ڈیرہ اسماعیل خان، 80 مقامات پر تبلیغی سینٹرز کا قیام
اشاعت کی تاریخ: 27th, March 2025 GMT
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے زیر سرپرستی اور مرکزی سیکرٹری جنرل و چئیرمین، زہرا (س) اکیڈمی پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جانب سے 80 مقامات پر تبلیغی سینٹرز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے زیر سرپرستی اور مرکزی سیکرٹری جنرل و چئیرمین، زہرا (س) اکیڈمی پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جانب سے 80 مقامات پر تبلیغی سینٹرز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، ماہ رمضان کی مناسبت سے تحصیل پہاڑ پور کے دور افتادہ علاقوں میں 80 مقامات پر تبلیغی سینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔ شیعہ علماء کونسل تحصیل پہاڑ پور کے مطابق تبلیغی سینٹرز کے قیام پر علمائے کرام، علاقائی عمائدین و مومنین اور تنظیمی برادران بالخصوص جامعہ النجف، جاڑا کے پرنسپل مولانا عابد حسین نجفی، علامہ سید ساجد علی نقوی، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، قومی جماعت کے کارکنان و رضاکاران اور زہرا اکیڈمی کے اراکین اور معاونین کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: مقامات پر تبلیغی سینٹرز کا قیام ڈیرہ اسماعیل خان
پڑھیں:
علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ جواد نقوی کی ملاقات، شہید امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
ملاقات میں امتِ مسلمہ کے اتحاد، موجودہ حالات میں قومی و ملی ذمہ داریوں اور پروگرام کی تیاری و اہداف پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مزید برآں علامہ سید جواد نقوی نے 13 جون مینارِ پاکستان ’’شہیدِ اُمت کانفرنس‘‘ میں شرکت اور تعاون کی دعوت بھی پیش کی اور اس پروگرام کو ملتِ اسلامیہ کے اتحاد، بیداری اور استقامت کا اہم ذریعہ قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ اور اتحاد امت فورم کے رہنما علامہ سید جواد نقوی نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب سے ملاقات کی اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت و تسلیت، فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔ علامہ سید جواد نقوی نے علامہ سید ساجد علی نقوی کیساتھ 13 جون کو مینارِ پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والی ’’شہیدِ اُمت کانفرنس‘‘ کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ ملاقات میں امتِ مسلمہ کے اتحاد، موجودہ حالات میں قومی و ملی ذمہ داریوں اور پروگرام کی تیاری و اہداف پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مزید برآں علامہ سید جواد نقوی نے 13 جون مینارِ پاکستان ’’شہیدِ اُمت کانفرنس‘‘ میں شرکت اور تعاون کی دعوت بھی پیش کی اور اس پروگرام کو ملتِ اسلامیہ کے اتحاد، بیداری اور استقامت کا اہم ذریعہ قرار دیا۔