2026-07-24@16:20:55 GMT
تلاش کی گنتی: 7169
«بجٹ تیاری»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل نے اپنی مقبول ترین نیوی گیشن سروس میپس میں طاقتور آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) فیچر متعارف کروا کر صارفین کے تجربے کو مزید جدید بنایا ہے، نومبر 2025 میں متعارف کرائے جانے والے جیمنائی پر مبنی اس فیچر کا مقصد ابتدائی طور پر ڈرائیونگ کے دوران ہینڈز فری...
پاک فوج بڑی تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہے، جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہیں،مستقبل کے میدانِ جنگ کے تقاضوں کیلئے ہر سطح پر اعلیٰ درجے کی تیاری ناگزیر ، چیف آف ڈیفنس فورس سید عاصم منیر کی بہاولپور گیریژن آمد، کور کمانڈرنے استقبال کیا، جوانوں کے بلند حوصلے، پیشہ...
حماس غزہ میں انتظامی ذمہ داریاںفلسطینی ٹیکنو کریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کیلئے تیار صدرٹرمپ کی سربراہی میںکمیٹی جنگ کے بعد غزہ کے روزمرہ انتظامی امور چلائے گی فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم...
اقوام متحدہ میں روسی نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ ایران، 12 روزہ جنگ کے مقابلے میں اب، ممکنہ امریکی حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے کہیں زیادہ زیادہ تیار ہے اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ میں روسی فیڈریشن کے نمائندے واسیلی نیبنزیا نے اعلان کیا ہے کہ ایران، کسی بھی فوجی مہم جوئی کے خلاف اپنے...
ماسکو: روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کارپوریشن کے سربراہ، الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ اگر ایران میں صورتحال مزید کشیدہ ہوئی تو روس بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کو محفوظ طریقے سے نکالنے کے لیے تیار ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق لیخاچیوف نے بتایا کہ روسی حکام بوشہر ایٹمی پلانٹ کی صورتِ...
لاہور میں بسنت فیسٹیول کی خوشیاں واپس آنے کے ساتھ ہی مختلف کاروبار بھی رونق پکڑ گئے ہیں۔ شہری رات کے وقت پتنگ بازی کے لیے سرچ لائٹس خرید رہے ہیں، اور مارکیٹ میں چھوٹے، بڑے اور مختلف ڈیزائنز کی لائٹس دستیاب ہیں۔ دکانداروں کے مطابق قیمتیں 2 ہزار سے 30 ہزار روپے تک ہیں...
جنید ریاض: بسنت کے تہوار کے موقع پر لاہور انتظامیہ کی بھرپور تیاریاں شروع ، اندرون لاہور کے 10 سرکاری سکولوں کی چھتیں بسنت کے لیے مختص کر دی گئی ہیں جبکہ حکام نے محکمہ سکول ایجوکیشن کو سکولوں کی رپورٹ بھی بھجوا دی ہے۔ ان سکولوں میں گورنمنٹ ہائی سکول بھاٹی گیٹ، دہلی گیٹ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کی سمت پیش رفت سے سختی سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا تمام ممکنہ آپشنز استعمال کرنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس معاہدہ کرنے کا موقع موجود تھا، تاہم اسے اپنی جوہری صلاحیت میں اضافہ نہیں...
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کی جانب بڑھنے سے سختی سے خبردار کرتے ہوئےکہا کہ امریکا تمام آپشنز استعمال کرنےکے لیے تیار ہے۔امریکی وزیر دفاع نےکہا کہ ایران کے پاس معاہدہ کرنے کا موقع تھا، ایران کو اپنی جوہری صلاحیت میں اضافہ نہیں کرنا چاہیے تھا۔وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے...
امریکی سیکریٹری آف وار پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو بھی حکم دیں گے، امریکی فوج اس پر عمل کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، جبکہ خطے کی جانب ایک بڑا امریکی بحری بیڑا بھی روانہ کر دیا گیا ہے۔ واشنگٹن میں کابینہ اجلاس کے...
