Islam Times:
2026-07-24@06:20:20 GMT

پاراچنار، آئی ایس او کے زیرِ اہتمام جشنِ معصومین (ع)

اشاعت کی تاریخ: 15th, September 2025 GMT

پروگرام کے اختتام پر جشن کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا۔ اس روحانی اجتماع میں سینیئر احباب، ضلعی کابینہ، اساتذہ کرام، یونٹ کابینہ اور کالج کے نوجوانوں نے بھرپور اور کثیر تعداد میں شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پاراچنار، آئی ایس او کے زیرِ اہتمام محفل بعنوان جشنِ معصومین (ع)

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن، ضلع کرم جی پی آئی یونٹ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ پاراچنار میں ایک پرنور محفل بعنوان جشنِ معصومین (ع) منعقد ہوئی۔ اس بابرکت تقریب میں علامہ سید امین شاہ حسین، علامہ اقبال حسین مجلسی اور سابق پشاور ڈویژن سکاؤٹ انچارج لیکچرار اصحاب علی نے خطاب کرتے ہوئے اپنی علمی و فکری آراء پیش کیں۔ پروگرام کے اختتام پر جشن کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا۔ اس روحانی اجتماع میں سینیئر احباب، ضلعی کابینہ، اساتذہ کرام، یونٹ کابینہ اور کالج کے نوجوانوں نے بھرپور اور کثیر تعداد میں شرکت کی۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: اہتمام محفل بعنوان جشن ا ئی ایس او کے زیر

پڑھیں:

ایران اور عراق کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے کیلئےمعاہدے

( ویب ڈیسک ) ایران اور عراق نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لیے چار معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردیے۔

 عراقی وزیراعظم کے دورہ تہران کے موقع پر معاہدوں پر دستخط کیے گئے، یہ معاہدے خسروی خانقین بغداد ریلوے کی تعمیر، بغداد اورتہران کو سسٹر سٹیز بنانے، پبلک ایڈمنسٹریشن میں تعاون، تربیت اور ہیومن ریسورس مینجمنٹ سے متعلق کیے گئے۔

 معاہدے ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور عراقی وزیراعظم علی الزیدی کی موجودگی میں کیے گئے۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

 صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ عراق سمیت پڑوسی ممالک سے تعلقات کو مضبوط بنانا ترجیح ہے۔
 
Ansa Awais Content Writer

متعلقہ مضامین