2026-07-24@16:20:39 GMT
تلاش کی گنتی: 1651
«سوال نہیں»:
(نئی خبر)
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ وہ اور ان کا بھائی والد سے ملنے پاکستان جانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کہا کہ عمران خان 914 دن سے قید تنہائی میں ہیں اور ان کی صحت بگڑ رہی ہے۔ قاسم خان نے کہا کہ عمران خان کو آزاد طبی سہولت تک رسائی نہیں دی جا رہی، حکومت جان بوجھ کر ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیمیں اور حکومتیں اس معاملے پرآواز اٹھائیں۔ My brother and I are trying to travel to Pakistan to see our father. For...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں اپنے والد کی صحت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بھائی پاکستان آ کر والد سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں، تاہم حکومت جان بوجھ کر ان کی ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ عمران خان گزشتہ 914 دن سے قیدِ تنہائی میں ہیں اور اس دوران ان کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے، جبکہ انہیں آزاد اور مناسب طبی سہولیات تک بھی رسائی حاصل نہیں۔ قاسم خان کے مطابق یہ صورتحال سنگین انسانی حقوق کے خدشات کو جنم دیتی ہے،...
ویب ڈیسک:پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے بھائی اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں لیکن حکومت جان بوجھ کر ان کے ویزوں پر کارروائی نہیں کر رہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ ان کے والد عمران خان گزشتہ 914 دنوں سے تنہائی میں قید ہیں اور اس دوران ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے اور انہیں آزاد و غیر جانبدار طبی سہولیات تک رسائی بھی نہیں دی جا رہی۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید قاسم خان کے مطابق قیدی کو علاج سے محروم...
اونچ نیچ آفتاب احمد خانزادہ ۔۔۔۔۔۔ نیٹشے ہمیں بتاتا ہے کہ اخلاقیات اور انسانیت اوپر سے بگڑتی ہیں۔ جب چند طاقتور طبقات اپنی ہوس، دولت اور قبضے کے لیے معاشرتی ضابطوں کو مسخ کر دیں، تو انسانی شعور اور اخلاقیات کی جڑیں کھوکھلی ہو جاتی ہیں۔Mass society اور ہجوم اسی نظام کے پیدا کردہ بے شعور رُخ ہیں، جو اپنے مفادات، اپنی شناخت اور اپنے اخلاق کی سمجھ سے محروم رہتے ہیں۔ ”سماج وہ آئینہ ہے جس میں ہم اپنی حقیقت دیکھتے ہیں، اور اگر آئینہ بٹا ہوا ہو تو ہر عکس مسخ ہو جائے گا”۔ ڈیورکائم یہ وہ فلسفیانہ سچائی ہے جو آج پاکستان اور دنیا کے بیشتر سماجوں میں نظر آتی ہے ۔طاقتور طبقات کی توسیع شدہ رسائی...
میں اور بھائی والد عمران خان سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، حکومت ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی: قاسم خان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بھائی اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں، تاہم حکومت ان کی ویزا درخواستوں پر جان بوجھ کر کوئی کارروائی نہیں کر رہی۔قاسم خان نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے والد، بانی پی ٹی آئی، گزشتہ 914 دن سے قیدِ تنہائی میں ہیں اور ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے، جبکہ انہیں آزادانہ طبی سہولیات تک رسائی بھی فراہم نہیں کی جا رہی۔انہوں نے کہا کہ وہ اور ان کے بھائی اپنے والد عمران خان سے ملنے کے خواہاں ہیں، مگر حکومت دانستہ طور پر ان کی ویزا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیفری ایپسٹین کا نام اب کسی ایک فرد کی شناخت نہیں رہا بلکہ یہ نام جدید عالمی سیاست، طاقت، دولت، جنسی استحصال، عدالتی نظام کی کمزوری اور ذرائع ابلاغ کی اخلاقی آزمائش کی علامت بن چکا ہے۔ ’’ایپسٹین فائلز‘‘ کے نام سے منظر ِ عام پر آنے والی دستاویزات نے ایک بار پھر یہ سوال پوری شدت سے اُٹھا دیا ہے کہ کیا دنیا میں قانون واقعی سب کے لیے برابر ہے؟ یا پھر طاقتور طبقات کے لیے انصاف ایک قابل ِ خرید شے بن چکا ہے۔ ایپسٹین کی زندگی، اس کے روابط اور اس کی پراسرار موت نے ایسے بے شمار پردے چاک کیے ہیں جن کے پیچھے عالمی اشرافیہ کے وہ چہرے چھپے تھے جو...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے بھائی کے ہمراہ والد سے ملنے پاکستان سے آنا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں قاسم خان نے کہا کہ میرے والد اور بانی پی ٹی آئی 914 دن سے قید تنہائی میں ہیں، ان کی صحت بگڑ رہی ہے، انہیں آزاد طبی سہولت تک رسائی نہیں دی جارہی ہے۔بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادے نے مزید کہا کہ میں اور میرا بھائی اپنے والد سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، اب حکومت جان بوجھ کر ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی۔قاسم خان نے مزید کہا کہ قیدی کو علاج سے محروم رکھنا ظلم ہے، بچوں کو والد...
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے بھائی اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں لیکن حکومت جان بوجھ کر ان کے ویزوں پر کارروائی نہیں کر رہی۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی مدد کے لیے ہم اسوقت صرف امریکا کی طرف دیکھ رہے ہیں، قاسم خان کا انٹرویو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ ان کے والد عمران خان گزشتہ 914 دنوں سے تنہائی میں قید ہیں اور اس دوران ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے اور انہیں آزاد و غیر جانبدار طبی سہولیات تک رسائی بھی نہیں دی جا رہی۔ قاسم...
بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل ایپسٹین سے متعلق سوال پر صدر ٹرمپ طیش میں آگئے اور الٹا سوال کرنے والی رپورٹر کو ہی جھڑک دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اوول آفس کی ایک تقریب جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی حکومتی کامیابیاں گنوا رہے تھے۔ غیر متوقع طور رونما ہونے والے واقعے کی نذر ہوگئی۔ اس موقع پر نشریاتی ادارے سی این این کی خاتون نامہ نگار کیٹلین کولنز نے ایپسٹین جنسی اسکینڈل سے متعلق دستاویزات اور متاثرین کو انصاف کی فراہمی سے متعلق سوالات اٹھائے۔ خاتون صحافی نے برملہ نشاندہی کی کہ ایپسٹین فائلز میں سامنے آنے والی معلومات کو صرف ڈیموکریٹس کے خلاف پیش کرنا درست نہیں کیونکہ ان دستاویزات میں ٹرمپ کے قریبی حلقے کے بعض افراد کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔ جواب میں...
پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں چند دن کے لیے بسنت فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان ہوتے ہی شہر میں ایک پرانا، متنازع اور تکلیف دہ سوال پھر زندہ ہو گیا ہے: کیا واقعی پتنگ بازی ’’حلال‘‘ اور ’’محفوظ‘‘ بنائی جاسکتی ہے؟ یا یہ محض الفاظ کا کھیل ہے جو ہر بار کی طرح انسانی جانوں کی قیمت پر کھیلا جائے گا؟ بسنت کا نام سنتے ہی رنگ، موسیقی اور خوشی کا تصور ابھرتا ہے، مگر لاہور جیسے گنجان شہر میں اس تہوار کی تاریخ خون، زخموں، ٹوٹی ہڈیوں اور بجھی ہوئی آنکھوں سے بھی جڑی ہے۔ اعلان سے پہلے ہی درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبریں اس حقیقت کی یاد دہانی ہیں کہ مسئلہ صرف ایک دن...
روسی ایوانِ صدر کریملن نے واضح کیا ہے کہ اسے بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری روکنے کے حوالے سے کوئی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ کریملن کے مطابق اس معاملے پر نئی دہلی کی طرف سے اب تک کوئی سرکاری مؤقف سامنے نہیں آیا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے یوکرین جنگ کے تناظر میں روس سے تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق اس معاہدے کے تحت بھارت کے ساتھ ٹیرف میں کمی پر اتفاق ہوا ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف...
