2026-07-24@16:20:35 GMT
تلاش کی گنتی: 7169
«بجٹ تیاری»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران میں حکومت مخالف مظاہرے ملک بھر میں شدت اختیار کر گئے ہیں، جس کے بعد ایرانی فوج نے واضح اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کے قومی مفادات، اسٹریٹجک انفراسٹرکچر اور عوامی املاک کا ہر صورت دفاع کرے گی۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں...
لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کے لیے پاکستان بھی تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا میں گراؤنڈز کی کمی پر پاکستان کے تمام میدان ان میچز کی میزبانی کے لیے دستیاب ہیں۔ سکیورٹی وجوہات پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھارت جاکرکھیلنے سے...
ایران کے سابق جلا وطن ولی عہد اور اسلامی جمہوریہ کے نمایاں مخالف رضا پہلوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں اور ’قومی انقلاب کی فتح‘ کے موقع پر ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں۔ رضا پہلوی نے مظاہرین کے نام ویڈیو پیغام میں گزشتہ...
پاکستان کی عدلیہ کی آزادی کے لیے کوششیں جاری ہیں،سندھ اس وقت زرداری کے قبضے میں ہے لیکن سندھ عمران خان کا تھا اور خان کا ہی رہیگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پرتپاک اور والہانہ استقبال کیا پیپلزپارٹی خود کو آئین اور18ویں ترمیم کی علمبردار کہتی ہے لیکن افسوس! پی پی نے 26 اور 27ویں ترامیم...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بنگلہ دیش ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے میچز کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق اگر سری لنکا کے وینیوز دستیاب نہ ہوئے تو پاکستان اپنے میدان پیش کرنے کے...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بنگلا دیش ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے میچزکی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کردی۔ذرائع پی سی بی کے مطابق سری لنکا کے وینیوز دستیاب نہیں تو پاکستان کے وینیوز حاضر ہیں، چیمپئنز ٹرافی اورآئی...
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز پر بھارت سے تنازع کے درمیان بنگلہ دیش کے میچز کی میزبانی کی پیشکش کردی ہے، ذرائع کے مطابق اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجازت دیتی ہے تو پاکستانی میدانوں پر میچز منعقد کیے جا سکتے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے باضابطہ میزبان بھارت...
ٹرمپ نے گرین لینڈ پر خفیہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا، برطانوی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز برطانوی میڈیا نے ایک ایسا دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے جس نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کے...
تل ابیب: ایران میں ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر اسرائیل میں سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حالیہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے حوالے سے سخت بیانات کے بعد اسرائیلی حکام میں تشویش بڑھ گئی ہے۔...
پشاور: خیبر میں شادی کی خوشی ماتم میں بدل گئی جہاں دلہا کو تیارکرنے والے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ باب خیبر کے سامنے کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں...
(رضوان احمد)بلدیاتی ملازمین سال کے پہلے احتجاج کے لیے تیارہوگئے۔میونسپل ورکرز ٹریڈ یونین الائنس کے صدر ذوالفقار شاہ نے سال 2026 کے پہلے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئےکہاہے کہ ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات اور پنشن میں اضافہ نہ ہونے اور حاضر سروس ملازمین کی تنخواہوں میں اعلان کردہ اضافہ نہ ہونے کے خلاف بیس جنوری...
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی اخبار دی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی سربراہ کو حکم دیا ہے کہ وہ گرین لینڈ پر حملے کا منصوبہ تیار کریں۔ اخبار کے مطابق سینئر امریکی فوجی عہدیدار گرین لینڈ پر حملے کے منصوبے کے مخالف ہیں اور صدر ٹرمپ کی توجہ نسبتاً...
کابل(نیوز ڈیسک)طالبان رجیم کے زیرِ تسلط افغانستان میں خواتین کو بدترین صنفی امتیاز کا سامنا ہے اور وہ عملی طور پر تمام بنیادی حقوق سے محروم ہو چکی ہیں۔ خواتین کی آواز کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے افغان خواتین کی مشاورتی تنظیم نے بین الاقوامی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی خاطر خود میدان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کو گرین لینڈ پر ممکنہ حملے کی منصوبہ بندی تیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے جوائنٹ اسپیشل آپریشنز کمانڈ کو حملے کے آپشنز پر کام کرنے کا حکم دیا ہے،...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں جاری مظاہروں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ضرورت پڑی تو ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران آزادی کی طرف بڑھ رہا ہے، ایسی صورتِ حال پہلے...
ایران کے سابق ولی عہد اور اسلامی جمہوریہ کے نمایاں مخالف رضا پہلوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں اور ’قومی انقلاب کی فتح‘ کے موقع پر ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں۔ رضا پہلوی نے مظاہرین کے نام ویڈیو پیغام میں گزشتہ 2 راتوں...
وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسہ کرنا ہوگا اور انہیں اس کے لیے ہم سے جو تعاون چاہیے اس کیلیے ہم تیار ہیں۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس کے سیاسی بیورو کے عہدیدارباسم نعیم نے کہا ہےکہ حماس غزہ میں بااختیار فلسطینی حکومت کے قیام کے بعد دستبردارہونےکو تیار ہے۔عالمی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں باسم نعیم نے کہا کہ حماس غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل...
پاک بحریہ کا جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ، ایل وائے 80 این میزائل نے ہدف تباہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز ,اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب...
حماس کے سیاسی بیورو کے عہدیدار باسم نعیم کا کہنا ہے کہ حماس غزہ میں بااختیار فلسطینی حکومت کے قیام کے بعد حکومتی منظرنامے سے مکمل طور پر دستبردار ہونے کے لیے تیارہے۔ اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ حماس غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار ہے، اسرائیلی وزیراعظم...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن کے ڈرافٹ کے 30 جنوری کو انعقاد کا قوی امکان ہے۔ پی ایس ایل مینجمنٹ ڈرافٹ سے قبل تمام انتظامی اور تکنیکی معاملات جلد از جلد نمٹانے کی حکمتِ عملی پر کام کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان سپر لیگ کی عالمی سطح پر گونج، بھارتی خود...
بلوچستان کی بہادر خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ایک اور شاندار اقدام اٹھایا ہے۔ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے عوامی فلاح و بہبود اور خواتین کی معاشی خود کفالت اولین ترجیح ہے۔ کور کمانڈر کوئٹہ اور آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے نوشکی میں قائم ای کامرس سینٹر...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ روز اقتصادی اصلاحات سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کی۔ اسحاق ڈار نے اس بات پر زور دیا کہ پلاننگ کمیشن کو بااختیار بنایا جائے تاکہ وہ سٹرٹیجک پالیسی ترجیحات کے تعین اور پبلک انویسٹمنٹ کی مؤثر نگرانی میں قائدانہ...
امیرجماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ15 جنوری سے شروع ہونے والے عوامی ریفرنڈم کی تیاریوں کاجائزہ لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) بلدیاتی ایکٹ 2025ء کے خلاف 15 جنوری کو ہونے والے عوامی ریفرنڈم کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ اور سیکرٹری جنرل لاہور اظہر بلال ودیگر ذمہ داران لاہور نے شہر کے تمام اضلاع کے دورے شروع کر دیے ہیں، جہاں وہ عہدیداران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے آنے والے رمضان کیلیے زیادہ مؤثر اور فائدہ مند پیکیج تیار کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت رمضان پیکیج اور پچھلے سال کے پیکیج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر اجلاس ہوا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ پچھلے سال...
امریکا نے بھارت کی قیادت میں قائم انٹرنیشنل سولر الائنس سے علیحدگی اختیار کرلی، مودی سرکار کو بڑا دھچکا
امریکا نے بھارت کی قیادت میں قائم انٹرنیشنل سولر الائنس سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے عالمی سطح پر بھارت کے قابلِ تجدید توانائی میں قائدانہ کردار کے دعووں کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 66 بین الاقوامی تنظیموں سے دستبرداری کے فیصلے میں انٹرنیشنل سولر الائنس واحد واضح طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے ، احتجاج اب 100 سے زائد شہروں میں پھیل چکا ہے، تہران اور مشہد سمیت کئی بڑے شہروں میں رات گئے حکومت کے خلاف مارچ کیا گیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق مظاہروں کے دوران اب تک 47 افراد ہلاک ہو چکے ہیں،...
وادی تیراہ میں آپریشن کی تیاری، علاقہ مکینوں کی نقل مکانی کل سے شروع ہوگی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز تیرہ(آئی پی ایس )صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے وادی تیراہ کے علاقہ میدان ملک دین خیل سے نقل مکانی کرنے والوں کیلئے رجسٹریشن کا عمل گزشتہ 3 روز سے جاری ہے...
