2026-07-24@16:20:34 GMT
تلاش کی گنتی: 7169
«بجٹ تیاری»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور ( نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب میں کالا بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے عوامی ریفرنڈم میں عوام نے بھر پور رائے کا اظہار کیا ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن 20 جنوری کو منصورہ میں پریس کانفرنس میں عوامی ریفرنڈم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-25 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے خیبر پختونخوا میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں، نئی حلقہ بندیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا کے 24 اضلاع نوشہرہ، چارسدہ، مہمند، مردان، صوابی، کوہاٹ، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان، ٹانک،...
فائر فائٹنگ آپریشن کی کامیابی کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے؛ صدرِ مملکت کی مراد علی شاہ سے ٹیلیفونک گفتگو
سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور گل پلازہ کراچی میں لگنے والی آگ کی تازہ صورتحال دریافت کی، جس پر 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود تمام تر کوششوں کے بعد بھی پوری طرح قابو نہیں پایا جا سکا۔ صدرِ مملکت نے تاکید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: چاند پر دنیا کا پہلاہوٹل قائم کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں ۔میڈیا ذرائع کے مطابق امریکی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 2032 تک چاند پر دنیا کا پہلا ہوٹل قائم کرے گی، جہاں قیام کے لیے سیاحوں کو قیمت تقریباً 75 لاکھ پاؤنڈ ادا کرنا ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق...
بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی تیاری، شرمیلا فاروقی اور بختاور بھٹو زرداری نے بھی تعریف کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں۔مریم نواز...
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخواہ میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں نئی حلقہ بندیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی...
ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد دن بہ دن زور پکڑ رہی ہے، ہماری جدوجہد مضبوط جمہوریت، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کی بحالی کے لیے ہے۔ صدیق اکبر چوک ہری پور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کے موقع پر اپنی شاندار تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث مرکزِ نگاہ بن گئیں۔ لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں سیاسی، سماجی اور غیر ملکی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: جنید صفدر نے شادی...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) خطے میں نام نہاد بالادستی قائم کرنے کا بھارتی منصوبہ بری طرح ناکامی سے دوچار ہو چکا ہے، جبکہ انتہا پسندانہ پالیسیوں کے باعث بھارت عالمی اور علاقائی سطح پر شدید سفارتی تنہائی کا شکار نظر آتا ہے۔ مبصرین کے مطابق جنوبی ایشیا میں بھارت کا سیاسی و سفارتی اثر و رسوخ...
راولپنڈی؍ واشنگٹن (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نوائے وقت رپورٹ) کثیرالجہتی ماحول میں فوجی فارمیشنز کی کثیرالمجالی کارروائیاں (ملٹی ڈومین آپریشن) زمینی، فضائی، سائبر، الیکٹرانک وارفیئر، خودکار نظاموں اور اطلاعاتی کارروائیوں کو ایک متحد جنگی میدان میں مربوط کرتی ہیں۔ جہاں ہر سینسر ہر شوٹر سے منسلک ہوتا ہے۔ ہر اقدام اس انداز سے ترتیب دیا...
ہری پور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبرپی کے محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد دن بہ دن زور پکڑ رہی ہے، ہماری جدوجہد مضبوط جمہوریت، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کی بحالی کے لیے ہے۔ صدیق اکبر چوک ہری پور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سہیل...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی مفاہمتی یا مزاحمتی گروپ موجود نہیں، بانی پی ٹی آئی کو حکومت زیادہ دیر بند نہیں رکھ سکے گی۔ مجھے اسی سال بانی پی ٹی آئی باہر آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ پہلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ن لیگ کے رہنما اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر مذاکرات کیے تو تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں شاہ محمود قریشی و دیگر کے ساتھ ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کوارڈینیٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سماجی تنظیموں کا اصل کام انسانیت کی خدمت اور ان کے لئے آسانیاں پیدا کرنا ھے اور ھم یہ کرنے کی کوشش کررھے ھیں یہ بات سوھنی دھرتی یوتھ کونسل کے چیئرمین مختیار احمد خان نے کونسل اور تنظیم خادم انسانیت ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام افراد باھم معذورین سینٹر میں...
