2026-07-24@16:20:36 GMT
تلاش کی گنتی: 7169
«بجٹ تیاری»:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منی سوٹا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) ایجنٹس کے خلاف جاری شدید مظاہروں کے بعد فوج تعینات کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر منی سوٹا کے حکمران سیاستدان قانون پر عمل نہیں کراتے تو وہ انسریکشن ایکٹ نافذ کر کے فوجی دستے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان تقریباً ایک سال تک جاری رہنے والی مشاورت کے بعد ایک ممکنہ دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے وینزویلا کا تیل باضابطہ طور پر بیچنا شروع کر دیا۔ امریکی حکام کے مطابق وینزویلا کے تیل کی 500 ملین ڈالر کی پہلی باضابطہ فروخت مکمل کر لی ہے اور تیل کی مزید فروخت آئندہ دنوں میں متوقع ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آبا د(وقائع نگارخصوصی)پنجاب بلدیاتی قانون پر عوامی ردعمل جاننے کیلئے جماعت اسلامی کے ملک گیرریفرنڈم کا آغازہو گیاہے۔ شفاف اور آزاد ریفرنڈم میں کروڑوں لوگ رائے کا اظہار کریں گے۔ریفرنڈم 4 روز تک جاری رہے گا۔فیصل آبادمیںبھی شہربھرکے چوکوں، چوراہوں، مارکیٹوں، تعلیمی اداروں اور دیگر عوامی مقامات پر کیمپ لگائے گئے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-11 اسلا م آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ موجودہ پولیس بیچ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیا جائے گا۔زیر تربیت اے ایس پیز کو ایک ماہ کی تربیت کیلیے چین بھیجا جائے گا۔ چاہتا ہوں کہ ہر افسر کی تنخواہ بہتر ہو،پولیس افسران کی مالی مشکلات...
اسلام آباد: وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہیراج نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے تقریباً ایک سال مذاکرات کے بعد دفاعی معاہدے کا مسورہ تیار کرلیا ہے جو خطے میں گزشتہ دو برس کے دوران ہونے والی کشیدگی کے خلاف ایک مضبوط اتحاد قائم کرنے کا اشارہ ہوسکتا ہے۔ غیرملکی...
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے طالب علم محمد سرفراز کی تحقیق کو عالمی سطح پر نمایاں اعزاز حاصل ہوا ہے۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان محقق کے کیلے کے تنے سے فائبر تیار کرنے کے تحقیقی منصوبے کو ماحول دوست فائبرز کے فروغ کے لیے سرگرم عالمی ادارے ڈسکور...
امریکا کی دھمکیوں پر پاسداران انقلاب کا منہ توڑ جواب، ہائی الرٹ کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران کی پاسداران انقلاب کی بری فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد کرمی نے کہا ہے کہ ایران میں بیرون تعاون سے ہوئے فسادات کے بعد امریکا کے حملوں کی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی سےگفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں کے درمیان...
سٹی 42:تحریک تحفظ آئین (صدر محمود خان اچکزئی) کی جانب سے 8 فروری کے دن ہڑتال اور احتجاج پر تیاری کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی ۔ اپوزیشن نے علاقائی اور سینٹرکی الگ الگ کمیٹیاں تشکیل دی ۔مرکزی کمیٹی کی سربراہی مصطفیٰ نواز کھوکھر کر یں گے۔پی ٹی آئی کے ہر صوبے کا صدر یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی کمپنی ڈیٹا والٹ اور امریکی کمپنی رافے سسٹم کے ساتھ پاکستان میں مصنوعی ذہانت پرکام کےگاکراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری)پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کے لئے خصوصی ڈیٹا سینٹر قائم کیا جائے گا اس حوالے سے پاکستانی کمپنی ڈیٹا والٹ پاکستان نے امریکی کمپنی رافے سسٹمز کے ساتھ شراکت داری معاہدے...
ویب ڈیسک : ماہر بین الاقوامی امور مشاہد حسین سید نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے پوری تیاری کرلی ہے آئندہ 48 گھنٹوں میں ایران پر حملہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں کوئی بھی بڑا ایونٹ ہوسکتا ہے، تیاری مکمل ہے۔ مشاہدحسین...
