2025-11-17@08:17:55 GMT
تلاش کی گنتی: 39885

«اجتماعات»:

    ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ریڈیو پاکستان پشاور پر 9 مئی کے حملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے اور صوبہ خیبر پختونخوا سے سود کے خاتمے کا اعلان  کر دیا۔  یہ اعلان انہوں نے صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کے دوران کیا، جہاں کئی اہم فیصلے بھی کیے گئے،...
    حکومت نے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک نیا منصوبہ شروع کیا ہے جس کا مقصد شہریوں، کاروباری اداروں اور غیر ملکی مہمانوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد دھماکا: دارالحکومت کو دہشتگردوں سے محفوظ بنانے کے لیے ’سیکیور نیبر ہڈ‘ سروے کرانے کا اعلان واضح...
    کوئٹہ میں 12 سال کے طویل تعطل کے بعد بلدیاتی انتخابات کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ شہر میں ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں امیدواروں کی آمد و رفت بڑھ گئی ہے جہاں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔ نامزدگی فارم اور شیڈول بلدیاتی انتخابات کے لیے نامزدگی فارم جمع...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) دورہ پاکستان پر موجود تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صابر زادہ امام علی عبدالرحیم کی جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں آمد ہوئی جہاں ان کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی...
     اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر اردن کے شاہ عبداللہ دوئم ابن الحسین 15 اور 16 نومبر کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جمعہ کوجاری بیان کے مطابق اعلیٰ سطح کا یہ دورہ پاکستان اور اردن کے درمیان دیرینہ، برادرانہ تعلقات کی...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی بین الوزارتی اجلاس ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تجارتی حکمت عملی، معاشی سفارتکاری کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ جی ایس پی پلس پاکستان اور یورپی یونین دونوں کیلئے ایک باہمی فائدہ مند فریم...
    لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے ہوئی ہے، خود پی ٹی آئی کے کسی رکن نے اس ترمیم کے خلاف ووٹ نہیں کیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں دو درجن...
    لاہور (لیڈی رپورٹر) فیصل چوک پر نابینا افراد کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری رہا جس کے باعث چوک ایک جانب سے ٹریفک کے لیے بند ہے۔ پولیس کی بھاری نفری ڈی ایس پی خرم چیمہ کی سربراہی میں موقع پر موجود ہے۔ نابینا افراد کا مطالبہ ہے کہ ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کیا...
    بولی وڈ اداکار وکی کوشل نے اپنی اہلیہ کترینہ کیف کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات کا احوال بتا دیا۔ اداکار وکی کوشل نے ٹوئنکل کھنا اور کاجول کے پروگرام ’ٹو مچ وتھ ٹوئنکل اینڈ کاجول‘ میں شرکت کی۔ پروگرام میں وکی کوشل نے بتایا کہ ان کو اور کترینہ کو قریب لانے میں کامیڈین...
    پاکستانی اداکار شمعون عباسی نے بیٹی کی جانب سے خود کو ’غیر حاضر باپ‘ قرار دیے جانے پر ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔ شمعون عباسی اور اداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی انزیلا عباسی نے ایک پوڈ کاسٹ میں بتایا کہ کس طرح ان کے والد ان کی زندگی کے بیشتر حصے سے غیر...
    ترامیم آئین کے بنیادی ڈھانچے اور عدلیہ پر حملہ ہیں، عدلیہ کو انتظامیہ کے ماتحت کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے، سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کر دیے گئے ہیں،شخصی بنیاد پر ترامیم کی گئیں،اپوزیشن جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے پر خراج تحسین، جمہوری مزاحمت جاری رہے گی، آئین...
    آصف شیخ کی مبینہ سرپرستی میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ،عوام کی شکایات نظر انداز سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی عقبی سڑک پر پلاٹ LS6پر تعمیراتی لاقانونیت کا راج ضلع شرقی کے معروف علاقے گلشن اقبال میں خلاف ضابطہ تعمیرات کی شکایات کے باوجود غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ بلا روک ٹوک جاری ہے ۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جمعیت علماء پاکستان یوتھ ونگ کے مرکزی رہنما محمد عثمان سیالوی ایڈووکیٹ نے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری سے ملاقات کی، جس میں اہم قومی، سیاسی اور مسلکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران رہنماؤں نے زور دیا کہ پرامن اہلسنّت کو دیوار سے لگانا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )میری پہچان پاکستان (ایم پی پی)کی مرکزی کمیٹی نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم میں 140-Aکی ترمیم نہ ہونے سے مایوسی ہوئی۔ لوکل باڈیز ترمیم کے لئے ایم کیو ایم نے روایتی رویہ رکھتے ہوئے 22اراکین قومی اسمبلی کی طاقت استعمال نہیں کی۔جبکہ پیپلز پارٹی نے اپنی بھرپور قوت سے اپنی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر محنت سعید غنی نے جناح اسپتال کے سربراہ پروفیسر شاہد رسول کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جناح اسپتال کے سربراہ پروفیسر شاہد رسول کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے چیئرمین و محب وطن سماجی رہنما محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ چونکہ استحصالی قوتوں کی جڑیں بہت مضبوط ہیں اس لیے استحصال زدہ ہر شخص اور مذہبی و سیاسی جماعتوں کو...