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی شہداء کے لواحقین کے حوصلے پست نہ کر سکی۔ شہداء کے لواحقین آج بھی صبر، حوصلے اور وطن سے غیر متزلزل محبت کی مثال بنے ہوئے ہیں۔ شہداء کے لواحقین نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پیاروں نے وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ایس ایچ او ساجد بلوچ شہید کے والد کا کہنا تھا کہ ان کا بیٹا مچھ میں تعینات تھا، جہاں اس نے بہادری سے مقابلہ کیا اور لوگوں کی جانیں بچاتے ہوئے شہید ہو گیا۔ صدیق بلوچ شہید کے والد نے بتایا کہ ان کے بیٹے نے گولی لگنے کے باوجود کہا تھا کہ وہ کسی دہشت گرد...
—فائل فوٹو لاہور میں مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی سعدیہ کے والد ساجد حسین نے کہا ہے کہ ہمیں ابھی تک کوئی رقم یا چیک نہیں ملا۔متقولہ کے والد ساجد حسین سے کمرۂ عدالت میں صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو ایک کروڑ روپے کا چیک مل گیا ہے؟ساجد حسین نے جواب دیا کہ ہمیں ابھی تک کوئی رقم یا چیک نہیں ملا۔ یہ بھی پڑھیے مین ہول میں گر کر جاں بحق خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ پر تشدد، وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز برہم لاہور: مین ہول میں گر کر جاں بحق خاتون کے شوہر پر پولیس تشدد کی تصدیق لاہور بھاٹی گیٹ واقعہ: خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ کا مؤقف...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے تقریب کے دوران طالبہ کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق طالبہ نے سوال کیا جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں، کے پی اصلی حکومت میں بھی 13 سال سے کیوں پسماندہ ہو رہا ہے؟ آپ ادھر اُدھر کی باتیں کر رہے ہیں، بتائیں صوبے کو کیا دیا؟ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے طالبہ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کا تعلق ضرور اے این پی یا کسی دوسری پارٹی سے ہو گا۔ طالبہ نے کہا کہ جتنی بھی ترقی ہوئی ہے، ایم پی اے اور ایم این اے کے گھروں میں ہوئی، صوبے میں جو کرپشن ہوئی ہے، اس کا آپ نے کیا کیا؟...
لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ لیبیائی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کی موت کی تصدیق منگل کے روز ان کی سیاسی ٹیم کے سربراہ نے کی۔ سیف الاسلام کو ایک عرصے تک اپنے والد کا ممکنہ جانشین سمجھا جاتا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ترکیہ میں طیارہ حادثہ، لیبیا کے آرمی چیف محمد الحداد ساتھیوں سمیت جاں بحق ان کے وکیل نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ 4 افراد پر مشتمل ایک کمانڈو یونٹ نے مغربی شہر زنتان میں ان کے گھر پر حملہ کر کے انہیں قتل کیا، تاہم حملے کے ذمہ داروں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ایریزونا میں نیوز اینکر سوانا جوتھری کی والدہ کو اغوا کرلیا گیا۔ معمر خاتون اتوار کے روز لاپتا ہو گئی تھیں،جس کے بعد پولیس نے یہ رائے قائم کی ہے۔ مقامی شیرف کرس نانوس نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اتوار کے روز 84 سالہ نینسی جوتھری کے پیما کاؤنٹی میں ان کے گھر سے لاپتا ہونے کی اطلاع ملی اور ہمیں یقین ہے کہ وہ خود کہیں نہیں گئیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کیس میں ابھی تک کوئی شخص مشتبہ نہیں ہے اور کسی طرح اس بات کی نشاندہی نہیں ہوتی کہ ایک ممتاز صحافی کی حیثیت سے سوانا جوتھری کی ملازمت کا اس جرم سے کوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-12 واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈ یسک ) کمسن لڑکیوں کی ا سمگلنگ اور جنسی جرائم میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین نے ایک ویڈیو انٹرویو میں خود کو شیطان قرار دینے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اعلیٰ درجے کا نہیں بلکہ سب سے نچلے درجے کا جنسی مجرم تھا۔اسی گفتگو کے دوران ایپسٹین نے دعویٰ کیا کہ اس نے پاکستان اور بھارت میں پولیو کے خاتمے کے لیے مالی معاونت فراہم کی تھی، یہ سوال پوچھنے کے بجائے کہ بچوں کو ویکسین کے لیے یہ رقم دی جانی چاہیے تھی یا نہیں، ان ماؤں سے پوچھا جانا چاہیے جن کے بچوں کو یہ ویکسین ملی اور جو اب پولیو کا شکار...
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور طالبہ کے درمیان تلخ سوال و جواب ہے جہاں طالبہ نے وزیراعلیٰ سے پوچھا کہ جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں جبکہ 13 سال سے آپ کی اصل حکومت میں خیبرپختونخوا پسماندہ کیوں ہے، جس پر سہیل آفریدی نے انہیں حریف جماعتوں کا کارکن قرار دے دیا۔ پشاور میں منعقدہ ینگ لیڈرز کنونشن کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور ایک طالبہ کے درمیان تلخ سوال و جواب دیکھنے میں آیا اور تقریب سیاسی بحث میں بدل گئی۔ ینگ لیڈرز کنونشن کی تقریب کے دوران ایک طالبہ نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سوال کیا کہ جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں لیکن خیبرپختونخوا میں 13 سال سے اصل حکومت ہونے...
ایک تقریب کے دوران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور ایک طالبہ کے درمیان ہونے والا مکالمہ شرکا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کے 70 فیصد سے زائد واقعات میں افغان ملوث، سہیل آفریدی تاحال لاعلم طالبہ نے صوبے کی کارکردگی سے متعلق سخت سوالات اٹھاتے ہوئے وزیر اعلیٰ سے دریافت کیا کہ جعلی حکومتیں ترقی کے دعوے کر رہی ہیں تو پھر خیبر پختونخوا میں جہاں گزشتہ 13 برسوں سے ایک ہی جماعت کی (اصلی) حکومت رہی صوبہ پسماندگی کا شکار کیوں ہے؟ طالبہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ادھر ادھر کی باتیں کر رہے ہیں مگر یہ واضح نہیں کیا جا رہا کہ صوبے کو عملی طور پر کیا دیا گیا۔...
اسلام آباد(آئی این پی ) دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کی 31 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے والد امجد کریم رندھاوا اپنی بیٹی کو یاد کر کے جذباتی ہو گئے۔انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر اپنی پوسٹ میں بیٹی کی زندگی کے یادگار لمحات کی کچھ تصاویر شیئر کیں۔ارفع کریم کے والد نے بیٹی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میری پیاری ارفع، آج تم31 برس کی ہوتیں، یہ جملہ لکھتے ہوئے ہاتھ نہیں کانپتا بلکہ دل کانپ جاتا ہے کیونکہ باپ کیلئے برس گننا آسان ہوتا ہے، خالی پن گننا نہیں۔انہوں نے لکھا کہ تمہاری جدائی کے بعد زندگی سیدھی لکیر نہیں رہی...
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکار عمران قریشی اپنے مالی مشکلات کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی تلخیوں پر گفتگو کی۔ میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ کو زندگی میں کسی چیز پر افسوس ہے؟ جس پر اداکار نے اپنے مالی حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ ‘میں بہت امیر گھر میں پیدا ہوا، کبھی غریبی دیکھی نہیں، میری والدہ نے ملکہ والی زندگی گزاری لیکن 20 سال پہلے وقت نے کروٹ لی اور معاشی طور پر حالات بہت برے ہوگئے، مجھے یہی افسوس تھا کہ میں اپنی والدہ کو سہولتیں دے سکوں۔’ انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں بڑے شہری سانحات کا بار بار رونما ہونا محض اتفاق نہیں بلکہ ایک گہرے انتظامی، قانونی اور اخلاقی بحران کی علامت ہے۔ کراچی کے گل پلازہ میں آتش زدگی ہو یا لاہور میں کھلے مین ہول کے باعث انسانی جان کے ضیاع کا دل خراش واقعہ، یہ سانحات ایک ہی بنیادی سوال کو جنم دیتے ہیں: کیا ریاستی مشینری میں موجود غفلت، لاپروائی اور قانون شکنی واقعی ناقابل ِ گرفت ہے، یا پھر قوانین کی موجودگی کے باوجود عمل درآمد کی عدم موجودگی نے انسانی جان کو بے وقعت بنا دیا ہے؟ المیہ یہ ہے کہ پاکستان کے قانونی ڈھانچے میں نہ صرف ایسے جرائم کی واضح نشاندہی موجود ہے بلکہ ان کی سزا کا تعین...
