2025-11-24@21:25:49 GMT
تلاش کی گنتی: 38347
«تعلیمی ادارے بند»:
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک شخص نے خود پر تیل چھڑک کر آگ لگانے کا خواب دیکھ کر حقیقت میں خود پر مٹی کا تیل چھڑک کر خود سوزی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب اورنگی ٹاؤن کے علاقے قصبہ موڑ شہزاد سنیما گلی نمبر 5 کے قریب گھر...
بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز ممبئی: (آئی پی ایس) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کو دھرمیندر نے ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں آخری سانسیں لیں، ان...
بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی موت کا دعویٰ کردیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دھرمیندر 24 نومبر کو طویل علالت کے بعد 89 برس کی عمر میں چل بسے۔ رپورٹ کے مطابق دھرمیندر کو سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے ممبئی کے بریچ...
لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں ضمانت دے دی۔ عدالت نے سعد الرحمان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10 لاکھ روپے مالیت کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری نے درخواست پر فیصلہ سنایا جبکہ درخواست...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ اور اوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام میں مبینہ بے ضابطگیوں اور موصول ہونے والی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری اور غیر جانبدارانہ انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے پروگرام سے متعلق سامنے آنے والی منفی رپورٹس پر گہری برہمی اور ناراضگی کا...
بالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اداکار گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور انہیں سانس کی شدید تکلیف کےباعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ View this post on Instagram A post shared by Manav Manglani (@manav.manglani) واضح رہے کہ...
ابوظہبی T10: رائلی روسو اور معین علی کی طوفانی بیٹنگ، اجمان ٹائٹنز کی رائل چیمپس پر سات وکٹوں سے فتح
ابوظہبی T10: رائلی روسو اور معین علی کی طوفانی بیٹنگ، اجمان ٹائٹنز کی رائل چیمپس پر سات وکٹوں سے فتح WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی: ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں اجمان ٹائٹنز اور کوئٹہ کیولری نے شاندار فتوحات سمیٹتے ہوئے ایونٹ میں اپنی پوزیشن مزید مضبوط...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی تمام6نشستوں پر جیت سے مسلم لیگ ن کا ایوان میں سادہ اکثریت کیلئے پیپلزپارٹی پر انحصار ختم ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن132نشستوں کےساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی،مسلم لیگ ن اب دیگر اتحادیوں...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ علی امین گنڈا پور آج عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر علی امین گنڈا پور...
دورِ نایاب: لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے اپنے ملازمین کو ایمپلائز کوٹہ کے تحت پلاٹ دینے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق وہ ملازمین جو کم از کم 10 سال سروس مکمل کر چکے ہیں، انہیں ایل ڈی اے سٹی میں پلاٹس الاٹ کیے جائیں گے۔ ایل ڈی اے...
وزیراعظم شہبازشریف نے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی پر لیگی رہنماؤں کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے اےاین 129میں حافظ محمد نعمان اور این اے 143 چیچہ وطنی میں محمد طفیل جٹ کو کامیابی پرمبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا کہ نوازشریف کے ویژن اور ان کی بے مثال قیادت کی بدولت ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل...
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے ’عاصم علی‘ سے ملوا دیا۔ گزشتہ رات 12 بجتے ہی اپنا نیا البم اسپاٹیفائے پر ریلیز کردیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے مختصر ویڈیو شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے طویل کیپشن میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں...
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 60 سالہ شخص نے خود پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا لی۔ اہلخانہ کے مطابق متوفی نے گزشتہ تین روز میں بارہا خواب دیکھا تھا کہ وہ خود کو آگ لگا رہا ہے، جس کی وجہ سے وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔تفصیلات کے مطابق قصبہ...
— فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بیلٹ باکس سے بھی پیغام ہے پاکستان کو فتنہ فساد نہیں، شاندار مستقبل چاہیے۔انہوں نے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر اظہار تشکر کیا۔ مریم نواز نے کامیاب ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کو مبارک پیش کی اور ان...
—فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی۔علی امین گنڈاپور آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالت نے علی...
نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی ٹیسٹ میچ کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹام لیتھم سیریز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سابق کپتان کین ولیمسن کی بھی اسکواڈ میں واپسی ہو گئی ہے۔ جیکب ڈفی، زیک فولکز اور بلیئر ٹکنر کو بھی ٹیم میں جگہ مل...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کے حملے میں زخمیوں کی ہسپتال میں عیادت کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم...