    عمومی طور پر کہا جاتا ہے کہ آج کی جدید دنیا میں جامعات حکمرانی کے نظام میں شفافیت پیدا کرنے اور اصلاحات کو عملی طور پر یقینی بنانے کے لیے ایک متبادل بیانیہ پیش کرتی ہیں یعنی حکمرانی کے نظام کو چلانے میں جو مشکلات ہمیں پیش آتی ہیں ان کا حل جدیدیت ، علمی،فکری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) میرپورخاص ضلع میں خواتین پر تشدد، خواتین اور بچیوں کی جنسی زیادتیوں کے واقعات میں مسلسل پر انتظامیہ خواب خرگوش سے بیدار ہوگئی ، واقعات کی روک تھام کے لیے تشکیل کردہ ضلعی کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر رشید مسعود خان کی صدارت میں ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )سکھر میونسپل کارپوریشن (مکی شاہ ٹائون )یونین کمیٹی 7شمس آباد کے چیئرمین حاجی وزیر علی مہر کا کہنا ہے کہ یوسی میں تین کروڑ روپے مالیت سے زائد نکاسی نظام ، اسٹریٹ لائٹ ، فراہمی آب سمیت دیگر ترقیاتی کام اپنے آخری مراحل میں ہیں ان شاء اللہ علاقہ مکینوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت ،خبر ایجنسیاں) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ویں اور 26ویں آئینی ترامیم کو غیر آئینی قرار دے کر مکمل طور پر مسترد کر دیا اور اگلے جمعے کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا۔تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-01-8 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دورہ پاکستان پر موجود تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صابر زادہ امام علی عبدالرحیم کی جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکورٹی کی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-01-4 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اردن کے شاہ عبداللہ دوم2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ میڈیا کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کاپریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ شاہ عبداللہ دوم 15 اور16 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اردن کے بادشاہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ ہاؤس میں جمعہ کے روز اعلیٰ سطح کی سفارتی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا جہاں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہنگری، فرانس، ہالینڈ اور یورپی یونین کے سفراء سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں باہمی تعاون، سرمایہ کاری کے مواقع، ورثے کے تحفظ اور صوبے میں سماجی ترقی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں رواں سال کے دوران مختلف علاقوں میں جان لیوا ٹریفک حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 755 ہوگئی اور 10 ہزار 800 سے زائد شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔چھیپا فاونڈیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق شہر قائد کے مختلف...
    لاہور: 9 مئی مقدمات کے سلسلے میں ڈاکٹر یاسمین راشد  کی ضمانت کی درخواستوں پر عدالت نے پراسیکیوشن کو ریکارڈ پیش کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور  میں 9 مئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ سمیت 4 مقدمات  میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے دو الگ الگ مبینہ مقابلوں میں دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا۔ دونوں ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور رقم برآمد کی گئی ہے۔پہلا واقعہ ابراہیم حیدری میں پیش آیا جہاں ابراہیم حیدری پولیس نے جمعہ پلیہ کے قریب ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مصطفی عامر قتل کیس سمیت 6 مقدمات انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 16 سے مقدمات انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 8 کو منتقل کر دیے گئے۔ ارمغان، اس کے والد کامران قریشی اور شیراز کے خلاف مقدمات کی آئندہ سماعت انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 8 میں ہوگی۔ تفصیلات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-08-28  حیدرآباد (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی حلقہ خواتین صوبہ سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب نے اندرون سندھ کا دورہ کیا۔ سندھ کی ناظمات اضلاع کے اجلاس میں لاہور مینار پاکستان پر 21-22-23 نومبر کوہونے والے اجتماع عام کی تیاریوں کے سلسلے میں تمام کمیٹیوں کے کام کی نگرانی کی اور ذمے داران کو جامع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-08-24  پٹنہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو واضح برتری حاصل ہوگئی۔ نتائج کے مطابق حکمران بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) اور جے ڈی یو کے اتحاد این ڈی اے نے 243...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-08-20 لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ برازیل میں ہونے والی کاپ 30 کانفرنس میں پنجاب کے ماحولیاتی اقدامات کو ایک مضبوط اور مؤثر مثال کے طور پر پیش کیا گیا، جو صوبے کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خصوصاًپنجاب کے عملی کام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-08-19 اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ثقافت اور قومی ورثہ اورنگزیب کچھی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب، اور ممبر قومی اسمبلی ظہور قریشی نے ملاقات کی۔ملاقات میں مختلف حلقوں کے عوامی امور اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-08-14 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا نے ریاض میں سعودی ہم منصب جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ریاض میں ملاقات کی، ملاقات میں اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے باہمی دفاعی معاہدے کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251115-08-4 ابوظبی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر سرکاری اور نجی اداروں میں 2دن کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 2 اور 3 دسمبر (منگل اور بدھ) کو عام تعطیل ہوگی چونکہ امارات میں ہفتہ وار چھٹی ہفتہ...