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ شہید کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ نے مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ عبد الکریم نصراللہ گزشتہ دو دن سے طبی پیچیدگیوں کا شکار تھے۔ عبد الکریم نصراللہ کا انتقال اپنے بیٹے حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد ہوا ہے۔ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عبد الکریم نصراللہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
شہید سید حسن نصر اللہ کے والد محترم کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ نے لکھا ہے کہ ایک مجاہد، مزاحمتکار اور ملت اسلامیہ کے خادم بیٹے کی پرورش پر مبنی مرحوم کی مومنانہ زندگی اور قابل قدر تعلیمی کردار، اس عظیم خاندان کیلئے باعث فخر ہے! اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے والد بزرگوار سید عبدالکریم نصر اللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ اس پیغام کا متن درج ذیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم (اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے) انا لله و انا الیه راجعون (ہم اللہ ہی...
حزب اللہ اور امل موومنٹ نے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کے شہیدوں کے والد گرامی کی تشییع جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت کریں۔ اسلام ٹائمز۔ لبنانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ کے والد عبدالکریم نصر اللہ انتقال کر گئے ہیں۔ تسنیم نیوز کے انٹرنیشنل گروپ کے مطابق لبنانی میڈیا نے آج پیر کی صبح شہید حزب اللہ کے سکریٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے والد کے انتقال کا اعلان کیا۔ لبنان 24 ویب سائٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ کے والد سید "عبدالکریم نصر اللہ" انتقال کر گئے ہیں۔ شہید کے والد سید حسن نصر اللہ کی تدفین آج سہ پہر شہداء قبرستان...
سپریم کورٹ میں میاں بیوی کے درمیان تنازع کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت والد نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ میری بیٹی اس وقت کمرہ عدالت میں موجود ہے، میری بیٹی سے ملاقات کرائی جائے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ اتنا ظلم بھی تو نہیں ہونا چاہیے، والد کی بیٹی کیساتھ ملاقات کروائیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ یہی مسئلہ ہوتا ہے، میاں بیوی کی لڑائی میں سب سے زیادہ بچے متاثر ہوتے ہیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے حکم دیا کہ یہیں کورٹ روم میں ہی والد کی بیٹی کیساتھ ملاقات کرائیں۔
اسلام ٹائمز: جو تحریر آپ کو سوچنے کا حوصلہ دے، سوال کے ساتھ وقار دے اور نتیجے تک پہنچنے کی ذمہ داری خود آپ پر چھوڑ دے، وہی دراصل ذہنی تربیت کرتی ہے۔ باقی سب تحریریں، چاہے کتنی ہی پرجوش کیوں نہ ہوں، اکثر وقتی اثر سے آگے نہیں بڑھ پاتیں۔ انسان کو آگے بڑھانے کے لیے شور نہیں، سمت چاہیئے اور سمت ہمیشہ وہی تحریر دیتی ہے، جو احساسات کے بجائے عقلانیت پر مبنی ہو۔ یہیں سے ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ ہم کس طرح کی تحریروں کا مطالعہ کر رہے ہیں اور کن کا مطالعہ کرنا چاہیئے۔ تحریر: عارف بلتستانی arifbaltistani125@gmail.com الفاظ سے تحریر بنتی ہے۔ تحریر کتاب کی صورت اختیار کرتی ہے اور کتاب سوچ بناتی...
بے لگام / ستار چوہدری 1931 کی ایک دھند آلود صبح، لندن کے شاہی کلب کے میدانوں پر سورج کی روشنی ایسے پڑ رہی تھی جیسے سونے کے ذرات سبز گھاس پر بکھررہے ہوں، سرخ کوٹ پہنے انگریزلارڈ، ڈیوک اور دولت مند امریکی مہمان گھوڑوں پر سوار تھے ۔ شکاری کتّوں کی آوازیں فضا میں تیررہی تھیں۔ یہ محض کھیل نہیں تھا، یہ برطانوی اشرافیہ کی تہذیب، طاقت اورغرور کا مظاہرہ تھا۔ اسی منظر میں ایک خاتون کی آمد ہوئی، لمبے قد، نفیس لباس، مگر شاہی تکلف سے آزاد چال ،اس کی آنکھوں میں خوف نہیں، تجسس تھا، اس کے چہرے پرحُسن نہیں ،کشش تھی، وہ کشش جو خوبصورتی سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتی ہے ۔ اس کا نام والِس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">1857ء کی وہ ایک خون آلود شام تھی جب تاریخ نے ہندوستان کے نصیب کا فیصلہ ایک تشت میں رکھ کر مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کے سامنے پیش کیا۔ اس تشت میں شاہی ضیافت نہیں تھی بلکہ شہنشاہ کے اپنے بیٹوں کے کٹے ہوئے سر تھے، جو اس بات کا اعلان تھے کہ اب اس زمین پر صرف جسموں کی حاکمیت نہیں بدلی بلکہ روحوں پر قبضے کا وہ عمل شروع ہو چکا ہے جسے مورخین ’’فتح کے نقاب‘‘ (Masks of Conquest) کا عنوان دیتے ہیں۔ جب کوئی استعماری طاقت کسی سرزمین پر قابض ہوتی ہے، تو اس کا اصل مقصد محض زمین چھیننا نہیں ہوتا بلکہ وہ مفتوح قوم کی ’’ثقافتی شناخت‘‘ کو مٹا کر اپنی...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو نے اپنی ذاتی زندگی سے جڑا ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے کبھی اپنے والد کا سرنیم استعمال کیوں نہیں کیا۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے تبو نے کہا کہ ان کے والدین کی علیحدگی اس وقت ہو گئی تھی جب وہ صرف تین سال کی تھیں جس کے بعد ان کی پرورش والدہ اور نانا نانی نے حیدرآباد میں کی۔ اداکارہ کے مطابق انہیں اپنے والد کے ساتھ گزارا ہوا وقت یاد ہی نہیں، اسی لیے ان کے لیے والد کا نام یا سرنیم کبھی اہمیت نہیں رکھتا۔ تبو کا کہنا تھا کہ اسکول کے زمانے میں بھی ان کا نام صرف تبو یا فاطمہ کے طور پر...
بلوچستان کو نو انٹری زون میں تبدیل کر دیا گیا ہے، میڈیا ہاؤسز سب خاموش ہیں میں نے زندگی میں اس قدر تشویشناک صورتحال نہیں دیکھی،سربراہ بی این پی مینگل صوبہ بلوچستان کی صورتحال پر بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہیوں نے کہا کہ بلوچستان کی صورتحال اس وقت انتہائی تشویشناک ہے اور اس نے علاقے کو نو انٹری زون میں تبدیل کر دیا ہے، میں نے اپنی زندگی میں اس قدر تشویشناک صورتحال نہیں دیکھی، میڈیا ہاؤسز سب خاموش ہیں، کیا وزیر داخلہ واضح کر سکتے ہیں کہ ایس ایچ او کہاں ہے؟۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق گذشتہ رات فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے...
