2026-07-24@16:21:10 GMT
تلاش کی گنتی: 7169
«بجٹ تیاری»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-2 ویانا (مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ آسٹریا کے دوران سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر اتفاق کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی، جس پر آسٹریا کے سرمایہ کاروں اور تاجروں نے پاکستان میں سرمایہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کراچی کے سٹی کونسل اراکین کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے ملاقات کی، جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں تفصیلی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔سیف الدین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پہلی بار میڈ ان پاکستان الیکٹرانکس ڈیوائسز اور موبائل فونز مقامی سطح پر تیار کرنے کے لیے سات سالہ پالیسی تیار کر لی گئی، انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام سے سالانہ چالیس کروڑ ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون...
بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سہولیات پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی گئی، رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں کمپاؤنڈ سات سیل پر مشتمل ہے، بانی ناشتے میں کھجور، اخروٹ، شہد، کافی، دلیہ، لسی، گرم دودھ، چیا سیڈز لیتے ہیں، دوپہر کے کھانے میں دیسی مرغ،...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پہلی بار میڈ ان پاکستان الیکٹرانکس ڈیوائسز اور موبائل فونز مقامی سطح پر تیار کرنے کے لیے سات سالہ پالیسی تیار کر لی گئی، انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام سے سالانہ چالیس کروڑ ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر کی زیر...
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ آسٹریا کے دوران سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر اتفاق کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی، جس پر آسٹریا کے سرمایہ کاروں اور تاجروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر اتفاق کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور...
فوٹو: فائل وفاقی حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سہولتوں پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی گئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں دستیاب سہولتوں پر تین صفحات پر مبنی رپورٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت عظمیٰ میں جمع کروائی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ...
بنگلہ دیش کی 13ویں قومی پارلیمنٹ کے انتخابات میں فیصلہ کن کامیابی کے بعد بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نئی حکومت کی تشکیل کی جانب پیش رفت کر رہی ہے۔ پارٹی چیئرمین طارق رحمان کی قیادت میں حکومت سازی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ منگل کی صبح نومنتخب ارکانِ پارلیمنٹ نے حلف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے رکن کانگریس Randy Fine کی سوشل میڈیا پوسٹ پر شدید ردعمل سامنے آیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے جسے صارفین نے نفرت انگیز اور غیر انسانی قرار دیا۔ یہ بیان منظر...
ویب ڈیسک : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب لینڈ ریوینو (ترمیمی) آرڈیننس اور غیر منقولہ جائیداد ملکیت تحفظ (ترمیمی) آرڈیننس 2026 جاری کردئیے۔ ترمیمی آرڈیننس سے پنجاب لینڈ ریونیو میں ڈیجیٹل نظام اور جدت کی ترویج ہو گی، ترمیمی آرڈیننس کا مقصد زمین کے مالکان کو سہولت فراہم کرنے کے لئے اراضی کے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں دستیاب سہولتوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ کے مندرجات سامنے آ گئے۔ رپورٹ کے مطابق بانی کے سیل کے سامنے 57فٹ لمبی14فٹ چوڑی...
وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام 21 تا 27 رمضان المبارک ملک بھر کے منتخب حفاظ کی قومی محفل شبینہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ منتخب حفاظ شاہ فیصل مسجد میں شبینہ پڑھانے کی سعادت حاصل کریں گے۔ مزید پڑھیں: فیصل مسجد اسلام آباد میں محفل شبینہ کا آغاز آج نماز عشا کے بعد ہوگا وزارتِ...
رپورٹ کے مطابق چند برس قبل ریاست میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ کی تعداد تقریبا 6 ہزار تھی جو اب کم ہو کر لگ بھگ 2 ہزار رہ گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مودی کے بھارت میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے طلبہ کو مسلسل امتیازی سلوک اور عدم تحفظ کا سامنا ہے، جس کے باعث...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب لینڈ ریوینو (ترمیمی) آرڈیننس اور غیر منقولہ جائیداد ملکیت تحفظ (ترمیمی) آرڈیننس 2026 جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترمیمی آرڈیننس سے پنجاب لینڈ ریونیو میں ڈیجیٹل نظام اور جدت کی ترویج ہو گی، ترمیمی آرڈیننس کا مقصد زمین کے...
