2026-07-24@16:20:59 GMT
تلاش کی گنتی: 7169

«بجٹ تیاری»:

    اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ ’’بورڈ آف پیس‘‘ اقدام میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ اعلان انہوں نے اپنے حالیہ دورۂ واشنگٹن کے دوران کیا، جہاں انہوں نے صدر ٹرمپ اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی۔...
    --فائل فوٹوز بانی پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولتوں سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں فوری آنکھ کے معائنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کا طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان، ڈاکٹر عاصم یوسف یا کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا...
    ویب ڈیسک :کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے معاملے پر 9 ملازمین معطل کردیے گئے ہیں۔   تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کراچی ائیرپورٹ پر پی اے اے کے تعینات 9 ملازمین کو معطل کردیا۔  معطل کیے جانے والوں میں شفٹ کے ڈی ایف او، ڈپٹی...
    ماہرین صحت کے مطابق ذیابطیس (شوگر) گردوں کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ بن سکتی ہے، خاص طور پر جب خون میں شوگر کی سطح طویل عرصے تک زیادہ رہے۔ گردے جسم کا اہم فلٹر ہیں جو خون سے اضافی پانی، نمکیات اور فاسد مادے خارج کرتے ہیں، تاہم مسلسل بلند شوگر انہیں بتدریج...
    65 سال سے زائد عمر کے تقریباً 11 فیصد وسکونسن کے شہری الزائمر کے مرض میں مبتلا ہیں، جو ڈیمینشیا کی سب سے عام قسم ہے۔ امریکی ریاست وسکونسن میں ملک کا پہلا ڈیمینشیا ولیج قائم کیا جارہا ہے، جسے ممکنہ طور پر ستمبر 2027 تک کھول دیا جائے گا۔ اس ولیج میں قیام کرنے...
    رنگوں اور خوشبوؤں کا تیوہار بسنت لاہور کے بعد وادیِ کوئٹہ بھی پہنچ گیا ہے۔ شہر میں 13 سے 15 فروری تک بسنت کی تقریبات منعقد کی جائیں گی، جن میں پتنگ بازی کے ساتھ ساتھ مختلف ثقافتی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: بسنت منانا جرم نہیں، عمران خان جیل میں ہیں...
    کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے معاملے پر 9 ملازمین معطل کردیے گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کراچی ائیرپورٹ پر پی اے اے کے تعینات 9 ملازمین کو معطل کردیا۔ معطل کیے جانے والوں میں شفٹ کے ڈی ایف او، ڈپٹی ڈی ایف او اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی جانب پیش رفت کرتے ہوئے عالمی قرض مارکیٹ تک رسائی کی تیاری کررہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے مطابق عالمی سرمایہ کاروں کے وفود سے ملاقاتوں میں وزیر خزانہ نے جاری اصلاحات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد ایک بار پھر پانی کے سنگین بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے جہاں متعدد رہائشی علاقوں میں گزشتہ کئی دنوں سے نل خشک پڑے ہیں اور مکین بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔نجی ٹی  وی کی رپورٹ کے مطابق مرکزی سپلائی لائن میں خرابی کے باعث پانی کی...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور نظام بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر سال کے آخر تک تین ماہ کی درآمدات کے برابر ہوں گے جبکہ عالمی قرض مارکیٹ رسائی کی تیاری بھی ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کے لیے یوتھ کارڈ متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں،محکمہ کھیل کو طریقہ کار تیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیرِکھیل و امورنوجوانان سردار محمد بخش خان مہر کی صدارت میں سندھ سیکریٹریٹ میں یوتھ کارڈ متعارف...
