2025-11-27@23:20:48 GMT
تلاش کی گنتی: 41398
«5 عادات»:
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہری پور کی ہماری جیتی ہوئی سیٹ ہمیں نہیں دی گئی، ہمیں اشتعال دلوایا جاتا ہے مگر ہم اشتعال میں نہیں آئیں گے، ہر مرتبہ امید سے آتے ہیں کہ ملاقات ہوگی مگر صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہیں کروائی جا رہی ہے۔...
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات کی ملاقات;دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون کاجائزہ
سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات کی ملاقات ہوئی ۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائیل جباروف، کے درمیان آج وزیراعظم ہاؤس ، اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات وفد کے ہمراہ پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ملاقات میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں جنگ بندی کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آگئی ہے جہاں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے مبینہ طور پر امن ریلوے کے نام سے جاری ریلوے راہداری منصوبے کی تعمیر پر غیر معمولی تیزی سے کام شروع کردیا ہے، اس منصوبے کو...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر اسلام آباد میں ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے ملاقات کی ہے—تصویر؍ پی آئی ڈی صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ہے۔ذرائع...
یکجہتی دکھانے پر ایران کے شکرگزار ہیں، ایرانی ٹاپ سیکیورٹی آفیشل علی لاریجانی سےملاقات پر وزیراعظم کی گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی مسائل پر ایران کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہوئے مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر برادر ملک کا شکریہ ادا کیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایران کا ایک بار پھر پاکستان سے اظہار تشکر، صدر مملکت سے سیکریٹری نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ملاقات یہ بات منگل کو...
اپنے پیغام میں کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ تشدد کا شکار خواتین کو انصاف، تحفظ اور مدد فراہم کرنا ریاست اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، خواتین پر تشدد کے خلاف آواز بلند کرنا ہر شہری کا فرض ہے کیونکہ خاموشی ظلم کو بڑھاتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری...
امارات (ویب ڈیسک) غزہ جنگ بندی کے بعد متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ’’امن ریلوے‘‘ پر کام میں تیزی آگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ راہداری ایک عظیم ریلوے ٹریک کا حصہ ہے جس کے ذریعے دونوں ممالک کا دیگر ممالک تک رسائی بھی آسان ہوجائے گی۔اس راہداری میں ریلوے کے...
غزہ جنگ بندی کے بعد متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ’’امن ریلوے‘‘ پر کام میں تیزی آگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ راہداری ایک عظیم ریلوے ٹریک کا حصہ ہے جس کے ذریعے دونوں ممالک کا دیگر ممالک تک رسائی بھی آسان ہوجائے گی۔ اس راہداری میں ریلوے کے ساتھ ساتھ کمیونی کیشن...
دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات کے حوالے سے سی ٹی ڈی کے مطابق تینوں حملہ آور ایک ہی موٹر سائیکل پر آئے تھے۔ دہشت گرد کوہاٹ روڈ اور سول کوارٹر سے ہوتے ہوئے جائے وقوع پر پہنچے، جہاں حملہ آوروں نے ایف سی ہیڈکوارٹر سے کچھ فاصلے پر موٹر سائیکل کھڑی کی۔ اسلام ٹائمز۔...
اسلام آباد میں 11 نومبر کے خودکش حملے کی ساری کہانی اب منظر عام پر آ گئی ہے، جب حکومت نے دعویٰ کیا کہ یہ حملہ محض ایک واردات نہیں بلکہ سرحد پار بیٹھے منظم دہشت گرد نیٹ ورک کا حصہ تھا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق حملہ آور کو خودکش جیکٹ پشاور...
خواتین پر تشدد کے خاتمہ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مراد علی شاہ نے کہا کہ ہراسانی کے خلاف قانون کے اطلاق کیلئے صوبائی محتسب فعال کردار ادا کر رہا ہے، خواتین کو ترقی کے مساوی مواقع دینا سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، معاشی و معاشرتی ترقی میں خواتین کا کردار بنیادی...
اپنے بیان میں خاتون اول کا کہنا تھا کہ آئندہ نسلوں کے لئے ایک زیادہ محفوظ اور زیادہ برابر معاشرے کا قیام ناگزیر ہے، پاکستان کی ترقی عورتوں کے لئے زیادہ سے زیادہ محفوظ ماحول سے مشروط ہے، پاکستان کے شہری، ادارے اور کمیونٹیز خواتین پر تشدد کے خاتمے کے لئے متحد ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ ...
