سٹی 42:  صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے. 

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں وفات پا گئے، 

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی عمر 71 برس تھی

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی نماز جنازہ کل بروز اتوار ادا کی جائے گی

نماز جنازہ سہ پہر 3 بجے آبائی گاؤں چیچیاں، میرپور میں ہوگی

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 9 اگست 1955 کو چیچیاں میرپور میں پیدا ہوئے

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان 

 ابتدائی تعلیم چیچیاں میرپور، میٹرک راولپنڈی، گریجویشن گورڈن کالج سے حاصل کی

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے برطانیہ سے بار ایٹ لا کی ڈگری حاصل کی

 1983 میں وطن واپسی کے بعد عملی سیاست کا آغاز کیا

آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے عہدوں پر فائز رہے

 9 مرتبہ میرپور سے ممبر قانون ساز اسمبلی منتخب ہوئے

صدر آزاد مسلم کانفرنس، پیپلز پارٹی، تحریک انصاف آزاد کشمیر رہے

کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک

2021 میں صدر آزاد جموں و کشمیر منتخب ہوئے

مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر مؤثر انداز میں اجاگر کیا

 اقوام متحدہ، یورپی یونین اور امریکی اداروں میں کشمیر کا مقدمہ پیش کیا

 لندن، نیویارک، برسلز، ڈبلن اور برلن میں تاریخی کشمیر مارچز کی قیادت کی

 مقبوضہ کشمیر کا تاریخی دورہ، سری نگر کے لال چوک میں خطاب کیا

 سید علی گیلانی، یاسین ملک اور دیگر حریت رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں

سوئی سدرن کا دو دن کیلئے گیس بند کرنے کا اعلان

 بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مسئلہ کشمیر کی توانا اور بے باک آواز تھے

 آزاد کشمیر کے ہر حلقے میں عوامی مقبولیت حاصل تھی

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

پڑھیں:

نواز شریف کل میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔جلسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پارٹی کے دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے۔ قائداعظم سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ سٹیج کی تعمیر کے لیے کنٹینرز بھی پہنچا دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • پیپلز پارٹی کا فارم 47 پر حالیہ بیانیہ پی ٹی آئی بیانیے سے مطابقت رکھتا ہے، علی ظفر
  • نواز شریف کل میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • آزاد کشمیر میں 47 روز بعد میرپور میں انٹرنیٹ سروس جزوی بحال، دیگر علاقوں میں بحالی کا انتظار
  • استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد طے
  • آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
  • بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی
  • آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
  • جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے
  • آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع