاس میں 12 فٹ برف پڑی جہاں درجنوں گاڑیاں برف...
برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے افغانستان جنگ کے دوران غیر امریکی نیٹو افواج کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کی سخت مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ افغانستان میں غیر امریکی نیٹو فوجی محاذ جنگ سے...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی تیراہ متاثرین کی گاڑی کو حادثے کے بعد زخمیوںکی عیادت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹرز کو منافع کی لالچ میں چونا لگ گیا، جعلساز نے کروڑوں ہڑپ لیے۔کئی قومی کھلاڑی فراڈ کے سبب کروڑوں روپے کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کیساتھ مبینہ فراڈ ہوا ہے، کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پرباضابطہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( ٍنمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مغرب اور امریکہ کی جمہوریت کے نام پر اجارہ داری اور ظلم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے انسانیت دشمن نظام قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیراہتمام احباب کنونشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب...
افغانستان میں محاذِ جنگ سے دور رہنے کا الزام: سابق نیٹو فوجی ٹرمپ کے بیان پر برہم WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز نیویارک (آئی پی ایس )یورپ کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے نیٹو کے سابق فوجیوں نے افغان جنگ میں کردار سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کو توہین...
بھارت: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں زہریلا پانی پینے سے ہونے والی بیماریوں اور ہلاکتوں کے واقعات میں تشویشناک اضافہ دیکھا گیا ہے، اندور شہر میں اب تک 25 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ مہو علاقے میں 24 افراد یرقان میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ متاثرہ افراد...
جی بی حکومت کی درخواست پر شاہراہ قراقرم پر پھنس جانے والے مسافروں کیلئے کوہستان انتظامیہ کا ریسکیو آپریشن
کوہستان انتظامیہ نے حکومت گلگت بلتستان کے فوری رابطہ کے نتیجے میں پھنس جانے والے مسافروں کو خوراک سمیت علاج کی سہولیات بھی فراہم کرتے ہوئے انہیں رہائش بھی دی۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت گلگت بلتستان کی درخواست پر برف باری اور شدید بارشوں کے نتیجے میں پھنس جانے والے مسافروں کے لئے کوہستان انتظامیہ نے...
کے ہونری کنسول، یاسین جویاہ، کی قیادت میں 24 افراد پر مشتمل بزنس ڈیلیگیشن کا سری لنکا کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز )کے ہونری کنسول، مسٹر یاسین جویاہ، نے 24 افراد پر مشتمل لہرے کے بزنس ڈیلیگیشن کے ساتھ سری لنکا کا دورہ کیاسری لنکا میں پاکستان کے...
—فائل فوٹو کراچی میں آتش زدگی کے باعث تباہ ہونے والی گل پلازا کی متاثرہ عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، جبکہ سانحہ گل پلازا کی تحقیقات میں اہم پیش رفت بھی سامنے آئی ہے۔بلدیہ عظمیٰ کراچی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے گل پلازا ملبے سے 3 ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد کر لیے۔اربن...
بنکاک: (ویب ڈیسک) ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں بنگلادیش نے پاکستان سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا۔ بنکاک میں کھیلے جارہے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں بنگلادیش نے پاکستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے 1-9 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت 7 ممالک...
بورڈ آف پیس کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکیا، پاک فوج حماس یا کسی مسلمان کیخلاف استعمال نہیں ہوگی، عسکری ذرائع
سیکیورٹی ذرائع نے امریکی صدر کے بورڈ آف پیس میں شمولیت پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 8 بڑے ممالک کے ساتھ مل کر بورڈ میں شرکت کا فیصلہ کیا، پاک فوج حماس کو غیر مسلح کرنے یا فلسطین سمیت کسی مسلمان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عسکری...
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں شدید برفانی طوفان نے تباہی مچادی ۔ مختلف واقعات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق برفباری کے باعث افغانستان کی اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند ہوگئی۔ کابل کا شمالی افغانستان کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا۔ افغان میڈیا کے مطابق سلانگ پاس میں 12 فٹ برف...
ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں بنگلادیش نے پاکستان سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا۔ بنکاک میں کھیلے جارہے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں بنگلادیش نے پاکستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے 1-9 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت 7 ممالک کے درمیان جاری...
کئی قومی کھلاڑی فراڈ کے سبب کروڑوں روپے کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کےسابق اور موجودہ کرکٹرز کےساتھ مبینہ فراڈ ہوا ہے، کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پرباضابطہ شکایت درج نہیں کرائی، کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ سےبھی مسئلہ حل کرانےکے لیے رابطہ نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق کرکٹرز...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغانستان جنگ میں نیٹو افواج کے کردار سے متعلق بیان پر برطانیہ میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ برطانوی وزیر صحت اسٹیفن کنوک نے ٹرمپ کے دعوے کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ اور دیگر اتحادی ممالک ہمیشہ امریکا کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پر باضابطہ شکایت درج نہیں کروائی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی مسئلہ حل کروانے کے...
رخسانہ افضال نے تھائی انٹرنیشنل ٹریول فئیر کا افتتاح کیا WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز بینکاک میں پاکستان کی سفیر رخسانہ افضال نے تھائی انٹرنیشنل ٹریول فئیر 2026 کا افتتاح کیا، جو 22 سے 25 جنوری 2026 تک کوئین سریکٹ نیشنل کنونشن سینٹر میں منعقد ہو رہا ہے۔ انہوں نے فئیر...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی، 77 افراد تاحال لاپتہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی تاہم اب تک صرف 17 افراد کی لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ 77 افراد تاحال...
ویب ڈیسک:سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی تاہم اب تک صرف 17 افراد کی لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ 77 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ آتش زدہ گل پلازہ کے باہر کئی روز سے کھڑے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے ریسکیو اور تحقیقاتی عمل پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل ( آن لائن)افغانستان میں جاری غذائی بحران پر ایک بار پھر سنگین خدشات سامنے آئے ہیں۔ افغان اخبار ہشت صبح کی رپورٹ اور عالمی اداروں کے تخمینوں کے مطابق طالبان کے زیرِ انتظام ملک میں لاکھوں افراد شدید بھوک، غربت اور معاشی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ہشت صبح کے مطابق ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووس/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک+ نمائندہ جسارت +خبر ایجنسیاں)پاکستان سمیت 20 ممالک کے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مجوزہ عالمی فورم ’بورڈ آف پیس ‘ کے چارٹر پر دستخط کردیے۔ جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں بورڈ آف پیس کی باضابطہ تقریب میں شرکت کی جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی...
پاکستان نے غزہ پیس بورڈ کا ممبر بننے کی رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ اس کے ساتھ سات دیگر مسلم ممالک نے بھی غزہ پیس بورڈ کا ممبر بننے کی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ان ممالک میں سعودی عرب ، ترکیہ ، قطر، مصر، اردن اور انڈونیشیا شامل ہیں۔ رضامندی ظاہر کرنے کے...