Jasarat News:
2025-09-22@01:06:57 GMT
جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما اسد اللہ بھٹو مقامی اسپتال میں صحافی نعیم اختر کی عیادت کے بعد صحت یابی کی دعا کر رہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 22nd, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250922-08-25
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
مولانا حزب اللہ جکھرو کا اظہارتعزیت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250922-11-6
سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے رہنما علامہ حزب اللہ جکھرو نے گوٹھ یوسف بھٹی جاکر قیم جماعت اسلامی ضلع شکارپورحافظ نیاز احمد بھٹی سے انکے والد ماہی خان کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا، جمعیت طلبہ عربیہ کے رہنما شہباز بگٹی،حبیب اللہ پھوڑ بھی ساتھ تھے ، علاوہ ازیں حزب اللہ جکھرو نے جماعت اسلامی کے بانی رکن مولانا میر محمد لاشاری کے بیٹے حبیب احمد لاشاری کی وفات پر انکے بیٹے اسحاق اور داماد اعجاز سے تعزیت کیا۔