2026-07-24@16:20:37 GMT
تلاش کی گنتی: 7169

«بجٹ تیاری»:

    وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان فائنانس ایکٹ 2020 کے تحت معدنیات پر عائد ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کو آئینی قرار دیتے ہوئے اٹک سیمنٹ کی جانب سے بلوچستان حکومت کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ کسی قانون کے وفاقی اور صوبائی دونوں پہلو ہو سکتے...
    وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ ایک مجرم جو حساس اداروں پر حملے میں ملوث ہو اس کے وزیراعلیٰ رہنے کا جواز نہیں، بہتر ہے سہیل آفریدی استعفیٰ دے دیں، ورنہ قانون اپنا راستہ لے گا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا ملک...
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان فنانس ایکٹ 2020 کے تحت ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کو آئینی قرار دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان بریچ نے کیس کی سماعت کی، 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے جاری کیا۔ آئینی عدالت نے اٹک سیمنٹ کی بلوچستان...
    فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ کے دوران تنظیم کے کئی سینئر رہنماؤں کی شہادت کے بعد اپنی قیادت کو ازسرِنو منظم کرنے کے لیے اندرونی انتخابات کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ حماس کے ایک سینئر رہنما نے پیر کے روز بتایا کہ داخلی تیاریوں کا عمل جاری ہے تاکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ 15 جنوری کو بلدیاتی ایکٹ کے کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے عوامی ریفرنڈم کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ یہ عوامی ریفرنڈم 15 سے 18 جنوری تک لاہور سمیت پنجاب بھر میں منعقد کیا جائے گا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہ د ئیے جانے کے خلاف 15 جنوری کوہونے والے جماعت اسلامی کے ملک گیر عوامی ریفرنڈم کے سلسلہ میں شہربھر میں چوکوں اورچوراہوں پرپولنگ کیمپ لگائے جائیں گے۔ گھنٹہ گھرچوک میں مرکزی کیمپ لگایا جائے گا جس میں مرکزی اور صوبائی قائدین بھی شریک ہوں گے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-29 لاہور (نمائندہ جسارت) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے اتھارٹی اور اس کے ماتحت ایجنسیز کا مکمل تنظیمی ڈھانچہ تیار کر لیا۔لاہور سمیت صوبے کی تمام سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 31 جنوری 2026 ء تک مکمل طور پر غیر فعال کرنے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی نے ممبرسازی ایپ تیا رکرلی ہے ، رواں ماہ شہر بھر میں 10لاکھ ممبران بنائیں گے ہر یوسی 4ہزار ممبران بنائے گی، پورے شہر میں کیمپ لگائے جائیں گے، شہر بھر میں خدمت خلق کے لیے عوامی...
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ حکومت کی صوابدید ہے کہ کسی سیکٹرکو ٹیکس میں شامل کرے یا نکال دے۔ آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے صوبائی محکمے کو معدنیات پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا اختیار دینے کی تائید کر دی۔ گزشتہ روز  سپر ٹیکس کیس کی سماعت...
    وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ بختیار سے ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں...
    اسلام آباد: پاکستان میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں تاہم حتمی ڈیزائن کی منظوری کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو وفاقی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی جدید اور مؤثر سکیورٹی فیچرز سے...
    ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مظاہروں کے دوران امریکا ایران کیخلاف فوجی اقدامات پر غور کررہا ہے، سی این این کا دعویٰ یہ بیان ٹرمپ کی بار بار کی دھمکیوں کے بعد سامنے آئے جنہوں نے کہا کہ ایرانی رہنما...
    امیر جماعت اسلامی کراچی نے ذمہ داران کو ہدایت کی کہ ماہ رمضان کے استقبال کی بھر پور تیاری کی جائے اور ہر گھر تک جماعت اسلامی کی دعوت پہنچانے کا اہتمام کیا جائے، ممبر سازی اورعوامی کمیٹیوں کا جائزہ لیں اور کمیٹیوں کے عہدیداران و ممبران کی تربیت کریں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی...
    لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو نئے فساد کا پروگرام تیار کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشت گردی اور فساد سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی، ان کی سیاست لوگوں کو اکسانے پر ہی ہے۔...
