2026-07-24@16:20:40 GMT
تلاش کی گنتی: 7169
«بجٹ تیاری»:
پاکستان نے تقریباً 4 برس کے وقفے کے بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں دوبارہ داخل ہونے کی تیاری شروع کر دی ہے، جسے معیشت میں بہتری، افراطِ زر میں نمایاں کمی، زرِ مبادلہ کے مستحکم ذخائر اور ساختی اصلاحات کے ثمرات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ عالمی اقتصادی فورم ڈیووس میں وزیرِ...
لاہور،بسنت فیسٹیول کی تیاریوں کے تحت گریٹر اقبال پارک کے باہر شہریوں کی موٹرسائیکلوں پر سیفٹی راڈ لگائے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہوئی ہے، سارے اختیارات صوبائی حکومت کو منتقل ہوگئے ہیں، کراچی میں ہونے والے واقعات متقاضی ہیں کہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کیے جائے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے...
انجینئرز نے بائیوڈیگریڈیبل سرکٹ بورڈ کی ایک بالکل نئی قسم ایجاد کی ہے جو الیکٹرانک کچرے میں نمایاں کمی لا سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف گلاسگو کی ایک ٹیم کی جانب سے تیار کردہ یہ ماحول دوست ڈیزائن کاغذ، بائیو پلاسٹک یہاں تک کہ چاکلیٹ سے بھی بنایا جا سکتا ہے، جو عام مٹی میں محفوظ...
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے ڈیووس پہنچنے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی آئی اے کی نجکاری اہم پیشرفت ہے، پاکستان میں معاشی استحکام آیا، اب ہم پائیدار اقتصادی...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں وکلا کی بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران وکیل پی ٹی آئی فیصل...
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 18 ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہوئی ہے، سارے اختیارات صوبائی حکومت کو منتقل ہو گئے ہیں، کراچی میں ہونے والے واقعات متقاضی ہیں کہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کیے جائے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بلدیاتی الیکشن کے عدم انعقاد پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے تحت بنائے گئے ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل ہونے کی دعوت قبول کرلی ہے۔منگل کو متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کی گئی...
پی ایم ایل این سینیٹر افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ تمام پاکستانیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال دیا گیا ہے اور معلومات کی اس چوری میں متعلقہ افسران کا ہاتھ ضرور رہا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں سروے اور ای ٹیگز: ہماری معلومات ڈارک ویب پر بک گئیں تو کون ذمہ...
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر ہم کس پر اعتبارکریں، خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہوئی ہے، سارے اختیارات صوبائی حکومت کو منتقل ہوگئے ہیں، کراچی میں ہونے والے...
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک اور ریان ایئر کے درمیان لفظی گولہ باری کا ایک بار پھر آغاز ہوگیا اور دونوں جانب سے طنز کے تیر چلائے گئے۔ سوشل میڈیا پر اس حالیہ لفظی جھڑپ کا آغاز اُس وقت ہوا جب ایکس (سابق ٹوئٹر) کو عالمی سطح پر تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیاسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کے بعد جے ایف 17 تھنڈر کی بہت ڈیمانڈ ہے، جے ایف 17 کی اہمیت یورپین جہازوں...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہوئی ہے، سارے اختیارات صوبائی حکومت کو منتقل ہوگئے ہیں، کراچی میں ہونے والے واقعات متقاضی ہیں کہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کیے جائے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر افسوس کا اظہار...
فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے 18ویں آئینی ترمیم کو ڈھکوسلا قرار دے دیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازا پر افسوس کا اظہار کیا اور اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی نہ ہونے پر 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلا قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے ذریعے...
گل پلازا آتشزدگی، ننھے مہمان کی آمد کی تیاریوں کیلئے آئی فیملی بھی لاپتہ، بھائی نے دل دہلا دینے والی تفصیل بتادی
فوٹو: اے پی پی کراچی کے گل پلازا میں لگنے والی آگ کے باعث لاپتہ ہونے والے عمر نبیل کے بھائی محمد راحیل نے جیو نیوز سے گفتگو میں دل دہلا دینے والی تفصیلات بیان کی ہیں۔محمد راحیل نے بتایا کہ عمر نبیل فیملی کے ساتھ اپنے آنے والے بچے اور گھر کے لیے خریداری...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کراچی میں آتشزدگی اور حادثات جیسے واقعات کی روک تھام اور 25کروڑ عوام کو با اختیار بنانے کے لئے لاہور،کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں بااختیار اور فعال مقامی حکومتوں کا نظام ناگزیر ہے، آمریت کے ادوار میں بھی مقامی حکومتیں چلتی رہیں، چین کے...
لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈ ویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئر بہاولپور کی آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان
قیصر کھوکھر : لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈ ویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئر بہاولپور کی آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان,سیکرٹری پی پی ایس سی نے کامیاب اُمیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈ ویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئر بہاولپور کی مجموعی طور پر...
فائل فوٹو پاکستان نے 4 سال بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کرلی۔وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت آئندہ چند ہفتوں میں مالی مشیروں کے انتخاب کے لیے تجویز جاری کرے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت ڈالر، یورو یا اسلامی سکوک بانڈ جاری کرنے کا جائزہ...
خواتین کا معاشی بااختیار ہونا پاکستان کی پائیدار ترقی کے لیے اسٹریٹجک ضرورت ہے، چیئرمین سینیٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ خواتین کا معاشی بااختیار ہونا محض مساوات کا معاملہ نہیں بلکہ پاکستان کی پائیدار ترقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوراڈ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی جنگی طیارے جلد گرین لینڈ میں قائم امریکی فوجی اڈے پر پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔نوراڈ کے مطابق گرین لینڈ کی حکومت کو منصوبہ بندی سے آگاہ کر دیا گیا ہے اور امریکی فورسز کو ضروری سفارتی اجازت نامے حاصل ہیں۔...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو حقیقی معنوں میں بااختیار بنانے کے لیے ملک میں ایک مضبوط اور مؤثر لوکل گورنمنٹ سسٹم لانا ضروری ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم ایک ڈھکوسلہ ثابت ہوئی کیونکہ اس کے نتیجے میں زیادہ تر...
پنجاب حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی حکومت کی منظور شدہ عوامی تعطیلات پنجاب میں بھی لاگو ہوں گی، نوٹی فکیشن کے مطابق کشمیر ڈے 5 فروری، پاکستان ڈے 23 مارچ کو منایا جائے گا عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 23 مارچ تک ہوں گی، یوم تکبیر...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کے بعد جے ایف 17 تھنڈر کی بہت ڈیمانڈ ہے، جے ایف 17...
ایران کی ٹرمپ کو احتجاجی تحریک کا ذمہ دار ٹھہرا کر سزا دینے کی دھمکی، اسرائیل نے جنگ کی تیاری کا اعلان کر دیا
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ایک طرف ایران نے جاری عوامی احتجاج کے پس منظر میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حالات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سخت سزا دینے کی دھمکی دی ہے، تو دوسری جانب اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ اگر اس...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے زراعت، آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) سمیت مختلف شعبوں میں چین کی ترقی کو مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان چین کے تجربات اور مہارت سے استفادہ کرکے سالوں میں نہیں مہینوں میں کمال کر سکتا ہے۔ نوجوان ہمارا...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ ٹیم مینجمنٹ سے ٹی 20ورلڈکپ میں عدم شرکت پر متوازی پلان بھی مانگ لیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کرلی،جس کے بعد برطانیہ میں اسی نوعیت کے اقدام کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی ہاؤس آف لورڈز رواں ہفتے چائلڈ ویلفیئر اینڈ اسکولز بل میں ترمیم پر ووٹ دے گا، تاکہ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-01-15واشنگٹن (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ کینڈا اپنے شمالی علاقے دشمنوں سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ تاس کے مطابق اس تشویش کا اظہار ٹرمپ نے اپنے معاونین کے ساتھ نجی بات چیت میں حالیہ ہفتوں کے دوران تواتر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز: جرمنی اور فرانس میں کسانوں کے احتجاج نے شدت اختیار کرلی۔جس میں ناقص حکومتی کسان پالیسیوں کے باعث یورپی یونین کے جھنڈے بھی نذرآتش ہوتے دکھائی دیے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ حوالے سے یورپ میں ہزاروں کسان حکومتی پالیسیوں سمیت یورپی یونین کے تجارتی معاہدوں کے خلاف سڑکوں پر...
لاہور کی فضاؤں میں ایک بار پھر رنگ برنگی پتنگوں کا جادو چھانے کو ہے، کیونکہ شہری قریباً 25 سال بعد بسنت کے جشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ پنجاب حکومت نے بسنت کی بحالی کا اعلان کیا ہے، جو 6، 7 اور 8 فروری کو صرف لاہور میں منایا جائے گا۔ تاہم، ماضی کے...
