2026-07-24@16:20:35 GMT
تلاش کی گنتی: 7169
«بجٹ تیاری»:
آسٹریلیا کے ٹی20 کپتان مچل مارش نے پاکستان کے خلاف ٹی20 آئی سیریز کے آغاز سے پہلے اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ بابر اعظم کے خلاف کھیلنے کے چیلنج کا انتظار کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی20 سیریز: ٹرافی کی رونمائی کردی گئی مارش نے پری سیریز...
حتمی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گل پلازہ میں آگ بچوں کے ہاتھوں فلاور شاپ میں لگی، جو ایئرکنڈیشن کے ڈکٹس کی طرف سے پھیلی، 79 اموات ہوئیں، سب سے زیادہ ہلاکتیں میزنائن فلور پر ہوئیں۔ اسلام ٹائمز۔ کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی، جس میں بتایا گیا ہے...
ڈائریکٹر حج امتیاز شاہ نے بتایا کہ عازمین حج کی سہولیات کیلئے وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات دی ہیں اور وفاقی وزیر حج ومذہبی امور نے تربیت کو لازمی قرار دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حج ڈائریکٹوریٹ کراچی میں عارمین حج کے پہلے تربیتی مرحلےکا آغاز ہوگیا ہے اور رواں سال سندھ بھر سے 30 ہزار عازمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بورڈ کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق پشاور تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 31 مارچ 2026 سے ہوگا۔ امتحانات کے انعقاد کی تیاریوں...
ماسکو: (ویب ڈیسک) کریملن کے معاون یوری اوشاکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے لیے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بات چیت کے لیے دعوت کھلی ہے۔ یوری اوشاکوف نے روسی کے صحافی پاول زاروبن کو بتایا کہ اگر زیلنسکی ملاقات کے لیے تیار ہیں تو انہیں ماسکو...
ڈھاکا:بنگلا دیش نے دفاعی شعبے میں خود انحصاری کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مقامی سطح پر ڈرونز کی تیاری کے لیے بنگلا دیش ایئر فورس اور چائنا الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن (سی ای ٹی سی) انٹرنیشنل کے درمیان باقاعدہ معاہدہ طے کر لیا ہے۔ اس معاہدے کو بنگلا دیش کے دفاعی اور تکنیکی...
بورڈ آف پیس کی قرارداد کے متن کے مطابق غزہ کا انچارج امریکہ ہو گا، اگلے بورڈ آف پیس چیئرمین نامزد کرنے کا کل اختیار بھی ٹرمپ کے پاس ہو گا، جبکہ دیگر ملکوں کا کردار معاون کا ہو گا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے تشکیل دیئے گئے ’’غزہ بورڈ آف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> دبئی: دبئی میں دنیا کی پہلی سونے سے تیار کی جانے والی سڑک کی تعمیر شروع کردی گئی ہے۔متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اس نہایت منفرد اور عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے والے منصوبے نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق گولڈ اسٹرکٹ کی تعمیر سے...
الیکشن کمیشن کو کس نے اختیار دیا ہماری مخصوص نشست پر اجنبی خاتون کو لے آئے، ترجمان جے یو آئی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )جے یو آئی نے کہا ہے کہ ہماری مخصوص نشست پر اجنبی خاتون کو رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ قابلِ افسوس ہے،...
کراچی: (دنیا نیوز) کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ سے متعلق حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق یہ رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی نے مرتب کی ہے جسے کمشنر کراچی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ...
چینی سائنس دانوں نے دانت سفید کرنے والے پاؤڈر کا ایک نمونہ تیار کیا ہے جو برقی ٹوتھ برش کی جھنجھناہٹ سے فعال ہو جاتا ہے۔ اس پیش رفت کے بعد سائنس دان پُر امید ہیں کہ اس کی مدد سے وہ نئے، مؤثر اور باآسانی گھر پر انجام دیے جانے والے طریقہ کار وضع...
سٹی42: مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی صدر ایڈووکیٹ افشاں سعید چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ۔ سردار محمد یوسف کی دعوت پر افشاں سعید مسلم لیگ ن میں شامل ہوئیں۔ افشاں سعید ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ الحمدللہ ! آج مسلم لیگ ن میں شمولیت...
اسلام آباد: جے یو آئی نے کہا ہے کہ ہماری مخصوص نشست پر اجنبی خاتون کو رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ قابلِ افسوس ہے، الیکشن کمیشن کو کس نے اختیار دیا کہ وہ پارٹی نمائندہ خود نامزد کرے؟ پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کے برعکس فیصلہ ظالمانہ اور جانب دارانہ ہے، کے...
