2026-07-24@14:56:57 GMT
تلاش کی گنتی: 366

«چارٹر ا ف ڈیمانڈ»:

    پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن میں قائمقام وائس چانسلر کی تعیناتی کیلیے سینیٹ کا اہم اجلاس31 جولائی کو طلب کر لیا گیا جس میں صدر پاکستان و چانسلر کی ہدایات پر قائمقام وی سی کی تعیناتی سے متعلق ایجنڈے پر دوبارہ غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان نے 24اپریل کو ریفرنس وزارت تعلیم کو بھجوایا ہے جس میں بطور چانسلر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن ایکٹ کی شق8(6)کے تحت سینٹ کے 17ویں اجلاس کے ایجنڈا نمبر13پر دوبارہ غور کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ دستیاب دستاویز کے مطابق 5 جنوری2026 کو ہونے والے سینیٹ کے17ویں اجلاس میں سابق وائس چانسلر پروفیسر حناطیبہ خلیل کو بطور وائس چانسلر کام جاری رکھنے کی منظوری دی گئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں شامل نئی فرنچائز راولپنڈی نے اپنی ٹیم کے نام کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کے دوران ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں فرنچائز حاصل کی تھی۔ بعد ازاں مالکان نے ٹیم کا تعلق ملتان کے بجائے راولپنڈی سے جوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔اتوار کے روز فرنچائز انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک 25 سیکنڈ کی ویڈیو کے ذریعے ٹیم کا نام “پنڈِز” رکھنے کا اعلان کیا۔ ویڈیو میں راولپنڈی شہر کے نمایاں مقامات دکھائے گئے جبکہ پس منظر میں پرجوش موسیقی شامل کی گئی تھی۔ویڈیو کے کیپشن میں کہا گیا کہ راولپنڈی ٹیم...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز  راولپنڈی نے اپنی ٹیم کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ولی ٹیک نے پی ایس ایل کی سابقہ فرنچائز ملتان سلطانز کو 2 ارب 45 کروڑ روپے خرید کر ابتدائی طور پر اس کا نام تبدیل کرکے راولپنڈی کردیا تھا۔ گزشتہ روز راولپنڈی فرنچائز کی جانب سے ٹیم کا باضابطہ نام ’پنڈیز‘ رکھنے کا اعلان کیا گیا۔ ٹیم کے نام کا اعلان سوشل میڈیا پر 25 سیکنڈ کی ایک ویڈیو کے ذریعے کیا گیا، جس میں راولپنڈی شہر کے مشہور مقامات بھی دکھائے گئے۔ ویڈیو میں کہا گیا ہم نڈر ہیں، ہم چیلنج دینے آئے ہیں اور ہم نیا جوش لے کر کھیل...
    کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں شامل نئی فرنچائز راولپنڈی نے اپنی ٹیم کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی میں ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں فرنچائز خریدی تھی تاہم مالکان نے ٹیم کیلئے شہر کا نام ملتان سے بدل کر راولپنڈی رکھا تھا، راولپنڈی فرنچائز کی جانب سے ٹیم کا نام ’پنڈیز‘ رکھا گیا ہے۔ ٹیم کے نام کا اعلان سوشل میڈیا پر 25 سیکنڈ کی ایک ویڈیو کے ذریعے کیا گیا، جس میں راولپنڈی شہر کے مشہور مقامات دکھائے گئے، جبکہ پس منظر میں جوشیلی موسیقی شامل تھی۔ ???? Team Rawalpindi’s official franchise name is here....
    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل راولپنڈی فرنچائز نے اپنے نئے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ فرنچائز کو اب ’پنڈیز‘ کے نام سے جانا جائے گا۔ یہ اعلان 25 سیکنڈ کی ایک ویڈیو کے ذریعے کیا گیا جس میں شہر کے معروف مقامات کو نمایاں کیا گیا اور پس منظر میں پرجوش موسیقی شامل تھی۔ ویڈیو کے ساتھ پیغام دیا گیا کہ ٹیم بااعتماد، چیلنج قبول کرنے والی اور کھیل کا انداز بدلنے کے لیے تیار ہے۔ ساتھ ہی فرنچائز نے جلد آفیشل لوگو جاری کرنے کا عندیہ بھی دیا۔ مزید پڑھیں:پی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، بیس پرائس بھی طے راولپنڈی فرنچائز کو حال ہی میں ولی...
    اویس کیانی : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشین  میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سی ٹی ڈی بلوچستان کی ستائش کی ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی بلوچستان نے 5 دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا کر مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔ سی ٹی ڈی بلوچستان کے  کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر فخر ہے۔  انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے والے بہادر سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سی ٹی ڈی بلوچستان فتنہ الخوارج  کے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے ۔  شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لنڈی کوتل(صباح نیوز)طورخم بارڈر پر کسٹم کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چاندی برآمد کر لی۔ اس حوالے سے کلکٹر کسٹم نے کہاکہ افغانستان سے آنے والے ٹرک سے 30 کلو چاندی برآمد ہوئی ہے، اسمگل شدہ چاندی ٹرک کے ٹائروں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔ کلکٹر نے بتایا کہ ٹرک افغان خاندان کو افغانستان چھوڑ کر واپس پاکستان آ رہا تھا، افغانستان سے پاکستان داخلے پر امپورٹ ٹرمینل میں تلاشی کے دوران چاندی برآمد ہوئی۔ کلکٹر غلام مصطفیٰ نے کہا کہ برآمد شدہ چاندی کی مالیت 4 کروڑ 80 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    فائل فوٹو پنجاب میں کم عمری کی شادی پر مکمل پابندی سے متعلق آرڈیننس تیار کر لیا گیا۔اس حوالے سے انسدادِ کم عمری کی شادی کے آرڈیننس (Child Marriage Restraint Ordinance) پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔آرڈیننس کے مطابق نکاح رجسٹرار کو کم عمر کی شادی رجسٹر کرنے پر 1 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا جبکہ 18 سال سے زائد عمر کے شخص کو کم عمر لڑکی سے نکاح پر کم از کم 2 سال قید ہو گی۔ 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق قانون کیا کہتا ہے؟چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ 2013 کی خلاف ورزی کی سزا 2 سال اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہے۔ علاوہ ازیں کم...
    سینئر پولیس آفیسر پیر محمد شاہ کو ایک بار پھرڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری سندھ کیجانب سےپیرمحمدشاہ کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،30 جنوری کو پیرمحمد شاہ کا تبادلہ کر کےانہیں ایس این جی ڈی بھیج دیا گیا تھا،جس کے بعدمظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کا اضافی چارج سونپا گیا تھا۔ نئےنوٹیفکیشن کےمطابق پیر محمد شاہ آج سے اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالیں گے جبکہ مظہر نواز شیخ بطور ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر واپس اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
    لاہور: پنجاب میں لڑکا ہو یا لڑکی ، 18سال سے کم عمر افراد کی شادی جرم قرار ہوگا، پنجاب حکومت کی طرف سے نیا آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری آرڈیننس کے مطابق نکاح رجسٹرار کو کم عمر شادی رجسٹر کرنے پر ایک سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ ہوگا ، 18سال سے زائد عمر شخص کو کم عمر لڑکی سے نکاح پر کم از کم دو سال قید ہوگی ، کم عمری کی شادی میں ملوث بالغ شخص کو 5لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔ مزید پڑھیں کم عمری کی شادی کے بل سے والدین کو بلیک میل کیا جائے گا، مولانا عبدالغفور حیدری پنجاب میں کم عمری کی شادیوں کی روک...
      لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب میں کم عمری کی شادی پرمکمل پابندی عائد کرنے کی تیاری کر لی گئی ، نیا آرڈیننس پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، 18 سال سے کم عمرافراد کی شادی جرم قرار ہوگا، نکاح رجسٹرار کو کم عمر شادی رجسٹر کرنے پر ایک سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ ہوگا۔ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ آرڈیننس پنجاب اسمبلی اجلاس میں پیش ہوگا، آرڈیننس کے مطابق اٹھارہ سال سےزائد عمر شخص کے کم عمر لڑکی سے نکاح پر کم از کم دو سال قید ہوگی، کم عمری کی شادی میں ملوث بالغ شخص کو 5 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا ۔شادی کے بعد کم عمر کےساتھ رہائش یا تعلقات کو چائلڈ ابیوز قراردیا گیا ہے جس پر 5 سے 7 سال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) داربن پولیس نے 5 کروڑ مالیت کی 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی آئی خان پولیس نے داربن چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران 5 کروڑ روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی۔ ملزمان 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق چاندی کی اسمگلنگ کرنے والے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) پیرس کے تاریخی قومی یادگار آرک ڈی ٹرومف کے قریب چاقو حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیاجب کہ گرفتارحملہ آور دوران علاج دم توڑ گیا۔فرانسیسی حکام کے مطابق حملہ آور نے گشت پر مامور ایک اہلکار کو زخمی کر دیا، جس کے بعد دوسرے اہلکار نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گولی مار دی۔زخمی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور پہلے ہی سیکورٹی اداروں کی نظروں میں تھا اور حال ہی میں جیل سے رہا ہوا تھا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف یوتھ ونگ کے احتجاج کے دوران لاٹھی چارج کے الزام پر ایس ڈی پی او سٹی عابد اقبال کو معطل کر دیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں عمران کے حق میں تحریک انصاف یوتھ ونگ نے قریشی موڑ پر احتجاج کیا ہوا تھا، مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے ان پر لاٹھی چارج کیا۔ ریجنل پولیس آفیسر اشفاق انور نے ایس ڈی پی او سٹی عابد اقبال کو معطل کر دیا، ایس ڈی پی او کی معطلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-24 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کرلیا گیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالکبیر آزاد کریں گے، اجلاس میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسلام آباد، لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے، وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و تحفظ پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تعاون اور خطے میں امن و تحفظ کے لیے مشترکہ اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلووں اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔ڈپٹی وزیراعظم نے خطے میں امن و تحفظ کے لیے مشترکہ کوششوں کی اہمیت کو اجاگر کیا اور اعلی سطحی مشاورت کے ذریعے تعلقات کو...
    پنجاب حکومت نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 میں تبدیلی کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)پنجاب حکومت نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026میں تبدیلی کر دی،11فروری 2026 کے بعد کسی بھی لڑکے یا لڑکی(جس کی عمر 18سال سے کم ہو)کا نکاح نہیں کروایا جا سکتا خلاف ورزی کرنے والے نکاح رجسٹرار اور گھر والوں پر فوری سخت کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ بھی درج ہوگا،نکاح رجسٹرار کا لائسنس بھی کینسل کر دیا جائیگا،نکاح رجسٹرار اور گھر والے دونوں فریقین کو الگ الگ 5لاکھ روپے جرمانہ اور 2 سے 3 سال کی قید بھی ہوگی۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter...
    ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ دو سے تین کپ چائے یا کافی پینے سے ڈیمینشیا کے خطرے میں تقریباً 20 فیصد کمی آ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی احتیاط اور کیفین دماغ کی صحت کے لیے حفاظتی کردار ادا کر سکتی ہے۔ تفصیل:بیجنگ میں کاکروچ کافی کی دھوم، ’اتنی بھی گھِناؤنی نہیں جتنی سمجھی تھی‘ امریکا میں ایک لاکھ 21 ہزار افراد کے صحت کے ریکارڈز کا تجزیہ کیا گیا، جن سے روزانہ کیفین والے گرم مشروبات کے استعمال کے بارے میں پوچھا گیا اور ان کی یادداشت اور مجموعی صحت پر چار دہائیوں تک نظر رکھی گئی۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ جو لوگ روزانہ دو سے تین کپ کیفین...
    فیشن ڈیزائننگ یونیورسٹی میں بڑا سکینڈل؟ سینیٹ قائمہ کمیٹی کا سخت ایکشن WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس چیئرپرسن بشریٰ انجم بٹ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائننگ کی وائس چانسلر سے متعلق معاملات زیرِ غور آئے۔اجلاس کے دوران عبوری وائس چانسلر طیبہ بھی شریک ہوئیں تاہم چیئرپرسن کمیٹی نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اجلاس میں بلایا نہیں گیا اور ان کی موجودگی ضروری نہیں۔چیئرپرسن بشریٰ انجم بٹ نے کہا کہ کمیٹی کے پاس وائس چانسلر کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال اور مالی بے ضابطگیوں کے حوالے سے کافی شواہد موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی ہے جہاں ملتان سلطانز کی فرنچائز نئی ملکیت میں جانے کے بعد نہ صرف ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوئی بلکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی ولی ٹیک نے ملتان کی ٹیم کو 2 ارب 45 کروڑ روپے میں دس سالہ مدت کے لیے خرید کر اسے پی ایس ایل کی سب سے مہنگی فرنچائز بنا دیا ہے جبکہ ٹیم کا نیا نام راولپنڈی رکھ دیا گیا ہے۔ملتان فرنچائز کی نیلامی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں مجموعی طور پر پانچ بڈرز نے حصہ لیا۔ نیلامی کے آغاز پر ٹیم کی بیس پرائس 182 کروڑ...
    پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز 2ارب 45 کروڑ میں فروخت، نام راولپنڈی رکھ دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ روپے میں بک گئی، ولی ٹیک نے سب سے زیادہ بولی لگا کر ٹیم خرید لی اور اس کا نیا نام راولپنڈی رکھ دیا۔نیلامی کی تقریب ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد کی گئی جہاں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی موجود تھے۔ اس موقع پر سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور قومی ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس بھی موجود تھے۔ ملتان سلطانز کی بیس پرائز 182 کروڑ روپے مقرر کی گئی جبکہ ملتان سلطانز کے مالکانہ حقوق کے لیے...
    پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب، چارج سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب، وزیر مملکت شزا فاطمہ خواجہ نے پاکستان کی جانب سے صدارت سنبھالی۔کویت میں ڈی سی او کی پانچویں جنرل اسمبلی ہوئی جس میں 16 ممالک کے اعلی حکام شریک ہوئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ آرگنائزیشن کا صدر منتخب ہونا پاکستان کے لیے اعزاز ہے۔شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ آئی ٹی اور سکلزڈویلپمنٹ کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں، فورم کے تحت مختلف شعبوں میں تعاون کا فروغ ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے...
    وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان نے وکلا اور سائلین کی سہولت کے لیے ایک اہم انتظامی قدم اٹھاتے ہوئے چاروں صوبوں کے دارالحکومتوں میں آئینی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تاکہ مقدمات کے اندراج اور درخواستوں کی وصولی میں آسانی پیدا کی جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں:ارشد شریف قتل کیس، وفاقی حکومت نے آئینی عدالت میں پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق آئینی عدالت کے دائرہ اختیار میں آنے والے تمام مقدمات، درخواستیں، اپیلیں اور دیگر قانونی امور اب اسلام آباد کے علاوہ صوبائی ہیڈکوارٹرز میں قائم آئینی ڈیسکوں پر بھی جمع کرائے جا سکیں گے۔ سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں...
    سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے، کامران بخت کو ڈی جی ایچ آر کا چارج مل گیا،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے،،، کامران بخت کو ڈی جی ایچ آر کا چارج مل گیا روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرآسٹریلیا گرلز کرکٹ کے ذریعے پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری کر رہا ہے علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم پاکستان کی اقتصادی ترقی اور اصلاحات میں عالمی بینک گروپ کی اہم معاونت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے...
    این آئی اے اور جموں و کشمیر پولیس نے یونیورسٹی سے وابستہ دو ڈاکٹروں کو گرفتار کیا، جبکہ ایک اور ڈاکٹر ڈاکٹر عمر النبی کو 10 نومبر کو لال قلعہ کے قریب ہونے والے خودکش حملے کا ذمہ دار بتایا گیا، جس میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کے روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے الفلاح گروپ کے چیئرمین جواد احمد صدیقی کے خلاف داخل کی گئی چارج شیٹ پر غور کے لیے سماعت 13 فروری کو مقرر کر دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج شیٹل چودھری پردھان نے سماعت اس وقت ملتوی کر دی جب وکیل نے عدالت کو بتایا کہ چارج شیٹ اور اس سے متعلق دستاویزات تقریباً 10...
    راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے میگا مالیاتی اسکینڈل کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ڈائریکٹر جنرل کنزہ مرتضی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی عامر خٹک کو آر ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کنزہ مرتضی کو اب ڈائریکٹر جنرل بارانی ایریا ڈویلپمنٹ ایجنسی آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔ کنزہ مرتضی کے دور میں آر ڈی اے کی تاریخ کا دو ارب روپے سے زائد کا میگا مالیاتی اسکینڈل سامنے آیا۔ نیب نے ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضی، سات سابقہ ڈی جی اور دیگر افسران سمیت 48 افراد کی جائیدادوں کی تفصیلات لاہور، کراچی، ملیر، گوادر، راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور سی ڈی اے سے...
    جنوبی افریقہ نے اسرائیلی چارج ڈی افیئرز کو "نامطلوب شخصیت" قرار دیتے ہوئے، اُسے ملک چھوڑنے کیلئے مختصر ڈیڈ لائن دی ہے اسلام ٹائمز۔ جنوبی افریقن وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے اسرائیلی چارج ڈی افیئرز ایریل سیڈمین (Ariel Seidman) کو "نا مطلوب شخصیت" قرار دیتے ہوئے اُسے 72 گھنٹوں کے اندر اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ جنوبی افریقہ نے ایریل سیڈمین پر "سفارتی اصولوں و پروٹوکولز کی ایسی ناقابل قبول خلاف ورزیوں کہ جو جنوبی افریقہ کی خودمختاری کو براہ راست خطرے میں ڈالتی ہیں" کا الزام لگایا ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے جنوبی افریقہ کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان خلاف ورزیوں میں صدر سیرل رامافوسا...
    الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر ائیر مارشل (ر) ارشد ملک کا کہنا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ کے مظلوم بہن بھائیوں تک اب تک 10 ارب روپے مالیت کا 60 لاکھ کلوگرام سے زائد امدادی سامان 10 پہنچادیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: الخدمت فاؤنڈیشن نے ’ری بلڈ غزہ‘ پراجیکٹ کا آغاز کردیا، 15 ارب روپے کا ابتدائی بجٹ مختص جمعرات کو اینکر پرسنز اور میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ملک نے بتایا کہ غزہ کے لیے مجموعی طور پر 6 ہزار ٹن امدادی سامان 32 چارٹرڈ فلائٹس اور 4 بحری جہازوں کے ذریعے بھجوایا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ الخدمت فاؤنڈیشن کا غزہ امدادی آپریشن گزشتہ 27 ماہ سے مسلسل جاری ہے۔ غزہ میں صورتحال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے صنعتی بجلی کے ٹیرف کی فوری درستگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کراس سبسڈی کے خاتمے، پاور ہولڈنگ لمیٹڈ (پی ایچ ایل) سرچارج کی واپسی اور پیک آورز چارجز کی از سرِ نو تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ چارجز پاکستان کے صنعتی اور برآمدی شعبوں پر ناقابلِ برداشت بوجھ ڈال رہے ہیں۔عاطف اکرام شیخ نے بیان میں کہا کہ صنعتی بجلی کے نرخ لاگت پر مبنی اصولوں سے بہت دور ہو چکے ہیں۔ بجلی کی فراہمی کی اصل لاگت کو ظاہر کرنے کے بجائے ٹیرف میں ایسے غیر توانائی چارجز شامل...
    آگ سے بچائو،سی ڈی اے کے تحت ابتدائی سروے مکمل ،فائر سیفٹی اینڈ ہیزرڈ کے معیار پر پورا نہ اترنے والی عمارتوں کے مالکان کو نوٹسز جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائر سیفٹی ہیزرڈ کنٹرول کے حوالے سے سروے مکمل کرلیا۔ اس ضمن میں کل 6500 عمارات کو سروے کیا گیا۔ سروے کے دوران یہ بات مشاہدے میں آئی ہے زیادہ تر عمارات کے فائر سیفٹی پلان کی منظوری نہیں لی گئی اور ان عمارات کی فائر سیفٹی کے تکمیلی سرٹیفیکیٹس بھی جاری نہیں ہوئے۔ سروے کے دوران 300 سرکاری عمارات کا بھی معائنہ کیا گیا۔ یہ تفصیلات چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ...
    چین کی معروف نیو انرجی وہیکل (این ای وی) تیار کرنے والی کمپنی بی وائی ڈی کے اشتراک سے میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) نے پاکستان میں 2 نئی الیکٹرک اسپورٹس یوٹیلیٹی گاڑیاں (ایس یو وی) متعارف کرا دیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹیسلا  کو پھر مسئلہ: بی وائی ڈی نے ماڈل 3 کی ٹکر پر کم قیمت گاڑی لانچ کردی یہ گاڑیاں بی وائی ڈی سی لائن 7 اوربی وائی ڈی اٹو 2 کے نام سے لاہور میں ایک ڈیلرشپ تقریب کے دوران پیش کی گئیں۔ سی لائن 7۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بی وائی ڈی پاکستان کے کنٹری ہیڈ لی جیان نے کہا کہ ان گاڑیوں کا اجرا پاکستان کے آٹوموٹیو شعبے کو جدید عالمی ٹیکنالوجی اور جدت...
    لاہور کی تاریخی والڈ سٹی میں مسجد وزیر خان کے قریب واقع چائے کا ایک ریسٹورنٹ ’خان کا ڈیرہ‘ خاصی شہرت اختیار کرچکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور کے تاریخی ورثہ کی بحالی میں نوازشریف کی دلچسپی اس ڈیرے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی بنیاد ایک پختون خاتون نے رکھی جنہوں نے اپنی محنت اور لگن سے اسے ایک منفرد شناخت دی۔ خان کے ڈیرے کی چائے، خستہ پراٹھے اور تازہ نان اپنی بے مثال لذت کے باعث خاص شہرت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے مقامی افراد کے ساتھ ساتھ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی بھی ایک بڑی تعداد یہاں کا رخ کرتی ہے۔ مزید پڑھیے: ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری نے استعفی کیوں دیا ؟...
    پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں برفباری کی پیشن گوئی ، رات کی برفباری اور بلیک آئس سے بچاؤ کے لیے ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے10 نکاتی ایڈوائزری جاری کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز مری (سب نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے پیر کی شام سے منگل کی شام تک ملکہ کوہسار اور گردونواح میں شدید برفباری اور برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیشِ نظر ہنگامی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ڈی پی او مری نے سیاحوں اور شہریوں کو رات کے وقت سفر سے مکمل گریز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ درجہ حرارت منفی میں گرنے...
    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دھماکے پر آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کی اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور سیکیورٹی اداروں کو واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کی نشان دہی کی ہدایت کردی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ڈی آئی خان میں بم دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دھماکے پر آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کی اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور سیکیورٹی اداروں کو واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کی نشان دہی کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی مائیکرولائٹ طیارہ تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مائیکرو لائٹ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق کریش ہونے والے طیارے کے دونوں پائلٹ واقعے میں محفوظ رہے جنہیں ریسکیو کرلیا گیا ۔ طیارہ پریاگ راج میں ایک تالاب میں گرا۔ اس دوران شہری و املاک بھی محفوظ رہے، جب کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کا حکم دیدیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ واقعہ حالیہ عرصے میں بھارتی فضائیہ کے تربیتی حادثات کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    سی ڈی اے کا بحریہ ٹاؤن اسلام آباد سے ایکسٹینشن چارجز کی مد میں کروڑوں روپے کی ریکوری کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ، زون فائیو اسلام آباد سے ایکسٹینشن چارجز کی مد میں 6 کروڑ 50 لاکھ 26 ہزار روپے کی وصولی کے لیے باضابطہ کارروائی شروع کر دی ہے۔ سی ڈی اے کے پلاننگ ونگ، ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ سوسائٹیز کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق یہ رقم بحریہ ٹاؤن کے فیز II، III، V اور VI ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق ہے، جس کی نشاندہی مختلف آڈٹ پیراز کے تحت کی گئی۔ مذکورہ واجبات کی وصولی لینڈ ریونیو...
    سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مستونگ کے علاقے دشت میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کی ستائش کی گئی ہے۔  وزیر داخلہ محسن نقوی نے  سی ٹی ڈی بلوچستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی بلوچستان نے بروقت کارروائی کرکے کوئٹہ سبی شاہراہ بلاک کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا۔انہوں نے کہا کہ 5 دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچانے پر سی ٹی ڈی بلوچستان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔  شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سی ٹی ڈی بلوچستان کا کردار قابلِ فخر ہے۔...
    اسلام آباد ( ملک نجیب ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے ) میں انتظامی اختیارات کے غیر معمولی ارتکاز نے ایک بار پھر سوالات اور عوامی خدشات کو جنم دے دیا ہے ۔ ڈیپوٹیشن پر تعینات پاس گروپ سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18 کی خاتون افسر ڈاکٹر انعم فاطمہ بیک وقت چار اہم اور بااثر عہدوں کی ذمہ دار ہیں جن میں چیف میٹروپولیٹن کارپوریشن آفیسر (MCI) — گریڈ 19 کا عہدہ، 27 اگست 2025 سے سنبھالا گیا ، ڈائریکٹر، میونسپل ایڈمنسٹریشن (DMA) سی ڈی اے کی میونسپل انتظامیہ کے امور ، انفورسمنٹ چیف تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیوں کی نگرانی علاوہ ازیں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا اضافی چارج بھی وہ عارضی بنیاد پر...
    عرفان ملک: ایف آئی اے نے ائیرپورٹس سے ڈی پورٹ ہونے والے چار ہزار سے زائد افراد کی انکوائریز مکمل کر لیں۔ انکوائریز کے دوران بیرون ملک بھجوانے کے لیے جعلی اور غلط سفری دستاویزات کے استعمال کا انکشاف، متعدد مسافروں کو دھوکہ دینے والے ایجنٹس اور سہولت کاروں کی نشاندہی کر لی گئی۔  غلط دستاویزات پر بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کرنے والے ایجنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ، انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹس کے خلاف مقدمات درج کرنے کی تیاری مکمل، ڈی پورٹ ہونے والے مسافروں کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے۔ 15 جنوری کو انٹر نیٹ سروسز مکمل طور پر فعال رہیں گی : پی ٹی اے ایف آئی اے کا کہنا...
    آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خریدی جا سکیں گی، پنجاب حکومت سرکاری محکموں میں فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیاں پابندی سے مستثنا قرار،چیف سیکرٹری پنجاب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خریدی جا سکیں گی، تاہم فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیوں کو اس پابندی سے مستثنا قرار دیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق صوبے میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے گرین...
    لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نےماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کےلیےبڑا فیصلہ کرتے ہوئےسرکاری محکموں میں پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئندہ سرکاری محکمے صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خرید سکیں گے، تاہم فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیاں اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی،نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اعلان جلد متوقع ہے،اس کےساتھ ساتھ نئے پٹرول پمپس کے لیے این او سی کی منظوری کو بھی الیکٹرک چارجنگ یونٹس کی تنصیب سے مشروط کر دیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کےمطابق کسی بھی نئےپٹرول پمپ کو الیکٹرک چارجنگ یونٹ نصب کیے بغیرکام کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی،این او سی حاصل کرنےوالے 170...
    پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے اقدام کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانےکا فیصلہ کیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جا سکیں گی، فیلڈ ڈیوٹی کی گاڑیوں کو استثنیٰ ہوگا۔چیف سیکرٹری نے کہا کہ نئے پیٹرول پمپس کی این او سی اب الیکٹرک چارجنگ یونٹ سے مشروط ہوگی، نئے پیٹرول پمپ کو الیکٹرک چارجنگ یونٹ کے بغیرکام کی اجازت نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے 'گرین انرجی' کا فروغ ترجیح ہے، صوبے میں نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی جلد متعارف کرائی جائیگی۔چیف سیکرٹری کے مطابق...
    پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت آئندہ تمام سرکاری محکمے صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خرید سکیں گے، تاہم فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیوں کو اس پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں 95 فیصد کمی کا اعلان چیف سیکریٹری پنجاب کے مطابق صوبے میں ماحولیاتی تحفظ اور گرین انرجی کے فروغ کو ترجیح دی جا رہی ہے، اسی سلسلے میں نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی جلد متعارف کرائی جائے گی۔ انہوں نے...
    لاہور: پنجاب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل  پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے  سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خریدی جا سکیں گی، تاہم فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیوں کو اس پابندی سے مستثنا قرار دیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق صوبے میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے گرین انرجی کا فروغ ترجیح ہے، اسی مقصد کے تحت نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی جلد متعارف کرائی جائے گی۔ انہوں نے بتایا...
    لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اس کی باقاعدہ منظوری بھی دے دی ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جا سکیں گی، فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیاں پابندی سے مستثنیٰ ہیں، نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی 2026 کا جلد اعلان ہوگا۔ نئے پٹرول پمپس کے این او سی جاری دوسری جانب پنجاب حکومت نے 31 شہروں میں 170 نئے پٹرول پمپس کے این او سی جاری کر دیئے، 170 نئے پٹرول پمپس کیلئے ای بز پورٹل کے ذریعے این او سیز جاری کئے گئے...
    سٹی42:  پنجاب حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں نئی پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اب آئندہ سرکاری محکمے صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خرید سکیں گے، جبکہ فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیاں پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔ مزید براں، نئے پیٹرول پمپس کے این او سی کی منظوری اب صرف الیکٹرک چارجنگ یونٹ لگانے کے بعد ہی دی جائے گی، یعنی کسی بھی نئے پٹرول پمپ کو بغیر چارجنگ یونٹ کے کام کی اجازت نہیں ہوگی۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے "گرین انرجی" کا فروغ ترجیح ہے اور صوبے میں نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی جلد متعارف...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) علماء کونسل کے وفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی جس میں مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جی ایچ کیو میں 13 جنوری2026 ء کو نیشنل پلیٹ فارم آف علماء کونسل (این پی اے سی)کے وفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی، ملاقات میں قومی بیانیے کے فروغ، داخلی سلامتی اور ریاست دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران این پی اے سی نے پاک افواج کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ریاست دشمن بیانیوں، فتنہ الخوارج، ٹی ٹی پی اور...
    احمد منصور : ڈی جی آئی ایس پی آر سے این پی اے سی کی جی ایچ کیو میں ملاقات،  قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی ، پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا ۔   این پی اے سی نے فتنۃ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔  ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاق رائے وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا   خوارج،ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے تناظر میں داخلی...
    ایسٹ اینڈرز کے مشہور کردار چارلی سلیٹر سے مشہور ہونے والے اداکار ڈیریک مارٹن 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈیریک مارٹن نے سن 2000 میں مقبول برطانوی ڈراما سیریز ’ایسٹ اینڈرز‘ میں ایک ٹیکسی ڈرائیور چارلی سلیٹر کے کردار سے شہرت حاصل کی تھی۔ 92 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والے اداکار نے باضابطہ اداکاری کی تربیت حاصل نہیں کی تھی، ان کی زندگی کا آغاز مشرقی لندن کے علاقے بو میں ہوا، جہاں انہوں نے اداکاری میں آنے سے پہلے قصاب، سڑکوں پر کام کرنے والے مزدور اور رائل ایئر فورس میں نیشنل سروس سمیت مختلف ملازمتیں کیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ’ڈاکٹر ہو‘ میں بطور اسٹنٹ مین کیا، تاہم...
    سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 54 سالہ ڈیمین مارٹن برسبین میں دو ہفتے تک اسپتال میں رہے، کرسمس ڈے پر گردن توڑ بخار کی وجہ سے ان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی۔ بعدازاں ڈیمین مارٹن کوما میں چلے گئے تھے اور آئی سی یو میں زیرِ علاج تھے۔ ڈیمین مارٹن کے قریبی دوست سابق کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے بتایا ہے کہ ڈیمین مارٹن کو اسپتال سے ریلیز کردیا گیا ہے لیکن ان کی ری کوری کے لیے لمبا سفر ہے۔ ایڈم گلکرسٹ کا کہنا ہے کہ ڈیمین مارٹن گھر واپس آ گئے ہیں، فیملی نے میڈیکل اسٹاف اور متعلقہ افراد کا شکریہ ادا کیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو صحت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 54 سالہ ڈیمین مارٹن کرسمس ڈے پر گردن توڑ بخار میں مبتلا ہونے کے بعد برسبین کے اسپتال میں داخل تھے، جہاں ان کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں آئی سی یو منتقل کیا گیا اور وہ کچھ عرصہ کوما میں بھی رہے۔ڈیمین مارٹن کے قریبی دوست اور سابق کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں اسپتال سے گھر بھیج دیا گیا ہے، تاہم مکمل صحت یابی کے لیے طویل بحالی کا مرحلہ درپیش ہے۔ایڈم گلکرسٹ کے مطابق ڈیمین مارٹن کے اہلِ خانہ نے ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف اور تمام متعلقہ افراد کا شکریہ ادا...
    چار کروڑ روپے مالیت کے مکان کی جعلی این ڈی سی پر ٹرانسفر کا انکشاف، سی ڈی اے افسر کے خلاف مقدمہ درج، مکمل تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد میں چار کروڑ روپے مالیت کے مکان کی جعلی این ڈی سی کے ذریعے ٹرانسفر کرنے کا سنگین معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ اس سلسلے میں سی ڈی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ بحالیات انوار الحق کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے کے مطابق مدعی ملک محمد کاشف نے سیکٹر آئی ٹین فور میں واقع چار کروڑ روپے مالیت کا مکان خریدا اور سی ڈی اے کی ون ونڈو سہولت کے...