—فائل فوٹو لاہور کے علاقے جی او آر ون میں ایک پولیس اہلکار گھر میں واردات کے دوران پکڑا گیا۔لاہور پولیس کے مطابق شہریوں نے کانسٹیبل کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا، جس نے اس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ یہ بھی پڑھیے لاہور: شہریوں کو اغوا کرکے تاوان لینے...
فوٹو: آئی ایس پی آر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کا استقبال کیا۔ پاک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب کے عدالت عظمیٰ کے ججز کی طے شدہ آسامیاں کم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔عدالت عظمیٰ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں اضافہ ہونے پر پہلے حکومت نے عدالت عظمیٰ میں ججوں کی آسامیوں کی تعداد بڑھاتے ہوئے 34 کردی تھیں جس میں سے آئینی...
لاہور (نیوزڈیسک)جی او آر ون میں ایک پولیس اہلکار گھر میں واردات کے دوران پکڑا گیا۔ لاہور پولیس کے مطابق شہریوں نے کانسٹیبل کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا، جس نے اس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ درج کی گئی ایف آئی آر...
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی نے منگل ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور اسرائیل کے خلاف 12 روزہ جنگ کے دوران پاکستان کی سفارتی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایران پاکستانی حمایت کبھی نہیں بھولے گا، صدر مسعود پزشکیان کا محسن...
سٹی 42: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد مراز کی ملاقات ہوئی ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے جنرل ساحر مرزا کی پیشہ صلاحیت اور وطن کی دفاع کے لیے غیر متزلزل لگن کو سراہا۔نائب وزیراعظم نے قوم کے لیے جنرل ساحر شمشاد کی نمایاں...
سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی ۔ نو منتخب اراکین قومی اسمبلی میں بابر نواز، بلال فاروق تارڑ ، بلال بدر، راجہ دانیال، حافظ نعمان ، چوہدری طفیل جٹ اور محمود قادر شامل تھے،وزیراعظم نے نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کو ضمنی انتخابات میں کامیابی پر...
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے چیئرمین سپارکو محمد یوسف خان کی ملاقات،باہمی تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے چیئرمین سپارکو محمد یوسف خان کی ملاقات،باہمی تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے منگل کے روز چیئرمین سپارکو محمد یوسف خان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عدیس ابابا: ایتھوپیا کے شمال مشرقی خطے میں واقع ہیلی گُبی (Hayli Gubbi) آتش فشاں کا پھٹنا ماہرین کے مطابق غیر معمولی واقعہ ہے۔برطانوی ماہر ارضیات جولیئٹ بگز کے مطابق یہ آتش فشاں shield volcano کی قسم سے ہے، جو عام طور پر لاوے کے بہاؤ کے لیے مشہور ہوتے ہیں، نہ کہ...
داہگل (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی سے ملاقات کے معاملے پر صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔داہگل ناکے پر صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی۔ ہر مرتبہ...
محکمہ موسمیات پاکستان نے ایتھوپیا کے آتش فشاں سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ ایتھوپیا میں دارالحکومت ادیس ابابا سے تقریباً 800 کلومیٹر دور افار ریجن میں 12 ہزار سال سے خاموش ہیلی گُبی آتش فشاں پھٹ گیا جس سے نکلنے والا دھواں 46 ہزار فُٹ کی بلندی تک پہنچ گیا۔ ایتھوپیا میں آتش فشاں ہیلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو 2 مقدمات میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف 28 فروری جوڈیشل کمپلیکس حملے سے متعلق کیسزکی سماعت جج طاہرعباس سپرا نے کی۔سماعت کے دوران شبلی فراز عدالت میں...
اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کو لکھے گئے ایک مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ رولز 2019ء کے رول 21 کو بروئے کار لانے کی منظوری دی ہے، جس کے تحت اینٹی کرپشن کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سونی جواری سینٹر آف پبلک پالیسی سے متعلق تمام تحقیقات یا...
اپنی الوداعی مصروفیات کے دوران جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں: الوداعی ملاقات: جنرل ساحر شمشاد نے تینوں افواج میں ہم آہنگی بڑھائی، فیلڈ مارشل عاصم منیر سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ان کا...
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے زیرِ انتظام کراچی چڑیا گھر میں ایک نہایت خوشگوار اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں 16 نومبر 2025 کو شیرنی نے تین صحت مند بچوں کو جنم دیا۔ اس خبر نے نہ صرف چڑیا گھر کے ماحول میں خوشی کی لہر دوڑائی...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے ملاقات میں وزارت کے مختلف امور اور ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، اسپیکر پنجاب...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی سے ملاقات کے معاملے پر صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔داہگل ناکے پر صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی۔ ہر مرتبہ امید سے آتے...
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے کسی کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کارکنوں کے ہمراہ جیل کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی، اس موقع پر سلمان اکرم راجا و دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ ہمیں...
فوٹو: آئی ایس پی آر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کیا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی مثالی قیادت، اسٹریٹجک بصیرت اور پاک...
آمرانہ قوتوں کا اتحادی بھارت اسٹریٹجک فوائد کے لیے عوامی مفاد اور جمہوری اقدار کو کس طرح فراموش کرتا ہے؟
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد جنہیں ڈھاکہ میں قائم ایک خصوصی ٹربیونل نے انسانیت کے خلاف جرائم کی بنیاد پر 17 نومبر کو پھانسی کی سزا سنائی تھی، اِس وقت بھارت میں خود ساختہ جلا وطنی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت اور...
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا ائیر ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ، سربراہ پاک فضائیہ کی قومی دفاع کیلئے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی نمایاں خدمات کی تعریف
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا ائیر ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ، سربراہ پاک فضائیہ کی قومی دفاع کیلئے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی نمایاں خدمات کی تعریف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اپنی الوداعی مصروفیات کے جزویہ طور پر جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف...
راولپنڈی : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے الوداعی دورے کے سلسلے میں جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے جی ایچ کیو میں یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی، جبکہ پاک فوج...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) موبائل فونزکی درآمدات پر انحصار جاری ہے اور رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں موبائل فونزکی درآمدات میں 53.18 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق جولائی تا اکتوبر2025 میں موبائل فونز کی امپورٹ 64 کروڑ 46 لاکھ ڈالر رہی، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں موبائل...
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی الوداعی ملاقات
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی۔فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران، آرمی چیف نے جنرل مرزا کی...
فوٹو: پی آئی ڈی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک ایران تعلقات، علاقائی سلامتی، پارلیمانی تعاون اور اقتصادی شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اسپیکر ایاز صادق نے علاقائی امن و استحکام اور باہمی تعاون کو...
قاہرہ میں ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق مذاکرات میں حماس کے اسلحہ پھینکنے کے معاملے پر قابلِ ذکر پیش رفت ہوئی ہے۔ اس بات کا دعویٰ روس کے ایک نیوز چینل نے اپنی خصوصی رپورٹ میں ایک باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کیا۔ قاہرہ میں جاری تازہ مذاکرات میں حماس...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) شبلی فراز کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 2 مقدمات میں اشتہاری قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 28 فروری جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز کی سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ شبلی فراز کو مسلسل عدم حاضری کی بنیاد پر اشتہاری قرار دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے حالیہ خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کی مکمل منصوبہ بندی افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک ایران تعلقات، علاقائی سلامتی، پارلیمانی تعاون اور اقتصادی شراکت داری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، سپیکر سردار ایاز صادق نے علاقائی امن، استحکام اور باہمی تعاون...
پاکستان کے وزیراعظم کے زیر قیادت نجی شعبے کے اراکین پر مشتمل ورکنگ گروپس نے برآمدات پر مرکوز اہم سفارشات پیش کی ہیں، جن کے نتیجے میں برآمدات کے فروغ کے لیے متعدد فیصلے کیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف کا ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ برآمدات پر عائد 0.25 فیصد...
راولپنڈی (نیوزڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے الوداعی ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنرل ساحر شمشاد...
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزانے آج جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایچ جے سے الوداعی ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف نے جنرل ساحر شمشاد...
سٹی 42: علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات روکنے کے خلاف ایک بار پھر دھرنا دے دیا ۔ علیمہ خان نے گزشتہ منگل کو بھی اڈیالہ روڈ پر دھرنا دیا تھا ۔علیمہ خان کارکنوں کے ساتھ اڈیالہ روڈ پر موجود ہیں ۔ وہ کارکنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل جانا چاہتی تھی لیکن...