Jasarat News:
2026-07-24@03:37:20 GMT

عوام ظلم کیخلاف لڑنے والوں کا ساتھ دیں‘ اسلم فاروقی

اشاعت کی تاریخ: 29th, December 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251229-02-15
کراچی (پ ر) بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے چیئرمین و محب وطن سماجی رہنما محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ ملک کی اکثریت بھوک و افلاس کا شکار ہے جس کی وجہ ظلم اور استحصال ہے عوام کو چاہیے کہ ظلم اور استحصال کے ساتھ مزید وفاداریاں نبھانے کے بجائے ظلم اور استحصال کے خلاف لڑنے والوں کا ساتھ دیں جو ایک صالح اور مثالی نظام قائم کرنے کے لیے ظالم اور استحصالی طاقتوں سے لڑ رہے ہیں اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں ان خیالات کا اظہار اسلم خان فاروقی نے ضلع کیماڑی کے مقامی ہوٹل میں سول سوسائٹی کے معززین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اسلم خان فاروقی کا کہنا تھا کہ بھوک و افلاس اللہ کی طرف سے کوئی امتحان نہیں بلکہ مفادات کی سیاست کرنے والوں کی غنڈہ گردی ہے اللہ تعالیٰ نے تو قرآن کریم میں ایک ایسی مثالی سوسائٹی کا نقشہ کھینچا ہے۔ جس میں امن و امان اور ایسا معاشی نظام موجود ہے کہ ہر شخص کو وافر رزق مہیا ہو۔

خبر ایجنسی سیف اللہ.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پیٹرول کی قیمتیں روزانہ بدلنے کا نظام، عوام خوش یا پریشان؟

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • پیٹرول کی قیمتیں روزانہ بدلنے کا نظام، عوام خوش یا پریشان؟
  • عطا اللہ تارڑ نے اب تک معافی نہیں مانگی، وزیراعظم وزرا کے تضحیک آمیز رویے کا نوٹس لیں، سحر کامران
  • سونم وانگچک نے 26 روز تک جاری رہنے والی اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی
  • شہدا ء کا مقام اور فضیلت
  • کوئٹہ، سرکاری دفاتر میں ایجنٹس کیخلاف ایف آئی اے کی کارروائی، 14 افراد گرفتار
  • گل فیروزہ، سدرہ امین اور نشرہ سندھو کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف پہلا پہلے ون ڈے جیت لیا
  • مودی کا امتحانی پرچے لیک کرنے والوں کے خلاف فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا اعلان
  • اسپاٹیفائی کا عاطف اسلم کو خراج تحسین، گلوکار کی عالمی مقبولیت کا معترف
  • برطانیہ؛ 70 ارکانِ کا نئے وزیراعظم کو خط؛ اسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کا مطالبہ
  • پاکستانی پرچم بردار جہازوں کیخلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کا خطرہ تصور کیا جائیگا: دفتر خارجہ