2026-07-24@16:20:54 GMT
تلاش کی گنتی: 7169
«بجٹ تیاری»:
لندن (نیٹ نیوز + نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ پیس بورڈ میں اس امید کے ساتھ شمولیت اختیار کی کہ غزہ میں امن قائم ہوگا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت ملی تھی، وفاقی کابینہ...
نئے صوبے بنانے میں کوئی حرج نہیں، خیبر پی کے جہاد میں فوج لڑ رہی ہے، صوبائی حکومت خاموش تماشائی: خواجہ آصف
لاہور‘ سیالکوٹ (کامرس رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے کہا ہے کہ ناکامی کے باعث 18 ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا تو لوگوں کو برا لگا جب تک اختیارات کو نچلی سطح تک نہیں لیکر جائیں گے ملک نہیں چلے گا۔ 18 ویں ترمیم کا...
پاکستان کی بقالوکل گورنمنٹ میں ہے، اختیارات نچلی سطح پرمنتقل نہیں ہوں گے تووہ عوام سے دھوکے کے مترادف ہوگا،میں نے 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا جو کئی لوگوں کو بہت برا لگا، خواجہ آصف لوکل گورنمنٹ سے کسی کو خطرہ نہیں بیوروکریسی کو ہے،پتا نہیں کیوں ہم اندر سے خوف زدہ ہیں یہ ہوگیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غزہ پیس بورڈ میں اس امید کیساتھ شمولیت اختیار کی کہ غزہ میں امن قائم ہوگا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت ملی تھی، وفاقی کابینہ...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی جس پر کابینہ نے شمولیت کا اختیار دیا۔ لندن میں ہائی کمیشن سے روانگی کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی پھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ غزہ پیس بورڈ میں اس امید کے ساتھ شمولیت اختیار کی کہ غزہ میں امن قائم ہوگا۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت ملی تھی، وفاقی کابینہ نے غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کا اختیار دیا تھا۔یہ بات...
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ غزہ پیس بورڈ میں اس امید کے ساتھ شمولیت اختیار کی کہ غزہ میں امن قائم ہوگا۔لندن میں میڈیا سےگفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت ملی تھی، وفاقی کابینہ نے غزہ پیس بورڈ...
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں اس امید کے ساتھ شامل ہوئے کہ غزہ میں امن قائم ہو گا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت ملی، کابینہ نے غزہ بورڈ آف...
بالی ووڈ کی نامور ڈائریکٹر وکوریوگرافر فرح خان نے اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور کو فلم کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم ہیروئن بن سکتی ہو۔ بالی ووڈ کی مشہور فلمیں ’میں ہوں نا‘، ’اوم شانتی اوم‘ اور ’تیس مار خان‘ جیسی فلموں کی ہدایتکاری کرنے والی معروف کوریوگرافر فرح خان...
دیگر یورپی ممالک کی طرح اسپین نے بھی ٹرمپ کے بنائے گئے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے صاف انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے برسلز میں یورپی یونین کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے...
تصویر، اختیار ولی فیس بک وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صوبے کو برباد کرچکی، اب ملک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔ایک بیان میں اختیار ولی نے کہا کہ ملک میں انتشار کی اجازت نہیں دی جائے گی، پی ٹی آئی مسلسل ملک میں...
مری کی شاہراہوں سے برف صاف، نظام زندگی بحال، پولیس اور سکیورٹی ادارے سیاحوں کی راہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا
مری کی شاہراہوں سے برف صاف، نظام زندگی بحال، پولیس اور سکیورٹی ادارے سیاحوں کی راہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز مری( سب نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو...
فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم کو ڈھکوسلہ کہنے کی وجہ بتادی۔الحمرا ہال لاہور میں تھنک فیسٹ کے دوسرے روز خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ بلدیاتی نظام مؤثر طریقے سے لاگو کرنے میں ہم لوگ ناکام رہے، اس وجہ سے 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا تھا۔...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم کو ڈھکوسلہ کہنے کی وجہ بتادی۔الحمرا ہال لاہور میں تھنک فیسٹ کے دوسرے روز خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ بلدیاتی نظام مؤثر طریقے سے لاگو کرنے میں ہم لوگ ناکام رہے، اس وجہ سے 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا...
کسی کو نئے صوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف، 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلا قرار دینے کی وجہ بھی بتا دی
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں اور کسی کو اس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ لاہور میں تھنک فیسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ نئے صوبوں کے قیام سے ملک کے انتظامی ڈھانچے کو...
طالبان رجیم کا ایک نیا منظور شدہ فوجداری ضابطہ سامنے آیا ہے جس میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک کو قانونی حیثیت دے دی گئی ہے۔ لندن میں قائم افغان انسانی حقوق کی تنظیم رواداری نے افغان عدالت کے فوجداری ضابطے کی کاپی کے حوالے سے بتایا کہ افغانستان میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی راہ ہموار...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کو بجلی کے لٹکتے اور بے ہنگم تاروں کے باعث ہونے والے شارٹ سرکٹ، کرنٹ لگنے اور آگ کے واقعات سے محفوظ بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا۔ ماسٹر پلان کے پہلے مرحلے میں دارالحکومت لاہور کو بجلی کی خطرناک اور لٹکتے تاروں سے نجات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے 5 تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کے بعد صحت کے حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائرس سے متاثر ہونے والوں میں ڈاکٹرز اور نرسیں بھی شامل ہیں جب کہ ایک مریض کی حالت تشویشناک بتائی جا...
اسرائیلی فوجی ریڈیو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی تعداد اس ہفتے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے، جو برس گزشتہ جون میں ایران کے خلاف کارروائی کے بعد سب سے زیادہ ہے، جبکہ امریکی فوج کی مشرق وسطیٰ میں آئرن کلاد تعیناتی، 812 ٹوماہاک میزائل فوری استعمال کے لیے تیار...
ویب ڈیسک :وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبے میں سرکاری وسائل، فنڈز اور مشینری کو منظم انداز میں ریاست کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، جبکہ مخصوص سیاسی طبقہ حکومتی مراعات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام کی زندگیوں میں خلل ڈالنے کی کوشش کر...
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے جنیوا میں ایران کے حق میں اصولی مؤقف اختیار کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک بیان میں ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ دیا، شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی...
خیبرپختونخوا میں سرکاری وسائل ریاست کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں، عوام کو سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اختیار ولی خان
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبے میں سرکاری وسائل، فنڈز اور مشینری کو منظم انداز میں ریاست کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، جبکہ مخصوص سیاسی طبقہ حکومتی مراعات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام کی زندگیوں میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔...
لاہور میں بسنت کی اجازت کے بعد پتنگ اور ڈور کی تیاری کا عمل ایک بار پھر روایتی انداز میں جاری ہے۔ کاریگر صبح سے شام تک پتنگیں اور ڈور تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ کاریگروں کا کہنا ہے کہ تیاری کے تمام مراحل میں حکومتی ایس او پیز پر عمل پیرا ہیں۔2007 کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) یومِ کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے پیپلز پارٹی لاہور کا اجلاس جوہرٹائون میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدرفیصل میر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میںجنرل سیکرٹری ڈاکٹر عائشہ شوکت، ڈسٹرکٹ ون کے صدر زاہد ذوالفقار خان ،ڈسٹرکٹ ٹو کے صدر آصف محمود ناگرہ ،ڈسٹرکٹ تھری کے جنرل سیکرٹری...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کے روزگار کی بحالی کا عارضی ماڈل تیار کرلیا گیا۔ گل پلازہ منجیمنٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے ایکسپریس کو بتایا کہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کے روزگار کی بحالی کا عارضی ماڈل تیار کرلیا یے۔ گل پلازہ کے سامنے دو قریبی شاپنگ...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ سندھ کو ایک سال میں 2400 ارب روپے ملے ہیں، سندھ کے وزیر اعلی نے خط لکھ کر کراچی میں گرین لائن پر کام رکوا دیا، کیا میں ہتھیار اٹھا رہا ہوں، سڑک بند کر رہا ہوں یا ہڑتال کر رہا ہوں؟ کے فور منصوبے...
فلمی دنیا میں آسکر ایوارڈ جیتنا ہر فنکار کا خواب ہوتا ہے مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ مشہور سنہری مجسمہ آخر تیار کیسے کیا جاتا ہے اور کن مراحل سے گزرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ’رومیو اینڈ جولیٹ‘ کی اسٹار اداکارہ اولیویا ہسی انتقال کرگئیں دی نیوز کی رپورٹ...
