ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف گوادر کا دورہ کیا، جہاں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
ان کی آمد پر یونیورسٹی کے اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء نے شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والے ریاست مخالف پروپیگنڈے کے حوالے سے طلباء کو مکمل آگاہی فراہم کی۔
طلباء نے اس موقع پر کہا کہ پاک فوج ہمیشہ ریاست، آئین اور قومی وقار کے تحفظ کے لیے سرگرم رہی ہے اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہمارے ذہنوں میں موجود شبہات کو دور کر دیا۔
طلباء نے مزید کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے شواہد کے ساتھ غلط معلومات (مس انفارمیشن) کے اثرات کم کرنے میں مدد فراہم کی اور یہ ملاقات نہایت معلوماتی ثابت ہوئی۔ طلباء نے ہر مشکل گھڑی میں قوم کے ساتھ کھڑے رہنے پر پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کیا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: ڈی جی ا ئی ایس پی ا ر نے طلباء نے

پڑھیں:

اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات

وزیر اعلیٰ نے انہیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات اور گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے اسمبلی قرارداد سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات اور گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے اسمبلی قرارداد سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں جی بی میں حکومت سازی، خطے کے مسائل اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • روس مذاکرات کے لیے تیار، یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا، کریملن
  • نیشنل اسپیشل گیمز: کراچی میں  فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد
  • حضرت داتا گنج بخش ؒ کا سالانہ عرس; انتظامات کے حوالے سے خصوصی اجلاس
  • مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کیلئے طلباء کا احتجاج جاری، ہزاروں طلباء کا احتجاج
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت
  • وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد کی ملاقات، غذائی تحفظ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
  • سلمان خان بیان، بھارتی طلباء کے احتجاج پر دبنگ خان کی کھل کر حمایت
  • تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم
  • کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: قومی ٹیم نے دوسرے روز بنگلا دیش کو شکست دے دی