    پاکستان کبڈی کے چار کھلاڑیوں پر 4 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔لاہور میں نیشنل چیمپئن شپ کے دوران چاروں کھلاڑیوں نے ڈوپ ٹیسٹ نہیں دیے جس کے مثبت آنے پر اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن نے قوانین کے تحت ان پر 4 سال کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔کبڈی کے کھلاڑیوں عبیداللہ راجپوت، ملک بن یامین، رانا حیدر اور کاشف سندھو نے ڈوپ ٹیسٹ سے انکار کیا تھا۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس 12 جنوری کو لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے جہاں چاروں کھلاڑی پاکستان کبڈی فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی میں پیش ہو کر اپنا مؤقف دیں گے۔ 
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260103-06-4 کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع چاغی سے تعلق رکھنے والے لیویز فورس کے 31اہلکار ملازمت سے برطرف کر دے گئے۔ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس نے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق برطرف کیے جانے والوں میں 3وائرلیس آپریٹر اور 28سپاہی شامل ہیں۔اْن کا مزید کہنا تھا کہ لیویز فورس کے اہلکاروں کو جان بوجھ کر غیر حاضری کی بنیاد پر برطرف کردیا گیا، انہوں نے مجاز اتھارٹی کا حکم بھی نہیں مانا۔ مانیٹرنگ ڈیسک
    کراچی: حکومت سندھ نے گریڈ 21 کے پولیس افسر ایڈیشنل آئی جی محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) آزاد خان کو کراچی پولیس کا نیا چیف تعینات کر دیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے پولیس کے دیگر 4 افسران کی تعیناتی اور 2 پولیس افسران کو اضافی چارج تفویض کرنے کا بھی نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار علی لاڑک کو ایڈیشنل آئی جی محکمہ انسداد دہشت گردی سندھ، شرجیل کھرل کو ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ، کپٹن (ر) پرویز احمد چانڈیو کو ڈی آئی جی اسٹیبلیشمنٹ، کپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کو ڈی آئی جی میر پور خاص رینج تعینات کر دیا گیا ہے۔ حکومت...
    نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے سیکٹر الیون جی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب کچرا کنڈی سے  چادر سے لپٹی ہوئی 25 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوکراچی صنعتی ایریامیں کچرا کنڈی سے لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد حاصل  کیے اور مقتولہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی۔ ایس ایچ او نیو کراچی صنعتی ایریا افتخار آرائیں نے بتایا کہ فوری طور پر مقتولہ کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 25 سے 30 کے درمیان بتائی جاتی ہے جسے نامعلوم سفاک ملزم یا ملزمان نے کسی اور مقام...
    راولپنڈی: پاکستان میں سپر فلو سامنےآگیا، راول پنڈی میں سپر فلو کے چار مریض رپورٹ ہوئے ہیں، انتظامیہ نے عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی درخواست کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں سپرفلو کا مرض سامنے آگیا، 22 مریضوں کی اسکریننگ کی گئی جس میں انفلوئنزا سپر فلو کے 4 مریض سامنے آگئے۔ دریں اثنا ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے ضلع بھر میں انفلوئنزا اے (H3)  "سپر فلو کی صورتحال کو مکمل کنٹرول میں ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے شہریوں کے لیے ہاتھ کو صاف رکھنے  اور سانس سے متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ ہیلتھ نے شہریوں سے کہا ہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں، دسمبر میں 22 مشتبہ کیسوں میں سے صرف...
    چائینہ 2033تک دنیا کو حیران کردینے والے پاور پلانٹ لگا رہا ہے ۔ ایسے پاور پلانٹ جن کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ۔ چائینہ ایک ایسے پروجیکٹ پر کام کر رہا ہے جیسے گریٹ وال آف چائینہ کہا جاتا ہے ۔ یہ وہ وال نہیں جسے ہم جانتے چلے آرہے ہیں ۔ بلکہ یہ رینوایبل انرجی کی وال ہے ۔ اس وال میں ونڈ ملز بنائی جائینگی جس کے ذریعے لاکھوں صارفین کو بجلی ملے گی۔ اس وقت چائینہ میں بڑے بڑے سولر پارک موجود ہیں اُن میں سے ایک سولر پارک زنگ جیانگ ریجن میں موجود ہے۔ اس سولر پارک کا رقبہ نیویارک شہر سے زیادہ بڑا ہے۔ جو اس وقت چائینہ کو بجلی فراہم کر رہا...
    سٹی42:   قانون شکن عناصر کو گرفتار کرنے کی کوشش میں سی سی ڈی کے چار اہلکار گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے۔ سی سی ڈی کی ٹیم آج لیہ میں بدنام اشتہاری قرار عرف اقراری کو گرفتار کرنے کے لئے  گئی تھی۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے انسپکٹر نواز اور ان کے ساتھ دوسرے تین اہلکار ملزم اقراری کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ پانچ گھنٹے تک انکاؤنٹر جاری رہا، اشتہاری اقرار عرف اقراری اور اس کے ساتھ فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی انسپکٹر نواز اور ان کے ساتھ زخمی ہونے والے اہلکاروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251213-08-3 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کسٹمز نے رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران ائیرپورٹس پر کارروائیاں کرتے ہوئے 30 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زاید مالیت کا سونا اور چاندی ضبط کرلیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-22 چارسدہ (مانیٹر نگ ڈیسک) چارسدہ میں فائرنگ سے 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چارسدہ کے علاقے پڑانگ قبرستان کے قریب پیش آیا۔پولیس کا کہناہے کہ جاں بحق ہونے والی دونوں خواتین سرکاری ٹیچرز ہیں جو گورنمنٹ ہائی اسکول شاہ پسند کلے میں ڈیوٹی پر جارہی تھیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی جہاں سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں۔  مانیٹرنگ ڈیسک
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے پسماندہ علاقے تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے 18 نوجوانوں کو تھر فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک سالہ ڈپلومہ پروگرام کیلئے چائنا بھیجا گیا ہے جہاں وہ ڈپلومہ حاصل کریں گے۔ مذکورہ نوجوان جوکہ جی پی آئی مٹھی میں زیر تعلیم تھے اور تھر فاؤنڈیشن کی جانب سے انہیں ٹیکنیکل ایجوکیشن فراہم کی جارہی تھی، ان میں سے مجموعی طورپر 38 امیدواروں نے چین میں اعلیٰ تعلیم کیلئے ٹیسٹ دیا تھا جن میں سے 18طلبہ نے اس ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی جس کے بعد ان نوجوانوں کو چائنا میں ایک سالہ ٹریننگ کورس پر بھیجا گیا ہے جہاں وہ چائنا کی پنگ ڈنگ شانگ یونیورسٹی میں اپنا کورس مکمل کریں گے، مذکورہ امیدواروں کے اعزاز...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے پاکستان کو اطلاع دیئے بغیر دریائے چناب میں پانی کا ریلا چھوڑ دیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق بھارت نے آبی دہشت گردی کرتے ہوئے پاکستان میں گندم کی فصل کو نقصان پہنچانے کے لیے اپنے ڈیم خالی کیے۔ ذرائع کے مطابق دریائے چناب میں اس وقت پانی کا بہاؤ 58 ہزار300 کیوسک ہوگیا، بھارت ڈیم خالی کرکے دوبارہ بھرے گا جس سے دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ صفر ہوسکتا ہے۔ آبی ماہرین کے مطابق گندم کی فصل کو نقصان پہنچانے کے لیے بھارت نے آبی دہشت گردی کی ہے۔  نعمان اعجاز سے کوئی مسئلہ نہیں بس اس سے شدید نفرت کرتا ہوں: خلیل الرحمان قمر  ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن صدر فرینک والٹر اشٹائن مائر 3روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے،جہاں بادشاہ چارلس نے ان کا خیرمقدم کیا۔ برطانوی بادشاہ اور ان کی اہلیہ ملکہ کیملا نے صدر اور ان کی اہلیہ ایلکے بڈن بینڈر کا استقبال کیا ۔ یہ بریگزٹ کے بعد یورپی اتحادیوں کے درمیان قریبی تعلقات کا تازہ ترین مظاہرہ ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز: جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے جمعہ کے روز ناروے کے دورے کو ملتوی کر کے بیلجیم کا دورہ کیا تاکہ وزیر اعظم بارٹ ڈی ویور اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن سے ملاقات کریں ۔سرکاری ترجمان کے مطابق مرز نے ڈی ویور اور وان ڈیر لیئن کے ساتھ عشائیہ ملاقات میں شرکت کی، تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔اس تبدیلی کا مقصد بیلجیم کی حمایت حاصل کرنا ہے تاکہ یورپی یونین کا روسی منجمد اثاثے استعمال کر کے یوکرین کی مدد کے منصوبے کو آگے بڑھایا جا سکے،  یہ منصوبہ ستمبر میں مرز نے پیش کیا تھا اور یورپی کمیشن کی صدر وان ڈیر لیئن نے بدھ کو پریس کانفرنس میں اس کی...
