UrduPoint:
2025-08-04@18:53:49 GMT

برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کمی

اشاعت کی تاریخ: 20th, June 2025 GMT

برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کمی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2025ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 21روپے کمی سی432روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سی298روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت23روپے کمی سے 264روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں انتہائی بڑا اضافہ

 

کراچی :پاکستان کی مقامی مارکیٹ اور عالمی منڈی میں آج سونے کی قیمت میں انتہائی بڑا ضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس نے مارکیٹ میں ہلچل مچا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6100 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 59 ہزار روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 5229 روپے اضافہ ہواہے اور قیمت تین لاکھ 7 ہزار 784 روپے ہو گئی ہے ۔
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 61 ڈالر فی اونس اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 3363 ڈالر پر پہنچ گئی ہے ۔
اس کے علاوہ آج پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں چاند کی قیمت میں 53 روپے فی تولہ اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 3953 روپے پر آ گئی ہے ۔

Post Views: 5

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں اضافہ
  • ہنڈا سی ڈی 70 کا نیا ماڈل آگیا
  • بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری
  • بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان 
  • اسلام آباد میں مضر صحت گوشت کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
  • ڈی جی خان: مردہ جانوروں کا 30 من گوشت برآمد، 4 افراد گرفتار
  • سونے کی قیمت میں انتہائی بڑا اضافہ
  • سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ
  • برائلر گوشت کے نرخ مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
  • اسلام آباد کے بعد قصور سے بھی کئی من گدھے کا گوشت برآمد