اردن کے شاہ عبداللہ دوم آج پاکستان پہنچیں گے
اشاعت کی تاریخ: 15th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251115-01-4
اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اردن کے شاہ عبداللہ دوم2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ میڈیا کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کاپریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ شاہ عبداللہ دوم 15 اور16 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اردن کے بادشاہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر دورہ کریں گے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ دورہ پاکستان اور اردن کے درمیان برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، شاہ عبداللہ دوم صدر مملکت اور وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے، دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی جائے گی، ایوان صدر میں شاہ عبداللہ کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیا جائے گا۔
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: شاہ عبداللہ اردن کے
پڑھیں:
چین دو طرفہ تعلقات کے فروغ میں پاکستان اور افغانستان کی حمایت کرتاہے ، چینی وزارت خارجہ
چین دو طرفہ تعلقات کے فروغ میں پاکستان اور افغانستان کی حمایت کرتاہے ، چینی وزارت خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 November, 2025 سب نیوز
بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان اور افغانستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں چین کے قریبی پڑوسی ہیں اور چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقائی امن و استحکام کو مشترکہ طور پر برقرار رکھنے کی ہمیشہ حمایت کی ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ چین اس سلسلے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبردبئی نے اڑتی ٹیکسی کا خواب حقیقت بنا دیا، پہلی آزمائشی پرواز کامیاب دبئی نے اڑتی ٹیکسی کا خواب حقیقت بنا دیا، پہلی آزمائشی پرواز کامیاب امریکا نے غزہ استحکام فورس کے قیام کیلئے نئی ترمیم شدہ قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کردی مارشل لاء میں معاونت کا الزام، جنوبی کوریا کے سابق وزیراعظم اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ گرفتار چین اور ناروے کے عوام کے درمیان روایتی دوستی پائی جاتی ہے، چینی نائب وزیر اعظم نیکسپیریا کے معاملے میں نیڈرلینڈز کی حکومت کو اپنا غلط طرز عمل درست کرنا ہوگا، چینی وزیر تجارت غربت کے خلاف کرشمہ: انسانی ترقی میں چین کا انقلابی کردارCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم