Jasarat News:
2026-07-24@03:40:25 GMT

سرور قریشی اسپتال سے گھر منتقل

اشاعت کی تاریخ: 29th, December 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی مختلف حوالوں سے فلاح و بہبود کی سرگرمیوں میں ہمیشہ مصروف عمل رہنے والے سرور قریشی گزشتہ ہفتے اچانک ہارٹ اٹیک کے بعد جناح کارڈیو کراچی میں کامیاب سرجری کے بعد اپنے گھر منتقل ہو گئے۔ ان کے 2 انسٹنٹ ڈالے گئے۔ سرور قریشی سوشل ایکٹیویٹیز میں نمایاں مقام رکھتے ہیں حال ہی میں سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں بطور صدر منتخب ہونے والے بیرسٹر محمد حسیب جمالی کی سوشل میڈیا پر سرور قریشی نے بھر پور مہم میں اہم کردار ادا کیا۔ سرور قریشی نے تمام احباب کا ان کی صحت یابی کی دعا اور ان کی عیادت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت جلد پاکستان اسٹیل کے ریٹائرڈ ملازمین کے بقایا جات حاصل کرنے کی جدوجہد میں شریک ہوں گے۔ انہوں نے جناح کارڈیو میں اپنی عیادت کرنے والے علمدار رضا جنرل سیکرٹری EPWA سے گفتگو کے دوران کہا کہ وہ پاکستان کی واحد نمائندہ تنظیم برائے سوشل پنشنرز کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے بھر پور جدوجہد میں شریک ہوں گے۔

ویب ڈیسک سیف اللہ.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے، چین نے مکئی کی درآمد کے لئے پاکستانی تاجروں کی رجسٹریشن بھی شروع کردی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق رائس ایکسپورٹرز ایسوسی کے وفد کا دورہ چین کامیابی سے جاری ہے ، جس دوران چاول کی برآمد کیلئے چین کے دو صوبوں کے ساتھ  وفد نے ایم او یو سائن کر لیے ہیں، 30 سے 40 کروڑ ڈالر مالیت کے چاول کی فروخت کے معاہدے متوقع ہیں ہیں۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید جیلانی کا کہناتھا کہ چین کو پاکستان سے مکئی کی برآمد بھی جلد شروع ہو جائے گی،چین کو باسمتی اور نان باسمتی دونوں اقسام کے چاول برآمد کریں گے،رواں مالی سال چاول کی برآمدات دوبارہ 3ارب ڈالر کی سطح عبور کر جائیں گی، چین کا دورہ جاری ہے مزید آرڈرز ملنے کا امکان ہے۔

اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل، 21 کروڑ روپے سے زائد رقم بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم

مزید :

متعلقہ مضامین

  • کراچی، رینجرز اور ایس آئی یولیس کے ساتھ مقابلے میں 3 بھتہ خور ہلاک، ایک زخمی گرفتار
  • 5 اگست کو پاکستان تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے؟
  • سابق گورنر چودھری سرور کے بیٹے انس برطانیہ کے وزیر تجارت نامزد
  • شہدا ء کا مقام اور فضیلت
  • راولپنڈی میں 14 سالہ فیکٹری ملازم کے ساتھ ’استاد‘ کی بدفعلی، لڑکا اسپتال میں داخل
  • کیا فواد خان نے بھی سرجری کروالی؟ نئی تصاویر پر سوشل میڈیا پر بحث
  • جاپان نے شدید گرمی سے بچاؤ کے لیے ‘انسانی ریفریجریٹر’ تیار کرلیا
  • پاکستان کو درپیش خطرات کا باعث بننے والے دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
  • پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
  • ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کا ایک اور کیس رپورٹ، 18 ماہ کے بچے میں بیماری کی تصدیق