    لاہور(نیوزڈیسک) بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، شہر کو بسنتی رنگوں سے سجانے کے انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ ای بز پورٹل پر پتنگ فروشوں، مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ ای بز پورٹل رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 993 درخواستیں موصول ہوئیں، جن میں سے 650 منظور کر...
     ویب ڈیسک :  وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  نے 8 فروری کو نئے فساد کا پروگرام تیار کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی دہشت گردی اور فساد سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی، ان کی سیاست...
    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ پرتشدد مظاہروں کے دوران مظاہرین میں ہتھیار تقسیم کیے گئے،...
    ویب ڈیسک : نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں اور حتمی ڈیزائن کی منظوری کے لیے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو وفاقی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی جدید اور مؤثر سکیورٹی فیچرز سے آراستہ ہوگی،...
    سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ نئے بھرتی نظام کے تحت امیدواروں سے آن لائن ٹیسٹ لیا جائیگا۔ انکی اہلیت اور قابلیت کی شفاف انداز میں جانچ ہوگی اور کامیاب امیدواروں کو ایک گھنٹے کے اندر تقرری نامے جاری کیے جائینگے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کی تاریخ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تہران: برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف ممکنہ سائبر کارروائیوں کی تیاریوں میں مصروف ہے، جن کا مقصد ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مبینہ کریک ڈاؤن پر دباؤ بڑھانا بتایا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران میں سیکڑوں مظاہرین...
    کوئٹہ:(نیوزڈیسک) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ خزانہ میں 111 سرکاری آسامیوں پر میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مطابق اس اصلاحاتی اقدام کا مقصد شفافیت اور میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنانا ہے۔ آسامیوں کے امیدواروں سے آن لائن...
    چینی سائنس دانوں نے دنیا کا پہلا تیار ایسا سوفٹ ویئر کرلیا ہے جو چاند پر وقت ناپنے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ’۔۔۔ ہم ہیں تیار چلو‘، ناسا نے چاند پر گاؤں اور مریخ پر قدم جمانے کا وقت بتادیا ماہرین کے مطابق یہ پیشرفت مستقبل کے قمری مشنز کی نیویگیشن اور کمیونیکیشن کے طریقوں میں...
    بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کردیا  ، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا   یہ کشیدگی اب بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو مالی طور پر متاثر کر رہی ہے۔بھارتی میڈیا   رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیاسی تناو اور...
    پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں موسم بہار کے روایتی تہوار بسنت کو محفوظ اور منظم انداز میں منانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے جامع ضوابط جاری کردیے ہیں۔ بسنت 6، 7 اور 8 فروری کو منائی جائے گی، جبکہ اس دوران امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ رہے گی۔ مزید...
    لاہور: سلیکٹرز نے آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں تین میچز پر مشتمل سیریز اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ممکنہ پندرہ رکنی فہرست تیار کرلی۔ آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں تین میچز پر مشتمل سیریز اور ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان چیئرمین پی سی بی کی منظوری کے...
    —فائل فوٹو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو نئے فساد کا پروگرام تیار کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشت گردی اور فساد سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی، ان کی سیاست لوگوں کو اکسانے پر ہی...
    تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہے، اور ملک کی موجودہ صورتحال اب مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے کے آخر میں ملک میں تشدد میں اضافہ ہوا، جہاں دہشت گرد عناصر...
    مری پولیس”مشن سیف ونٹر”کے تحت برفباری کے متوقع چیلنج کو محفوظ سیاحت میں بدلنے کے لئے مکمل تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز مری/اسلام آباد( سب نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری ڈاکٹر محمدرضا تنویر نے کہا ہے کہ مری پولیس نے سیاحوں کی حفاظت کے لیے ایک فول پروف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران نہ صرف مذاکرات کے لیے تیار ہے بلکہ کسی بھی صورت حال میں جنگ کے لیے بھی مکمل طور پر تیار رہتا ہے۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ گذشتہ چند دنوں میں ملک بھر...
    لاہور(نیوز ڈیسک) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور اس کے ماتحت ایجنسیز کا مکمل تنظیمی ڈھانچہ تیار کر لیا۔ لاہور سمیت صوبے کی تمام سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 31 جنوری 2026 تک مکمل طور پر غیر فعال کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی...
