پشاور، آئی ایس او کا برآت از استعمار مہم سٹڈی سرکل
اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2026 GMT
اسلام ٹائمز: ریجنل صدر آئی ایس او پاکستان خیبرپختونخواہ ریجن حاجت حسین اور مولانا سید تقی زیدی نے حالاتِ حاضرہ اور نوجوانوں کی ذمہ داری پر جامع گفتگو کی، اور سابق ڈویژنل نائب صدر تنصیر عباس نے بھی حاضرین سے اپنے خیالات کا اظہارِ خیال کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پشاور، آئی ایس او کا برآت از استعمار مہم سٹڈی سرکل
پشاور، آئی ایس او کا برآت از استعمار مہم سٹڈی سرکل
پشاور، آئی ایس او کا برآت از استعمار مہم سٹڈی سرکل
پشاور، آئی ایس او کا برآت از استعمار مہم سٹڈی سرکل
پشاور، آئی ایس او کا برآت از استعمار مہم سٹڈی سرکل
پشاور، آئی ایس او کا برآت از استعمار مہم سٹڈی سرکل
پشاور، آئی ایس او کا برآت از استعمار مہم سٹڈی سرکل
پشاور، آئی ایس او کا برآت از استعمار مہم سٹڈی سرکل
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن، ضلع پشاور کے زیرِ اہتمام کیمپس لیول پر ایک اسٹڈی سرکل بعنوان “حالاتِ حاضرہ اور نوجوانوں کی ذمہ داری” کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں تمام تر یونٹس سے مختلیف ڈیپارٹمنٹس کے طلباء نے شرکت کی۔ سٹڈی سرکل کے آغاز میں ضلعی صدر پشاور محسن نے ابتدائی کلمات پیش کئے۔ ریجنل صدر آئی ایس او پاکستان خیبرپختونخواہ ریجن حاجت حسین اور مولانا سید تقی زیدی نے حالاتِ حاضرہ اور نوجوانوں کی ذمہ داری پر جامع گفتگو کی، اور سابق ڈویژنل نائب صدر تنصیر عباس نے بھی حاضرین سے اپنے خیالات کا اظہارِ خیال کیا۔ نشست میں ریجنل کابینہ کے دوستان، سابق ڈویژنل صدر حسن رضا اور سابق ریجنل صدر محمد حسن نے بھی شرکت کی، نشست کا اختتام دعاۓ امامِ زمانہ عج سے کیا گیا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
ضم اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کریں: گورنر خیبر پی کے کا وزیراعظم کو خط
پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبرپی کے فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم پاکستان سے ضم قبائلی اضلاع کیلئے وفاقی ٹیکس استثنیٰ بحالی کی درخواست کردی۔ وزیراعظم کو بھیجے گئے خط میں گورنر نے مطالبہ کیا کہ ضم شدہ اضلاع اور پاٹا کے لیے وفاقی ٹیکس استثنیٰ میں توسیع کرتے ہوئے انضمام کے وقت قبائلی عوام سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری کی جائے۔ ضم قبائلی اضلاع اور پاٹا میں انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور دیگر وفاقی محصولات کے نفاذ پر نظرثانی کی جائے۔ وفاقی ٹیکسوں کے خاتمے کے بغیر قبائلی عوام کو مکمل ٹیکس ریلیف فراہم نہیں کیا جا سکتا۔ صوبائی حکومت پہلے ہی ضم شدہ اضلاع اور پاٹا پر عائد تمام صوبائی ٹیکس ختم کر چکی ہے، تاہم وفاقی ٹیکس برقرار رہنے سے عوام کو مکمل ریلیف نہیں مل رہا۔ دریں اثناء گورنر فیصل کریم کنڈی سے پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (پی سی ایس آئی آر) پشاور کے ڈائریکٹر جنرل انجینئر سہیل امیر مروت نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ ادارے کی تحقیق و ترقی (ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ)، جاری پی ایس ڈی پی منصوبوں، ادارے کی تحقیقی صلاحیتوں اور استعداد سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