ملک کے پہاڑی علاقوں بشمول مری اور گلگت بلتستان میں برفباری کا آغاز ہوچکا ہے اور بعض علاقوں میں برف پڑتے ہیں مواصلات کے نظام اور بجلی کی ترسیل میں تعطل آجاتا ہے۔ برف باری اگرچہ خوبصورت منظر پیش کرتی ہے، تاہم شدید برفانی طوفان جان و مال کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔...
کامونکی (نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی کے کامونکی کے ورکرز کنونشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں،صوبائی جنرل سیکرٹری و ایم پی اے شعیب صدیقی اورصدر آئی پی پی لاہورملک زمان نصیب نے انتظامات کا جائزہ لیا۔ جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب شعیب صدیقی اور دیگر نے رانا نذیر احمد خاں کے ڈیرے کا دورہ...
پنجاب حکومت عدالتی اختیارات کی واپسی کیلئے پراپرٹی اونر شپ ایکٹ میں ترمیم پر رضامند WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) پنجاب حکومت عدالتی اختیارات کی واپسی کے لیے پراپرٹی اونر شپ ایکٹ میں ترمیم لانے کے لیے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے ایک قدم پیچھے ہٹنے پر تیار ہو...
کراچی کی تاریخ کا بڑا جلسہ کریں گے، عوام بھرپور تیاری کریں: سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی آنے سے قبل ایک پیغام میں کہا کہ تین روزہ دورے پر سندھ جا رہا ہوں، اتوار کے روز مزار قائد پر...
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اقتصادی اصلاحات سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پاکستان کی اقتصادی اور ترقیاتی پالیسی سازی میں منصوبہ بندی کمیشن کے تاریخی اور مرکزی کردار پر روشنی ڈالی گئی۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ منصوبہ بندی کمیشن...
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں عوام دوست امدادی پیکیج تیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان المبارک کے لیے مجوزہ وفاقی رمضان پیکیج اور گزشتہ سال کے پیکیج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں...
رمضان المبارک ،وزیر اعظم کی موثر پیکج تیار کرنے کی ہدایت،ٹار گٹڈ سبسڈی کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں عوام کے لیے سودمند اور مثر پیکیج تیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان پیکیج اور پچھلے سال کے...
ٹرمپ انتظامیہ مبینہ طور پر گرین لینڈ کے ہر رہائشی کو بھاری رقم کی پیشکش پر غور کر رہی ہے تاکہ انہیں ڈنمارک سے علیحدگی اختیار کرنے اور ممکنہ طور پر امریکا کا حصہ بننے پر آمادہ کیا جا سکے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ڈنمارک نے امریکا کو خبردار کیا...
( ویب ڈیسک )علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی قید تنہائی میں ہیں ہمیں نہیں معلوم وہ کس حال میں ہیں۔ راولپنڈی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ حکومت عدالتی احکامات ماننے کو تیار نہیں، ہمارے پاس کوئی فورم موجود نہیں جہاں جا کر اپنا...
کینسر کے مریضوں کیلئے امید کی نئی کرن، ادویات مفت دستیاب ہوں گی، وفاقی وزیر صحت WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز ) وفاقی وزارتِ قومی صحت اور معروف ملٹی نیشنل دوا ساز کمپنی روش پاکستان کے درمیان کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کے لیے پانچ...
سٹی42: چیف سیکرٹری پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ یکم فروری سے ای بز پورٹل کی تمام سہولیات صرف آن لائن دستیاب ہوں گی، جس کے بعد درخواست گزاروں کو کسی بھی دفتری کام کے لیے دفتر آنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اجلاس میں پی آئی ٹی بی کو ہدایت دی گئی کہ مارچ...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں عوام کے لیے سودمند اور مؤثر پیکیج تیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان پیکیج اور پچھلے سال کے رمضان پیکیج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعظم...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ یہ ہدایات انہوں نے اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے...
وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق اہم کیسز کی سماعت سوموار تک ملتوی کر دی گئی۔ کیسز کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران مختلف کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے دلائل مکمل کیے۔ انہوں نے عدالت کو آگاہ کیا...
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج دمبولا میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس آئی لینڈرز پر فیصلہ کن وار کیلیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کو اس کے ملک میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میں 8 وکٹ سے مات دے کر 3 ٹی...