گلگت بلتستان میں 4 نایاب برفانی تیندووں کی ایک ساتھ موجودگی نے سب کو حیران کردیا۔

سینٹرل قراقرم نیشنل پارک انتظامیہ کی جانب سے تیندووں کی ویڈیو جاری کردی گئی جس میں مادہ اور اس کے تین بچوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔

سینٹرل قراقرم نیشنل پارک انتظامیہ نے واقعے کو حیاتیاتی تنوع اور ماحولیاتی صحت کےلیے خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ برفانی تیندوے عام طور پر چھپ کر رہنے والے جانور ہوتے ہیں، تیندووں کا اس طرح نظر آنا غیرمعمولی واقعہ ہے۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

ایلون مسک کی تنقید سے بہت حیران اور مایوس ہوا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان تعلقات میں سنگین کشیدگی سامنے آ گئی ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایلون مسک کی تنقید سے بہت حیران اور مایوس ہوا۔اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایلون مسک اور میرے درمیان بہت اچھا تعلق تھا، نہیں جانتا کہ آگے بھی ایسا ہی رہے گا یا نہیں۔ ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو ناشکری قرار دے دیا۔

متعلقہ مضامین

  • بھارت کو بڑا جھٹکا، چین نے نایاب دھاتوں کی برآمد پر پابندی عائد کردی
  • ٹرمپ انتظامیہ کا امیگریشن چھاپوں کے بعد لاس اینجلس میں نیشنل گارڈز تعینات کرنے کا اعلان
  • لاہور، رستم پارک میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے دھماکہ، آگ پر قابو پایا گیا
  • گلگت بلتستان، اساتذہ کی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی
  • بابر اعظم کی پی سی بی کی عید ویڈیو سے غیر موجودگی پر مداحوں کا اظہارِ حیرت
  • افغانستان میں عسکریت پسندوں کی موجودگی علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہے، امریکی تھنک ٹینک
  • فہد ہارون کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات، ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے علاقائی ترقی پر زور
  • بلاول بھٹو نے بھارت کیخلاف پاکستان کا مقدمہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے پیش کردیا
  • عیدالاضحیٰ پر لیک ویو اور دامن کوہ پارکس صرف فیملیز کے لیے مخصوص
  • ایلون مسک کی تنقید سے بہت حیران اور مایوس ہوا، صدر ٹرمپ