ملکی معیشت کو سہارا دینے اور صنعتی شعبے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حال ہی میں صنعتوں کے لیے بجلی کے فی یونٹ نرخ میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد پیداواری لاگت میں کمی، برآمدات کے فروغ اور صنعتوں کو بین الاقوامی سطح پر مسابقتی بنانا ہے، جسے کاروباری حلقوں نے ایک مثبت اور بروقت قدم قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران متعدد صنعتیں بند ہو چکی ہیں، جس سے ملکی کاروباری سرگرمیوں پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں اور روزگار کے مواقع بھی کم ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور صنعتی مالکان کو بڑا ریلیف دینے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آٹا محض ایک خوراک نہیں بلکہ ہمارے معاشرے میں زندگی کی بنیادی علامت ہے، وہ شے جس کے گرد غریب کی پوری معیشت، امید اور بقا گھومتی ہے۔ جب روٹی مہنگی ہو جائے تو یہ صرف قیمتوں کا مسئلہ نہیں رہتا بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ ٹوٹنے لگتا ہے۔ آج ملک بھر میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اسی ٹوٹتے ہوئے اعتماد کی گواہی دے رہی ہیں۔ ایک طرف حکومتی بیانات میں مہنگائی میں کمی کے دعوے سنائی دیتے ہیں، تو دوسری طرف عام آدمی کے چولہے ٹھنڈے پڑتے جا رہے ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ آٹا مہنگا کیوں ہوا، اصل سوال یہ ہے کہ ریاست اپنے کمزور شہریوں کے ساتھ کہاں کھڑی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وادی تیراہ اس وقت صرف ایک جغرافیائی خطہ نہیں رہی بلکہ یہ پاکستان کے اجتماعی ضمیر کی ایک لرزتی ہوئی تصویر بن چکی ہے۔ برف کی سفید چادر نے اس کے پہاڑوں، راستوں اور گھروں کو ڈھانپ رکھا ہے مگر اس سفیدی کے نیچے چھپی ہوئی کہانی بے سروسامانی کی حالت میں نقل مکانی، خو ف ویاس، منافقت پر مبنی سیاست، بے یقینی اور ریاستی آزمائش کی عملی تصویر ہے۔ تیراہ کی خاموش پہاڑیاں آج گواہ ہیں کہ قدرت کی سردی سے زیادہ انسان کی بے توجہی، بے حسی اور پالیسی کی سرد مہری جان لیوا ثابت ہو رہی ہے۔ یہ بحران صرف شدید برفباری یا موسمی شدت کا نتیجہ نہیں۔ یہ ایک ایسا المیہ ہے جس میں...
امریکی محکمۂ انصاف نے ایک بار پھر بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل جیفری ایپسٹین سے متعلقہ 3 ملین سے زائد صفحات، 2 ہزار ویڈیوز اور پونے دو لاکھ تصاویر پر مشتمل دستاویزات عام کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس نئی جاری شدہ دستاویزات میں 21 اکتوبر 2009 کی ایک ای میل بھی شامل ہے جو معروف ہالی وڈ شخصیت پیگی سیگل نے جیفری ایپسٹین کو بھیجی تھی۔ اس ای میل میں بتایا گیا تھا کہ گِسلیئن میکسویل کے نیویارک ٹاؤن ہاؤس میں ایک فلم کی آفٹر پارٹی سے ابھی ابھی باہر نکلا ہے۔ جس میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن، ایمیزون کے سی ای او جیف بیزوس اور فلم ڈائریکٹر میرا نائر بھی موجود تھیں۔ یاد رہے کہ میرا نائر مقبول ہالی وڈ فلم ساز ہیں جنہوں نے...
گل پلازہ جاں بحق 40 افراد کی شناخت کے امکانات ختم ہوگئے۔ گل پلازہ اینٹوں کا ڈھانچا نہیں رہا، وہ راکھ کا ڈھیر ہے جس کی چنگاریوں سے سوال نکل رہے ہیں، چیختے ہوئے، چنگھاڑتے ہوئے۔ 40 انسان جو پگھل گئے، جن کی شناخت کے امکانات ختم ہوگئے۔ یہ وہ جملہ یا سرکاری بیانیہ جو ماں کی امید کو، باپ کے انتظارکو اور بچوں کے مستقبل کو دفن کردیتا ہے۔ گل پلازہ جلتا رہا، دھوئیں نے راستے نگل لیے، سیڑھیاں بے وفا ہوگئیں، اندر موجود لوگ شاید آخری سانس تک کسی معجزے کے منتظر رہے مگر نظام ابھی راستے میں تھا۔ ورثا جو احتجاج کر رہے ہیں، جس میں نعرے نہیں آنسو ہیں، دل کی دھڑکن ہے، سندھ کابینہ نے...
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ بتا سکوں وزیراعلیٰ مریم نواز بھاٹی گیٹ واقعے پرکتنی غمزدہ تھیں۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہاکہ بھاٹی گیٹ پر واقعے سے متعلق پہلی اطلاع ریسکیو 1122 نے دی ، بچی کے والد کا پولیس سے رابطہ ہوا، پولیس بچی کے والد کو تھانے لے گئی۔وزیراطلاعات کے مطابق خاتون کے والد نے بتایا کہ بیٹی کا اپنے شوہرکے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، اس لیے پولیس بچی کے والد کو لےگئی، پولیس کو لگا ہوگا کہ شاید شوہر اس معاملے میں ملوث ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جس شخص کی بیوی اور بچی گرگئی، اطلاعات ہیں کہ پولیس نے اس کے ساتھ غلط رویہ رکھا، اس پر...
— فائل فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا لاہور کے بھاٹی گیٹ واقعے کے بعد اسلام آباد میں مین ہولز کے ڈھکن لگنا شروع ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کھلے گٹروں کو بند کرنا شروع کردیا ہے۔سی ڈی اے حکام کے مطابق سیوریج مین ہولز کے ڈھکن چوری ہونے سے بچانے کا کوئی میکنزم موجود نہیں ہے، ان ڈھکنوں کا چوری ہونا معمول بن گیا ہے۔ مریم نواز بھاٹی گیٹ واقعے کی ایک ایک لمحے کی رپورٹ لے رہی تھیں: عظمیٰ بخاریانہوں نے کہا کہ خاتون کے والد نے بتایا کہ بیٹی کا اپنے شوہر کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، اس لیے پولیس بچی کے والد کو لے گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ لگایا گیا ڈھکن کچھ دن بعد غائب ہو جاتا ہے،...
بھارت کے گجرات ریاست کے گروپ سمناٹ ضلع میں ایک 60 سالہ کسان نے اپنے بیٹے کو چیتے کے حملے سے بچانے کے دوران جانور کو مار دیا جس کے بعد جنگلات کے حکام نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ خاندان کے گھر کے قریب ایک شیڈ میں پیش آیا۔ کسان آرام کر رہا تھا کہ اچانک چیتا نمودار ہوا اور اس پر حملہ کر دیا۔ والد کی چیخیں سن کر ان کا 27 سالہ بیٹا مدد کے لیے آیا اور وہ بھی جانور کے حملے کا شکار ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں: برفانی چیتے کے ساتھ بچی کی تصویر؛ اے آئی کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟ بیٹے کی جان...
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھاٹی گیٹ کے واقعے کے بعد بہت غمزدہ تھیں اور خود اس کی ہر تفصیل پر نظر رکھ رہی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے کی انکوائری کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی اور مریم نواز انتہائی تکلیف میں تھیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بھاٹی گیٹ واقعے کی پہلی اطلاع ریسکیو 1122 نے دی، جس کے بعد بچی کے والد نے پولیس سے رابطہ کیا اور پولیس نے والد کو تھانے لے جایا۔ خاتون کے والد نے پولیس کو بتایا کہ بیٹی کا اپنے شوہر کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، جس کی وجہ سے پولیس نے والد کو شامل کیا، کیونکہ ممکنہ...
— فائل فوٹو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ بتا سکوں کہ وزیراعلیٰ بھاٹی گیٹ کے واقعے پر کتنی غمزدہ تھیں۔اس حوالے سے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب واقعے کی ایک ایک لمحے کی رپورٹ لے رہی تھیں، انکوائری کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دی گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب بہت تکلیف میں ہیں، میں بتا نہیں سکتی وہ کتنے دکھ میں ہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بھاٹی گیٹ پر واقعے سے متعلق پہلی اطلاع ریسکیو 1122 نے دی، بچی کے والد کا پولیس سے رابطہ ہوا، پولیس بچی کے والد کو تھانے لی گئی۔ لاہور حادثہ ایک جرم ہے، میرا سر شرمندگی سے جھکادیا: وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ داری قبول کرنے کی بجائے حقائق کو توڑ مروڑ...