آپ کو پارٹی نمائندہ خود نامزد کرنے کا اختیار کس نے دیا؟ جے یو آئی کی الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تنقید
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے قومی اسمبلی میں مخصوص نشست پر اجنبی خاتون کو رکن بنانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ قابل افسوس ہے۔ پارٹی کے ترجمان نے سوال اٹھایا کہ الیکشن کمیشن کو کس اختیار نے دیا کہ وہ...
ایمیزون کی جانب سے عالمی سطح پر ملازمتوں میں ایک اور مرحلے کی کٹوتی کا انکشاف اس وقت ہوا جب ملازمین کو غلطی سے ایک ای میل بھیج دی گئی۔ یہ ای میل دراصل کمپنی کے اندرونی استعمال کے لیے تھی مگر حادثاتی طور پر ملازمین تک پہنچ گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ایمیزون میں مزید 14...
یہ سال 2010 کی بات ہے جب کراچی کی خصوصی اینٹی کرپشن عدالت نے طویل عرصے سے زیرِ التوا گل پلازہ کرپشن کیس کا ڈراپ سین کرتے ہوئے کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (کے بی سی اے) کے سابق سربراہ اے ایس ناصر اور بلڈنگ کنٹرولرز سمیت تمام 12 ملزمان کو بری کیا۔ یہ فیصلہ اس...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ پاکستان کے فاسٹ بولرز کی تاریخ شاندار ہے اور موجودہ بولرز، خاص طور پر شاہین آفریدی، ان کے لیے چیلنج ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مارش نے بتایا کہ وہ پاکستان میں سیریز کے لیے پُرجوش ہیں اور دونوں ٹیموں کے لیے...
سانحہ گل پلازہ سے متعلق حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار؛ اہم تفصیلات سامنے آگئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی۔ رپورٹ کے مطابق کمشنر کراچی گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیُ سندھ کو...
امار بنگلہ دیش پارٹی (اے بی پارٹی) کے چیئرمین مجیب الرحمان منجو نے خبردار کیا ہے کہ اگر بنگلہ دیش کے آئندہ قومی انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کو برابر کا انتخابی میدان (لیول پلیئنگ فیلڈ) فراہم نہ کیا گیا تو ان کی جماعت کوئی متبادل فیصلہ کرنے پر مجبور ہو سکتی ہے۔ مجیب الرحمان...
ویب ڈیسک : کمشنر کراچی نے گل پلازہ آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ گل پلازہ آتشزدگی سے متعلق رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کی جائے گی، پلازے میں لگنے والی آگ سے متعلق رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی نے تیار کی۔ گل پلازہ آتشزدگی سے متعلق رپورٹ میں وجوہات اور...
کراچی: سندھ میں عازمین حج کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا، اس سال صوبے بھر سے 30 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ ڈائریکٹر حج کراچی امتیاز شاہ کے مطابق حج ڈائریکٹوریٹ کراچی میں عازمین حج کی تربیت کے دوران انھیں مختلف امور سے آگاہ کیا جا رہا ہے، حج کے...
سندھ میں حج کے لیے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت اس سال 30 ہزار سے زائد عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ کراچی کے ڈائریکٹر حج امتیاز شاہ کے مطابق، حج ڈائریکٹوریٹ میں تربیتی سیشنز کے دوران عازمین کو حج کے دوران ضروری امور، قواعد و ضوابط اور سہولیات...
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں طاقت کا اصل منبع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے۔ اخبار کے مطابق بورڈ آف پیس کی قرارداد کے متن میں واضح کیا گیا ہے کہ غزہ کا انتظامی کنٹرول امریکا کے پاس ہوگا جبکہ آئندہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین کی نامزدگی...
—فائل فوٹو کمشنر کراچی نے گل پلازا کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی۔کمشنر کراچی گل پلازا میں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں آگ لگنے کی وجوہات، آگ بجھانے...
کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے، کمشنر کراچی گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ذرائع کا بتانا...
کراچی مسائل کا حل صوبائی یا وفاقی کنٹرول نہیں، بااختیار کراچی سٹی گورنمنٹ ہے، حافظ نعیم یکم فروری کو شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی مارچ کیا جائے گا، پریس کانفرنس سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے منگل کے روز ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے...
امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن (CBP) نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی شہریوں کی غیر قانونی امیگریشن میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، جو عالمی سیکیورٹی کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکا ہے۔ امریکی حکام کے اعداد و شمار کی تصدیق بھارتی میڈیا، بشمول ٹائمز آف انڈیا نے بھی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق...
