امارات میں 98فیصد ملازمین نوکری تبدیل کرنے کے لیے تیار
اشاعت کی تاریخ: 8th, February 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے تقریباً 98 فیصد ملازمین بہتر تنخواہ اور مراعات کی صورت میں نوکری تبدیل کرنے کے لیے تیار ہیں، جس سے ملازمت کی مارکیٹ میں بڑھتی مسابقت کی نشاندہی ہوتی ہے۔ خلیجی خطے سے متعلق تازہ تنخواہ گائیڈ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ زیادہ تر ملازمین اب صرف تنخواہ ہی نہیں بلکہ ملازمت کے ماحول، ترقی کے مواقع، کام اور ذاتی زندگی کے توازن اور دیگر سہولیات کو بھی اہمیت دے رہے ہیں۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے ویزا ختم کرنے کا معاہدہ
روم (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لئے ویزا ختم کرنے کا معاہدہ ہوگیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لئے ویزا ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کی تقریب اٹلی وزارت خارجہ روم میں منعقد ہوئی۔ معاہدہ سفارتی وفود کے تبادلوں میں آسانی اور روابط مضبوط کرے گا۔
مزید :