سانحہ گل پلازا کی زمین کب، کس نے اور کس کو الاٹ کی، حکومت نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ گل پلازا آتشزدگی واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہے، جس کے مطابق یہ زمین کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کی ملکیت تھی۔ رپورٹ کے مطابق گل پلازا کی...
ترکیہ نے غزہ میں جاری انسانی المیے اور طویل عرصے سے جاری اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت کرتے ہوئے امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ڈیوس میں گفتگو...
سٹی 42: گل پلازہ کی زمین کب، کس نے اور کس کو الاٹ کی؟ حکومتی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی ۔ سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ کی زمین کے ایم سی کی ملکیت تھی۔ گل پلازہ کی زمین 1883 میں...
خط میں فائر فائٹنگ آلات نہ رکھنے پر سخت کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جرمانہ 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے، خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کا اختیار ضلعی انتظامیہ کو دینے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر...
ڈیووس:(ویب ڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نے کہاہےکہ پاکستانی حکومت نے اصلاحات کو سنجیدگی سے اختیار کیا ہے جس کے واضح ثمرات سامنے آ رہے ہیں۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی ایم ڈی نے...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور سے پی ٹی آئی کراچی کے رہنما بلال منصور نے ملاقات کی، اس موقع پر سعید غنی، سہیل انور سیال اور ڈپٹی میئر سلمان مراد بھی موجود تھے۔ ملاقات...
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،اس مقصد کے لیے سی سی ڈی میں ایک ہزار نئی بھرتیوں کی منظوری طلب کر لی گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق کانسٹیبل کی اسامیوں پر 450 اہلکار بھرتی کیے جائیں گے،جبکہ مختلف اضلاع میں تعیناتی کےلیے 100...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیرِ صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اگر وزارتوں سے دستبردار ہو کر کراچی کو بچایا جا سکتا ہے تو وہ فوری طور پر استعفا دینے کے لیے تیار ہیں۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ...
چیف جسٹس لاہو ر ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا ججز کی روزانہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ، خصوصی سافٹ ویئر تیار
لاہور(آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے ۔چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کیلئے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے...
ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ جنرل محمد پاکپور نے ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ عسکری اقدام پر سخت اور فوری ردِعمل کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی افواج ہر سطح پر جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، دشمن کسی خوش فہمی میں نہ رہے، ایران کی دفاعی قوت...
علی رامے: بسنت تہوار کی سرکاری تقریبات کو ایک مربوط اور منفرد شناخت دینے کیلئے آفیشل لوگو تیار کر لیا گیا ہے۔ لوگو میں قلعہ لاہور، رنگ برنگی پتنگیں اور پنجابی ثقافت کی نمایاں جھلک شامل کی گئی ہے جو بسنت کی روایتی اور تہذیبی پہچان کو اجاگر کرتی ہے۔ لوگو کے ڈیزائن میں ڈھول،...
لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے قبل اچھی خبر آ گئی ، شاہین پرواز کیلیے تیار ہو گئے، پیسر نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا،انھیں آسٹریلیا سے ہوم سیریز کیلیے قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی کا 2 روز قبل فٹنس ٹیسٹ لیا گیا جس...
عرفان ملک: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا . پنجاب پولیس نے سی سی ڈی میں بھرتیوں کے لیے سمری تیار کر کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دی ہے۔ فیصلے کے مطابق سی سی ڈی میں ایک ہزار اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ یہ بھرتیاں کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کے عہدوں کے...
لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بجلی کی ترسیل، کنزیومر اینڈ وائرنگ اور تنصیبات سے متعلق حفاظتی خطرات کے تدارک کے لیے سٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شہر بھر میں غیر محفوظ اور لٹکتے تاروں، اوورلوڈ کیبلز اور ناقص تنصیبات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات...
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں فوری ردعمل دیں گے، جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل پاکپور نے واضح طور پر پیغام دیا ہے کہ ہمارے...
نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا اور نیٹو کے درمیان گرین لینڈ پر ابتدائی معاہدہ طے پاگیا ، معاہدہ برطانیہ کے سائپرس معاہدے کی طرز کا ہوگا، محدود اختیارات اور معدنی وسائل میں حصہ ملے گا۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک رٹے نے گرین لینڈ اور...
پاکستان کا شام کی وحدت، خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) پاکستان نے شام کی وحدت، خود مختاری اورعلاقائی سالمیت برقرار رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب...