ملتان، شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں مجلس ترحیم
اشاعت کی تاریخ: 11th, March 2025 GMT
مجلس عزا سے حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے خطاب کیا اور حسنین اکبر نے ترانہ شہادت پیش کیا۔ مجلس ترحیم میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مجلس میں شرکت کرنیوالے مومنین کیلئے افطار و طعام کا اہتمام بھی کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ملتان، امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ فاونڈیشن پاکستان کی جانب سے مسجد ولی العصر گلشن واحد کالونی ننگانہ چوک ملتان میں مجلس ترحیم شہدائے ملت جعفریہ سید حسن نصراللہ، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی و والدہ علامہ محمد امین شہیدی کا اہتمام کیا گیا، جس سے حجت الاسلام و المسلمین علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے خطاب کیا اور حسنین اکبر نے ترانہ شہادت پیش کیا۔ مجلس ترحیم میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مجلس میں شرکت کرنے والے مومنین کے لیے افطار و طعام کا اہتمام بھی کیا گیا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
چین میں حلال گوشت کی طلب، نیا آرڈر مل گیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250918-08-13
کراچی (آن لائن) چین میں حلال گوشت کی بڑھتی طلب کے باعث پاکستان کو بیف ایکسپورٹ کا نیا آرڈر حاصل ہوگیا ہے۔ اس نئے برآمدی آرڈر موصول ہونے سے متعلق تفصیلات ایک لسٹڈ کمپنی آرگینک میٹ کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی انتظامیہ کو بذریعہ خط آگاہ کیا ہے۔خط کے مطابق پاکستان سے بیف ایکسپورٹ کرنے والی آرگینک میٹ کمپنی کو چین سے 75لاکھ ڈالر مالیت کا برآمدی آرڈر حاصل ہوا ہے۔ کمپنی پکا ہوا فروزن بون لیس بیف برآمد کرے گی۔ خط کے مطابق پاکستان سے چین بیف ایکسپورٹ کا معاہدہ سی پیک فریم ورک کے تحت ہوا ہے، خط میں بتایا گیا ہے کہ چین میں حلال پروٹین مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔مذکورہ پاکستانی کمپنی عالمی معیارات کے مطابق پکا ہوا فروزن بون لیس بیف برآمد کرے گی۔