سٹی42؛ پنجاب حکومت نے پراپرٹی ایکٹ 2025 میں ترامیم کی مسودہ تیار کر لی ہے، جسے صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ نئی ترامیم کے تحت غیر قانونی قبضے کے خلاف کارروائی مزید سخت اور تیز ہو جائے گی، جبکہ پراپرٹی ٹربیونل کے قیام سے پراپرٹی تنازعات کا حل جلد ممکن ہو گا۔...
کیا مریم نواز کے صاحبزادے کی شادی کی فوٹوگرافی کرنے پر عرفان احسن کو ستارۂ امتیاز کے لیے نامزد کیا گیا؟
پاکستان کے نامور فوٹوگرافر عرفان احسن کو فوٹوگرافی میں ستارۂ امتیاز کے لیے نامزد کیے جانے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس کے بعد صارفین کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر بعض صارفین کا مؤقف ہے کہ عرفان احسن کی نامزدگی وزیراعلیٰ پنجاب مریم...
وفاقی آئینی عدالت (FCC) کی جانب سے سپر ٹیکس کو آئینی قرار دیے جانے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کے دوران 150 سے 200 ارب روپے سپر ٹیکس کی مد میں وصول کرنے کا ہدف مقرر کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ریونیو...
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر )سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ وزیر اعظم بھی اگر غیر قانونی احکامات دے تو سول سرونٹس ماننے کے پابند نہیں۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس پر سماعت کی۔نیب کے...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر+نمائندہ خصوصی) پارلیمنٹ کو آمدن پر ٹیکس عائد کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے سْپرٹیکس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات مسترد کر دیئے۔ سْپر ٹیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے قرار دیا کہ پارلیمنٹ انکم پر ٹیکس لگانے کا اختیار رکھتی ہے۔ آئل اینڈ گیس سیکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں خواتین کو بااختیار بنانے اور پولیس نظام کو عوام دوست بنانے کی جانب ایک اور عملی اور مؤثر قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت نصیر آباد رینج کے تمام اضلاع میں خواتین پولیس اہلکاروں کو مختلف اہم اور ذمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-22 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیر اعظم بھی اگر غیر قانونی احکامات دے تو سول سرونٹس ماننے کے پابند نہیں۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)فافن نے صوبوں میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن کی سہولیات کی دستیابی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیاہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی رسائی میں نمایاں اضافہ جبکہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دستیابی میں کمی ہوئی، 2018-19 کے بعد گھریلو سطح پر کمپیوٹرکی دستیابی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )پنجاب میں وفاق کے طرز پر ہائی سیکورٹی زونز کے قیام کے لیے قانونی پیش رفت کر لی گئی ہے۔پنجاب اسمبلی میں پنجاب ہائی سیکورٹی زونز ( اسٹیبلشمنٹ) ایکٹ 2026ء پیش کر دیا گیا، جس کے تحت صوبے بھر میں مخصوص علاقوں کو ہائی سیکورٹی زون قرار دیا جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر کراچی منعم ظفر خان و دیگر رہنماؤں کے ساتھ منگل کے روز ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کا حل صوبائی کنٹرول میں ہے اور نہ وفاقی کنٹرول میں بلکہ آئین کے تحت صرف...
لاہور: گلبرگ میں واقع نجی ہوٹل میں آتشزدگی سے متعلق ایل ڈی اے اور مختلف اداروں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی جس میں مبینہ طور پر ہوٹل انتظامیہ نے قوانین کی خلاف ورزی کی۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہوٹل کے بی ون فلور پر بوائلر رکھا...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گل پلازا سانحے میں سندھ حکومت کو مدد چاہیے تو تعاون کے لیے تیار ہیں۔بلڈنگ سیفٹی اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ سانحہ گل پلازا پر متاثرین، اہل کراچی اور سندھ حکومت کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ گل پلازا کے متاثرین...
—تصویر بشکریہ ایکس ابوظبی میں صدرِ مملکت آصف زرداری نے یو اے ای کے وزیرِ رواداری و بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران مکالمے، شمولیت اور پُرامن بقائے باہمی کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ صدر آصف زرداری نے کمانڈر اماراتی بحریہ کو نشانِ امتیاز (ملٹری)...
سابق ممبر گلگت بلتستان اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایل جی آر ڈی 2025_26ء اسکیموں پر الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کے حکم پر تحقیقات کا آغاز ہوا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ یہ تحقیقات منطقی انجام تک پہنچیں۔ باقی اسکیموں کے حوالے سے عوام کی طرف سے...