ملائیشیا میں افغان رہنما گلبدین حکمت یار کی طبیعت بگڑنے پر انھیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی عیادت وزیراعظم انور ابراہیم نے کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کی اسپتال میں عیادت کی۔ اپنے پیغام میں ملائیشیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سے عبرتناک شکست کے باوجود جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے 100 سے زائد فرانسیسی ساختہ لڑاکا طیارے رافیل خریدنے کی تیاری کر لی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے فرانسیسی ساختہ 114 رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری اور ان کی مشترکہ تیاری کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔اعلیٰ بھارتی حکام...
امریکا میں سائنس دانوں نے ایک ایسا جدید روبوٹ تیار کر لیا ہے جو انسانوں کے ہونٹوں کی حرکات کو دیکھ کر نہ صرف سمجھ سکتا ہے بلکہ ان کی عین مطابق نقل بھی کر سکتا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے انجینئرز کے مطابق انہوں نے ایک ایسا روبوٹ ڈیزائن کیا ہے جو بولنے یا گانے...
امریکا میں سائنس دانوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانوں کےہونٹوں کی حرکت کامشاہدہ کر کے اس کی نقل کر سکتا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے انجینئرز نے بتایا کہ وہ ایک ایسا روبوٹ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو بولتے یا گاتے وقت ہونٹوں کی حرکت کو پہلی بار میں سیکھ کر...
سردیوں میں نزلہ، کھانسی، جسمانی درد اور بند ناک جیسے مسائل میں وِکس کو عام طور پر فوری آرام کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بازار میں بچوں اور بڑوں کے لیے مختلف اقسام کی وِکس دستیاب ہیں، مگر بہت سے افراد کیمیکل سے پاک گھریلو نسخوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبیا: امریکا میں سائنس دانوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانوں کےہونٹوں کی حرکت کامشاہدہ کر کے اس کی نقل کر سکتا ہے۔امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے انجینئرز نے بتایا کہ وہ ایک ایسا روبوٹ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو بولتے یا گاتے وقت ہونٹوں کی حرکت کو پہلی...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگرچہ پارٹی کے اندر مشاورت کا عمل جاری رہتا ہے، تاہم فیصلوں کا حتمی اختیار نواز شریف کے پاس ہے۔ مزید پڑھیں: نواز شریف ملکی سیاست میں اہم کردار کیوں نہیں ادا کر رہے، رکاوٹ کون ہے؟ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے...
تصویر، اسکرین گریب افواجِ پاکستان بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ’ملٹی ڈومین آپریشنز‘ کے لیے بھرپور تیاری میں مصروف ہے۔اس حوالے سے مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ایک ویڈیو جاری کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملٹی ڈومین آپریشنز میں فضائی، زمینی اور سائبر آپریشنز کو دشمن کے...
سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کی قدرتی شکر تیار کرنے کا مؤثر طریقہ دریافت کر لیا ہے جو کم کیلوریز ہونے کے ساتھ ساتھ انسولین کی سطح میں تیزی سے اضافہ نہیں کرتی اور عام چینی جیسا ہی ذائقہ رکھتی ہے۔ یہ تحقیق امریکی یونیورسٹی ٹفٹس کے سائنسدانوں نے بائیوٹیک کمپنیوں کے اشتراک سے کی...
اسلام آباد: بلوچستان کے طالبعلم محمد سرفراز نے کیلے کے تنے سے قدرتی فائبر تیار کرکے "ڈسکور نیچرل فائبر انیشی ایٹو" ایوارڈ جیت لیا۔ ایوارڈ کا اعلان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں جاری ہوم ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل کے موقع پر کیا گیا، مقابلے میں دنیا بھر کے 100 سے زائد تحقیقی اداروں، کمپنیوں...
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے طالب علم محمد سرفراز کی تحقیق کو عالمی سطح پر نمایاں اعزاز حاصل ہوا ہے۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان محقق کے کیلے کے تنے سے فائبر تیار کرنے کے تحقیقی منصوبے کو ماحول دوست فائبرز کے فروغ کے لیے سرگرم عالمی ادارے ڈسکور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جمہوریت میں بلدیاتی ادارے اساسی حیثیت کے حامل ہوا کرتے ہیں مگر وطن عزیز میں بلدیاتی اداروں کو ہمیشہ آمرانہ ادوار حکمرانی ہی میں اہمیت دی گئی اور آمروں نے اپنے اقتدار کو عوام کے لیے قابل قبول بنانے اور اپنے چہرے کو قدرے جمہوری رنگ دینے کے لیے نہ صرف یہ کہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو مدد راستے میں ہے کی امید دلا کر اور مکمل تیاریوں کے باوجود تاحال ایران پر حملہ نہ کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ آیا عرب ممالک اور اسرائیلی حکام...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں کے...
