2026-07-24@16:20:37 GMT
تلاش کی گنتی: 7169
«بجٹ تیاری»:
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں اور شہر بھر میں رنگ برنگی پتنگیں اور ڈور کی دکانیں سجی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں بسنت: 4 مزید اضلاع کو پتنگ سازی کی اجازت مل گئی لوگ جوش و خروش سے خریداری کر رہے ہیں مگر قیمتوں کی بلندی پر سب شکوہ کناں ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-18 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فارن فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ نے یورپی یونین کے دفاعی صلاحیت میں اضافے کے منصوبوں میں شامل ہونے پر غور شروع کر دیا۔ برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے ایک بیان میں کہا کہ وہ یورپی ڈیفنس فنڈ میں اپلائی کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ وزرارواں ہفتے یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات کی تیاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی شہر کے ناظمہ شازیہ غیور احمد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا استقبال کرنے کے لیے ہمیں ابھی سے تیاریا ں شروع کر دینی چاہیے قرآن کا با تفسیر مطالعہ نہایت ضروری ہے دین کا علم رکھنے والی خواتین معاشرے کو شیطان کے فتنوں سے اپنے بچوں کو...
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں، حکمران آئیں اس پر بات کریں۔ کے پی کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے...
جنگ کی دھمکیوں اور فوجی مشقوں کی گھن گرج کے دوران بالآخر امریکا اور ایران نے مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینئر امریکی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ مذاکرات رواں ہفتے ہی شروع کے لیے جائیں گے۔ امریکا اور ایران مذاکرات کے لیے ترکیہ،...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں اربوں ڈالر کی قیمتی پتھروں کی بہتات کے باوجود عالمی مارکیٹ میں حصہ صرف 0.3 فیصد ہے۔ حکومت نے قیمتی پتھروں کی برآمد اور ریگولرائزیشن کیلئے پلان تیار کرلیا۔ 2030 تک 35 کروڑ ڈالر کا برآمدی ہدف مقرر کردیا گیا۔ پاکستان میں اربوں ڈالر کے قیمتی پتھروں کی برآمد اور...
فوٹو: فائل پنجاب کابینہ نے لاہور کے ساتھ مزید 4 اضلاع میں پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کی اجازت دے دی۔ حکومت نے پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 کے تحت منظوری دی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل آباد، قصور، شیخوپورہ، ملتان میں قابلِ اجازت پتنگ سازی مواد بنانے کی اجازت...
لاہور کے تاریخی علاقے موچی گیٹ، اندرون لاہور میں بسنت کے میلے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، جہاں ایک دو سو سالہ قدیم حویلی کی چھت کے کرایے کے لیے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک کروڑ روپے کی پیشکش کی، لیکن اہلِ خانہ نے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا۔حویلی کے...
پاکستان صحت کے شعبے میں خود انحصاری کی جانب تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق ویکسین سازی میں خود کفالت کے قومی وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سعودی عرب کا 11 رکنی...
محکمہ صحت پنجاب نے بسنت کی مناسبت سے لاہور کے 13 اسپتالوں کو چھ سے آٹھ فروری تک ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق لاہور کے 13 سرکاری اسپتال چھ سے آٹھ فروری تک ہائی الرٹ رہیں گے اور اسپتال انتظامیہ کو میڈیکل اور پیرا...
یوکرین کیجانب سے "سخت مراعات" کے دیئے جانیکی ضرورت کا اعتراف کرتے ہوئے یورپی یونین کی سیکرٹری خارجہ امور نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اس کام کیلئے تیار ہو چکا ہے! اسلام ٹائمز۔ یورپی یونین کی سیکرٹری خارجہ امور کایا کالس نے یوکرین کی جانب سے "سخت مراعات" کے دیئے جانے کی ضرورت کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فارن فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے...
ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ پاکستان صحت کے شعبے میں خود انحصاری کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویکسین سازی میں پاکستان کے خود کفالت کے قومی وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سعودی عرب کا گیارہ رکنی اعلیٰ سطحی وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے۔ ترجمان وزارت صحت نے...