     علامہ حسن رضا ہمدانی نے کہا کہ علامہ قاضی نادر حسین علوی کی قیادت میں جنوبی پنجاب کے علماء متحرک ہیں، قیادت کی جانب سے اور ورکر ز کی جانب سے ان پر اعتماد قابل تحسین ہے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ حسن رضا ہمدانی نے جامعہ شہید مطہری ملتان میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں چھے نومبر کو شروع ہونے والے مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہو گئے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا تھا کہ اس وقت پاک افغان مذاکرات میں مکمل ڈیڈ لاک ہے، مذاکرات ختم ہو چکے ہیں، اگلے دور کا...
    گفتگو کے اختتام پر عراقی وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ آنے والے دور میں بھی ہم ایرانی برادران کے ساتھ تمام شعبوں میں دوطرفہ اور علاقائی تعلقات مضبوط تر بنانے کے خواہاں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے ٹیلیفون...
    پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کی او پی ڈی عمارت کے بیسمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ فوری طور پر اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی 3 فائر وہیکلز اور قریباً 10 فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے کا عمل شروع کردیا۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی او پی ڈی عمارت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہرِ قائد میں آئندہ تین روز تک موسم خشک جبکہ راتیں قدرے خنک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق دن کے اوقات میں شمال مشرق، خصوصاً تھرپارکر کی جانب سے چلنے والی خشک ہواؤں کا غلبہ رہے گا، جبکہ رات کے وقت خنکی میں اضافہ...
    ابو ظبی:متحدہ عرب امارات میں قومی دن کی آمد پر حکومت نے سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے لیے دو روزہ عام تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا ہے 2 اور 3 دسمبر، یعنی منگل اور بدھ کو  پورے ملک میں دفاتر بند رہیں گے اور اس دوران قومی دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات اور...
    بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمراہ کے اسٹمپ مائیک پر ریکارڈ ہونے والے لفظ ’بونا بھی ہے‘ نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی، لیکن جنوبی افریقہ کی ٹیم نے اس معاملے کو اہمیت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز کے دوران جب 13واں اوور جاری تھا اور جنوبی افریقہ کا...
    فوٹو: ایکس  اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف قرارداد پیش کی جائے گی۔راولپنڈی میں اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پیر کے روز ممبران قومی اسمبلی و...
    کراچی: شہر قائد میں تین روز کے دوران موسم خشک، رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران دن کے وقت شمال مشرقی (تھرپاکر) کی ہوائیں چلنے کے سبب موسم قدرے خشک جبکہ رات کے وقت خنک رہنے کی توقع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں تمباکو کے استعمال سے سالانہ تقریباً 700 ارب روپے کا معاشی نقصان سامنے آیا ہے، جس پر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس (PIDE) نے فوری اصلاحات اور سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔PIDE کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قوانین کے کمزور نفاذ اور پرانے قواعد...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے جمعہ کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکی کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا خیر...
    تصویر بشکریہ فیس بک، فیصل ممتاز راٹھور آزاد کشمیر کے نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کون ہیں؟ اور پیپلز پارٹی میں کب شامل ہوئے؟ قیادت میں سے کس کا اعتماد حاصل ہے؟ فیصل ممتاز راٹھور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر ممتاز حسین راٹھور مرحوم کے فرزند ہیں، وہ 11 اپریل 1978ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ کنٹرول...