2026-07-24@16:21:03 GMT
تلاش کی گنتی: 7169
«بجٹ تیاری»:
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں عالمی سطح پر قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد میں انڈس آرٹیفیشل ٹیکنالوجی ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے...
او آئی سی ویکسین مینوفیکچررز گروپ کے چوتھے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ باقاعدہ ویکسین پالیسی تیار کی گئی ہے اور مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ’اب بس‘: تھائی لینڈ نے ہاتھیوں کو مانع...
واٹس ایپ میں جلد انسٹاگرام سے مشابہ ’کلوز فرینڈز‘ فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے اسٹیٹس اپڈیٹس مخصوص افراد تک محدود کر سکیں گے۔ واٹس ایپ کی نئی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق یہ فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں دیکھا گیا ہے۔...
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اسلامی ممالک پر مشتمل ’’او آئی سی ویکسین الائنس‘‘ قائم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین کی تیاری پورے شعبہ صحت کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے اور اسلامی ممالک کو اس حوالے سے مشترکہ حکمتِ عملی اپنانا ہوگی۔ او آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی میں آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے مستقل طور پر سکونت اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے یہ اطلاع اپنے مداحوں کو انسٹاگرام کے ذریعے دی، جہاں انہوں نے دبئی منتقل ہونے کی وجوہات اور اپنے تجربات تفصیل سے بیان کیے۔بریٹ لی کا کہنا تھا کہ ابتدا میں...
علی رامے:رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر پنجاب حکومت نے نگہبان دسترخوان مریم کے مہمان پروگرام کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ حکومت کی جانب سے روزہ داروں کو مفت افطاری فراہم کرنے کے لیے اس پروگرام پر 6 ارب روپے کے اخراجات کی منظوری دے دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق نگہبان دسترخوان...
سعودی وزیر صحت فہد عبدالرحمٰن الجلاجل نے آئندہ رمضان المبارک کے پیش نظر مدینہ منورہ کے اسپتالوں اور بنیادی صحت مراکز کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ رمضان المبارک کا آغاز 2 ہفتوں سے بھی کم عرصے میں متوقع ہے۔ وزیر صحت نے ریجنل حج و عمرہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں شرکت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے اپیلوں کو میرٹ کے خلاف قرار دے کر مسترد کیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ خصوصی کمیٹی کی کاروائی ایڈوائزری کردار اور رپورٹ قومی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں جو پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان نے سرحد پار سے دہشت گردی روکنے کی کوشش کی، افغانستان سنجیدہ نہ ہو سکا۔...
آج سے دو دن بعد بنگلہ دیش میں قومی پارلیمانی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں ۔ یوں12فروری 2026 بنگلہ دیشیوں کے لیے ایک تاریخ ساز دن ہے۔ یہ دن اس لیے بھی تاریخ ساز ہے کہ سابق وزیر اعظم بنگلہ دیش ، شیخ حسینہ واجد ، کے 15سالہ استبدادی اقتدار کے خاتمے کے بعد پہلی...
اسلام آباد: فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پارلیمانی کمیٹیوں کو بااختیار بنانے کیلئے آرٹیکل 66 کے تحت فوری قانون سازی کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک کی پالیسی بریف کے مطابق واضح قانونی اختیارات نہ ہونے کے باعث پارلیمانی کمیٹیوں کی نگرانی کمزور اور غیر مؤثر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: ڈرائیور لیس ٹیکسی سروس کا باضابطہ آغاز آئندہ ماہ مارچ سے کیا جا رہا ہے، جس کا اعلان دبئی کے ولی عہد اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے کیا۔دبئی میں جدید شہری سفری سہولتوں کے فروغ کے تحت جدید خودکار ٹیکنالوجی سے چلنے والی...
فافن کا پارلیمانی کمیٹیوں کو بااختیار بنانے کیلئے قانون سازی کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )فافن نے پارلیمانی کمیٹیوں کو بااختیار بنانے کیلئے آرٹیکل 66کے تحت فوری قانون سازی کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری فافن کی پالیسی بریف کے مطابق واضح قانونی اختیارات...
ملاقات میں نوجوانوں نے شناخت، مقصد، پیشے اور شوق میں توازن، بے چینی، خود اعتمادی کی کمی اور سماجی فیصلوں جیسے موضوعات پر سوالات کئے، جن پر راہل گاندھی نے تفصیل سے گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ حال ہی میں متحدہ عرب امارات سے آئے کچھ این آر آئی طلباء نے راہل گاندھی سے ملاقات کی،...
