2025-12-14@23:26:26 GMT
تلاش کی گنتی: 5494

«شمالی بحیرہ عرب»:

    راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دو کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی یافتہ سات خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر مطابق سیکیورٹی فورسز نے یکم دسمبر کو خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کیے، آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے سات دہشت...
    سٹی 42: صدر مملکت ، وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا 7 خوارج ہلاک کرنے پر  سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین  پیس کیا۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری  نے شمالی وزیرستان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔صدرِ مملکت نے خوارج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض: سعودی عرب نے فلسطینی خزانے کی مالی مدد کے لیے نوے ملین ڈالر کی نئی گرانٹ فراہم کر دی ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق یہ رقم عمان میں سعودی سفارت خانے میں وزیر منصوبہ بندی و بین الاقوامی تعاون اسطفان سلامہ نے سعودی سفیر برائے اردن اور ریاست فلسطین کے غیر مقیم کمشنر...
    سٹی 42: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کاروائیاں، 7 خارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔  سیکورٹی فورسز  نے  گذشتہ روز خارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر میر علی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن  کیا ۔  میر علی میں کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خارجی دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز...
    سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کے دوران 6 خوارج کو ہلاک کیا۔ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ...
    سٹی42:  بنوں میں خوارجی  دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان  کے اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی اللہ اور ان کے ساتھ تین دوسرے افراد کو  گاڑی پر فائرنگ کر کے  شہید کر دیا۔آج منگل کے روز بنوں میں  دہشتگردوں کے حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیر ستان سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔  پولیس کے مطابق بنوں میں...
    اسلام آباد کے پرانے سیکٹرز و مراکز کی بحالی و اپ گریڈیشن کے منصوبے پر کاموں کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 2 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد کے پرانے سیکٹرز و مراکز کی بحالی و اپ گریڈیشن کے منصوبے پر کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ انجینئرنگ ونگ نے وفاقی دارالحکومت اسلام...
    آزاد جموں وکشمیر کابینہ نے ہیلتھ کارڈ کے اجرا، طلبہ یونین کی بحالی، پراپرٹی ٹرانسفر کرنے پر ٹیکس کم کرنے سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیرصدارت آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس میں 5 کے وی اور 60 کے وی بجلی کے ڈومیسٹک اور کمرشل کے برابر ٹیرف مقرر...
      ویب ڈیسک  : سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے ضمنی انتخاب کا اعلان کردیا گیا۔  ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق امیدوار 4 دسمبر سے 5 دسمبر 2025 تک ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے، نامزد امیدواروں کی فہرست...
    —فائل فوٹو مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی کے انتقال پر خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے ضمنی الیکشن کا اعلان کر دیا گیا۔الیکشن کمشنر پنجاب کے ترجمان کے مطابق امیدوار 4 سے 5 دسمبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے، فہرست 6 دسمبر 2025 کو شائع کی جائے گی۔ترجمان نے...
    امیدوار 4 دسمبر سے 5 دسمبرتک ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے،ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے ضمنی انتخاب کا اعلان کردیا گیا۔ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق امیدوار 4 دسمبر سے 5 دسمبر2025 تک ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں...
     بنوں میں مسلح افراد کے حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیر ستان شاہ ولی خان سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق بنوں میں میرانشاہ روڈ فلور ملز کے قریب مسلح افراد نے پولیس گاڑی پر حملہ کیا، نامعلوم مسلح افراد زخمی پولیس اہلکاروں سے اسلحہ بھی لے گئے۔پولیس نے ابتدائی طور پر بتایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنوں کے مصروف علاقے میرانشاہ روڈ پر فائرنگ میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی سرکاری گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی اللہ،...
    برفانی چھٹیوں میں سنکیانگ: برفانی جشن اور استحکام و خوشحالی کی حقیقی تصویر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 December, 2025 سب نیوز بیجنگ : جب دسمبر کی سرد ہوائیں تیان شان پہاڑی سلسلے سے گزرتی ہیں، تو چین کے خود اختیار علاقے سنکیانگ کے پرائمری اور مڈل اسکول کے طلباء ایک منفرد “سردیوں کا تحفہ” وصول...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں سینیٹ کی ایک نشست خالی ہونے کے بعد ضمنی انتخابات کا حتمی شیڈول جاری کر دیا گیا، یہ نشست سینیٹر عرفان الحق صدیقی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے بطور ریٹرننگ افسر پبلک نوٹس...
    حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد زخمی اہل کاروں سے اسلحہ چھین لیا اور گاڑی کو نذر آتش کرکے فرار ہو گئے   بنوں کے علاقے میران شاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی جس کی زد میں آکر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان اور 2 پولیس اہلکار شہید ہو...
    بنوں کے علاقے میرانشاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا، حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی اللّٰہ بھی شہید ہوگئے۔اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار اور ایک ڈرائیور زخمی...
    ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے فلسطینی خزانے کی مالی مدد کے لیے 90 ملین ڈالر کی نئی گرانٹ فراہم کر دی ہے۔ یہ رقم عمان میں سعودی سفارت خانے میں وزیر منصوبہ بندی و بین الاقوامی تعاون اسطفان سلامہ نے سعودی سفیر برائے اردن و ریاستِ فلسطین کے غیر مقیم کمشنر شہزادہ منصور بن خالد...
    شمالی وزیرستان(مانیٹرنگ ڈیسک )میران شاہ میں نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ کمشنر میران شاہ کے قافلےپرحملہ کیاجس کے نتجے میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی سمیت 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ،حملے کے بعد حملہ آوروں نے گاڑی کوآگ لگادی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جو آپ کے رب کے ہاں حد سے گزر جانے والوں کے لیے نشان زدہ ہیں‘‘۔ پھر ہم نے اْن سب لوگوں کو نکال لیا جو اْس بستی میں مومن تھے۔ اور وہاں ہم نے ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا۔ اس کے بعد ہم نے وہاں بس ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-08-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب نے صوبائی ٹیم اور اضلاع کی ناظمات کے ساتھ ایک اہم آن لائن نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ کی راہ میں اٹھائی گئی ہر مشقت، ہر صبر اور ہر لمحہ اس کے ہاں ضرور مقبول ہوتا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اکتوبر ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 6 ارب 39 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا،گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 4 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا،گزشتہ مالی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل مرکزی نائب صدر پیر یاسر سائیں نے کراچی گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب پیش آنے والے دلخراش واقعے پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتوار کی شام ایک ماں اپنے چار سالہ بچے کے ساتھ ڈپارٹمنٹل اسٹور میں شاپنگ کے لیے آئی تھی، مگر باہر...
    مشہور بھارتی اداکارہ سمانتھا رتھ نے فلم ساز راج نیدیمورو سے شادی کر کے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’نیشنل کرش‘ بننے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ کو ہراسانی کا سامنا، نازیبا پیغامات کا انکشاف سمانتھا نے اس خوشخبری کا اعلان اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا، جس...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کےمطابق جولائی تا اکتوبر ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 6 ارب 39 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا،گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 4 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا،گزشتہ مالی سال اسی...
    بالی وڈ کی سینئر اداکارہ جیا بچن نے حال ہی میں اپنی نواسی واسی نویا نندا کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ جیا بچن نے یہ بیان وی دا ویمن ایونٹ کے دوران ایک انٹرویو میں دیا، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر بات کی۔ میزبان نے ان سے سوال کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجا م پریس کلب کے صدر اورنگ زیب بھٹو نے کہا ہے ہماری زندگی کا مقصد اس دنیا میں اللہ تعالی کی رضا حاصل کرنا ہے اور جس انسان کو اللہ تعالی اپنے گھر کی حاضری کی طاقت عطا فرمائے اسے فوراًعمرہ یا پھر حج کی تیاری کرنی چاہیے یہ بات انھوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)سندھ حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے ای چالان کے کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ضلع شمالی کا ضلعی کونسل مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں قیم ضلع شمالی اور صدر یوتھ ضلع شمالی سمیت یوتھ کے صدور علاقہ جات نے شرکت کی۔اجلاس میں ای چالان قانون کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ چاغی اور دالبندین رائفلز نے گردی جنگل کیمپ میں تمام مہاجرین کورجسٹریشن کے بعد افغانستان روانہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے کیمپ میں خالی ہونے والے گھروں اور دکانوں کو گرانے کا عمل بھی شروع کردیا ہے، اس حوالے سے جاری کی گئی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا...