    بنگلہ دیش کے مولوی بازار کے سریمینگل اپازیلا کے اخشابپور علاقے میں دانے کے کھیت سے ایک اژدھے (پائتھون) کو بنگلہ دیش وائلڈ لائف سروس فاؤنڈیشن نے محفوظ طریقے سے بچا کر مقامی جنگلات کے دفتر کے حوالے کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:انگلینڈ: سڑک پر گھومتا اژدھا پکڑا گیا، لوگوں کا دلچسپ رد عمل بتایا گیا ہے کہ کسانوں نے جمعہ کی صبح نوآگاؤں فوکرباری کے قریب کھیت میں اژدھا  دیکھا تو خوفزدہ ہو کر کام روک دیا اور فوری طور پر فاؤنڈیشن کو اطلاع دی۔ فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر سوپان دیو ساجل نے بتایا کہ اژدھے (پائتھون) کو بغیر کسی نقصان کے بچا کر متعلقہ وائلڈ لائف دفتر کے سپرد کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ اسی علاقے...
    امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ جذباتی انداز میں گلے ملنے کی وائرل ویڈیو پر تنقید کے بعد مرحوم چارلی کرک کی بیوہ اریکا کرک نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر اعتراض کرنے والوں کو شاید خود ایک بار گلے لگنے کی ضرورت ہے۔ میگن کیلی شو میں گفتگو کے دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کیا انہوں نے اُن تبصروں کو دیکھا جن میں سوشل میڈیا صارفین نے دونوں کے درمیان گلے ملنے کو غلط رنگ دیا۔ اس پر اریکا کرک نے ہنستے ہوئے کہا کہ جو لوگ انہیں جانتے ہیں، وہ بخوبی واقف ہیں کہ وہ فطری طور پر گلے ملنے والی شخصیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    راولپنڈی: توہین رسالت کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ  نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی ڈویژن بینچ نے توہین رسالت کے مقدمے میں 4 ملزمان کی اپیل پر سماعت کی، جس میں عدالت نے 4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔ عدالت نے چاروں ملزمان کی بریت ساتھ رہائی کا حکم  جاری کردیا۔ واضح رہے کہ چاروں ملزمان فیضان رزاق،عثمان لیاقت،وزیر گل  اور امین رئیس اڈیالہ جیل قید ہیں ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے 2023ء  میں چاروں ملزمان کو توہین رسالت کیس میں پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ عدالت نے چاروں ملزمان کو سزائے موت کے ساتھ ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد...
    میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام کی ڈیزاسٹر ایجنسی نے  بتایا کہ وسطی ویتنام میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 55 ہو گئی ہے جبکہ 13 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ویتنام میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے اب تک 55 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام کی ڈیزاسٹر ایجنسی نے  بتایا کہ وسطی ویتنام میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 55 ہو گئی ہے جبکہ 13 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔ وسطی ویتنام کے کچھ حصوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بارش 1,900 ملی میٹر (74.8 انچ) سے تجاوز کر گئی۔ یہ خطہ کافی کی پیداوار کا...
    لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے توہین مذہب کے چار ملزمان کو بری کردیا، چاروں ملزمان کو سیشن کورٹ نے سزائے موت کا حکم دیا تھا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے توہین ناموس رسالت کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے چار ملزمان کی اپیل منظور کرکے انہیں بری کردیا۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے 12 ستمبر 2022 کو توہین ناموس رسالت اور پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔چاروں ملزمان کو سیشن کورٹ سے سزائے موت کی سزا سنائی گئی تھی، ملزمان نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔
    لاہور ہائی کورٹ نے توہین مذہب کے 4  ملزمان کو بری کر دیا۔ ملزمان کو سیشن کورٹ سے موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ ملزمان نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔ملزمان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی سرکل نے مقدمہ درج کیا تھا۔ ملزمان کے خلاف توہین مذہب اور پیکا ایکٹ کے تحت 12 ستمبر 2022 کو مقدمہ درج ہوا تھا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کرپشن کیس میں پولیس حراست سے فرار ہونے والے سابق اے ڈی سی آر سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتاری کے بعد ملزم کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے، ملزم کی گرفتاری کیلیے 3 مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں، تینوں ٹیموں کی سربراہی ایس پی صدر ڈویژن انعم شیر خان کو سونپی گئی، ملزم اقبال سنگھیڑا 13 نومبر کو راولپنڈی سے لاہور منتقلی کے دوران پولیس حراست سے فرار ہوگیا تھا۔ دوسری جانب غفلت کا مظاہرہ کرنے والے چاروں پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا جبکہ چکری ریسٹ ایریا کے علاقے کی جیو فینسنگ کا عمل بھی مکمل کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251117-2-21 سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنرز نے شہر میں سیل کیے گئے روڈ سائیڈ چائے خانوں اور ہوٹل قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ڈی سیل کر دیے ہیں۔ کراچی انتظامیہ نے 27 اکتوبر کو فٹ پاتھوں اور سٹرکوں پر قائم چائے خانوں اور ہوٹلوں کے خلاف کارروائی کر کے سیل کرنے کے سلسلے کا آغاز کیا تھا مجموعی طور پر 255 روڈ سائیڈ ہوٹلز اور چائے خانے سیل کیے گئے تھے۔ کمشنر کراچی نے سیل کیے گئے ہوٹلز اور چائے خانوں کو روکنے اور ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلیے ایس او پی بنانے کا فیصلہ کیا تھا اور ایس او پی بنانے کے لئے ایڈ یشنل کمشنر غلام مہدی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی...
    سی ڈی اے کے شعبہ اکائونٹس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اکائونٹس آفیسر خرم شہزاد کو اسٹیٹ مینجمنٹ ون کے ساتھ اسٹیٹ مینجمنٹ ٹو کا بھی اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے ، اکائونٹس آفیسر مطلوب بھٹی کو اکائونٹ آفیسر سیکرٹریٹ ون ،لینڈ اور کیپٹل اسپتال کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے ، گریڈ 17کے اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر محمد عادل بٹ کو اکاونٹ آفیسر ڈی ایم اے اور میٹرو بس کا چارج دیا گیا ہے ۔...
