Islam Times:
2026-06-02@23:35:13 GMT

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں تقریری مقابلہ

اشاعت کی تاریخ: 1st, February 2026 GMT

اختتامی تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو اسناد، شیلڈز اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔ اس موقع پر مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمہ کے نائب صدر علامہ توقیر عباس نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور انعامات تقسیم کیے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں تقرری مقابلہ کے مناظر

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں تقرری مقابلہ کے مناظر

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں تقرری مقابلہ کے مناظر

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں تقرری مقابلہ کے مناظر

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں تقرری مقابلہ کے مناظر

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں تقرری مقابلہ کے مناظر

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں تقرری مقابلہ کے مناظر

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں تقرری مقابلہ کے مناظر

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں تقرری مقابلہ کے مناظر

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں تقرری مقابلہ کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمہ کے زیرِاہتمام منعقدہ بین المدارس تقریری مقابلے کا انعقاد ہوا، جس کا فائنل مرحلہ جامعہ عروۃ الوثقی میں اختتام پذیر ہوا۔ تین مراحل پر مشتمل اس علمی مقابلے میں مختلف مدارس کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ اختتامی تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو اسناد، شیلڈز اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔ اس موقع پر مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمہ کے نائب صدر علامہ توقیر عباس نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور انعامات تقسیم کیے۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: میں تقرری مقابلہ کے مناظر جامعہ عروۃ الوثقی

پڑھیں:

لاہور: محکمۂ قانون پنجاب نے بجٹ کی تاریخ تبدیل کرنے کی تجویز دے دی

—فائل فوٹو

پنجاب کے محکمۂ قانون نے بجٹ کی تاریخ تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔

ذرائع کے مطابق محکمۂ خزانہ نے  12جون کو بجٹ پیش کرنےکی تجویز دی ہے۔

محکمۂ قانون پنجاب کا کہنا ہے کہ جمعے کو سرکاری چھٹی کی وجہ سے بجٹ پیش نہ کیا جائے اور نہ اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلایا جائے۔

پنجاب: غیر قانونی اسلحے کے خاتمے کیلیے نئے قانون کا مسودہ تیار

پنجاب حکومت نے غیر قانونی اسلحہ کے خاتمے کیلئے نیا قانون تیار کر لیا ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں کریک ڈاؤن تیز کرنے اور سخت سزائیں دینے کی تجویز دی گئی ہے۔

محکمۂ قانون کا  کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے معمول کے اجلاس میں زیرِ التوا بل بھی منظور ہو جائیں گے اور 3 بلز منظور کرانے ہیں اس لیے معمول کا اجلاس طلب کیا جائے۔

محکمۂ قانون پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ بجٹ کے لیے مخصوص اجلاس میں بلز منظور نہیں ہوسکتے۔   

متعلقہ مضامین

  • گلگت میں ن لیگ کے ترقیاتی کاموں کا کوئی جماعت مقابلہ نہیں کرسکتی، احسن اقبال
  • لاہور بلدیاتی الیکشن، 159 یوسیز کا اضافہ، مجموعی تعداد 433 ہوگئی
  • لاہور میں ہونیوالی ’’شہید اُمت کانفرنس‘‘ میں ایک اور نشست کا اضافہ
  • لاہور میں بلدیاتی الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی گئی
  • باپ اپنے نابالغ بچے کے نان و نفقہ کی ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں ہو سکتا ،لاہور ہائیکورٹ
  • پنجاب حکومت کا مفت سفر کی سہولت سے متعلق اہم پالیسی تبدیلی پر غور
  • لاہور میں گینگ ریپ کی شکار 18 سالہ گھریلو ملازمہ اسقاطِ حمل کے دوران جاں بحق
  • لاہور میں وین ڈرائیور سے بدتمیزی ٹریفک وارڈن کو مہنگی پڑ گئی
  • لاہور: محکمۂ قانون پنجاب نے بجٹ کی تاریخ تبدیل کرنے کی تجویز دے دی
  • نابالغ بچے کا نان نفقہ کسی معاہدے سے ختم نہیں کیا جا سکتا: لاہور ہائیکورٹ