احمد منصور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بہاولپور چھاؤنی کا دورہ کیا، جہاں انہیں بہاولپور کور کی جانب سے مختلف آپریشنل، تربیتی اور انتظامی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

 آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مشق “اسٹیڈ فاسٹ ریزولو” کا مشاہدہ کیا اور  جوانوں کے بلند حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے مکمل تیاری کا اعادہ کیا۔

پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

  فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاک فوج مختلف شعبوں میں بڑی تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہے۔جنگ کا کردار بدل چکا، ٹیکنالوجیکل چالیں فیصلہ کن ہوں گی۔ پاک فوج میں جدید ٹیکنالوجی کے تیز رفتار انضمام کا عمل جاری ہے۔ انہوں نے اختراع، مقامی پیداوار اور جدید ٹیکنالوجی اپنانے پر زور دیا۔

فیلڈ مارشل نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: فیلڈ مارشل

پڑھیں:

صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

سٹی 42 : صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ کریں گے. 

صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف پارٹی رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔ 

میاں نواز شریف گلگت بلتستان میں انتخابات اور عوامی ترقی بارےتبادلہ خیال کریں گے ۔  

متعلقہ مضامین

  • بلاول بھٹو زرداری کی فیلڈ مارشل کی امن کوششوں کیلئے دعا
  • صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
  • بحرین، جمعیت الوفاق کی شیعہ دینی امور میں مداخلت کی پرزور مذمت
  • دعا ہے فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں: بلاول بھٹو زرداری
  • دعا گو ہیں فیلڈ مارشل کی خلیج امن کوششیں کامیاب ہوں، بلاول بھٹو
  • دعا ہے فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں، بلاول بھٹو زرداری
  • دعا گو ہیں جنگ کے خاتمے کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں، بلاول بھٹو
  • گورنر خیبرپختونخوا سے ترک سفیر کی ملاقات ، باہمی تعاون ،دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
  • پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت
  • یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی