2026-07-24@16:20:47 GMT
تلاش کی گنتی: 7169
«بجٹ تیاری»:
معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے شوہر حارث کھوکھر نے انہیں شادی سے قبل دیے گئے بیانات کی یاد دہانی کرائی جس میں ڈاکٹر نبیہہ کہتی تھیں کہ اسلام میں 4 شادیاں جائز ہیں اور مردوں کے لیے ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ حالیہ پوڈکاسٹ میں ڈاکٹر نبیہہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع سیکر سے تعلق رکھنے والے ایک کسان نے زراعت کے شعبے میں جدت کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے غذائیت اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور کثیر رنگی مکئی کی منفرد قسم تیار کر لی ہے۔اس نئی ایجاد نے مقامی اور زرعی حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کی...
جوہانسبرگ/رام اللہ: غزہ کے لیے امداد لے جانے کی کوشش کرنے والے عالمی کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال پہلے سے کہیں بڑی بحری امدادی فلوٹیلا روانہ کریں گے، جس میں 100 سے زائد کشتیاں اور ایک ہزار کے قریب طبی عملہ شامل ہوگا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر...
سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بسنت کے موقع پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ذمہ داری سے قانون کی پاسداری کریں اور اپنی و دوسروں کی حفاظت یقینی بنائیں۔ مزید پڑھیں: مولانا طارق جمیل کی لاہور میں بسنت منانے کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا ہے؟ ان کا کہنا...
کراچی (نیوز ڈیسک) قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ٹیم نے ٹریننگ کے دوران جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز کے حساب سے تیاری کی ہے۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مشغول ہے، قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کراچی میں پریس کانفرنس...
بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں جبری گمشدگیوں کا المیہ شدت اختیار کر چکا ہے، جہاں ہزاروں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ یہ صورتحال مقبوضہ علاقے میں قابض بھارتی حکام کے مجرمانہ چہرے کو بے نقاب کرتی ہے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی عکاسی کرتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس...
اس سے قبل، ایرو ڈائنامک، وائبریشن اور مکینیکل پیچیدگیوں کی وجہ سے اس طرح کے آلات کی تیاری چند محدود جاپانی اور مغربی کمپنیوں کی اجارہ داری میں تھی۔ اب ایران ان کمپریسرز کو تیار کر کے ہائی پریشر ڈیزائننگ اور مینوفیکچرنگ میں دنیا کے چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور میں 9 مئی کے مقدمے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے مبینہ طور پر ملوث ہونے سے متعلق معاملہ مزید سنگین ہو گیا ہے۔پنجاب فارنزک لیب سے موصول رپورٹ کے مطابق شواہد سہیل آفریدی سے منسلک قرار دیے گئے ہیں جبکہ نادرا کی تازہ رپورٹس میں بھی انہی کے حوالے سے شواہد...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت لاہور کی چھتیں
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف 8 فروری کو احتجاج کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پورے ملک میں شٹر ڈاؤن احتجاج کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے پی ٹی آئی پہلے سے سرگرم ہے، جبکہ وزیراعلیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام کا تصور قانون و عدالت بہت جامع، متوازن اور ہمہ جہت (multi-dimensional) ہے۔ عمومی طور سے اسلام میں دو طرح کے قوانین ہیں۔ قوانین کا ایک حصہ وہ ہے جہاں نصوص ہی میں قوانین کی تمام یا بیشتر تفصیلات طے کر دی گئی ہیں اور اس کی ایک مثال سزاؤں میں...
اندرونِ لاہور کے دہلی گیٹ میں بسنت کا رنگا رنگ جشن پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ گلیوں اور چھتوں پر رنگ برنگی پتنگیں فضا میں لہرا رہی ہیں، جبکہ ڈھول کی تھاپ اور روایتی کھانوں کی خوشبو نے ماحول کو مزید خوشگوار بنا دیا ہے۔ شہریوں کی بڑی تعداد اس تہوار...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں نیٹ میٹرنگ نظام کو مرحلہ وار ختم کرنے کی تیاریاں کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر نیپرا کل عوامی سماعت کرے گا، نئے سولر صارفین سے اضافی بجلی 26 کی بجائے تقریباً ساڑھے 11روپے فی یونٹ...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں ،شہریوں کا جوش وخروش دیدنی ،گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور گھروں کو بسنتی رنگوں سے سجادیا گیا۔ پنجاب حکومت نے 6، 7 اور 8 فروری کو لاہور میں بسنت کا اعلان کر رکھا ہے اور اس حوالے سے عوام میں بے حد جوش و خروش دیکھا...
