Jasarat News:
2025-11-23@12:47:13 GMT
حیدرآباد: دریائے سندھ کے خشک کنارے کی جانب غیرمقامی افراد غیرقانونی طورپر دریائی مٹی نکال رہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 9th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ایبٹ آباد:گاڑی کھائی میں جا گری بہنوں سمیت 6 افراد جاں بحق
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ایبٹ آباد (صباح نیوز) ایبٹ آباد کے علاقے بیرن گلی میں مسافر وین ایک ہزار فٹ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں وین میں موجود تمام 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جن میں امتحان دینے کے لیے جانے والی دو سگی بہنیں اور باپ اور بیٹا بھی شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاعات میں حادثے کی وجہ گاڑی کے بریک فیل ہونا بتائی جا رہی ہے، کھائی زیادہ گہری ہونے کے باعث لاشوں کو نکالنے میں شدید مشکلات پیش آئیں۔