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو گھر بیٹھے برتھ سرٹیفیکٹ حاصل کرنے کی سہولت پیش کردی۔ نادرا کی جانب سے متعارف کرائی گئی سروس کے بعد شہریوں کو پیدائش کے اندراج کے لئے اب یونین کونسل جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا کے مطابق پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں اور گھر بیٹھے اپنی...
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت سے متعلق خبر پر وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار تشویش، جلد صحتیابی کے لیے دعا
وزیراعظم شہباز شریف نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی صحت سے متعلق خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ سلمان عالمی کمپلیکس میں غیر عرب طلبہ کے لیے تربیتی پروگرام...
اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، وفاقی حکومت کا اس پر کوئی کنٹرول نہیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف سامنے آ گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، یہ معاملہ عدالت اور جیل اتھارٹی کے درمیان ہے، وفاقی حکومت کا اس...
مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا گیا ہے وہی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں، شاہ محمود قریشی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کا پابند ہوں مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا...
بیجنگ:(ویب ڈیسک) چینی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ تائیوان کے علیحدگی پسند عناصر کو سخت سزا دینے کے تمام اقدامات قابلِ اختیار ہیں۔ سی جی ٹی این کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان سینئر کرنل چانگ شیاؤ گانگ نےجمعہ کو پریس بریفنگ کے دوران حالیہ فوجی امور سے متعلق ایک...
اسلام آباد : پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ نے دفاعی معاہدہ کا مسودہ تیار کرلیا، جو خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں باہمی تعاون مضبوط بنانے کی کوشش کی علامت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر رضا حیات ہراج نے خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو میں تصدیق کی ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلہ دیش کے مایہ ناز فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کی جانب سے غیر متوقع طور پر ریلیز کیے جانے کے بعد قانونی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں باضابطہ احتجاج اور قانونی چارہ جوئی کے اختیارات فراہم کیے گئے تھے، لیکن انہوں نے معاملے کو...
لاہور: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کا پابند ہوں مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا گیا ہے وہی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں۔انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے...
پاکستان نے توانائی کی سیکیورٹی مضبوط کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا،پاور اسٹوریج کے لیے بیٹریاں مقامی سطح پر تیار کی جائیں گی۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) نے اس حوالے سے پالیسی ڈرافٹ تیار کر لیا ہے، جس کے مطابق آئندہ تین سال کے دوران بیٹری کے اہم پرزے پاکستان...
اسلام آباد (عترت جعفری) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں ترقی، مستقبل کے اہداف، سرمایہ کاری کے مواقع، صحت، زراعت، آبپاشی اور تعلیم کی دستیاب سہولتوں کے حوالے سے کامیابیوں اور آئندہ کے وژن کو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے ٹیکس کی کلیکشن کو بھی صوبوں کے سپرد کر دیا جائے۔...
ویب ڈیسک: کراچی میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ای چالان کے بعد اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے لیے موبائل فون کی خصوصی ایپ کے ذریعے بھی ای چالان کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اس سلسلے میں ایک خصوصی ایپ تیار کرلی گئی ہے اور جلد ہی...
پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ فضا علی نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں وہ اپنے والد فواد فاروق کی دوسری شادی میں شرکت کی تیاری کر رہی تھیں۔ اس ویڈیو نے صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔ ویڈیو میں فرال نے کہا کہ ہیلو دوستو آئیے...
کیف(نیوز ڈیسک) یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے امن کے قیام کیلئے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کیلئے سفارتکاری کا راستہ اپنانا ہوگا۔ یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم امن کیلئے تیار ہیں، یوکرین امن کی راہ میں کبھی رکاوٹ نہیں بنا، یوکرین نے ہمیشہ امن کی حمایت...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کمیٹی برائے سول سروس اصلاحات نے جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکی سول بیوروکریسی کی تشکیلِ نو کے سلسلے میں پاک فوج، کارپوریٹ سیکٹر اور عالمی تجربات میں رائج انسانی وسائل (ہیومن ریسورس) کے طریقہ کار کا مفصل جائزہ لیا ہے، جس میں تربیت، بھرتی، کارکردگی کے نظم و نسق، معاوضوں...