جے یو پی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امریکہ معدنی وسائل پر قبضے کے لیے دنیا بھر میں انتہاپسندانہ رویہ اختیار کر چکا ہے اور ایران کے داخلی معاملات میں کھلی مداخلت کرتے ہوئے مظاہرین کی حمایت اور ایرانی قیادت کو دھمکیاں دے رہا ہے، جو عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ان...
امریکہ میں زیرتعلیم پاکستانی نوجوان تیمور حسن نے پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی ”قلب“ تیار کر لیا
لاہور (کامرس رپورٹر) امریکہ میں زیرِ تعلیم پاکستانی نوجوان تیمور حسن نے اپنے دو ساتھیوں جواد احمد اور محمد اویس کے ساتھ مل کر پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی "قلب" تیار کر لیا ہے جو دنیا کا سب سے بڑا اردو لینگویج ماڈل قرار دیا جا رہا ہے۔"قلب" کو تقریباً ایک ارب...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کی طرف سے برآمدات میں اضافہ کے لیے قائم کی جانے والی کمیٹی نے جو وفاقی وزیر منصوبہ بندی حسن اقبال کی صدارت میں کام کر رہی تھی، ایک ہفتہ تک مسلسل اجلاس منعقد کر کے اپنی ایک رپورٹ تیار کی ہے۔ اس رپورٹ میں برامدات کی راہ میں حائل...
فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری کا کہنا ہے کہ بلدیاتی ایکٹ کے کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے عوامی ریفرنڈم کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید قصوری نے کہا کہ جماعت اسلامی کا عوامی ریفرنڈم آج سے 18 جنوری تک لاہور سمیت پنجاب...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (CEPA) معاہدہ جلد دستخط کے لیے تیار ہے۔ وزیرِ تجارت جام کمال خان نے اس سلسلے میں کہا کہ تکنیکی ٹیموں کی محنت رنگ لے آئی ہے اور سی ای پی اے جلد نافذ العمل ہو گا۔ وزیرِ تجارت...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جمعہ 16 جنوری سے شروع ہو گی۔ آن لائن ٹکٹس pcb.tcs.com.pk پر حاصل کیے جاسکیں گے۔ فیزیکل ٹکٹیں...
لاہور:عالمی کرکٹ کے افق پر نئے ستارے جگمگانے کیلیے تیار ہیں ، انڈر 19 ورلڈ کپ کا میلہ آج سے سجے گا،زمبابوے اور نمیبیا میں 16 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ آج سے شروع ہو رہا ہے،اس مرتبہ میزبانی زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کر...
وفاقی آئینی عدالت: وفاق کی کے پی نارکوٹکس ایکٹ 2019 کو کالعدم قرار دینے کی استدعا، کیس کی سماعت 21 جنوری تک ملتوی
وفاقی آئینی عدالت میں خیبر پختونخوا کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ 2019 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔وفاقی حکومت نے عدالت سے استدعا کر رکھی ہے کہ کے پی نارکوٹکس ایکٹ 2019 کو غیر آئینی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔ کیس کی سماعت جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس کریم خان آغا پر...
امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے لیے پیش کی گئی وار پاورز قرارداد کو مسترد کر دیا۔ قرارداد کی قسمت 50 کے مقابلے میں 50 ووٹوں پر آ کر رک گئی، جس کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ٹائی بریکنگ ووٹ دے کر اسے ناکام بنا...
گزشتہ چار سال سے مفلوج بلدیاتی نظام کی فعالیت، بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز و اختیارات عدم فراہمی، صوبائی حکومت کیطرف سے بار بار حل طلب مسائل میں عدم دلچسپی کیخلاف لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی کال پر بھرپور پرامن احتجاج کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلدیاتی کونسلز ایسوسی ایشن نے اختیارات نہ دینے پر...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں زوروں پر ہیں جس میں شرکت کے لیے بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی وطن پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’محفوظ بسنت‘: لاہور میں سخت ضوابط کے ساتھ 3 روزہ تہوار کی تیاریاں مکمل امریکا کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے بانی عدنان منور کے مطابق لاہور کی فضا جلد ہی...