    گردی جنگل کیمپ سے تمام 70 ہزار افغان مہاجرین کو افغانستان بھیج دیا گیا، خالی گھر مسمار کرنے کا عمل شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 30 November, 2025 سب نیوز چاغی(آئی پی ایس )ضلعی انتظامیہ چاغی اور دالبندین رائفلز نیگردی جنگل کیمپ میں تمام مہاجرین کورجسٹریشن کے بعد افغانستان روانہ کردیا۔ذرائع کے مطابق انتظامیہ نیکیمپ میں...
      چاغی (نیوزڈیسک): ملک کا سب سے بڑا افغان مہاجرین کیمپ خالی کر دیا گیا، اور گھروں کی مسماری شروع کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور دالبندین رائفل کی کارروائیوں میں چاغی بلوچستان میں گردی جنگل مہاجر کیمپ مکمل طور پر خالی کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ چاغی اور دالبندین رائفل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنیوا: عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بانجھ پن (Infertility) سے ہر چھ میں سے ایک شخص متاثر ہے,  ادارے نے اس ضمن میں اپنی پہلی عالمی ہدایت نامہ بھی جاری کی ہے، جس میں بانجھ پن کی روک تھام، تشخیص اور علاج کے لیے سفارشات شامل ہیں۔WHO...
    — فائل فوٹو وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگلے 300 دن سیلاب سے متاثرہ ڈھانچے کی بحالی کے لیے نہایت اہم ہیں۔ کراچی کی نجی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ حکومت موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے 300 روزہ...
    ایران کے حکام نے ہفتہ کو ملک کے بڑے ڈیموں میں سے ایک، کارخہ ڈیم، میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی کے سبب بجلی کی پیداوار روک دی۔ ڈیم اور اس کے پاور پلانٹ کے سربراہ عامر محمودی نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ کارخہ ڈیم کے ذخیرے میں پانی کی کمی کی...
    برطانیہ کی چانسلر ریچل ریوز نے کہا ہے کہ ملک کی خستہ حال پبلک سروسز کو بہتر بنانے کے لیے برطانیہ کے امیر طبقے کو زیادہ ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے اپنی حالیہ خزانہ جاتی بجٹ میں 26 ارب پاؤنڈ کے اضافی ٹیکس کو درست اور ضروری فیصلہ قرار دیا۔ ریچل ریوز نے کہا...
    سٹی42: مالی مسائل اور بچت کی قومی ترجیحات نے فن لینڈ  کو پاکستان میں سفارت خانہ بند کرنےپرمجبورکر دیا۔ فن لینڈ نے آپریشنل  اور  سٹریٹیجک  وجوہات  پر  پاکستان میں اپنا سفارت خانہ  بند کرنےکا اعلان کر دیا۔ فن لینڈ کی  وزارت  خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ فن لینڈ نے پاکستان، افغانستان...
    سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے غیرحتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ صدر کی نشست پر حسیب جمالی نے 2,679 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، جبکہ سرفراز میتلو نے 2,604 ووٹ حاصل کیے۔ جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فریدہ منگریو کامیاب ہوئیں، جب کہ موجودہ سیکرٹری مرزا سرفراز احمد دوسرے نمبر...
    حکومت سندھ فلم کے حوالے سے اپنا واضح موقف دیں، بیوہ چودھری اسلم بالی وڈ فلم دھرندھر کے ٹریلر پر چودھری اسلم کی اہلیہ نے اسے گمراہ کن قراردیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت سندھ فلم کے حوالے سے اپنا واضح موقف دیں تاکہ غلط فہمیاں دور ہو سکیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ فلم دھرندھر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گلشن اقبال تیرہ ڈی ون میں فائرنگ سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا، عدالتی احکامات پر عملہ اور پولیس گھر خالی کرانے پہنچے تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال 13 ڈی ون میں گھر خالی کرانے کے دوران فائرنگ کے واقعے سے علاقے میں شدید خوف و ہراس...
    اسلام آباد: رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے 4 ماہ میں ترسیلات زر میں 9.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور جولائی تا اکتوبر ترسیلات زر کا حجم 11 ارب85 کروڑ ڈالر رہا ہے جبکہ 4 ماہ میں برآمدات دو فیصد اضافے سے 10.6 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ وفاقی وزارت خزانہ کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :وزارتِ خزانہ نے ملکی معاشی صورتحال پر رواں ماہ کی ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نومبر کے دوران مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ صنعتی سرگرمیوں، ایل ایس ایم سیکٹر اور آئی ٹی برآمدات میں بتدریج بہتری...