ویب ڈیسک: پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری آگئی، حکومت کی جانب سے تاریخ کا سب سے بڑا رمضان ریلیف پیکج لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اس بار رمضان میں 110 ارب روپے سے زائد کا ریلیف پیکج دےگی، رواں سال رمضان ریلیف پیکج سے ایک کروڑ شہریوں کو سہولتیں دی...
ملکی دفاع کیلئے مکمل تیار، فیلڈ مارشل: بہاولپور گریژن کا دورہ، تربیتی جنگی مشق ’’سٹیڈ فاسٹ ریزولو‘‘ کا مشاہدہ
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا مسلح افواج بڑی تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہیں اور جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہے، مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ آئی ایس...
بلوچستان اپنی جغرافیائی ساخت، ثقافتی تنوع اور روایتی ذائقوں کی وجہ سے ملک بھر میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تیار کرنے کے لیے بھیڑ کا گوشت خشک کرنے کی قدیم روایت آج بھی زندہ ہے صوبے میں بڑی تعداد میں آباد پشتون اپنی روایات اور کھانوں کے باعث نمایاں پہچان رکھتے...
خیبر پختونخوا میں آج بھی جنرل فیض کی ٹیم بیروکریسی کے اہم عہدوں پر اور صوبے کی کرتا دھرتا ہے، اختیار ولی خان
رہنما مسلم لیگ ن اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی اختیار ولی نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کی باقیات آج بھی صوبہ خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں موجود ہیں اور بڑی بڑی پوزیشنز پر اہم فیصلے کر رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جنرل فیض حمید کو سزا، کیا عمران...
روانڈا کی ہائی کمشنر ہریریمانا فاتو نے وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور روانڈا کے درمیان مشرقی افریقہ تک براہِ راست سمندری راہداریوں کے قیام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران کراچی سے جبوتی اور ممباسا تک نئی شپنگ لائنز شروع کرنے کی تجویز زیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج بڑی تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہیں اور جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہے، مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔آئی ایس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران،نیویارک،اسلام آباد، استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے کسی بھی جنگی صورت حال کے پیش نظر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے کمانڈر اِن چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے بتایا کہ بغیر پائلٹ کے اْڑان بھرنے والے ان ڈرونز میں...
وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ور تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہ ہے کہ جمہوریت کے اثرات کراچی تک پہنچے ہیں، اگر چہ کراچی اسلام آباد سے دور ہے مگر کراچی اسلام آباد اور پاکستان کو چلاتا ہے۔ وہ جمعرات کو این ای ڈی یونیورسٹی میں طلبہ کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کارپوریشن کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو روس ایران کے بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کو نکالنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیخاچیوف نے کہا کہ ہم صورتحال پر گہری نظر رکھے...
امید ہے کہ جنگ نہیں ہو گی، ایران اپنے دفاع کے لئے تیار ہے:سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(انور عباس)پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ابھی بھی امید ہے کہ جنگ نہیں ہو گی، ہم جنگ نہیں چاہتے تاہم اپنے دفاع کے لئے تیار...
اداکارہ مونا سنگھ نے ویب سیریز ’کوہرا‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ میں عمر کی بنیاد پر امتیاز سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ 44 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی اسکرین پر اپنی عمر کو مسئلہ نہیں بنایا کیونکہ وہ خود پُراعتماد ہیں اور بخوبی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کا منہ توڑ جواب امریکا کے لیے سرپرائز ہوگا، بھرپور جنگی تیاریاں عروج پر: کمانڈر انچیفایران نے کسی بھی جنگی صورت حال کے پیش نظر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے کمانڈر اِن چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے بتایا کہ بغیر...
چین برطانیہ کے ساتھ تمام شعبوں میں زیادہ تبادلے کرنے کا خواہاں ہے، چینی وزیر اعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز بیجنگ: چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے چین کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے ساتھ بیجنگ میں بات چیت کی۔ جمعرات کے روز لی چھیانگ نے...
مسلح افواج جدید جنگ کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، فیلڈ مارشل بہاولپور:(نیوزڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج بڑی تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہیں اور جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہے، مسلح افواج وطن...
لاہور (خبر نگار) بسنت فیسٹیول، پتنگوں پر تصاویر چھاپنے، گانوں پر پابندی کےخلاف پی ٹی آئی کے شیخ امتیاز نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، درخواست دائر کردی۔ تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی شیخ امتیاز نے متفرق درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پتنگ پر کسی بھی سیاسی یا...
اداکارہ مونا سنگھ نے ویب سیریز ’کوہرا‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ میں عمر اور صنفی امتیاز کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ 44 سالہ مونا سنگھ نے کہا کہ انہوں نے کبھی اپنی عمر کو اسکرین پر رکاوٹ نہیں بنایا، کیونکہ وہ خود پر پُراعتماد ہیں اور بخوبی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کا اغاز کر دیا ہے اور تمام وزارتوں کو ہدایت کی ہے کہ 30 مئی تک تمام بجٹ دستاویزات تےار کر لی جائیں اور بجٹ اقدامات کے حوالے سے تمام سمریز بھی کیبنٹ کی منظوری کے لیے تیار ر کی جائےں،...
سیالکوٹ (نامہ نگار) پاکستان میں روسی فیڈریشن کے سفیر البرٹ پی خوریف نے کہا ہے کہ روس پاکستان کے ساتھ پرانے، خوشگوار اور تاریخی دوطرفہ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کےلئے تجارتی تعاون بڑھانے کےلئے تیار ہے۔ یہ بات انہوں نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری"پاکستان روس اکنامک ڈائیلاگ اینڈ انڈسٹریل ایکسپوژر" میں مقامی...
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو مکمل اختیارات دے دیے تھے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا تھا کہ اب مذاکرات کا تمام اختیار عمران خان نے ان دونوں رہنماؤں کو دے دیا ہے اور جو...
تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور فورسز کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران ہمیشہ...
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں اور فورسز کی انگلیاں ہر وقت ٹریگر پر ہیں۔ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران ہمیشہ شفاف اور منصفانہ...
ایرانی فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے: عباس عراقچی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز تہران: (آئی پی ایس) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی...
—تصاویر بشکریہ آئی ایس پی آر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یہ بات بہاولپور گیریژن کے دورے کے موقع...
بہاولپور: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج بڑی تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہیں اور جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہے، مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ آئی ایس...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) چیف آف ڈیفنس اسٹاف و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں بہاولپور کور کی آپریشنل، تربیتی اور انتظامی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بالخصوص ملٹی ڈومین وارفیئر کے لیے کی جانے والی تیاریوں پر خصوصی توجہ...
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور پر بریفنگ دی...
حماس کا غزہ کی حکومت فلسطینی کمیٹی کے حوالے کرنے کا اعلان، رفح بارڈر فوری کھولنے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز دیر البلح:(آئی پی ایس) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے ہر وقت مکمل طور پر تیار ہیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت نے بہاولپور گیریژن...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے مصروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے، جس میں آگ لگنے کی وجہ، اس کے پھیلاؤ، فائر بریگیڈ اور ریسکیو اداروں کے ردعمل سمیت تمام اہم پہلوؤں کی تفصیل شامل ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ملک میں نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری کے لیے کابینہ سے منظوری لی جائے گی نئے کرنسی نوٹس کی تیاری کا عمل آخری مراحل میں ہے، نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس حکومت کو منظوری کے لیے بھجوا دیے گئے تھے، جنہیں بعد ازاں وفاقی کابینہ کے سامنے پیش...
بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جب کہ پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر مکمل پابندی ہوگی،کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی ہو گی۔ 30 روزکے لیے مذہبی و سیاسی نقش ونگار والی پتنگوں کی...
کمشنرکراچی نے گل پلازہ سانحہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی جو وزیراعلی سندھ کو پیشن کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنرکراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے۔ ذرائع سے رپورٹ کے چند نکات سامنے آئے ہے لیکن کس کا قصور ہے...