سانس روکنے کے دورے 6 ماہ سے 5 سال کے بچوں میں عام ہوتے ہیں۔ یہ عموماً غصے، زور سے رونے یا اچانک چوٹ کے ردِعمل میں آتے ہیں۔ بچہ روتے روتے اچانک سانس روک لیتا ہے، کبھی نیلا یا پیلا پڑ جاتا ہے اور چند سیکنڈ کے لیے بے ہوش یا جھٹکوں جیسی کیفیت...
وسطی سوڈان کے علاقے شمالی کردفان میں ایک مصروف بازار پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہو گئے۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمرجنسی لائرز کے مطابق حملہ اتوار کو قصبہ سوداری کے قریب الصفیہ مارکیٹ میں اس وقت کیا گیا جب وہاں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا، آئی ایم ایف وفد کو حالیہ ٹیرف سے متعلق ری اسٹرکچرنگ اور سبسڈی پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق مستقبل میں صرف مستحق صارفین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے یہ...
اسلام آباد : فوزیہ وقار کی سربراہی میں وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ بچے کی پیدائش پر والد کو پیٹرنٹی رخصت دینا لازمی ہے اور اس سے انکار صنفی بنیاد پر امتیاز اور ہراسمنٹ کے مترادف ہے۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے پیٹرنٹی رخصت نہ دینے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت) گولارچی اور گردونواح میں سرسوں کی فصل پک کر تیار ہونے کے بعد بیجوں سے جدید مشینوں کے ذریعے خالص سرسوں کا تیل نکالنے کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ملاوٹ سے پاک اور معیاری سرسوں کے تیل کی مقامی مارکیٹ میں طلب بڑھ رہی ہے جبکہ کراچی...
بلدیاتی نظام کی اہمیت اور الیکشن میں تاخیر کے حوالے سے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبوں میں یکساں بلدیاتی نظام کے لیے آئینی ڈھانچہ بنانا ہوگا اور اگر سنجیدہ حلقے عوام کا حکومت پر اعتماد بحال کرنا چاہتے ہیں تو ملک بھر میں یکساں بلدیاتی نظام لانا ہوگا، کیونکہ ہر سیاسی...
محروم شہریوں کیلئے مفت قانونی مشورے کا جامع فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے زیر صدارت پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47 واں اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں محروم شہریوں...
ایک انٹرویو میں گورنر جی بی کا کہنا تھا کہ راجہ جلال ہمارے لئے قابل احترام ہیں، وہ ہمارے علاقے کے راجہ ہیں، باہر یہ بات چل رہی ہے کہ راجہ جلال اور ہمنوا کو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کیلئے پیسوں کی آفر ہوئی، پیسوں کی بات چلنے کے بعد بہت دکھ ہوا۔ اسلام...
افسوس ہےکہ خیبرپختونخواکے بچے پتھرکے زمانے میں رہتے ہیں، پنجاب کی جین زی دنیا کو فتح کرنےکی تیاری میں ہے، مریم نواز
(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا ہےکہ خیبرپختونخوا کے بچوں کے ہاتھ میں ہتھیار ہے، دماغ میں گالی ہے، 13 سال ہوگئے خیبرپختونخوا میں، لوگوں کو پتا ہی نہیں ترقی کس چڑیا کا نام ہے، کہتے ہیں بس انہیں شعور دے رہے،کونسا شعور؟ گجرات یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز...
عدالت نے مغربی بنگال کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) کو نظرثانی کے عمل کے دوران تشدد اور انتخابی ریکارڈ کو جلانے کے الزامات پر وجہ بتاؤ نوٹس بھی جاری کیا۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے مغربی بنگال میں سات عہدیداروں کو معطل کردیا ہے اور چیف سکریٹری کو ہدایت دی...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے زیر صدارت پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47 واں اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں محروم شہریوں کے لیے مفت قانونی مشورے کا جامع فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان لا اینڈ...
وفاقی محتسب نے صنفی بنیادوں پر امتیاز برتنے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرادیا۔30دن کی پدری رخصت نہ دینے پر مرکزی بینک پر5لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔فوسپا کے مطابق اسٹیٹ بینک نے ایک مرد ملازم کو پدری رخصت دینے سے انکار کیا.آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 38 عوام کی سماجی اور معاشی...
