نومنتخب صدر و کابینہ اراکین نے اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ تنظیمی دائرہ کار کے مطابق عوام سے ایوان تک اپنی سیاسی، سماجی، مذہبی اور اخلاقی فرائض کی انجام دہی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری ضلعی ہیڈ کوارٹر سادات گوہری میں منعقدہ ہوئی۔ امام بارگاہ امام موسیٰ کاظمؑ میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے اہم رہنما شریک ہوئے۔ نومنتخب صدر شیخ جعفر علی دانش نے اپنی کابینہ سے حلف لیا۔ مجلس وحدت مسلمین کھرمنگ کی نئی کابینہ کی مدت حسب دستور تین سال کے عرصے پر محیط ہوگا۔ نومنتخب صدر و کابینہ اراکین نے اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ تنظیمی دائرہ کار کے مطابق عوام سے ایوان تک اپنی سیاسی، سماجی، مذہبی اور اخلاقی فرائض کی انجام دہی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

کراسنگ نہ کھولی گئی تو غزہ کے شدید بیمار اور زخمیوں کی بحالی میں دس سال لگ سکتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے پیٹر پائپر نے غزہ کی پٹی کے تمام راستے کھولنے کی ضرورت پر زور دیا  ہے تاکہ مناسب طبی سامان کی فراہمی، امدادی سرگرمیوں میں توسیع اور 4000 بچوں سمیت تقریباً 15,000 مریضوں کو غزہ سے باہر لے جایا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے پیٹر پائپر نے غزہ کی پٹی کے تمام راستے کھولنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ مناسب طبی سامان کی فراہمی، امدادی سرگرمیوں میں توسیع اور 4000 بچوں سمیت تقریباً 15,000 مریضوں کو غزہ سے باہر لے جایا جا سکے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام کراسنگ کو کھولنا شرم الشیخ میں طے پانے والے امن معاہدے کا حصہ ہے اور اس پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔ صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ضرورت کے مطابق تیزی سے انخلاء کے عمل کو بڑھایا نہیں گیا تو بیماروں اور شدید بیماروں کی صحت یابی میں دس سال لگ سکتے ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ بہت سے لوگوں کی حالت ابتر ہو چکی ہے اور بہت سے بچے، عورتیں اور مرد غیر ضروری طور پر مر جائیں گے۔ اس وجہ سے، "ہم انخلاء کے دائرہ کار کو بڑھانے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے سخت دباؤ ڈال رہے ہیں کہ مغربی کنارے اور یروشلم کی راہداری سمیت تمام طبی راہداریوں کو کھول دیا جائے۔"

مقبوضہ علاقوں میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے غزہ میں 88 فلسطینی شہید اور 325 زخمی ہوئے ہیں۔ اکتوبر 2023ء سے اب تک ہلاکتوں کی کل تعداد 68,234 اور زخمیوں کی تعداد 170,373 ہو گئی۔ انہوں نے بتایا کہ ہزاروں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کا صحت کا نظام اس وقت جزوی صلاحیت کے ساتھ کام کر رہا ہے، 36 میں سے صرف 14 ہسپتال، 181 میں سے 64 بنیادی نگہداشت کے مراکز، اور 350 میں سے 109 طبی مراکز محدود فعالیت کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ 2.1 ملین کی آبادی کے لیے پوری پٹی میں فعال بستروں کی تعداد صرف 2,100 ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ غزہ کے صحت کے نظام کو پہنچنے والے نقصان کا ابتدائی تخمینہ تقریباً سات بلین ڈالر لگایا گیا ہے اور اس کی تعمیر نو کے لیے طبی عملے کی تعداد کو دوگنا کرنے اور مقامی حکام اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ قریبی ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔

متعلقہ مضامین

  • عوامی زمینوں اور پہاڑوں پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دینگے، عوامی ایکشن کمیٹی کھرمنگ
  • خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد
  • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے میں سرکاری ملازمین کی تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی لگادی
  • جاپان : نومنتخب وزیر اعظم تاکائیچی کی پہلی پالیسی تقریر
  • ایم ڈبلیو ایم ملت کے عزت و وقار اور سربلندی کیلیے مصروف عمل ہے، علامہ مقصود ڈومکی
  •  محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کا 38 ٹول پلازوں کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ
  • وزیراعلیٰ کے پی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کا عمران خان سے ملاقات کے بعد صوبائی کابینہ تشکیل دینے پر اتفاق
  • وزیرِ اعلیٰ کے پی سے پارٹی قیادت کی ملاقات، بانی سے ملاقات کے بعد کابینہ تشکیل دینے پر اتفاق
  • کراسنگ نہ کھولی گئی تو غزہ کے شدید بیمار اور زخمیوں کی بحالی میں دس سال لگ سکتے ہیں، ڈبلیو ایچ او