اسلام ٹائمز: ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف ایک طرف دھمکیوں کا بازار گرم کر رکھا ہے اور دوسری طرف مذاکرات کا راگ بھی الاپ رہا ہے۔ ٹرمپ ایران پر حملہ کریگا یا نہیں، اس سوال کے جواب میں سب کوشاں ہیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایک طرف دھمکیوں کا بازار گرم کر رکھا ہے اور دوسری طرف مذاکرات کا راگ بھی الاپ رہا ہے۔ ٹرمپ ایران پر حملہ کرے گا یا نہیں، اس سوال کے جواب میں سب کوشاں ہیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے...
پاکستان کی نامور سابقہ سپر ماڈل ونیزہ احمد نے بیٹیوں اور بیٹوں کی پیدائش پر دقیانوسی سوچ کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ونیزہ احمد نے کہا کہ 'میرے والد بہت پڑھے لکھے شخص تھے لیکن اس کے باوجود مجھے نظر آتا تھا کہ ان کے دل میں ہے انہیں اپنی پہلی اولاد بیٹا چاہیے تھا'۔سابقہ ماڈل نے کہا 'اب آج کے دور میں یہ سوچ بدل رہی ہےکیونکہ اب خواتین کو اپنی قدر آگئی ہے، اب لوگوں کو یہ احساس ہوگیا ہے کہ ہر کوئی اپنی قسمت لے کر آتا ہے، اپنا سفر وہ خود لکھتا ہے، اپنی کہانی خود تخلیق کرتا ہے'۔ونیزہ احمد کا کہنا تھا کہ 'یہ اب پرانی باتیں ہوگئی ہیں کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-03-7 ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا سوال محض ایک قیدی کی آزادی تک محدود نہیں رہا، یہ سوال اب ریاستی سنجیدگی، عالمی انصاف، انسانی حقوق، مسلم دنیا کی اخلاقی قوت اور طاقت و قانون کے باہمی تعلق کی علامت بن چکا ہے۔ موجودہ حالات میں اگر اس معاملے کا غیر جذباتی، مگر گہرا اور ہمہ جہتی جائزہ لیا جائے تو یہ حقیقت پوری شدت کے ساتھ سامنے آتی ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی نہ تو محض نعروں سے ممکن ہے اور نہ ہی رسمی بیانات سے، بلکہ اس کے لیے بیک وقت سفارتی، قانونی، سیاسی اور اخلاقی محاذوں پر غیر معمولی اور مسلسل جدوجہد درکار ہے۔ امریکی عدالتی نظام میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جن الزامات...
قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جب رسمی ذرائع سے خبر نہیں ملتی تو افواہوں کا بازار گرم ہوجاتا ہے، پاکستان میں پیکا ایکٹ سے آزادی اظہار کا گلا گھونٹا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ناجائز طور پر پریشرائز کرکے میڈیا کو کہا جاتا ہے کہ فلاں جماعت یا شخص کا نام نہ لیا جائے، حقائق تک رسائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیمرا کا جو نوٹس جاری ہوا یہ مناسب نہیں، پہلے ہی لوگوں کو ہراساں کیا جاتا ہے، دفعہ 144 لگا دی جاتی ہے. قائد حزب اختلاف...
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے وفاقی حکومت کے گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔ صحافی نے وفاقی وزیر سے استفسار کیا کہ گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق بل پر کیا مذہبی امور و نظریاتی کونسل کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ہے؟ سردار محمد یوسف نے جواب دیا کہ اسلامی نظریاتی کونسل اسی وجہ سے بنائی گئی تھی کہ وہ اس طرح کے امور کو دیکھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ معاملہ وزارت پارلیمانی امور کے ساتھ مل کر کونسل دیکھنے کی مجاز ہے، ان کی رائے کے مطابق قانون سازی اسلامی نظریاتی کونسل کے ذریعے ہی ہونی چاہیے۔ وفاقی وزیر نے یہ...
قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کارکردگی پر سوال سے گریز کیا جانا چاہیے کیونکہ وہ ٹیم میں اپنی ذمہ داری بخوبی ادا کررہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہاکہ جہاں حالات سازگار ہوں وہاں ٹیم جارحانہ انداز اپنانے سے گریز نہیں کرتی۔ مزید پڑھیں: بابر اعظم کی ’بی بی ایل‘ میں ناقص کارکردگی، کپتان سلمان علی آغا بول پڑے ان کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز آئندہ ورلڈ کپ کی تیاری کے حوالے سے خاص اہمیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ٹی20 فارمیٹ میں کسی بھی ٹیم کو کمزور نہیں سمجھا جا سکتا۔ شارجہ میں افغانستان کو ایک مضبوط ٹیم قرار دیا...
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی پرفارمنس پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول اچھے طریقے سے نبھا رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ جہاں کنڈیشن ملتی ہے وہاں ہم ضرور جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ کی تیاری کے حوالے سے اہم ہے۔ ٹی 20 میں کوئی ٹیم بڑی چھوٹی نہیں ہوتی، شارجہ میں افغانستان کو دوسری بہترین ٹیم قرار دیا جا رہا تھا جسے ہم نے ہرایا، پاکستان میں یہی ہوتا ہے جیت جائیں تو دوسری ٹیم کو کمزور قرار دے دیا جاتا ہے۔ صحافی کی جانب سے بابر اعظم کی پرفارمنس سے متعلق سوال...
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے کہ جب پریس کانفرنس میں آؤں تو بابر کے بارے سوال نہ ہو، اس کوچھوڑ دیں بیٹنگ کرنے دیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ بابراعظم کے علاوہ اور بھی کھلاڑی ہیں ان کے بارے میں بات کر لیں ، بگ بیش میں اچھا نہیں ہوا تو اس سے مجھے فرق نہیں پڑتا وہ اچھی بیٹنگ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز ہمارے لیے بہت اچھی ہے ، رول سب کھلاڑیوں کے لیے کلیئر ہیں ہمیں علم ہے کہ کس کس کھلاڑی سے کیا کیا کام لینا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان...
تصویروں کی بات نہیں دل جُڑے ہونے چاہئیں'، بیٹے کی شادی پر مریم کیساتھ تصاویر کے سوال پر کیپٹن صفدر کا جواب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے بیٹے کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ تصاویر نہ ہونے کے سوال پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی جس کے چرچے کئی روز تک سوشل میڈیا پر ہوئے۔تقریب سے سامنے آنے والی زیادہ تر تصاویر مریم نواز کی تھیں جن میں کیپٹن صفدر کی کم تصاویر دیکھی گئیں۔سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ بیٹے کی شادی پر میاں بیوی کی ساتھ ایک بھی تصویر نہیں جس کا کیپٹن صفدر نے اب جواب دیا ہے۔انہوں نے کہا 'اگر آپ کا دل کرتا ہے تو میں آج ہی جاکر سی ایم کے ہمراہ کھڑا ہونگا تصویر...
اسلام ٹائمز: پاکستان کے لیے فلسطین کا مسئلہ محض خارجہ پالیسی کا ایک باب نہیں، بلکہ نظریاتی اور اخلاقی مؤقف کا حصہ ہے۔ جس طرح کشمیر میں حق خودارادیت کا اصولی مؤقف پاکستان نہیں چھوڑ سکتا، اسی طرح فلسطین کے مسئلے پر بھی خاموش تماشائی نہیں بن سکتا۔ سینیٹ اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایسے کسی فورم میں شمولیت کی مخالفت اس بات کی علامت ہے کہ ریاستی اداروں کے اندر بھی اس پلیٹ فارم پر تحفظات موجود ہیں۔ عوامی سطح پر بھی قائداعظم کے فلسطین سے متعلق واضح مؤقف کی حمایت پائی جاتی ہے۔ تحریر: سید انجم رضا دنیا میں جب بھی کسی بڑے انسانی المیے کو "امن منصوبہ" کا نام دے کر پیش کیا جاتا ہے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا بیٹے جنید کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ تصاویر نہ ہونے کے سوال پر ردعمل سامنے آگیا۔ گزشت دنوں کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی جس کی تصاویرکئی روز تک سوشل میڈیا پر ہوئے۔ تقریب سے سامنے آنے والی زیادہ تر تصاویر مریم نواز کی تھیں جن میں کیپٹن صفدر کی کم تصاویر دیکھی گئیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ بیٹے کی شادی پر میاں بیوی کی ساتھ تصویر نہیں جس کا کیپٹن صفدر نے اب جواب دیا ہے۔ مزید پڑھیں جنید صفدر کی اہلیہ کے بچپن کی ویڈیو وائرل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا...