انسٹاگرام پر مقبول انفلوئنسر جڑواں بہنوں کے فالوورز کی تعداد تقریباً تین لاکھ تک پہنچ چکی ہے تاہم یہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ نکلیں۔ Itsvaleriaandcamila نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ نے گزشتہ دو ماہ کے دوران غیر معمولی ظاہری شکل کے باعث خاصی توجہ حاصل کی، یہ اے آئی سے تیار کردہ کردار خود...
سیمینار کے دوران مولانا محمد حسین رئیسی، مولانا نسیم حیدر زیدی، مولانا رمیز الحسن موسوی، مولانا ناظر تقوی اور جنرل سیکریٹری مولانا اصغر شہیدی نے خطاب کیا، مولانا سید صادق رضا تقوی اور ڈاکٹر علی کوثر نے علمی مذاکرے میں سوالات کے جواب دیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی، ہیئت ائمہ...
پاکستان اور جموں وکشمیر کے اٹوٹ رشتے کی تجدید، دنیا کشمیریوں کی پکار سنے گی پاکستان اور آزاد کشمیر میںجوش و خروش سے جلسے ، جلوسوں ، ریلیوں کا انعقادکیا جائیگا پاکستان، آزاد جموں وکشمیر اور دنیا بھر میںآج یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جائے گا جسکا مقصد بھارتی ظلم ستم کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-14 کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سابق نائب امیر اور نگران انتخابی کمیشن راشد نسیم نے کہا ہے کہ رمضان انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کا بہترین تحفہ ہے جس کے ذریعے انسان اپنے مالک کی رضا کے لیے بھوک پیاس ،نیند اور انسانی خواہشات سب کچھ قربان کرسکتا ہے۔رمضان اسلام کے جری اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-01-2 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے وہ مل بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم ان پر بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔وفاقی وزیرطارق فضل چودھری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: سیف کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بسنت کی تیاریوں کے سلسلے میں شہر میں ایک ارب سے زائد کی ڈور اور پتنگیں فروخت ہوگئی ہیں۔ ایسوسی ایشن ایڈووکیٹ کے لیگل ایڈوائزر ملک فیضان نے کہا کہ بسنت سے قبل ڈیڑھ ارب سے زائد مالیت کی ڈور اور گڈی فروخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے، وہ محاذ آرائی کے بجائے باہمی گفت و شنید سے حل کیے جا سکتے ہیں اور حکومت ان تمام امور پر سنجیدہ اور بامقصد بات چیت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، سیاسی...
جنگ کی گھن گھرج کے دوران بالآخر امریکا نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے رضامندی کا اظہار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اگر ایران مذاکرات کے لیے سامنے آنا چاہتا ہے تو وہ رواں ہفتے بھی ملنے کے لیے تیار ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے یاد...
اسلام آباد:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ حکومتِ پاکستان شہریوں کو حفاظتی ٹیکہ جات کے توسیعی پروگرام (ای پی آئی) کے تحت 13 اقسام کی ویکسین مفت فراہم کر رہی ہے، ان میں سے کوئی بھی ویکسین ملک کے اندر تیار نہیں کی جاتی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی...
اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری
اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے وہ مل بیٹھ کر...
سٹی 42: 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ وفاقی وزرات امور کشمیر کی جانب سے مرکزی تقریب کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔تمام شرکا کو صبح 9 بج کے 20 منٹ پر مین جناح ایونیو شہید ملت، چائینہ چوک پہنچنے کی ہدایت کی گئی ۔...
پاک سعودی تعلقات جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی شکل اختیار کر گئے، اہم شعبوں میں تعاون کی غیر معمولی رفتار
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دفاعی تعاون سے آگے بڑھتے ہوئے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی شکل اختیار کر رہے ہیں جس کے واضح اثرات تجارت، سرمایہ کاری، افرادی قوت اور معاشی استحکام کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق کہا کہنا ہے کہ پاک سعودی...
مقامی ویکسین تیار نہ ہوئی تو لاگت 1.2 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، وزیر صحت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان شہریوں کو 13 اقسام کی ویکسین مفت فراہم کر رہی ہے، تاہم ان میں سے...
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان شہریوں کو 13 اقسام کی ویکسین مفت فراہم کر رہی ہے، تاہم ان میں سے کوئی بھی ویکسین ملک میں تیار نہیں ہوتی۔ مقامی ویکسین تیار نہ ہوئی تو 2031 تک سالانہ لاگت 1.2ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی جو...
امریکا نے کانکو میں چین کے اثرورسوخ کم کرنے کے لیے بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کی ہے۔ انگلو سوئس ملٹی نیشنل کمپنی گلینکور نے جمہوریہ کانگو میں اپنے 2 بڑے کاپر اور کوبالٹ منصوبوں میں 40 فیصد حصص فروخت کرنے پر اصولی اتفاق کرلیا ہے۔ یہ حصص امریکی حکومت کی حمایت یافتہ سرمایہ کاری...