علی رامے: پنجاب میں صنعتی زمین سستے داموں دینے کا دور ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت نئی لیز پالیسی تیار کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس پالیسی کا مقصد زمین کی اصل ویلیو کے مطابق قیمتوں کا تعین، سنجیدہ سرمایہ کاری کا فروغ اور برآمدات میں اضافہ...
بسنت کی خوشبو ایک بار پھر لاہور کی فضاؤں میں رچ بس گئی ہے، پتنگوں نے آسمان کی طرف اڑان بھرنے کی تیاری کر لی ہے۔ شہر کے لوگ پتنگ بازی کے جوش میں مبتلا نظر آ رہے ہیں۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بسنت کی تیاری عروج پر ہے اور پتنگوں کی فروخت باقاعدہ...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ پتنگ بازی کے شوقین افراد کے لیے چھتیں کرائے پر حاصل کرنا مشکل ہوگیا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ اندرون شہر میں چھتوں کا کرایہ 10 لاکھ روپے تک پہنچ چکا ہے۔ شہریوں کے مطابق جو چھتیں وہ صرف 2 دن کے تہوار کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے احتساب کا عمل تیز کرنے کے لیے سرکاری سطح پر خریداری میں بے ضابطگیوں اور نیلامی میں ہیر پھیر کی محکموں کو خود تحقیقات کرنے کا اختیار دے دیا۔سرکاری محکمے قانونی طریقہ کار سے انحراف کرنے والے افسران کرنے کے خلاف خود تحقیقات کرنے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خیرپور کے صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی نواب علی وسان نے کیڈٹ کالج خیرپور میں پیرینٹس ڈے کے موقع پر منعقدہ شاندار اور پروقار تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی نواب علی وسان کے کیڈٹ کالج خیرپور پہنچنے پر کالج انتظامیہ کی جانب...
ٹنڈوجام:رے پبلک ہائی اسکول ٹنڈوجام میں طالبات سائنسی نمائش میں اپنے تیار کردہ ماڈلز کو دیکھا رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے احتساب کا عمل تیز کرنے کے لئے سرکاری سطح پر خریداری میں بے ضابطگییوں اور نیلامی میں ہیر پھیر کی محکموں کو خود تحقیقات کرنے کا اختیار دے دیا۔ سرکاری محکمے قانونی طریقہ کار سے انحراف کرنے والے افسران کرنے کے خلاف خود تحقیقات کرنے کے مجاز ہوں گے، سرکاری محکمے...
پاکستان کی ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے آج اہم فیصلہ متوقع ہے، جس کا اعلان وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے حتمی فیصلے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ورلڈ...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے آج چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملاقات شیڈولڈ ہے، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقات آج شام 6 بجے ہونے کا امکان ہے،...
ناسا نے ہفتے کے روز 2 روزہ مشق کے ساتھ چاند کے اپنے نئے راکٹ میں ایندھن بھرنے کی تیاری شروع کر دی، یہ ٹیسٹ فیصلہ کرے گا کہ 4 خلا باز کب چاند کے گرد پرواز کے لیے روانہ ہوں گے۔ کمانڈر رِیڈ وائسمین اور ان کے عملے کو پہلے ہی جراثیم سے بچاؤ...
کراچی(ویب ڈیسک) گرین شرٹس بھارت کو پچھاڑنے کیلیے مکمل تیار نظر آنے لگے،انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج روایتی حریفوں کا مقابلہ ہوگا، پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کیلیے بڑی فتح درکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ، افغانستان اور آسٹریلیا پہلے ہی فائنل 4 کا ٹکٹ کٹوا چکے ہیں، گروپ 2 سے اب صرف...
جماعت اسلامی کے تحت آج دوپہر 3 بجے شارع فیصل پر ’جینے دو کراچی‘ مارچ کے حوالے سے ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کیا ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آواری ، صدر سے ایئر پورٹ جانیوالے شہری ایف ٹی سی سے کورنگی روڈ کا راستہ اختیار کریں۔ سندھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایک ایسے معاہدے کو اپنانے کے لیے تیار ہے جو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی عدم موجودگی کی ضمانت دے اور ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے...
ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز استنبول(آئی پی ایس ) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے ترکیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہران تمام مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کو تیار ہے، تاہم...
تنازعات کے پر امن کیلئے تیار،سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذ العمل ہے،پاکستان WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز نیویارک (آئی پی ایس )معاہدوں کے تقدس اور عالمی امن کے تحفظ پر پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اہم نشست منتقد کی جس میں سلامتی کونسل کے اراکین کے علاوہ دنیا...
صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب کر لیے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 2 فروری 2026 بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت اپنے اختیارات کو بروئے کار...
ایمازون مبینہ طور پر اوپن اے آئی میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنارہی ہے، جس کے تحت کمپنی کی مجموعی ویلیوایشن 500 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔ اوپن اے آئی اس وقت مجموعی طور پر 100 ارب ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے کی کوشش میں ہے، جس کے نتیجے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپل کی جانب سے مستقبل کے آئی فون ماڈلز میں ایک ایسا فیچر متعارف کرانے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں جو اسمارٹ فون کی دنیا میں ایک نیا باب ثابت ہو سکتا ہے۔غیر ملکی ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس...
راؤ دلشاد:دو دہائیوں کے طویل وقفے کے بعد بسنت کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جبکہ ڈور اور پتنگ کی خرید و فروخت کا باقاعدہ آغاز آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔ دکانداروں کے مطابق ایک تاوا گڈے کی قیمت 300 سے 350 روپے تک مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیڑھ...
لاہور: ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا مگر معاشی چیلنجز عفریت کی شکل اختیار کر چکے ہیں، دنیا میں زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح 35 فیصد جبکہ پاکستان میں 55 سے 65 فیصد ہے، زیادہ پیداواری لاگت، مہنگی بجلی، زائد ٹیکسیشن، ضرورت سے زائد قوانین اور پالیسی مسائل کی وجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی کمیشن نے یورپی یونین کی مہاجرت سے متعلق پالیسی کا خاکہ پیش کردیاجس میں غیر قانونی مہاجرت سے نمٹنے اور بلاک سے باہر کے ممالک کے ساتھ تعاون کرنے کا عزم کیا گیا ہے۔یورپی کمشنر برائے مہاجرت میگنس برنر نے کہا کہ ترجیح بالکل واضح ہے،جس میں غیر قانونی...
خیبر پختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صحتیاب ہیں تو اُن کے ذاتی معالج کو جانے دیں۔نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شفیع جان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور اسپتال لانے سے متعلق فیملی کو اطلاع دی جاتی اور...
بارکھان میں تقریب کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ گرینڈ الائنس والے ہمارے بھائی ہیں۔ کوئی بھی حکومت اپنے ہی عوام کو مشکلات میں ڈالنا یا جیل بھیجنا نہیں چاہتی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ گرینڈ الائنس کے لئے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، تاہم حکومت کے پاس اضافی...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ داتا دربار پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے پنجاب حکومت، پولیس نظام اور اختیارات کے موجودہ ڈھانچے پر کڑی تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پنجاب میں نام نہاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اہلِ کراچی کی جان و مال کے تحفظ، جینے کے بنیادی حق اور شہری مسائل کے حل کے لیے یکم فروری کو شاہراہ فیصل پر سہ پہر 3 بجے منعقد ہونے والے عظیم الشان اور تاریخی جینے دو کراچی مارچ کی تیاریاں اور انتظامات تیزی سے جاری ہیں۔...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے تیار ہے لیکن یہ مذاکرات منصفانہ ہوں اور ان میں ایران کی دفاعی صلاحیتوں کو شامل نہ کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران کے خلاف کارروائی کے لیے امریکی فوج تیار، سیکریٹری آف وار کا انتباہ جمعے...
رجب طیب اردگان سے اپنی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی قوانین اور ضوابط کے دائرے پر مبنی باعزت سفارتکاری کو آگے بڑھانا ہماری اصولی پالیسی کا حصہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترکیہ کے صدر "رجب طیب اردگان" نے آج اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر "مسعود پزشکیان" سے ٹیلیفونک گفتگو...