بات چیت کیلئے تیار، افغانستان دہشتگردی کیخلاف اقدامات کرے، بلال اظہر کیانی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں جو پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے لیے خطرہ...
افغانستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن طالبان کو دہشتگردی کے خاتمےکےاقدامات کرنا ہوں گے: وزیر مملکت
لاہور: وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں جو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت نے طالبان کے ساتھ معاملات...
کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ یونٹ کا نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سکھر کے سرکاری دفتر پر چھاپہ نان کسٹم پیڈ اور ٹمپرڈ گاڑی قبضے میں لے لی،جبکہ حیران کن طور پر ڈپٹی ڈائریکٹر مقدمے میں نامزد دو وفاقی اداروں کے درمیان اختیارات کی جنگ کھل کر سامنے آگئی، پاکستان کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ یونٹ...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے پولیس کو رمضان المبارک کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے فول پروف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں ضیاء الحسن لنجار نے ہدایت کی کہ سندھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے تقریباً 98 فیصد ملازمین بہتر تنخواہ اور مراعات کی صورت میں نوکری تبدیل کرنے کے لیے تیار ہیں، جس سے ملازمت کی مارکیٹ میں بڑھتی مسابقت کی نشاندہی ہوتی ہے۔ خلیجی خطے سے متعلق تازہ تنخواہ گائیڈ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے...
ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ سانحہ گل پلازا کے بعد آگ بجھانے کے اقدامات میں بہتری لائی جانی چاہیئے تھی، تمام فیکٹریوں اور عمارتوں میں آگ بجھانے کے انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں فیکٹری میں لگی آگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں...
جسٹس علی باقر نجفی : فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ اتھارٹی کو چیلنج کرنا عدلیہ کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ آئینی عدالت کا وجود 14 نومبر 2025 کو ہوا، ایک ہفتے میں اس...
پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے، سی ڈی اے کی وضاحت
پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے، سی ڈی اے کی وضاحت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس):وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وضاحت کی ہے کہ پہلی جنگ عظیم کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی میٹا نے اپنی ٹیکسٹ ٹو ویڈیو سروس ’وائبز‘ کو مزید وسعت دینے کے لیے اس کی باقاعدہ اور خودمختار موبائل ایپ تیار کرنے پر کام شروع کر دیا ہے، جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ ویڈیوز کی ایک متحرک فیڈ کے طور پر کام کرے گی۔ ٹیکنالوجی سے...
سٹی42: حکومتِ پنجاب نے بسنت کے موقع پر عوام سے محتاط اور ذمہ دار رویہ اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ بسنت کے انعقاد کے لیے عوامی تعاون نہایت ضروری ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب کے مطابق بسنت کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے موٹر سائیکلز پر...
— فائل فوٹو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے خیبر پختون خوا کے جنوبی ضلع بنوں اور سب ڈویژن وزیر میں اساتذہ کی 775 عارضی بھرتیوں کو کالعدم قرار دے دیا۔ڈی ای او کا کہنا ہے کہ محکمۂ تعلیم نے ٹیلنٹ پول کے تحت ہونے والی تمام بھرتیوں کا عمل فوری طور پر روک دیا ہے۔ عارضی بھرتیوں...
پاکستان کے خلائی ادارے سپارکو نے خلائی تحقیق اور انسانی خلائی سفر کے میدان میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ سپارکو کی جانب سے پاکستانی خلائی مشن کے لیے امیدواروں کے انتخاب کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ابتدائی اسکریننگ کے نتیجے میں دو امیدواروں...
ویب ڈیسک:نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک نے آگاہ کر دیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب...
اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں نمایاں رد و بدل کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ مجوزہ پلان کے تحت ماہانہ 300، 400، 500، 600 اور 700 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی سستی کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال ساڑھے10 ارب ڈالر کی ادائیگیوں میں سے 6 ارب ڈالر ادا کردیے ہیں۔صحافیوں سے ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ 4 سے ساڑھے 4 ارب کی ادائیگیاں بھی وقت پر کردی جائیں گی۔گورنر اسٹیٹ بینک کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-16 جوہانسبرگ/ رام اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوبل صمود فلوٹیلا نے محصور فلسطینیوں تک امدادی سامان اور خوراک فراہم کرنے کے لیے غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی ایک اور بڑی کوشش کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس مقصد کے لیے 100 سے زاید کشتیوں اور ہزار سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ (جسارت نیوز)ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی کی زیر صدارت شہید بینظیرآباد میں 13 فروری سے منعقد ہونے والا سالانہ فلاور شو، آرٹ، سائنس و ثقافتی نمائش 2026 کے انعقاد کی جاری تیاریوں کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ڈی سی آفس کے دربار ہال میں...