لاہور میں تین روز کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت کی گئی۔کائٹ ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو مارکیٹس میں5 لاکھ سےزائد پتنگیں فروخت کی گئیں۔دوسری جانب پشاور کے قدیم یکہ توت بازار میں پتنگوں کی درجنوں دکانیں قائم ہیں جہاں پنجاب سے تعلق رکھنے والے کاریگر دن رات...
پاکستان تحریک انصاف کافی عرصے سے اندرونی اختلافات کا شکار ہے، بعض رہنما ان اختلافات پر کھل کر بات کرتے ہیں تو بعض اسے سیاست کا حسن قرار دیتے ہیں، سینیٹر مشال یوسفزئی کے عمران خان کی بہن علیمہ خان کے ساتھ اختلافات بھی بہت پرانے ہیں اور وہ ان اختلافات کا اظہار بھی کر...
سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے سے بیٹی بننے والی انایا بنگر مارچ میں جنس کی تصدیق کی آکری سرجری کروانے جا رہی ہیں۔ انیا کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ٹرانس رائٹس کی بھی علمبردار ہیں اور انہوں نے اپنی تبدیلی کے سفر کو عوام کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ انایا نے...
پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور قومی ٹیم کے لیے تیار کیے گئے ورلڈ کپ گانے ’کرکٹ جنون‘ کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ فواد عالم نے اپنے پہلے موسیقی منصوبے کے حوالے سے بتایا کہ یہ گانا خاص طور پر پاکستان ٹیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی 14 برس کے طویل عرصے بعد ایک بار پھر عالمی پارلیمانی کانفرنس کی میزبانی کے لیے تیار ہے، جس کے لیے کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن (CPA) کا اعلیٰ سطحی وفد کراچی پہنچ گیا ہے۔ اسپیکر سید اویس قادر شاہ کی قیادت میں منعقدہ اس ساتویں ایشیا...
پاکستان اور بھارت کا ساف انڈر 20 فٹبال چیمپین شپ میں ٹکراؤ ہوگا، دونوں روایتی حریف 26 مارچ کو مالدیب کے نیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی گرما گرمی کے باعث کھیل کے میدان میں سرد مہری کا شکار پاکستان اور بھارت کاایک بار پھر آمنا سامنا ہوگا،23 مارچ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے جہاں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی نے ایک دوسرے کے کردار پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی...
سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا، اس دوران مقامی سطح پر ویکسین سازی میں دوطرفہ تعاون پر اہم پیش رفت کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سعودی عرب کا ایک اعلیٰ سطحی وفد نے منسٹر...
سٹی42: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں بسنت کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور حکومت عوام کو محفوظ اور خوشگوار تفریح فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم...
سیکیورٹی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال ،امن کیلئے صوبائی حکومت کو کوششیں مزید بڑھانا ہوں گی، صوبائی حکومت با اختیار ،خیبر پختونخوا وفاق کی اہم اکائی ،صوبائی اداروں کو مضبوط کرے،شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ...
عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کیلئے 2 دن کی مہلت دے دی معاملہ 2022 سے چل رہا ہے ، آپ نے دلچسپی ہی نہیں لی، پراسیکیوٹر سے مکالمہ فارن فنڈنگ کسی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایپل کے نئے فولڈ ایبل آئی فون کے حوالے سے دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران متعدد افواہیں اور رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ کمپنی جلد ہی اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون صارفین کے لیے پیش کر سکتی ہے، جو رواں سال ستمبر میں...
لیسکو نے بسنت پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور سیفٹی سے متعلق 27 نکاتی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ لیسکو کی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے لیے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم ہوگا، حکومت سے کوآرڈینیشن کے لیے کمشنر آفس میں بھی کنٹرول روم قائم...
ہائیکورٹس کا دائرہ اختیار محدود، جذبات کے بجائے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ آئین میں ہائیکورٹس کا دائرہ اختیار محدود ہے، اسی کے مطابق جذبات کے بجائے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے۔ آئینی عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا جس کے تحت...
ہائیکورٹس کا دائرہ اختیار محدود، جذبات کے بجائے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ آئین میں ہائیکورٹس کا دائرہ اختیار محدود ہے، اسی کے مطابق جذبات کے بجائے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئینی عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا...
15 شعبان المعظم یوم ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر جشن کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے مرکزی جامع مسجد کو سجایا گیا ہے۔ اس عظیم دن کے استقبال کے لیے جشن، چراغاں، محافلِ میلاد اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ...
بسنت کی آمد کے موقع پر لاہور میں ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت اور سڑکوں پر روانی کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کے مطابق، بسنت کی تقریبات کے دوران شہریوں کی موٹر سائیکلوں پر سیفٹی راڈ لگانے کا سلسلہ جاری ہے...