فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل کے خلاف سرکاری زمین فروخت کرنے پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دوسرا مقدمہ بھی دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت تھانہ صدر گوجرانوالہ میں درج کیا گیا۔ 

ایف آئی آر میں ن لیگ کے ایم پی اے قیصر اقبال سندھو کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ جی ڈی اے کے اسٹیٹ آفیسر مرزا بابر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ 

فرح گوگی اور ان کے شوہر کیخلاف فراڈ، دھوکا دہی کا مقدمہ درج

چوہدری اقبال گجر فرح گوگی کے سسر اور احسن جمیل کے والد ہیں، ایف آئی آر میں چوہدری اقبال گجر کے بیٹے، بھائی اور بھتیجے بھی ملزم نامزد ہیں، سوسائٹی کے منیجر اور ملازمین بھی ملزم نامزد ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے پارکس، اسکول اور قبرستان کیلیے مختص اراضی کو فروخت کیا، ایف آئی آر میں احسن جمیل گجر کے چچا، کزن اور سوسائٹی منیجر اور عملہ بھی نامزد ہیں۔ 

فرح گوگی اور انکے شوہر کے خلاف ایک روز قبل بھی مقدمہ درج کیا گیا۔ پہلے مقدمہ میں احسن جمیل گجر کے والد اقبال گجرکو بھی ملزم نامزد کیا گیا تھا۔

چوہدری اقبال گجر ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر ہیں۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: بھی ملزم نامزد فرح گوگی اور احسن جمیل اقبال گجر کیا گیا

پڑھیں:

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری

سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی  لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے  مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی


 

متعلقہ مضامین

  • کراچی، نوجوان لڑکی کو گھر میں گھس کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
  • کراچی میں شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزمہ گرفتار
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بے قابو، فی بیرل 100 ڈالر سے متجاوز
  • بارشوں کے پانی نے لاہور انتظامیہ کی پول کھول دی‘ اقبال ٹاﺅن اور جوہر ٹاﺅن میں مرکزی شاہراﺅں پر شگاف پڑگئے
  • کوئٹہ، سرکاری دفاتر میں ایجنٹس کیخلاف ایف آئی اے کی کارروائی، 14 افراد گرفتار
  • 25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر
  • ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
  • برطانیہ؛ 70 ارکانِ کا نئے وزیراعظم کو خط؛ اسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کا مطالبہ
  • لاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ: ہا ئوسنگ سوسائٹیوں کے پارک، اسکول اور مسجد کی زمین فروخت نہیں کی جا سکتی
  • آئی ایم ایف کی شرط پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز کی مصنوعات مقامی مارکیٹ کو فروخت نہ کرنے کا فیصلہ