    بنگلادیش سے چین کے بڑھتے دفاعی تعلقات کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا متبادل دفاعی منصوبہ تیار کر رہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈھاکا میں واشنگٹن کے سفیر نے خبر ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ امریکا کو جنوبی ایشیا میں چین کی بڑھتی ہوئی موجودگی پر تشویش ہے اور وہ بنگلا دیش کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان کے ہوائی سفر اور کارگو سیکٹر میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے آپریشنز کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق “ایئر کراچی” نے طیارے لیز پر لینے کے معاملات مکمل کر لیے ہیں اور توقع ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) زندہ دلانِ لاہور کے بعد اب کوئٹہ بھی بسنت کے رنگوں میں رنگنے کے لیے تیار ہے، جہاں 13 سے 15 فروری تک تین روزہ بسنت میلہ منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ نئے احتجاج کیلئے کنٹینر تیار کیا گيا ہے اور کنٹینر کا رخ کسی بھی شہر کی جانب مڑ سکتا ہے۔چارسدہ میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی ملاقات...
    چارسدہ: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ نئے احتجاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اس مقصد کے لیے کنٹینر تیار ہے جو کسی بھی وقت ملک کے کسی بھی شہر کی جانب روانہ کیا جا سکتا ہے۔ چارسدہ میں میڈیا سے...
    پاک فضائیہ نے سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کامیابی کے ساتھ منعقد کی، جس میں پاک فضائیہ کی مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اس کی اعلیٰ جنگی تیاری اور عملی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات...
    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ میں بات چیت کرنے کیلئے تیار ہوں لیکن بندوق کی نوک پر نہیں، میں ریاست کی طرف سے ڈائیلاگ کیلئے تیار ہوں۔ بلوچستان  اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 30 سال سے ریاست کے خلاف منظم انداز میں پروپیگنڈا کیا...
    ویب ڈیسک : سندھ کے نوجوانوں کیلئے یوتھ کارڈ متعارف کروانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں، سندھ حکومت نے محکمہ کھیل کو طریقہ کار تیار کرنے کی ہدایت کردی ۔  وزیر کھیل و امور نوجوانان سردار محمد بخش مہر کی زیرِ صدارت سندھ سیکریٹریٹ میں یوتھ کارڈ متعارف کروانے سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم 15-16 فروری کو آسٹریا کے شہر ویانا جائیں گے جہاں ویانا میں آسٹرین قیادت سے ملاقات اور بات چیت کا دور کریں گے۔ وزیراعظم ویانا سے نجی دورے پر 2 روز کے لئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور سفاری زو میں پہلی بار شیر کے بچوں کا سب سے بڑا گروپ تیار کیا گیا ہے، جس میں مجموعی طور پر دس نر و مادہ بچے شامل ہیں۔ یہ ننھے شیر ان دنوں سفاری پارک آنے والے شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں اور خاص طور پر بچوں...
    لاہور سفاری زو میں پہلی بار شیر کے بچوں کا سب سے بڑا گروپ تیار کیا گیا ہے، جس میں 10 نر اور مادہ شامل ہیں۔ یہ بچے ان دنوں سفاری پارک آنے والے شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ لاہور سفاری زو کی انتظامیہ کے مطابق بگ کیٹس کی افزائشِ نسل کی...
    کوئٹہ: زندہ دلانِ لاہور میں بسنت 2026 کے رنگ جمانے کے بعد اب کوئٹہ بھی اس خوشگوار تہوار کا حصہ بننے جا رہا ہے۔بلوچستان کے دارالحکومت میں 13، 14 اور 15 فروری (جمعہ سے اتوار) تک تین روزہ بسنت میلہ منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس پر شہریوں میں خوشی کی لہر...
      لاہور:( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 2026 پنجاب میں یوتھ کا سال ہے ، صوبائی حکومت خواتین کو با اختیار بنا رہی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں کھیلتا پنجاب پنک گیمز کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار...
    بنگلہ دیش میں عام انتخابات 12 فروری کو منعقد ہوں گے، جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قریباً 394 بین الاقوامی انتخابی مبصرین اور 197 غیر ملکی صحافی بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں تاکہ ملک کے 13ویں عام انتخابات اور جولائی نیشنل چارٹر پر ریفرنڈم کا مشاہدہ کر سکیں۔...
