2026-07-24@16:20:10 GMT
تلاش کی گنتی: 7169
«بجٹ تیاری»:
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ روس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز ماسکو(آئی پی ایس )وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے دورہ روس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں، وزیرِاعظم کے ہمراہ اعلی سطحی شخصیات اور سفارتی وفد بھی روس پہنچے...
پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، شاندانہ گلزار کا علیمہ خان کے انٹرویو پر سخت ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات میں شدت آتی دکھائی دے رہی ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے حالیہ انٹرویو پر پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار، علی امین گنڈاپور...
امریکی مصنوعات 14 دن تک قابل استعمال رہتی ہیں تاہم ایرانی ماہرین کی جانب سے تیار کردہ خلیاتی مصنوعات نے 14 دن کی یہ پابندی کو توڑ دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے مرکز برائے ترقی جدید خلیاتی مصنوعات ٹیکنالوجیز (رویان انسٹی ٹیوٹ) کی ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ ادارے نے “روئین گراف” نامی...
سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان اسمبلی ایک دوسرے کے آمنے سامنے آجانے کے بعد یہ تاثر مضبوط ہورہا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات موجود ہیں اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت پر شدید تنقید کی جارہی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ ذرائع نے دعویٰ...
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی میڈیا کے مطابق ایران ممکنہ جنگ سے نمٹنے کیلئے تیاریوں میں مصروف ہے، سپریم لیڈر نے زیادہ تر اختیارات نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی کو سونپ دیے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکا سے مذاکرات کی نگرانی بھی علی لاریجانی کر رہے ہیں، سپریم لیڈر کو لاریجانی پر مکمل اعتماد...
( طیب سیف) عید پر موٹرویز پر شدید رش کے حوالے سے موٹر وے پولیس نے خصوصی حکمت عملی تشکیل دے دی۔ موٹر وے پولیس نے تمام موٹرویز پر لین وائلیشن پر سخت کارروائی کرنے کا انتباہ جاری کردیا۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز پر لین وائلیشن کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے جوڈیشل کمیشن میں تقرر کے معیار سے متعلق درخواست مسترد کردی، عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کے اختیار کو چیلنج کرنے کی درخواست خارج کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہاکہ عدالتیں صرف قانون کے تحت دیے گئے اختیارات استعمال کرسکتی ہیں، آئین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-6 اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے قائد اعظم اور علامہ اقبال پر عالمی معیار کی تاریخی سیریز تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ۔ اس موقع پر احسن اقبال نے کہا کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال کی 150 ویں...
رپورٹ کے مطابق چین جو کم پیداوار والے جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے وہ قریب جغرافیائی فاصلے پر اہداف کے خلاف تعینات اور استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ٹی وی چینل سی این این نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے ایک ٹیکٹیکل ہتھیار تیار...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے جوہری معاملے کا واحد حل سفارتی مذاکرات اور سفارتی حل تک پہنچنا ہے، لیکن اگر کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو ایران اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلیفورنیا: امریکا ایک ایسا آن لائن پورٹل تیار کر رہا ہے جو صارفین کو ممنوعہ کانٹینٹ تک رسائی فراہم کرے گا۔ اس پورٹل پر ممکنہ طور پر نفرت انگیز اور دہشتگردوں کے پروپیگنڈے سے متعلقہ ویب سائٹس شامل ہو سکتی ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق Freedom.gov نامی یہ سائٹ ایک پورٹل ہوگا جو...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی شفیع جان نے پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے بنائی گئی فورس کا نام بات چیت کر کے تبدیل ہوسکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی شفیع اللہ جان نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
امریکا ایک ایسا آن لائن پورٹل تیار کر رہا ہے جو صارفین کو ممنوعہ کانٹینٹ تک رسائی فراہم کرے گا۔ اس پورٹل پر ممکنہ طور پر نفرت انگیز اور دہشتگردوں کے پروپیگنڈے سے متعلقہ ویب سائٹس شامل ہو سکتی ہیں۔ Freedom.gov نامی یہ سائٹ ایک پورٹل ہوگا جو یورپ سمیت ان تمام جگہوں پر کھولا...
امریکا اور ایران آمنے سامنے: ٹرمپ کی فوجی تیاریوں اور سخت دھمکیوں کے بعد خطہ بڑی جنگ کے دہانے پرپہنچ گیا
امریکا اور ایران آمنے سامنے: ٹرمپ کی فوجی تیاریوں اور سخت دھمکیوں کے بعد خطہ بڑی جنگ کے دہانے پرپہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر خطرناک موڑ پر پہنچ گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر...
اداکارہ تاپسی پنوں نے حال ہی میں کنگنا رناوت کے ساتھ اپنے پرانے تنازع پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے ساتھ دوستی کے لیے تیار ہیں۔ ایک انٹرویو میں تاپسی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے جھگڑے اور خبروں کے باوجود ان کا کنگنا کے ساتھ کبھی برا...
امریکا اور ایران آمنے سامنے: ٹرمپ کی فوجی تیاریوں اور سخت دھمکیوں کے بعد خطہ بڑی جنگ کے دہانے پرپہنچ گیا
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر خطرناک موڑ پر پہنچ گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ فضائی حملوں اور فوجی دباؤ میں اضافے کے اشاروں کے بعد تہران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کے اعدادوشمار پر واشنگٹن سے ’ثبوت‘ پیش کرنے کا...
ڈھاکہ میئرز کے عہدوں پر توجہ، جماعتِ اسلامی کی مقامی حکومت کے انتخابات کی تیاری WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس )جماعتِ اسلامی نے بنگلہ دیش میں آئندہ مقامی حکومت کے انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے، اور پارٹی رہنماں نے تصدیق کی ہے کہ ڈھاکہ کی 2...
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج بارے میں سوال کے جواب میں خاموشی اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عالمی سطح پر جو پزیرائی ہوئی اس کا کریڈٹ فیلڈ...
فائل فوٹو پنجاب میں کم عمری کی شادی پر مکمل پابندی سے متعلق آرڈیننس تیار کر لیا گیا۔اس حوالے سے انسدادِ کم عمری کی شادی کے آرڈیننس (Child Marriage Restraint Ordinance) پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔آرڈیننس کے مطابق نکاح رجسٹرار کو کم عمر کی شادی رجسٹر کرنے پر 1 سال...
ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناؤ کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ایو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ بحیرۂ روم میں داخل ہوگیا، اس وقت آبنائے جبل الطارق عبور کر رہا ہے دونوں ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ،...
بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری مسلسل تنزلی کا شکار ہے جبکہ نا اہل مودی کو دنیا بھر میں رسوائی اور سبکی کا سامنا ہے۔ بنگلہ دیشی جریدے "ڈیلی سن " اوربھارتی جریدے "دی اکنامک ٹائمز" کے مطابق بقایا جات کی عدم ادائیگی پر بنگلہ دیش نے بھارتی نجی ایئر لائن اسپائس جیٹ کو اپنی فضائی حدود استعمال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانس کی عام بیماریوں جیسے نزلہ، زکام، فلو اور کووڈ سے بیک وقت تحفظ دینے والی ایک ممکنہ یونیورسل ویکسین کی تیاری میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔امریکی تحقیقی ادارے سٹینفورڈ میڈیسن کے سائنس دانوں نے ایک ایسے ویکسین فارمولے پر تجربات کیے ہیں جو مختلف وائرسز اور بیکٹیریا کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (خبرایجنسیاں) وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ کے خلاف دائر اپیلیں خارج کرتے ہوئے تعمیراتی خدمات پر ٹیکس عاید کرنے کو قانونی قرار دے دیا۔جسٹس عامر فاروق نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے قرار دیا کہ 27ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالت عظمیٰ قوانین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے تیار ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ایک جدید ترین دل کا اسپتال ہے جو عالمی معیار کی طبی سہولیات اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔مریم نواز...
سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ٹیرف عائد کرنے کے دیگر کئی اختیارات موجود ہیں اور وہ امریکی ورکرز کے دفاع اور انتظامیہ کی تجارتی ترجیحات کو آگے بڑھانے کیلئے ان اختیارات کو استعمال کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے نائب صدر...
امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہنگامی اختیارات کے تحت عائد کیے گئے وسیع ٹیرف غیر قانونی قرار دینے کے بعد انہوں نے تمام تجارتی شراکت داروں پر اضافی 10 فیصد عالمی ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے 6 کے مقابلے میں 3 ججوں کی اکثریت سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-01-20 واشنگٹن / تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کی جانب سے ایران پر حملے کی تیاری،دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز مشرقِ وسطیٰ کے بہت قریب پہنچ گیا،یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ پر ایف 18 سپر ہارنیٹ جیٹس کے 5اسکوارڈنز تعینات ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ...
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹیرف قانونی بنیادوں پر درست نہیں تھے اور صدر نے انہیں نافذ کرتے وقت اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا جن نے عالمی سطح پر کھلبلی مچادی۔ عالمی...
صدر ٹرمپ نے اختیارات سے تجاوز کیا، عالمی ٹیرف کالعدم، امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا جن نے عالمی سطح پر کھلبلی مچادی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق...
اپنے پیغام میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ گورنر انیشیٹو کے تحت اے آئی اور آئی ٹی کورسز نوجوانوں کو بااختیار بنا رہے ہیں، جو مستقبل میں ملک کی ترقی کے ضامن ہوں گے، پاکستان کا وژن اقوام متحدہ کے منصفانہ، جامع اور پُرامن معاشروں کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر...
بانی پی ٹی آئی کی 2024میں ڈیل فائنل ہو چکی تھی، اختیار ولی خان کا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز پشاور(سب نیوز)کوآرڈنیٹر وزیراعظم اختیارولی خان نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2024میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل فائنل ہو چکی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے اختیارولی خان کا...
حملے کی تیاری، دنیا کا سب سے بڑا امریکی بحری بیڑہ ایران کے قریب پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناو کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ایو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ...
سٹی 42:محکمہ لیبر کے مطابق صوبہ بھر میں کام کرنے والے بچوں کاریکارڈ تیار کیا جائے گا۔چائلڈ لیبر سے متعلق ڈیٹا کو پہلی بار ایک مرکزی نظام کے تحت اکٹھا کیا جائے گا۔ جبری چائلڈ لیبر کو ریاستی اور سماجی چیلنج قرار دیا جائے گا۔اینٹوں کے بھٹوں، ورکشاپس میں کام کرنے والے بچوں کی نشاندہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے ملک میں بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق نئے نظام کے تحت صارفین کو سلیب میں تقسیم کرنے کا معیار صرف استعمال نہیں بلکہ گھریلو آمدن کو بنایا جائے گا۔ یعنی سبسڈی اور رعایت کا تعین بجلی...
عالمی مالیاتی فنڈ یعنی آئی ایم ایف نے پاکستان میں اصلاحات کی پیش رفت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کے تعاون یافتہ پروگرام کے تحت ملک کی پالیسی کوششوں نے معیشت کو مستحکم کرنے اور مارکیٹ کا اعتماد بحال کرنے میں مدد کی ہے۔ آئی ایم ایف ...
وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا حکومت کے تعمیراتی کاموں پر ٹیکس عائد کرنے کو قانونی قرار دے دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے خیبر پختونخوا سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 کے خلاف تمام اپیلیں خارج کر دی ہیں۔ جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ صحت پنجاب نے چھٹیوں کے لیے نئے احکامات جاری کردیئے۔ سما نیوز کے مطابق ٹیچنگ ہسپتالوں ، طبی اداروں کی انتظامیہ سے سینئر ڈاکٹرز کو چھٹی دینے کا اختیار واپس لے لیا گیا۔ ٹیچنگ ہسپتال صرف 17 گریڈ تک کے ملازمین کی 89 دن کی رخصت منظورکرسکیں گے۔ سینئر رجسٹرار سے...
جرمنی کی ایک اے آئی ویڈیو پروڈکشن کمپنی ’دی ڈور برادرز‘ نے ایک سائنس فکشن شارٹ فلم کا ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس فلم کو اے آئی کی مدد سے صرف ایک دن میں تیار کیا گیا ہے۔ ’دی ڈور برادرز‘ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی نئی...
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پاکستان میں آئی فون کی تیاری کا آغاز کرنے جا رہی ہے، جس کے لیے حکومت نے نئے موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ فریم ورک میں مراعات فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایپل نے پاکستان میں پرانے آئی فونز کی مرمت اور دوبارہ برآمد (ری ایکسپورٹ) کرنے کا منصوبہ بھی بنایا...