    پروفیسر ڈاکٹر بلقیس گل—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کلیہ سائنس کی سینئر ترین پروفیسر ڈاکٹر بلقیس گل کو ڈین آف سائنس مقرر کر دیا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ کی جانب سے اس تقرری کا محکمۂ بورڈ و جامعات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈاکٹر بلقیس گل سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل خان مرحوم کی اہلیہ ہیں، وہ اپنی ریٹائرمنٹ 30 اپریل 2028ء تک وائس چانسلر رہیں گے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں فوج کے سپاہی کو ٹرین میں محض کمبل اور چادر کے مطالبے پر قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) کی جانب سے راجستھان میں فوجی اہلکار کے قتل پر نوٹس لیتے ہوئے غیر جانبدارانہ تحقیقات اور متاثرہ خاندان کو انصاف و معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا گیا ۔ فوجی اہلکار جگر چوہدری نے سفر کے دوران بی 4 اے سی کوچ کے اٹینڈنٹ سے کمبل اور چادر مانگی جس پر دونوں کے درمیان تکرار شروع ہوگئی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    لاہور (نامہ نگار) پنجاب حکومت نے تین پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی حسین حبیب امتیاز کو کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری، ڈی آئی جی محمد علی نیکوکارہ  کو ڈی آئی جی آپریشنز سی پی او پنجاب لاہور تعینات اور ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب کا اضافی چارج، ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن اینڈ اسٹیبلیشمنٹ ساؤتھ پنجاب شعیب خرم جانباز کو تبادلہ کر کے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن مانیٹرنگ، انویسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور تعینات کر دیاگیا ہے جبکہ آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کمانڈنگ پولیس ٹریننگ کالج لاہور محبوب اسلم للہ کو ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ سی پی او پنجاب لاہور کا اضافی چارج دے دیا۔
    پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA پنجاب) نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں 4 اور 5 نومبر کے دوران ہلکی بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کی پیشگوئی کے بعد موسمی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، تلہ گنگ، جہلم، سرگودھا، خوشاب، گجرانوالہ، سیالکوٹ اور نارووال سمیت پنجاب کے کئی اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیے موسم سرما کی پہلی بارش، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق، مری اور گلیات جیسے بالائی علاقوں میں برف باری بھی متوقع ہے، جس سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوگی۔ سموگ میں کمی کی امید ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے...
     پشاور کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں شارٹ سرکٹ کے باعث دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق تھانے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک سی ٹی ڈی اہلکار شہید ہوگیا جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں، دھماکے سے عمارت کے ایک حصے کو نقصان پہنچا۔کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور ڈاکٹر سعید کا کہنا ہے کہ تھانے میں موجود بارودی مواد میں شارٹ سرکٹ سے دھماکا ہوا، حملے کے کوئی شواہد نہیں ملے، تھانے میں تین سی ٹی ڈی اہلکار تھے جن میں سے ایک شہید جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔سی سی پی او نے کہا کہ دھماکے سے عمارت کا کچھ حصہ منہدم ہوا جس میں اہلکار کی شہادت ہوئی، چار ملزمان کو تھانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر نو شہرو فیروز محمد ارسلان سلیم کی زیر صدارت ان کے دفتر میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ، کنٹرول اور آگاہی مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام قادر چانڈیو، ڈی ایم پی پی ایچ آئی محسن علی عباسی، ڈسٹرکٹ فوکل پرسن برائے ڈینگی وائرس ڈاکٹر عبدالستار، تمام میونسپل اور ٹاؤن کمیٹیوں کے افسران، صحت، تعلیم، ریونیو، لوکل گورنمنٹ اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ محکمہ صحت کے ساتھ دیگر متعلقہ افسران اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لیے اسپرے...
    کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی ریئلٹی شو اسٹار کیم کارڈیشین نے اپنے پروگرام ’’دی کارڈیشینز‘‘ میں یہ متنازع دعویٰ کر کے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی کہ 1969 کا اپولو 11 مشن دراصل ایک اسٹوڈیو میں فلمایا گیا ڈرامہ تھا، ریئلٹی شو اسٹار نے چاند پر قدم رکھنے سے متعلق نصف صدی پرانی تھیوری کو دوبارہ زندہ کردیا، ناسا نےکارڈیشین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہاں ہم چاند پر 6بار جاچکے ہیں ، ناسا اور سائنسدانوں کا سخت ردعمل،کم کارڈیشین کے تمام نکات کو غلط قرار دے دیا گیا۔ دنیا کی سب سے مشہور شخصیات میں شمار ہونے والی کیم کارڈیشین ک سوشل میڈ پر 36 کروڑ سے زائد فالوورز ہیں، نے نہ صرف خلاباز نیل آرمسٹرانگ اور بز...
    سی ڈی اے میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ،نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 31 October, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سی ڈی اے میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ، گریڈ 19کے ڈائریکٹر عبدالرزاق کو ڈی جی سیوک مینجمنٹ اینڈ مانیٹرنگ کا چارج سونپ دیا گیا ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل تھری (انوائرمنٹ ) اویس منظور تارڑ کو ڈی جی انوائرمنٹ کا چارج سونپ دیا گیا ہے ، علاوہ ازیں تقرری کے منتظر گریڈ 18کے افسر نبیل احمد میمن کو ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل تھری (انوائرمنٹ ) کا چارج سونپ دیا گیا ہے ۔ سی ڈی اے کی طرف سے تمام تقرریوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ روزانہ مستند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) لندن میں افغان تارک وطن نے چاقو سے حملہ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور 2کو زخمی کردیا۔ واقعہ مڈ ہرسٹ گارڈنز آکس برج کے علاقہ میں پیش آیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کی پولیس نے 22 سال کے افغان ملزم کو ٹیزرگن سے نشانہ بنا کر موقع سے گرفتار کرلیا۔ مقتول مقامی کمیونٹی کا معزز رکن اور کونسل رکن تھا۔ حملے کے وقت وہ اپنے کتے کو سیر کرارہا تھا۔ حملہ آور افغان نے اس کے گلے پر چھری سے وار کیا جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) نیشنل لیبرفیڈریشن پاکستان کے صدرشمس الرحمن سواتی اورسینئر نائب صدرNLF پاکستان عاشق خان سے پی ٹی سی ایل ورکرز اتحاد فیڈریشنCBA کے سینئر نائب صدرجمیل اخترنے اسلام آباد میںملاقات کی۔ شمس الرحمن سواتی نے پی ٹی سی ایل انتظامیہ اور سی بی اے کے درمیان چارٹر آف ڈیمانڈپر معاہدہ طے پانے پرتمام ملازمین کو مبارکباد دی اور کہاکہ نیشنل لیبرفیڈریشن پی ٹی سی ایل ملازمین کی فلاح اور مزدور حقوق کی جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ملاقات میں ضیاء عباسی، اسرار عباسی، سہیل احمد، فصیح الرحمن اور خورشید انور موجود تھے۔ خبر ایجنسی گلزار