بے رنگ ورلڈکپ میں گرین شرٹس روشنی بکھیرنے کیلیے تیار ہیں،ہفتے کو پہلے میچ میں نیدرلینڈز سے مقابلہ ہوگا، کولمبو میں بارش کا خطرہ بھی منڈلا رہا ہے، بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور صائم ایوب ٹیم کی امیدوں کا محور ہوں گے۔ کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ہر میچ کے لیے...
دبئی (ویب ڈیسک) خلیجی خطے سے متعلق تازہ تنخواہ گائیڈ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے تقریباً 98 فیصد ملازمین بہتر تنخواہ اور مراعات کی صورت میں نوکری تبدیل کرنے کے لیے تیار ہیں، جس سے ملازمت کی مارکیٹ میں بڑھتی مسابقت کی نشاندہی ہوتی ہے۔ رپورٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیوپرٹینو :ایپل کی جانب سے رواں سال اپنا سستا ترین نیا آئی فون بہت جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے دنیا بھر میں آئی فون کے شائقین میں خاصا جوش پایا جا رہا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ آئی...
غزہ کے لیے انسانی امداد پہنچانے کے خواہشمند عالمی کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس ایک ایسی بحری امدادی مہم شروع کرنے جا رہے ہیں جو ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑی اور منظم ہوگی۔ اس مجوزہ فریڈم فلوٹیلا میں 100 سے زائد کشتیاں اور تقریباً ایک ہزار طبی عملے کے...
گلوبل صمود فلوٹیلا نے محصور فلسطینیوں تک امدادی سامان اور خوراک کی فراہم کرنے کے لیے اگلے ماہ غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی ایک اور بڑی کوشش کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس مقصد کے لیے 100 سے زائد کشتیوں اور ہزار سے زائد امدادی کارکنوں پر مشتمل ایک بڑا...
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو میں جمیل احمد نے کہا کہ مہنگائی قابو میں ہے مالیاتی شعبہ مستحکم ہے توجہ معاشی نمو پر ہے، اس حوالے سے پیشرفت پائیدار ہے، یہ...
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ عید کے موقع پرعوام کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جمیل احمد نے کہا کہ ملکی مہنگائی قابو میں ہے اور مالیاتی شعبہ مستحکم ہے، انہوں نے کہا کہ مرکزی...
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنے سفر کا آغاز ہفتے سے کرے گی، جہاں قومی ٹیم اپنا پہلا میچ نیدرلینڈز کے خلاف کولمبو میں کھیلے گی۔ اس میچ کے ساتھ ہی سلمان علی آغا پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کرتے دکھائی دیں گے۔...
ہیئت ائمہ مساجد کا ’علماء، انتظار و عملی تیاری‘ سیمینار، امام خامنہ ای کے دفاع و حمایت کا اعلان، رپورٹ
اسلام ٹائمز: علماء کرام نے امام خامنہ ای سے تجدید عہد اور انکی حمایت و دفاع کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا اور مولانا اصغر شہیدی نے امام خامنہ ای و انقلاب اسلامی کے حق میں اور امریکا اسرائیل کیخلاف قراردادیں پیش کیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری ہیئت ائمہ مساجد و علما امامیہ...
پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ 2017 میں کے پی پولیس (ترمیمی) ایکٹ 2024 کے ذریعے کی گئی ترامیم کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ رِٹ پٹیشن نمبر 7810 پی آف 2025 پر سنایا گیا ہے جو بیرسٹر محمد یوسف خان بنام حکومتِ خیبر پختونخوا و دیگر کو...
لاہور ہمیشہ سے تہذیب، رنگ اور روایتوں کا شہر رہا ہے۔ یہاں کے موسم بدلتے ہیں تو صرف فضا نہیں بدلتی، رویّے، میلوں ٹھیلوں اور خوشیوں کے اظہار کے انداز بھی بدل جاتے ہیں۔ وقت کے ساتھ روایات نے بھی نئی شکلیں اختیار کیں کچھ نے حسن بڑھایا اور کچھ نے سوالات کو جنم دیا۔...