data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

260107-08-1
نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں تحریک اسلامی کے ممتاز ادیب وصحافی سہ روزہ دعوت کے آخری چیف ایڈیٹر عبدالحق پرواز رحمانی گزشتہ شب انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 77 سال سے زائد تھی۔وہ ایک ماہ سے الشفا اسپتال دہلی ، ابوالفضل انکلیو کے آئی سی یو برین ہیمریج اور فالج کے حملے کے بعد سے داخل تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ ، ایک بھائی اور 2 بیٹیاں ہیں۔ان کی نماز جنازہ منگل کومرکز جماعت اسلامی کے کیمپس میں واقع مسجد اشاعت اسلام میں نمازجنازہ ادا کردی گئی ۔ پرواز رحمانی سہ روزہ دعوت کے پانچویں اور آخری چیف ایڈیٹر تھے۔ ان کے ریٹائرمنٹ کے بعد سہ روزہ دعوت ہفتہ روزہ ہوکر حیدرآباد منتقل ہوگیا۔پرواز رحمانی سہ روزہ دعوت میں پہلے چیف ایڈیٹر اصغر علی عابدی کے ذریعہ شروع کیے گئے مشہور ومعروف کالم ’خبرونظر‘ کو پرواز رحمانی نے آخری وقت تک قائم رکھا۔ وہ اپنے اس کالم کے لیے ہمیشہ یاد کیے جائیں گے۔

مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: پرواز رحمانی سہ روزہ دعوت

پڑھیں:

صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

سٹی 42 : صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ کریں گے. 

صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف پارٹی رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔ 

میاں نواز شریف گلگت بلتستان میں انتخابات اور عوامی ترقی بارےتبادلہ خیال کریں گے ۔  

متعلقہ مضامین

  • پی ٹی آئی کے علاوہ سب کو انتخابی مہم کی اجازت ہے، شفیع جان
  • مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آبادکاروں کی دراندازی: پاکستان سمیت 8 ممالک کا شدید ردعمل، پورا حرم صرف مسلمانوں کی عبادت گاہ قرار
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف دے دیا
  • گلگت بلتستان انتخابات کو متنازع بنانے کی ہر کوشش جمہوریت کے خلاف ہے، حلیم عادل شیخ
  • تحریک انصاف میں اختلافات شدید، دو گروپ آمنے سامنے آگئے
  • صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
  • علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ جواد نقوی کی ملاقات، شہید امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
  • بھارت: میسی کا 70 فٹ بلند مجسمہ حفاظتی خدشات کے باعث ہٹا دیا گیا
  • کراچی: نجی ایئر لائن کی حج پرواز جدہ سے 15 گھنٹے کی تاخیر سے پہنچ گئی
  • افغان ٹیم پہلی بار بھارت میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی میزبانی کرے گی