علی ساہی:جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائیوں کا فیصلہ،جعلی نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف تھانوں میں مقدمات درج ہونگے۔ لاہور سیف سٹیز حکام کے مطابق اپنی گاڑی پر کسی دوسری گاڑی کا نمبر لگا کر چلانے والوں کے خلاف مانیٹرنگ شروع کردی گئی۔ روزانہ شہر میں چلنے والی گاڑیوں کو...
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات میں میدان مارلیا، قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے مکمل نتائج سامنے آگئے۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی چھوڑی ہوئی تقریباً تمام نشستوں پر (ن) لیگ کے امیدوار کامیاب...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے سابق وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف کیس کی سماعت کی، علی امین گنڈا پور عدالت میں پیش نہ ہوئے۔عدالت نے علی امین گنڈا پور کی...
مقبول اداکار فیروز خان نے اپنی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کے ساتھ پیش آنے والے معاملات پر پہلی بار کھل کر بات کی اور الزامات کے حوالے سے اپنا موقف واضح کیا۔ فیروز خان نے حال ہی میں گرین انٹرٹینمنٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں عموماً ٹرن آؤٹ کم ہی رہتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس انتخاب سے نمبرز میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آنی تھی، اسی لیے عوام کی دلچسپی محدود رہی اور...
—فائل فوٹو گورنر خیبر پختوںخوا فیصل کریم کنڈی نے اعلیٰ حکام سے ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی تفصیلات طلب کر لیں۔گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے ایف سی ہیڈکوارٹر پر فتنہ الخوارج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حملہ بیرونی پشت پناہی میں سرگرم خارجی دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی ہے۔انہوں نے...
نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ٹام لیتھم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سابق کپتان کین ولیمسن کی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی جبکہ جیکب ڈفی، زیک فولکز اور بلیئر ٹکنر کو بھی اسکواڈ میں...
ممتاز عالم دین نے مجلس عزاء سے خطاب میں کہا کہ سیدہ کائنات کی سیرت، ہماری خواتین کیلئے نمونہ عمل ہے، سیرت زہراؑ پر عمل پیرا ہو کر ہماری خواتین اپنی دنیاوی و اخروی، دونوں زندگیاں کامیاب بنا سکتی ہیں، بطورِ بیٹی، بطورِ بیوی اور بطورِ والدہ، سیدہ کا کردار مثالی ہے، انہوں نے پر...
حزب اللّٰہ نے بیروت میں اپنے کمانڈر ہیثم علی طبطبائی کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے تصدیق کی ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں کمانڈر ہیثم علی طبطبائی اپنے 5 ساتھیوں کے ساتھ شہید ہوگئے ہیں۔ سنیئر حزب اللّٰہ رہنما...
فیصل آباد میں ریٹرننگ افسر نے ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی کو ووٹ کی رازداری پامال کرنے پر نوٹس جاری کردیا، عابد شیر علی کو آج وضاحت کے لیے طلب کرلیا۔ ن لیگی رہنما عابد شیر علی کی سرِعام بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی وڈیو وائرل ہوئی تھی۔ انتخابی ضابطۂ اخلاق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گنٹر میں 38 سالہ خاتون ڈاکٹر نے مبینہ طور پر امریکی ویزا مسترد ہونے پر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر روہنی کی موت اس وقت سامنے آئی جب ان کے گھر والوں نے دروازہ کھٹکھٹایا لیکن...
حال ہی میں ڈاکٹر نبیہہ اور حارث کھوکر کی شادی کافی سرخیوں میں تھی تاہم حال ہی میں ڈاکٹر نبیہہ نے بتایا کہ وہ شادی کے فوراً بعد ہی طلاق لینے کا سوچ رہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نبیہہ علی خان ایک ماہر نفسیات، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور میڈیا کی شخصیت ہیں۔ چند روز...
رپورٹ: احسن کامرے اقوام متحدہ کی جانب سے 1954ء میں پہلی مرتبہ بچوں کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا گیا جس کے بعد سے ہر سال 20نومبر کو دنیا بھر میں ’’بچوں کا عالمی دن‘‘ منایا جاتا ہے جس کا مقصد ان کی تعلیم، صحت، ذہنی تربیت، تحفظ سمیت دیگر بنیادی انسانی حقوق...
پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان فضا علی اپنی بیٹی کے ساتھ بیرون ملک کے دورے پر ہیں جس کے دوران انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ فضا علی فرال فواد کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کیلیے بیرون ملک کے دورے پر ہیں جس کے دوران اُن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا...
معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد شدید عوامی تنقید اور سوشل میڈیا مہم کے باعث انہوں نے ایک موقع پر حارث کھوکھر سے طلاق لینے پر بھی غور کیا تھا۔ وصی شاہ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں ڈاکٹر نبیہہ علی خان کا کہنا تھا...
ویب ڈیسک:اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہےکہ ضمنی الیکشن میں ٹرن آؤٹ ہمیشہ کم ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اس انتخاب سے نمبر گیم تبدیل نہیں ہونا تھا جس کی وجہ سے عوام کی دلچسپی کم رہی اس لیے ضمنی الیکشن...
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے سوئٹزرلینڈ میں امریکا اور یوکرین کے درمیان ہونے والی بات چیت کو اب تک کی سب سے ’زیادہ مؤثر اور بامعنی‘ مکالمہ قرار دیا ہے۔ دونوں ممالک کے حکام سوئٹزرلینڈ میں ملاقاتیں کر رہے ہیں، جہاں امریکا یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے حل کے لیے نئے...
معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے پہلی بار اپنی سابقہ اہلیہ علیزا سلطان کے ساتھ پیش آنے والے معاملات پر خاموشی توڑ دی، انہوں نے سابقہ اہلیہ کے تشدد کے الزامات کو بےبنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں ایسا شخص نہیں جو عورت پر ہاتھ اٹھائے یا بندوق تانے۔ فیروز خان حال ہی میں...
اسرائیل نے لبان کے ساتھجنگ بندی کے باوجود بیروت کے جنوبی مضافات میں فضائی حملے کے دوران عسکری تنظیم حزب اللہ کے اعلیٰ فوجی عہدیدار علی طباطبائی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق حملہ حزب اللہ کے قائم مقام چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک گمشدہ بلی 10 سال کے بعد حیران کن طور پر اپنے گھر واپس پہنچ گئی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ بلی دس برس قبل اپنے گھر سے غائب ہو گئی تھی اور خاندان نے اسے ہمیشہ کے لیے کھو دیا سمجھ کر زندگی گزارنا شروع کر دی تھی،...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر کے لئے مقرر کردہ ’’کی پرفارمنس انڈیکیٹر‘‘کی کڑی جانچ پڑتال کا حکم دیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر صوبے کے ہر ضلع میں گورننس کے معیار کی مکمل نگرانی کے لیے خفیہ ٹیمیں بھیجی جائیں گی۔ پنجاب حکومت نے غیر معیاری...
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی +نیٹ نیوز) فیصل آباد میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 116 میں ضمنی الیکشن میں سابق رکن قومی اسمبلی کی کھلے عام ووٹ ڈالتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی۔ ریٹرننگ افسر پی پی 116 فیصل آباد نے سابق ایم این اے عابد شیر علی کو ووٹ کی رازداری پامال کرنے پر...
انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی عوام کا اعتماد، وزیراعظم کی کارکردگی کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے: عطا تارڑ
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب کے دوران اکثریتی حلقوں میں پی ٹی آئی کا بائیکاٹ کیا، سیاست میں کوئی بائیکاٹ نہیں ہوتا‘ بائیکاٹ کا سیاسی طور پر ہمیشہ نقصان ہوتا ہے۔ ضمنی انتخابات میں لوگوں کا ووٹ ڈالنے کے لئے...
( ویب ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف نے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی پر لیگی رہنماؤں کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے اےاین 129میں حافظ محمد نعمان اور این اے 143 چیچہ وطنی میں محمد طفیل جٹ کو کامیابی پرمبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا کہ نوازشریف کے ویژن اور ان کی بے مثال قیادت کی بدولت ضمنی انتخابات...
این اے-18 ہری پور کے ضمنی انتخاب میں مبینہ دھاندلی کی کوششوں پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شدید ردعمل دیتے ہوئے الیکشن کمیشن اور انتخابی عملے کے کردار پر سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔ پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ ضمنی انتخاب اس نشست پر ہوا جو...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور سمیت کسی بھی ایسے شہر میں ایک بھی ترقیاتی منصوبے کا افتتاح نہیں کیا جہاں ضمنی انتخابات جاری ہیں۔ مریم نواز نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے کسی لیگی امیدوار کی انتخابی...
اورماڑہ (نیٹ نیوز) بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ سے نادر و نایاب نسل کی پورپوائز ڈولفن مردہ حالت میں ملی ہے، جسے سائنسی طور پر انڈو پیسیفک فن لیس پورپوائز ڈولفن کے نام سے شناخت کیا جاتا ہے۔ مقامی زبان میں اس ڈولفن کو ٹِبی ڈولفن کہا جاتا ہے۔ پاکستان کے ساحلی پانیوں میں اس...
ویب ڈیسک: پنجاب میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہی۔ ووٹوں کی گنتی کے...