    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے جوہری پروگرام کی کسی بھی قسم کی تصدیق کے لیے تیار ہے کیونکہ تہران ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کا خواہاں نہیں ہے۔ اسلامی انقلابِ ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے، مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران جوہری...
    سٹی42: پنجاب حکومت نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت اختیار کرنے والے پنشنرز سے متعلق پرانی پالیسی ختم کرتے ہوئے پنشن یا تنخواہ میں سے انتخاب کی سہولت واپس لے لی ہے۔ پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کی طرز پر ری ایمپلائمنٹ سے متعلق اپنی سابقہ پالیسی منسوخ کر دی ہے۔ اس حوالے سے...
    ‏اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم 15-16 فروری کو آسٹریلیا کے شہر ویانا جائیں گے جہاں ویانا میں آسٹرین قیادت سے ملاقات اور بات چیت کا دور کریں گے۔ وزیراعظم...
    سولر پینلز صارفین کے بعد حکومت کی عام صارفین کو بھی جھٹکا دینے کی تیاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل ہو گئی، فیصلہ اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کیا جائے...
    نجی ٹی وی اور بابر جاوید کی مشترکہ پیش کش ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ ٹی وی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے۔ ڈرامہ سیریل ہمراہی جلد ٹی وی اسکرین کی زینت بنے گی، جس کا تجسس، تھرل، ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ نئی شاہکار ڈرامہ سیریل جلد جیو انٹرٹینمنٹ...
    ریاستی اختیار اور انتظامی ذمہ داری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز تحریر: محمد محسن اقبال ریاست اپنے مثالی اخلاقی تصور میں ماں کی مانند ہوتی ہے—محافظ بھی، شفیق بھی، فیاض بھی اور باوقار نظم و ضبط کی حامل بھی۔ وہ تحفظ فراہم کرتی ہے، مواقع پیدا کرتی ہے، حدود متعین کرتی ہے...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشاور فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محسن نقوی نے ایف سی کے ہسپتال میں زیر علاج زخمی سپاہی عدنان اور سپاہی امتیاز کی عیادت کی، سپاہی عدنان اور سپاہی امتیاز فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنانے کے...
    علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اردو زبان کے فروغ اور اسے جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی لسانی سافٹ ویئر ’گرامورا برائے اردو‘ کا افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر اور سینئر سیاستدان سینیٹر پرویز رشید بطور مہمانِ خصوصی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری سفارتی عمل کے تناظر میں سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر مذاکرات کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکے تو امریکا خطے میں اپنی عسکری موجودگی مزید مضبوط کر سکتا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایک امریکی...
    سٹی42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایف سی ہسپتال میں زیر علاج زخمی سپاہیوں عدنان اور امتیاز کی عیادت کی اور انہیں علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ پشاور میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فیڈرل...
    اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) 9واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ فیلڈ مارشل نے پیشہ ورانہ مہارت، جسمانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-3 ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) یورپی یونین آبزرویشن مشن نے بنگلادیش میں کل 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل کے ماحول کو مثبت قرار دیدیا۔یورپی یونین الیکشن آبزرویشن مشن کے چیف آبزرور کا ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بنگلادیش میں انتخابی ماحول بہت مثبت اور پرامید...
    پاک فضائیہ کی جانب سے ساؤتھ زون میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سدرن ائیرکمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گيا ، مشق میں پاک فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئےکار لایاگیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی یونین آبزرویشن مشن نے بنگلادیش میں 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل کے ماحول کو مثبت قرار دیدیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین الیکشن آبزرویشن مشن کے چیف آبزرور کا ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا بنگلادیش میں انتخابی ماحول بہت مثبت اور پرامید ہے،...
    ویڈیو گریب۔ پاک فضائیہ نے جنوبی زون میں جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔مشق میں پاک فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار...