Islam Times:
2026-06-02@23:10:27 GMT

خیبر، دلہا کو تیار کرنے والے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2026 GMT

خیبر، دلہا کو تیار کرنے والے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ باب خیبر کے سامنے کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی بھی شامل ہیں جبکہ حادثے میں دلہا محفوظ رہا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر میں شادی کی خوشی ماتم میں بدل گئی جہاں دلہا کو تیارکرنے والے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ باب خیبر کے سامنے کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی بھی شامل ہیں جبکہ حادثے میں دلہا محفوظ رہا۔ ریسکیو 1122 حکام کا کہنا ہے کہ دلہا کو سیلون میں تیار کرکے دوست واپس گھر لے جا رہے تھے کہ راستے میں حادثہ پیش آگیا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: پیش آیا

پڑھیں:

بابوسر ٹاپ 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

مقامی انتظامیہ کے مطابق بابوسر ٹاپ اور گرد و نواح میں دو طرفہ سڑک کی بحالی اور صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سڑک کی مکمل بحالی اور محفوظ آمدورفت کو یقینی بنانے کے پیشِ نظر روڈ کو 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بابوسر ٹاپ روڈ 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق بابوسر ٹاپ اور گرد و نواح میں دو طرفہ سڑک کی بحالی اور صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سڑک کی مکمل بحالی اور محفوظ آمدورفت کو یقینی بنانے کے پیشِ نظر روڈ کو 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور پولیس و ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ مزید معلومات اور تازہ ترین صورتحال سے آگاہی کے لیے ڈپٹی کمشنر دیامر آفس 05812920055 دیامر پولیس کنٹرول روم 05812930037 پولیس ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کریں۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں شہریوں کی رہنمائی کیلیے روڈ سیفٹی آفیسر یونٹ قائم کرنے کرنا کا فیصلہ
  • بابوسر ٹاپ 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند
  • محسن نقوی سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، سکیورٹی چیلنجز سے آگاہ کیا
  • خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، مختلف واقعات میں 20 سے زیادہ افراد زخمی
  • کوہستان کرپشن کیس، نیب نے 6 ارب کے ریکور اثاثے خیبر پختونخوا کے حوالے کردیے
  • خانیوال پل حادثے کی انکوائری مکمل‘پاکستان ریلویز نے دو افسران کو ملازمت سے فارغ کر دیا
  • سوات: گھر کی چھت اور ہوٹل کا کمرہ گرنے سے بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
  • راولپنڈی: سہیل آفریدی کے قافلے کو پولیس نے فیکٹری ناکے پر روک دیا
  • گوگل کا ’گڈ مچھر بیڈ مچھر‘ نظریہ، امریکا میں لوہے کو لوہے سے کاٹنے کے لیے ’فورس‘ تیار
  • واشنگٹن میں کیمیائی ٹینک دھماکہ: ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی، تمام لاپتا افراد کی لاشیں برآمد