قطر بیس پر ہلچل؛ کئی ممالک نے شہریوں کو واپس بلالیا، متعدد پاکستانی طلبا وطن لوٹ آئے بھارت کا اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ،برطانیہ سمیت متعدد ممالک کی اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری صدر ٹرمپ نے ایران پر بڑے امریکی حملے کی دھمکی دی ہے۔ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے کے پیش نظر...
کراچی: پولیس نے بھتہ خور گروہوں کے کارندوں پر مشتمل 15 رکنی فہرست تیار کر لی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ فہرست گرفتار ملزمان سے کی گئی تفتیش کی روشنی میں مرتب کی گئی ہے، جس میں شوٹرز اور بھتہ جمع کرنے والے ملزمان کے نام شامل کئے گئے ہیں۔ پولیس کے...
کراچی: سندھ بھر کے مزید 164 سرکاری کالجوں میں چار سالہ بیچلرز پروگرام کا آغاز ہونے جارہا ہےاس اقدام کے تحت سائنس، کامرس، آرٹس اور کمپیوٹر سائنس جیسے مضامین میں طلبہ اب اپنے قریبی سرکاری کالجوں سے کم فیس میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکیں گے، جس سے انہیں یونیورسٹیوں تک طویل فاصلہ...
صوبائی چیئرمین پاکستان فلور ملز ایوسی ایشن نعیم بٹ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب نے گزشتہ سال اگست سے غیر قانونی طور پر گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں آٹے اور گندم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو...
ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے کے پیش نظر متعدد ممالک نے حفاظتی اقدامات اور احتیاطی تدابر اپناتے ہوئے اپنے سفارت خانوں اور شہریوں کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں 28 دسمبر سے جاری شدید عوامی احتجاجی تحریک کے دوران امریکا کی انٹری سے حالات میں خطرناک حد تک کشیدگی...
گوگل فوٹوز کا بیٹری بچانے والا فیچر لانچنگ کے لیے تیار، صارفین کو بیک اپ بند کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی
گوگل فوٹوز ایک نئے بیٹری فوکسڈ فیچر پر کام کر رہا ہے جو بیک گراؤنڈ میں فائلز کے بیک اپ کی فریکوئنسی کو محدود کرے گا۔ یہ فیچر گوگل فوٹوز کے ورژن 7.59 میں سامنے آیا ہے، جس میں ایک نیا آپشن شامل کیا گیا ہے جو بیک اپ کو بیٹری لائف کے مطابق بہتر...
پشاور: فلور ملز مالکان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر پنجاب نے خیبر پختونخوا کو گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم نہ کی تو رمضان المبارک میں آٹے بحران شدت اختیار کر سکتا ہے اور آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔ صوبائی چیئرمین پاکستان فلور ملز ایوسی...
پاکستان میں تیار کردہ جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارہ عالمی دفاعی منڈی میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ حالیہ پاک بھارت جنگ میں اس کی کارکردگی دیکھنے کے بعد متعدد ممالک کی فضائی افواج اس طیارے کی خریداری کے لیے قطار میں کھڑی ہو گئی ہیں، جس سے پاکستان کی دفاعی برآمدات کو...
پاکستان اور مراکش نے دفاعی تعاون کو مستقل بنیادوں پر استوار کرنے اور فوجی تربیت کے شعبے میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دونوں ممالک ایک ادارہ جاتی دفاعی فریم ورک قائم کریں گے جو مستقبل میں مشترکہ دفاعی تعاون کی راہ ہموار کرے گا۔...
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہر شعبہ ہائے زندگی میں آئے روز باصلاحیت افراد اپنا ٹیلنٹ سامنے لا رہے ہیں، پاکستان نوجوان نہ صرف ملکی بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ایسے ہی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے باصلاحیت نوجوان طلبہ کے ایک گروپ نے ملک...