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر کے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کیخلاف وکیلوں کی ہڑتال پر ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی انسانی حقوق کیلئے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکیلوں کی ہڑتال پر برس پڑے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کی ہڑتال ہے ، اسی لیے وکیل پیش نہیں ہوئے، وکلا کی ہڑتال کِس وجہ سے ہے؟ جسٹس محسن کے سوال پر بیرسٹرخوش بخت نے بتایا کہ ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کےخلاف ہڑتال ہے۔ جسٹس محسن نے ریمارکس دیئے کہ وہ جن کوخود گرفتارکرایا ہے؟خود جیل بھجواتے ہیں، پھر ہڑتال کردیتے ہیں۔ 'تصویروں کی بات نہیں دل جُڑے ہونے چاہئیں'، بیٹے کی شادی پر...
جنگ کبھی یکایک شروع نہیں ہوتی۔ وہ پہلے لہجے بدلتی ہے، پھر الفاظ، پھر نقشوں پر تیر چلتے ہیں اور آخرکار زمین پر انسان گرتے ہیں۔ جنگ کی آمد سے پہلے خاموشی کا ایک عجیب شور ہوتا ہے، جسے صرف وہی سن پاتے ہیں، جنھوں نے پہلے بھی یہ آواز سنی ہو۔ آج جب خبر آتی ہے کہ امریکا اپنے جنگی بیڑے ایران کے قریب لا رہا ہے تو یہ محض ایک عسکری پیش رفت نہیں لگتی۔ یہ ایک یاد دہانی ہے کہ عراق، افغانستان، لیبیا، شام ان سب کے ساتھ بھی کبھی اس طرح ہوا۔ پھر تاریخ نے دیکھا کہ احتیاط کس طرح تباہی میں بدلی۔ یہ کہنا شاید آسان ہوکہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کوئی نئی...
داہیگل (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے نیا پاکستان بنا نہ پرانا واپس لوٹا اور نہ ہی ہائبرڈ نظام چل سکا، میری گزارش ہے جو بھی بانی سےملاقات کرا سکتا ہے ملاقات کرا دے ۔ تیراہ میں آپریشن کو بیانیہ کی جنگ بنایا جائے نہ اس پر سیاست کی جائے ۔ پہلے بھی دہشت گرد ہماری آپسی لڑائی کے باعث جیتے ۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا مزید کہنا تھا مجھے بانی کی آنکھ میں انفیکشن کا میڈیا سے پتہ چلا ۔ اگر ایسا کوئی معاملہ ہے تو یہ تشویش کی بات ہے ۔ فیملی کی ملاقاتوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ پورا سسٹم جب ساکت...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل رہیں، جن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مہنگے اور دیدہ زیب ملبوسات خاص طور پر توجہ کا مرکز بنے۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ سوال بھی گردش کرتا رہا کہ شادی کی تقریبات کے دوران کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز شریف کی ایک ساتھ کوئی تصویر سامنے کیوں نہیں آئی۔ اس حوالے سے جب ایک صحافی نے کیپٹن (ر) صفدر سے سوال کیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ اگر ان کا دل چاہے تو وہ آج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سانحہ گل پلازہ میں لاپتا ہونے والے نیو کراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے اہل خانہ کرب اور اذیت کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 دن سے وہ مسلسل گل پلازہ کے چکر لگا رہے ہیں، مگر تاحال نہ بیٹے کی کوئی خبر ملی ہے اور نہ ہی کوئی واضح نشانی۔ متاثرہ خاندان نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر لاش نہیں تو کم از کم باقیات فراہم کی جائیں تاکہ انہیں کچھ تسلی مل سکے۔ حافظ عارف کے والد نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے کے بعد بیٹے سے آخری مرتبہ فون پر بات ہوئی تھی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) گل پلازہ کے علاقے میں سانحہ آتشزدگی کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے عمارت کے سامنے اور اطراف کی دیواروں پر متنازع اور تنقید آمیز جملے تحریر کر دیے گئے ہیں، جس سے علاقے میں کشیدگی اور شہریوں میں تشویش پھیل گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وال چاکنگ میں اسٹیپ ڈاؤن پی پی پی اور قاتل میئر جیسے جملے سرخ رنگ سے لکھے گئے ہیں۔ مقامی شہریوں نے کہا کہ ایسے الفاظ کی تحریر سے نہ صرف امن و امان متاثر ہوتا ہے بلکہ سانحہ کے متاثرہ خاندانوں کے جذبات بھی مجروح ہو رہے ہیں۔پولیس حکام نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے تاکہ مزید غیر قانونی وال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکریٹری جنرل مولانا غفور حیدری نے گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق قانون سازی کی مخالفت کی وجوہات واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قوانین نہ صرف غیر شرعی اور غیر آئینی ہیں بلکہ ملک کے خاندانی نظام کے بھی منافی ہیں، ایسی قانون سازی سے والدین کو بلیک میل کیا جائے گا اور معاشرے میں انتشار پیدا ہوگا۔مولانا غفور حیدری نے کہا کہ پاکستان کے آئین میں واضح طور پر درج ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف کوئی قانون نہیں بنایا جا سکتا جبکہ شادی اور خاندانی معاملات سے متعلق حالیہ بلز آئین اور اسلامی تعلیمات سے متصادم ہیں، حکومت کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ایک بار پھر دھوئیں، ملبے اور سوالوں کے درمیان کھڑا ہے۔ گل پلازہ کا سانحہ محض ایک عمارت میں لگنے والی آگ نہیں رہا، بلکہ یہ شہر کے مجموعی حفاظتی نظام، انتظامی غفلت اور اجتماعی بے حسی کا عریاں مظاہرہ بن چکا ہے۔ چھٹے روز بھی جب کولنگ کا عمل جاری ہے، ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا، اور ملبے سے اب بھی انسانی باقیات برآمد ہو رہی ہیں، تو یہ حقیقت خود چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ یہ حادثہ معمولی نہیں، بلکہ کراچی کی تاریخ کے بڑے اور المناک سانحات میں شامل ہو چکا ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق اب تک 62 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو...
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں لا پتہ ہونے والے نیوکراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے لواحقین کا کہنا تھا کہ وہ9دن سے مسلسل گل پلازہ کے چکر لگا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کی کوئی نشانی مل جائے ہم چلے جائیں گے،لاش نہیں تو باقیات دے دیں ہمیں تسلی مل جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں لا پتہ ہونے والے نیوکراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے والد نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے کے بعد جب بیٹے سے آخری مرتبہ بات چیت ہوئی تو بیٹے نے بتایا کہ ابو امی میری جان بچا لو مجھے کچھ سمجھ نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کی نشست میں جس سوال نے ہمیں قلم اٹھانے پر مجبور کیا ہے وہ سادہ بھی ہے اور پیچیدہ بھی، عام بھی ہے اور غیر معمولی بھی۔ سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں محنت کش کو وہ سماجی تحفظ میسر ہے جو اس کا آئینی، قانونی اور اخلاقی حق ہے؟ کیا وہ مزدور جو کارخانے کی مشین کے شور میں اپنی سماعت کھوتا ہے، جو کھیتوں میں دھوپ کی تپش سہتا ہے، جو بھٹّوں کی آگ میں پسینہ بہاتا ہے، جو تعمیرات میں اپنی ہڈیاں گھِساتا ہے، جو ریڑی بان، چھابڑی فروش، رکشہ چلانے والا، ریلوے کا قلی یا کسی سرکاری دفتر کا خاکروب ہے۔کیا ریاست نے ان سب کو ایک شہری کی حیثیت سے وہ...
ٹرمپ کا امن بورڈ وہ کیا کارنامہ کرے گا جو اقوام متحدہ اب تک نہیں کر پائی؟ لحظہ بہ لحظہ بدلتی ہوئی دنیا میں اگر کوئی سوال اہمیت رکھتا ہے تو وہ یہی ہے۔ابتدا سے اب تک دنیا کبھی ایک جیسی نہیں رہی۔ ماضی قریب میں اس کی مثال دو عالمی جنگیں خاص طور پر دوسری جنگ عظیم ہے جس کے بعد وہ دنیا وجود میں آئی جس کا ہمیں تجربہ ہے یعنی اقوام متحدہ والی دنیا جس کے دو مراکز تھے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد ابھرنے والی طاقتوں نے دنیا تقسیم کر لی تھی۔ سرد جنگ اسی تقسیم کی دین تھی جس کا گرم حصہ کم و بیش ہماری سرزمین پر لڑا گیا۔ اس جنگ کے نتیجے میں...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر 2 یا 3 دن میں تیراہ آپریشن نہ روکاگیا تو ہم نئی حکمتِ عملی بنائیں گے۔سوات مینگورہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی سے خطاب میں سہیل آفریدی کا کہناتھاکہ آج صبح وفاق نے نوٹیفکیشن نکالا ہے تیراہ کےلوگوں کو نکلنے کا نہیں کہاگیا، کیا تیراہ کےلوگ شادی کی تقریب میں جارہےتھے؟انہوں نے کہا کہ جب ہمیں شکست نہ دے سکے تو ہم پردہشتگردی کے الزامات لگائے گئے، تیراہ میں لوگوں کونقل مکانی پر مجبورکیاگیا، 24رکنی کمیٹی کو مجبورکیاگیا اور پھر آپریشن پر مجبور ہوئے۔ان کا کہنا تھاکہ نہ ہم فوج کے دشمن ہیں اور نہ ہی اداروں کے، جولوگ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں،ہم ان کے...
کراچی میں یخ بستہ سرد ہواؤں نے موسم یکسر تبدیل کردیا ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اسکول جانے والے بچوں کو بہت حفاظتی اقدامات کروائے جائیں جبکہ والدین موٹر سائیکل کی ٹنکی پر بچوں کو ہرگز نا بٹھائیں۔ پاکستان لیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن سندھ کے صدر پروفیسر وسیم جمالوی نے ایکسپریس کو موجودہ موسم کے حوالے سے بتایا کہ کراچی میں سرد ہوائیں داخل ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے درجہ حرارت بھی کم ہوگیا ہے۔ شدید سرد لہر غفلت اور لاپرواہی برتنے والوں کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ انہوں نے والدین سے کہا کہ صبح کے اوقات میں اسکول جانے والے بچوں کا سر ڈھانپ کر اور گرم کپڑے پہنا کر اسکول بھیجیں۔ ڈاکٹر وسیم جمالوی...
جب میں یہ کالم لکھ رہی تھی توکراچی کے گل پلازا میں لگی آگ کوبجھایا جا چکا تھا ۔ اسی دوران یہ خبر بھی گردش میں تھی کہ لوگوں کو بچاتے ہوئے ایک فائر فائٹر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔ یہ ایک سوال تھا جو ریاست کے دروازے پر دستک دے رہا تھا اور ہمیشہ کی طرح شاید دروازہ بند ہی رہے گا۔ ہم اکثر سب سے پہلا سوال یہی کرتے ہیں کہ آگ کیسے لگی؟ شارٹ سرکٹ تھا یا جنریٹر پھٹا؟ کسی دکان میں گیس سلنڈر رکھا تھا یا وائرنگ پرانی تھی؟ یہ سوالات اہم ہو سکتے ہیں مگر بنیادی سوال یہ نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ آگ لگنے کے بعد بجھتی کیوں نہیں؟ کیوں ہر آگ...
معروف فرانسیسی ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری اور ان کی والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر فرانسیسی اداکار ڈیلن تھیری کی ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔ اداکار ڈیلن تھیری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خبر کا اسکرین شارٹ شیئر کیا جس میں وہ اپنی والدہ کے ہمراہ خانہ کعبہ کے سامنے اپنی والدہ کے ماتھے کو چومتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ڈیلین تھیری اور ان کی والدہ چند ماہ قبل دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تھے اور اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے مقدس مقام کا دورہ کیا جو ان کی زندگی...
ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ آچلیں مان لیا کہ لیز ہوئی تو کیا یہ لیز چیلنج ہوئی؟ کیا لیز میں لکھا تھا کہ آگ لگے تو بجھایا نہیں جائے گا؟ فاروق ستار نے کہا کہ پوچھا گیا کہ کتنے فائر ٹینڈرز ٹھیک ہیں، کتنے خراب ہیں؟ یہ پوچھا گیا کہ 18 سالوں میں آپ نے کتنے فائر اسٹیشنز بنائے؟ یہ سوال ہے، اب 18 سال کا جواب دینا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سوالات کے جوابات دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سانحہ گل پلازا پر سنگین نوعیت...
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ 94 فیصد اسرائیل سے وابستہ ذرائع سے پروپیگنڈہ آرہا تھا، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ میڈیا کو کس طرح استعمال کرتے ہیں، لوگوں کو ایسا لگتا تھا کہ یہ ایران کی نیوز ایجنسی سے آرہا ہے، مگر ایسا نہیں تھا، اسرائیل کی پشت پناہی انہیں حاصل ہے، میں یہ تائید کروں گا کہ میڈیا کہاں سے خبریں لے رہا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان اور ایران کے میڈیا آپس میں مل جائیں تاکہ درست خبر آپ تک پہنچ سکے تاکہ اسرائیلی میڈیا سے نمٹا جاسکے۔ رپورٹ: میثم عابدی کراچی میں تعینات ایران کے نئے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس میں حالیہ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے سوال کیا، ’میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں‘؟ وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ انہوں نے جواب میں مہمانوں کی اگلی صف میں بیٹھے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب اشارہ کیا۔ امن بورڈ کے معاہدے پر ارکان کی دستخط کی تقریب کے دوران دنیا بھر کے ٹی وی چینلز نے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیلڈ مارشل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دکھایا۔وزیراعظم نے ورلڈ اکنامک فورم کے ڈیووس میں ہونےوالے اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی مختصر ملاقات کی تفصیلات بھی شیئر کیں اور کہا کہ انہوں نے غزہ...
میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں؟ صدر ٹرمپ کا شہباز شریف سے سوال، دنیا بھر کے ٹی وی چینلز نے امریکی صدر اور شہباز شریف کو عاصم منیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دکھایا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس میں حالیہ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے سوال کیا، ’’میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں؟‘‘ وزیراعظم نے بتایا کہ انہوں نے جواب میں مہمانوں کی اگلی صف میں بیٹھے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب اشارہ کیا۔ امن بورڈ کے معاہدے پر ارکان کی کے دستخط کی تقریب کے دوران دنیا بھر کے ٹی وی چینلز نے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیلڈ مارشل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دکھایا۔ دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے ورلڈ اکنامک فورم کے ڈیووس میں ہونےوالے اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی مختصر ملاقات کی تفصیلات بھی...
غزہ : اسرائیلی حملے میں شہید 3 فلسطینی صحافیوں کی لاشوں کے قریب رشتے دار اور دوست نوحہ کناں ہیںان سیٹ میں شدید سردی سے جاں بحق 6ماہ کے بچے کا والد سینے سے لگائے غم سے نڈھال ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
نجی اسکول والدین کو مخصوص دکانوں سے کتب و یونیفارم خریدنے پر مجبور نہیں کر سکتے، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی، وزیر تعلیم پنجاب
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی نجی تعلیمی ادارہ والدین کو کسی مخصوص دکان یا وینڈر سے درسی کتب، یونیفارم یا دیگر تعلیمی اشیا خریدنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔ خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ ادارے کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیر تعلیم کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (پروموشن اینڈ ریگولیشن) آرڈیننس 1984 کے سیکشن 7A(10) کے تحت کسی بھی نجی اسکول کو والدین یا سرپرستوں پر مخصوص آؤٹ لیٹس سے کتب، یونیفارم یا اسکول سے متعلق دیگر اشیا خریدنے کا پابند بنانے کی اجازت نہیں۔ اسکول ایجوکیشن...