لاہور (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری سے تیزی سے صحتیابی کی جانب گامزن ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں آج سے دوبارہ بولنگ کا آغاز کر دیا ہے، جو ان کی فٹنس میں بہتری کی علامت ہے۔ ذرائع کا کہنا...
جعلی دستاویزات کی تیاری،سینئر سول جج گرفتار،مرکزی ملزم کی نشاندہی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )امریکی سفارت خانے سے سنیئر سول جج کو حراست میں لینے کا معاملہ،معاملے نئے انکشافات سامنے آگئے۔ مقدمہ درج کر لیا گیا،کوٹ مومن کے مشہور پیر الشیخ آلا سید سیف الدین...
ناسا کا دیوہیکل راکٹ چاند پر انسانوں کو لے جانے والے مشن آرٹیمس2 کی تیاریوں کے سلسلے میں فلوریڈا کے کیپ کیناورل میں لانچ پیڈ پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ مشن گزشتہ 50 برسوں میں چاند پر جانے والا پہلا انسانی مشن ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: ’۔۔۔ ہم ہیں تیار چلو‘، ناسا نے چاند پر...
کابینہ سیکرٹریٹ نے سال 2026 کیلئے عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے، کابینہ ڈویژن نے قومی، اسلامی اور اقلیتوں کے تہواروں پر عام تعطیلات کا شیڈول جاری کیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سال کی پہلی تعطیل یوم کشمیر پر 5 فروری بروز جمعرات کو ہوگی، اس کے بعد یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں عدم شرکت پر متوازی پلان بھی مانگ...
سی ڈی اے میں اختیارات کا غیر معمولی ارتکاز ، ڈیپوٹیشن پر تعینات گریڈ 18 کی افسر کو چار طاقتور ادارے بیک وقت سونپ کر قواعد اور اصولوں کی دھجیاں اڑا دی گئیں
اسلام آباد ( ملک نجیب ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے ) میں انتظامی اختیارات کے غیر معمولی ارتکاز نے ایک بار پھر سوالات اور عوامی خدشات کو جنم دے دیا ہے ۔ ڈیپوٹیشن پر تعینات پاس گروپ سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18 کی خاتون افسر ڈاکٹر انعم فاطمہ بیک وقت چار اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور انڈونیشیا نے صحت کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے ، بالخصوص ویکسین کی تیاری میں شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس پیش رفت کو دونوں ممالک کے درمیان طبی تعلقات کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل قرار دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان متوقع ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ فزیکل ٹکٹوں کی فروخت باقاعدہ طور پر شروع ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آن لائن ٹکٹ خریداری کا عمل 16 جنوری سے فعال ہے، جبکہ ملک بھر کے نجی کورئیر سینٹرز...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے قومی ٹیم کی جاری تیاریوں کو عارضی طور پر روکنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ حکمتِ عملی کے بارے میں بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ...
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم سے متعلق تمام تیاریوں کو روک دیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ سے ٹی 20 ورلڈکپ...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں روک دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی کی ہدایات پر 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں روکنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے...
چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے بعد میں آگاہ کیا جائے گا ، ٹیم مینجمنٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم شرکت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کی تمام تیاریاں روک دی ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل سے بعد میں آگاہ کیا جائے گا، اور ٹیم مینجمنٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم...
بلوچستان میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بناتے ہوئے پہلی بار ڈیجیٹل نظام قائم کر دیا گیا۔ کمپیوٹر، ٹیبلٹس اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفافیت کو یقینی بنا کر بلوچستان حکومت نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ نظام نہ صرف نوجوانوں کو امید اور یقین دلائے گا بلکہ ان کو محنت...
یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کے معاملے پر بڑھتے ہوئے ٹیرف دباؤ کے جواب میں اپنے سخت ترین تجارتی ہتھیار استعمال کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے، تاہم فی الحال ان اقدامات کو مؤخر رکھتے ہوئے آخری مرحلے کی سفارتی کوششوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔...
لاہور (نیٹ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں۔ مریم نواز کی تیاری کی بختاور بھٹو زرداری بھی تعریف کیے بغیر رہ نہ سکیں۔ بختاور بھٹو زرداری کی پوسٹ سے شرمیلا فاروقی بھی نظر آئیں اور انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے طالب علم فائق عباس نے ایک ایسا جدید کولنگ سسٹم تیار کیا ہے جسے رکشوں میں نصب کرکے سواریوں کو ایئر کولر جیسی ٹھنڈی ہوا فراہم کی جا سکتی ہے۔ این سی اے کے سالانہ بیچلرز ڈگری شو 2025 میں طلبہ نے متعدد...