اسلام آباد پولیس نے شہر میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ایک گھنٹے پر مشتمل ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق آج دن 11:30 بجے سے 12:30 بجے تک کلب روڈ، مری روڈ اور ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک ڈائیورشنز نافذ کی جائیں گی۔ ترجمان نے بتایا کہ شہریوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک آزاد فلسطینی ادارے کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ تنظیم کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ غزہ میں موجود تمام سرکاری و انتظامی ڈھانچے اب ایک خودمختار فلسطینی ٹیکنو کریٹک اتھارٹی کے...
آزمائشوں کیلئے تیار ، مدار س کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کرینگے، آرڈیننس کے اجراء سے حکومتی مکاری عیاں ہوگئی،فضل الرحمان
موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ، ہم ضرورآئیں گے،پیپلز پارٹی اور ن لیگ آپس میںگرتے پڑتے چل رہے ہیں،مدارس کی آزادی اور خودمختاری ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے بلدیاتی الیکشن آئینی تقاضہ، حکومت کو ہر صورت کروانا ہوں گے ،ملک مزید غیر یقینی صورتحال کا متحمل نہیں ہو سکتا،مدارس پر...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے میانمار کے ہم منصب ہوتھان سو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے سفارتی ذرائع سے مسائل کے حل پر اتفاق کیا۔ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا دونوں ممالک نے قریبی اور تعمیری رابطے...
خواجہ آصف کی مراکشی حکام سے ملاقاتیں: دفاعی تعاون کا سمجھوتہ، وزیر دفاع کو پاکستان میں تیار فٹبال پیش کیا
کاسا بلانکا (نوائے وقت رپورٹ) وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے مراکش کے سرکاری دورے کے دوران پاکستان اور مراکش کے مابین دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ خواجہ آصف نے مراکش کی حکومت کے سربراہ کے ماتحت قومی دفاعی انتظامیہ کے انچارج وزیر مملکت عبداللطیف لودیعی سے ملاقات...
لاہور (خبر نگار) اینٹی کرپشن عدالت کے جج کے رخصت پر ہونے کے باعث پنجاب اسمبلی مبینہ غیر قانونی بھرتیاں کیس میں پیش رفت نہ ہوسکی، ڈیوٹی جج نے پرویز الہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ،عدالت نے سماعت 18 فروری تک ملتوی کردی ، سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے جنرل سیکریٹری اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم لمبی جدوجہد کےلیے تیار ہیں، بنیادی حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران اسد قیصر نے کہا کہ بامعنی مذاکرات ہوں،...
علی رامے:پنجاب میں سعودی عرب کی بڑی کمپنیوں کی جانب سے 1 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے منصوبے زیر غور ہیں۔ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دلچسپی ظاہر کی گئی ہے۔ انڈسٹریل بلاک سلوشنز: تعمیراتی شعبے میں 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز پیش کی گئی۔ الریف الثالث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا دوبارہ ایران کے خلاف فوجی آپشن اختیار کرنے کی کوشش کرتا ہے تو ایران مکمل طور پر تیار ہے۔عرب میڈیا سے گفتگو میں عراقچی نے کہا کہ ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ وہ دھمکیوں اور ڈکٹیشن کے بغیر...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر چاہتے ہیں کہ جمہوریت کے ثمرات اگر عام لوگوں تک پہنچے تو بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ہم اپنے رویے درست نہیں کریں گے تو آئین اور قانون میں جو بھی...
کراچی: سندھ حکومت نے آئندہ نجی شعبے سے زرعی سیڈ خریدنے کے بجائے کسانوں کو اپنی تیار کردہ سرکاری سیڈ سستے داموں فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ سیڈ کارپوریشن نے صوبے کی تمام زرعی زمینوں کی جیو مارکنگ کرانے کا بھی فیصلہ کر لیا۔ وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش مہر...
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان فنانس ایکٹ 2020 کے تحت ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کو آئینی قرار دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان بریچ نے کیس کی سماعت کی، 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے جاری کیا۔ آئینی عدالت نے اٹک سیمنٹ کی بلوچستان حکومت کے...