کراچی کے گل پلازہ سانحہ پر بننے والے جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کے آفس میں کمیشن کے سربراہ جسٹس آغا فیصل اور دیگر افسران کے ساتھ جاں بحق افراد کے لواحقین اکٹھے ہوئے جہاں لواحقین کی جانب سے واقعہ والے دن بگڑتی صورت حال کا احوال بتایا گیا۔...
سندھ نے پاکستان بنایا، ورغلانے والے سن لیں، صوبے کے باسی کسی کے ورغلانے میں نہیں آئیں گے سندھ متحد رہے گا، کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بوری بند لاشیں دینے والوں...
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا، آئی ایم ایف وفد کو حالیہ ٹیرف سے متعلق ری اسٹرکچرنگ اور سبسڈی پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق مستقبل میں صرف مستحق صارفین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے یہ سبسڈی دی...
برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر آن لائن رسائی کو ریگولیٹ کرنے کے لیے مزید اختیارات کے خواہاں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم کیئراسٹارمر نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتے ڈیجیٹل خطرات سے بچوں کومحفوظ رکھنے کے لیے یہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی تیزی سے آگے بڑھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران نے عندیہ دیا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں ہٹانے سے متعلق سنجیدہ مذاکرات پر آمادہ ہو تو تہران جوہری معاہدے کے حوالے سے ممکنہ سمجھوتوں پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔یہ بات ایران کے نائب وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے...
امریکی فوج ایران کے خلاف ممکنہ طویل جنگ کی تیاری کر رہی ہے، خبرایجنسی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس) غیرملکی خبرایجنسی نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر ایران کے خلاف ہفتوں پر محیط ممکنہ طویل جنگ کی تیاری کر رہی ہے...
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر امریکا مخلص ہے تو مجھے یقین ہے کہ ہم معاہدے کی راہ پر گامزن ہو جائیں گے۔ انکا کہنا تھا کہ ہم اپنے پروگرام سے متعلق دیگر امور پر بات کرنے کیلئے تیار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کر سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج پر پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کے احکامات پرپولیس تشدد اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف اوراہل کراچی کے حق و بااختیار شہری حکومت کے لیے لسبیلہ چوک پر احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سکردو میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کاظم میثم کا کہنا تھا کہ جو فسطائیت یہاں پر ہے اور جو تماشا پاکستان میں ہو رہا ہےاور جس طرح پارلیمنٹ کی تضحیک ہو رہی ہے، پاکستان جنگل کا منظر پیش کر رہا ہے متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ذرائع کےمطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ابتدائی ورکنگ پیپر سامنے آگیا،16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات 4 سے 6.50 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسےفی لیٹراضافےکی تجویز ہے،جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسےلیٹراضافے کی تجویز ہے،ورکنگ...
پیپلزپارٹی گلگت بلتستان خواتین ونگ کی سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ پورے گلگت بلتستان میں کہیں سے بھی پی ٹی آئی کا احتجاج ریکارڈ نہ ہونا خالد خورشید کی قیادت پر عدم اعتماد کا ثبوت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی خواتین ونگ خدیجہ اکبر خان نے کہا ہے کہ خالد خورشید خود ساختہ...
بنگلہ دیش کی الیکشن کمیشن کی جاری کردہ پارٹی وائز ووٹ شیئر کے مطابق بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) 49.97 فیصد ووٹ حاصل کر کے سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھری ہے اور وہ ملک میں نئی حکومت بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ووٹ خریدنے والوں کو...
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے خلاف مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پلیئنگ الیون برقرار ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان نے کہاکہ آج کے میچ کے لیے...
میونخ:(نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کے خواہاں ہیں ۔ٹرمپ خامنہ ای سے ملنے کو بھی تیار ہیں ۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر ایک انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے نزدیک عالمی مسائل کا...
ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کر سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر بعض پابندیاں...
وزیراعظم کے مشیر اختیار ولی نے کہا ہے کہ ہم مانتے ہیں عمران خان کی آنکھ کا ایشو ہے لیکن 85 فیصد بینائی جانے کی بات درست نہیں۔ پروگرام ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے اختیار ولی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی 85 فیصد بینائی کا بیانیہ سیاسی بیانیہ...