سرکاری محکموں کے آن لائن سسٹمز پر سائبر حملوں کا خدشہ، اہم ہدایت جاری
اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2026 GMT
سٹی 42 : سرکاری محکموں کے آن لائن سسٹمز پر سائبر حملوں کا خدشہ، ایف بی آر کی جانب سے افسران اور ملازمین کو صرف رجسٹرڈ ایپلی کیشنز اور سافٹ وئیر استعمال کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
ایف بی آر کے جاری کردہ ہدایت نامے کے مطابق دفاتر کے کمپیوٹرز پر غیر رجسٹرڈ ایپلی کیشنز نہ استعمال کی جائیں ۔ صرف رجسٹرڈ ایپلی کیشنز اور سافٹ وئیر استعمال کیے جائیں۔
بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
ایران کی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار محسن رضاعی نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا ردعمل شدید اور وسیع ہوگا۔
ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر امریکہ نے ایران کے انفرا اسٹرکچر پر مزید حملے کیے تو ایران کا جوابی اقدام شدید اور بتدریج وسیع ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ شلمچہ میں زائرین پر حملہ اور انفرا اسٹرکچر پر حملوں کی امریکی دھمکیاں مایوسی اور بے بسی کے سوا کچھ نہیں ہیں۔