پاکستان ریلوے پولیس نے سال 2025 مجموعی طور پر 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑا جن میں 413 لڑکے اور 245 لڑکیاں شامل ہیں جو گھروں سے بھاگ کر مختلف ریلوے اسٹیشن اگئے تھے۔ ایکسپریس نیوز کو پاکستان ریلویز پولیس کی طرف سے ملنے والے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان ریلوے پولیس نے سال 2025 مجموعی طور پر 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑا۔ جن میں 413 لڑکے اور 245 لڑکیاں شامل ہیں جو گھروں سے بھاگ کر مختلف ریلوے اسٹیشن اگئے تھے ان کو ان کے ورثہ کے حوالے کیا بھاگنے والے میں بچیاں بھی جن کی عمر 15 سے 18 سال کی ہیں وہ بھی شامل تھیں اور لڑکوں میں بھی 14سے لیکر 17 سال کی عمر کے لڑکے...
اسکول اب بچوں کو کتابیں اور یونیفارم من پسند دکانوں سے خریدنے پر مجبور نہیں کرسکیں گے، پنجاب حکومت نے تاکید کردی
اسکول اب بچوں کو من پسند دکانوں سے خریداری پر مجبور نہیں کرسکیں گے کیوں کہ پنجاب حکومت نے نصابی کتب، اسکول یونیفارم اور دیگر تعلیمی سامان کی مخصوص دکانوں سے خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا نجی اسکولوں کی فیس کم کرنے کا فیصلہ، حقیقت کیا ہے؟ اس فیصلے کا مقصد والدین اور طلبا کو غیر ضروری مالی دباؤ سے بچانا اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے ایسے نجی اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جو والدین کو مخصوص دکانوں، وینڈرز یا سروس پوائنٹس سے اشیا خریدنے پر مجبور کرتے ہیں۔ محکمے کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق کسی بھی...
سانحہ گل پلازہ کا ملبہ کسی پر ڈالنےکی سازش نہیں چلےگی: گورنر سندھ کا سانحے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ آگ بجھانے میں دو گھنٹے کی تاخیر ناقابلِ قبول ہے، ایسے حادثات میں فوری کارروائی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود دو گھنٹے بعد گل پلازہ پہنچے، متاثرین کی مدد کی، ریسکیو اداروں کو طلب کیا، پانی کا انتظام کرایا اور ٹریفک بحال کروائی۔کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ یہ رویہ قابلِ قبول نہیں کہ گورنر کے امدادی اقدامات پر ہی سوال اٹھائے جائیں، جبکہ جن اداروں پر ذمہ داری عائد ہوتی تھی وہ موقع پر موجود...
متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کو محفوظ بنانے کے لیے نیا قانون چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ العمل ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اس قانون کے تحت 13 سال سے کم عمر بچوں کے ذاتی ڈیٹا کو والدین کی واضح، تحریری اور قابل تصدیق اجازت کے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو یہ اجازت کسی بھی وقت اور بغیر کوئی وجہ بتائے واپس لینے کا آسان طریقہ بھی فراہم کرنا ہوگا۔ اس قانون کے تحت بچوں کے ڈیٹا کو کمرشل مقاصد یا ٹارگٹڈ اشتہارات کے لیے استعمال کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے آن لائن کمرشل گیمز، جوا اور بیٹنگ پلیٹ فارمز تک رسائی...
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس میں مقتولہ کی والدہ اور پھوپھی کا بیان قلمبند کر لیا جبکہ وکیل صفائی کو دھمکیوں کے معاملے پر این سی سی آئی اے حکام کو طلب کرتے ہوئے سماعت 27 جنوری تک ملتوی کردی۔ ملزم عمر حیات کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ ابتدائی سماعت کے وقت ملزم کا کوئی وکیل عدالت میں موجود نہ تھا جس پر جج نے استفسار کیا کہ آپ کے وکیل کہاں ہیں؟ ملزم نے جواب دیا کہ وکیل نے آنے کا کہا تھا۔ بعد ازاں عدالت نے 12 بجے تک سماعت میں وقفہ کر دیا۔ وقفے کے بعد سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو ملزم کے...
گل پلازہ میں لگنے والی آگ کو محض ایک اور ’حادثہ‘، ’شارٹ سرکٹ‘ یا حسبِ روایت ’اللہ کی مرضی‘ کہہ کر فائل بند کردینا آسان ضرور ہے، مگر یہ دراصل سچ سے فرار کے مترادف ہے۔ یہ سانحہ نہ کراچی کے خلاف پوائنٹ اسکورنگ ہے، نہ سندھ کو بدنام کرنے کی کوئی سازش بلکہ یہ پورے پاکستان کے لیے ایک سنجیدہ اور کھلا سوالیہ نشان ہے، جو ہمارے نظام، اداروں اور اجتماعی خاموشی پر چسپاں ہو چکا ہے۔ پاکستان میں آتشزدگی کے واقعات اب محض اتفاق نہیں رہے، بلکہ ایک مستقل پیٹرن اختیار کرچکے ہیں۔ کہیں کمرشل پلازہ جلتا ہے، کہیں فیکٹری، کہیں گودام اور کہیں جنگلات۔ حیرت انگیز طور پر تقریباً ہر واقعے کے بعد سرکاری بیانیہ ایک ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے کہا ہے کہ تقریباً تین ماہ گزر جانے کے باوجود انہیں بشریٰ بی بی کی خیریت کے بارے میں کوئی خبر نہیں مل سکی۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں مریم ریاض وٹو نے لکھا کہ جب بھی گھر کی گھنٹی بجتی ہے تو ان کی والدہ کو یہ امید بندھ جاتی ہے کہ شاید بشریٰ واپس آ گئی ہوں، مگر اگلے ہی لمحے انہیں یاد آتا ہے کہ وہ جیل میں ہیں۔ان کے مطابق والدہ خود کو یہ کہہ کر تسلی دیتی ہیں کہ انہوں نے بشریٰ کو اللہ کے سپرد کر دیا ہے اور اگر اس دنیا میں ملاقات ممکن نہ ہو سکی تو آخرت میں ضرور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-8 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ جہاں کئی خاندانوں کے لیے قیامت صغریٰ ثابت ہوئی، وہیں ایک بزرگ والد کی بروقت مداخلت اور حاضر دماغی نے چھ قیمتی جانیں بچا لیں۔ بزرگ شہری نے مال و دولت کے بجائے انسانی جان کو ترجیح دیتے ہوئے اپنے دو بیٹوں اور دکان پر کام کرنے والے چار سیلز مینوں کو موت کے منہ سے نکال لیا۔بزرگ والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے دو بیٹوں کی گل پلازہ کے گیٹ نمبر 12 کے قریب گارمنٹس کی چار دکانیں ہیں۔ حادثے کے وقت وہ گھر پر تھے جب ان کے بیٹوں نے فون پر آگ لگنے...
بھارتی گلوکارہ نے اپنے خلاف درج مقدمات اور جاری قانونی کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے احکامات پر مکمل طور پر عمل کررہی ہیں اور آئندہ بھی قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی بات رکھتی رہیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ بھوجپوری لوک گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور نے اپنے خلاف درج مقدمات اور جاری قانونی کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے احکامات پر مکمل طور پر عمل کر رہی ہیں اور آئندہ بھی قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی بات رکھتی رہیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے پولیس تفتیش میں وہ تمام تعاون فراہم کیا ہے جو ان کی ذمہ داری بنتی تھی۔ حال ہی...
وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھےکا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے، سب سے پہلے فوڈ اتھارٹی پنجاب حکومت نے بنائی، گدھوں کی کھالوں اور گوشت کے زیادہ تر معاملات صوبوں سے متعلق ہیں، یہ سب سبجیکٹس 18 ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو نیشنل فوڈ...