    فائیو جی ابتدائی طور پر پاکستان کے کن مقامات پر دستیاب ہوگا؟ اہم خبر آ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پاکستان میں طویل انتظار کے بعد بالآخر فائیو جی (5جی) سروس کے آغاز کی امید ایک بار پھر جاگ اٹھی ہے۔ حکومت اور ریگولیٹری اداروں...
     اسلام آباد‘مسقط (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) پاک بحریہ کے جہازوں راہ نورد، مددگار اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے پورٹ سلطان قابوس، مسقط، عمان کا دورہ کیا۔ بندرگاہ پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے دوران مشن کمانڈر کموڈور عامر اقبال...
    پاکستان میں طویل انتظار کے بعد بالآخر 5جی سروس کی راہ ہموار ہونے جا رہی ہے، اور کیا واقعی رمضان سے قبل اس کا اسپیکٹرم آکشن ممکن ہے؟ یہ سوال ایک بار پھر ٹیلی کام اور ٹیکنالوجی کے حلقوں میں زیرِ بحث ہے، کیونکہ حکومت اور ریگولیٹری ادارے حالیہ دنوں میں 5جی آکشن سے متعلق...
    ہم کسی کو اجازت نہیں دینگے عمران خان کو بلاجواز جیل میں رکھیں،پیپلزپارٹی نے مل کرآئین کاڈھانچہ تبدیل کیا، سندھ میں پی پی کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، فسطائیت ہمیشہ یاد رہے گی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عمران خان کی سیاست ختم کرنیوالے دیکھ لیں قوم آج کس کیساتھ کھڑی ہے، آج ہمارے ساتھ مختلف مقامات پر پولیس گردی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے فروری2026ء میں 5 دہائیوں بعد پہلا انسان بردار خلائی مشن آرٹیمس 2 کو روانہ کیا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے ناسا کی جانب سے حتمی تیاریاں کی جا رہی ہیں اور بہت جلد اسپیس لانچ سسٹم (ایس ایل ایس) راکٹ اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)اسسٹنٹ کمشنر ماتلی ثوبان احمد رانجھا اور مختیارکار ماتلی مصب جونیجو نے سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہمراہ ماتلی شہر میں مختلف ہوٹلوں، بیکریوں اور سویٹ شاپس کا تفصیلی معائنہ کیا۔معائنے کے دوران المرتضیٰ ہوٹل، بلوچ ہوٹل، فرینڈز بیکری اور قصرِ شیرین سویٹ شاپ کو چیک کیا گیا۔دورانِ معائنہ صفائی...
    ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ باب خیبر کے سامنے کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی بھی شامل ہیں جبکہ حادثے میں دلہا محفوظ رہا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر میں شادی کی خوشی ماتم میں بدل گئی جہاں دلہا...
    ایران آزادی کی طرف بڑھ رہا ہے، امریکا مظاہرین کی مدد کیلئے تیار ہے، صدر ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں جاری مظاہروں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ضرورت پڑی تو ایرانی مظاہرین کی...
    لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم فروری سے صوبے کے 15 محکموں کی 210 سرکاری خدمات ای بز پورٹل (eBiz Portal) پر آن لائن دستیاب ہوں گی، جس سے شہریوں کو سرکاری دفاتر کے چکر لگائے بغیر گھر بیٹھے سہولیات حاصل ہو سکیں گی۔ حکومتی بیان کے مطابق یہ اقدام وزیراعلیٰ کے ڈیجیٹل...
    (احمد منصور)9 مئی کے واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو کا تجزیہ مکمل ہوگیا۔پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر تجزیہ مکمل کرلیا،ویڈیوز میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا ،اور عرفان سلیم کی بھی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔پورٹ کے متن کے مطابق رپورٹ پشاور کے تھانہ شرقی کی بھجوائی گئی یو...
    ایران کے جلاوطن ولی عہد رضا پہلوی کا عوامی بغاوت کا اعلان، تہران واپسی کی تیاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز ایران کے سابق جلا وطن ولی عہد اور اسلامی جمہوریہ کے نمایاں مخالف رضا پہلوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں اور...