2025-11-27@11:15:44 GMT
تلاش کی گنتی: 11675
«دارالحکومت منامہ»:
وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہمارے دوست چاہتے ہیں کہ خطے میں امن ہو جس سے سب کو فائدہ ہو گا اور اس کیلئے وہ بہت جلد مداخلت کریں گے، افغان طالبان تنہا رہ جائیں گے، جس کا نتیجہ ان کی تباہی کی صورت میں ہو گا، دہشت گردی کی فیکٹری ختم ہو گی...
بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک 16 سالہ باسکٹ بال کھلاڑی اس وقت انتقال کر گیا جب ورزش کے دوران باسکٹ بال کا پول اس کے سینے پر گر گیا۔ کھلاڑی کورٹ میں پریکٹس کر رہا تھا جب پول آگے کی طرف سے اس کے اوپرگرا اور نوجوان انتقال کر گیا۔ حادثے کی ہولناک سی سی...
بیوی کے قتل کا الزام، لاہور ہائیکورٹ نے بیتے کی گواہی کو قبول کرتے ہوئے باپ کی عمر قید کیخلاف اپیل مسترد کر دی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کو ڈنڈوں سے قتل کرنے والے ملزم کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے سزا برقرار رکھی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے بیوی کو ڈنڈوں سے قتل کرنے والے ملزم کی عمر قید کے خلاف اپیل پر 6 صفحات پر...
ویب ڈیسک :پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی عالمی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو دی ہیگ میں کانفرنس آف اسٹیٹس پارٹیز کے 30 ویں اجلاس کے دوران 2026–2028 کی مدت کے لیے دوبارہ رکن منتخب کیا گیا۔ کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری، پیداوار، ذخیرہ...
فضائی مسافروں کے حقوق کی عالمی تنظیم ’ایئر ہیلپ‘ نے سال 2025 کی دنیا کی بہترین ایئر لائنز کی فہرست جاری کر دی، جس میں قطر ایئر ویز نے پانچ سال بعد ایک مرتبہ پھر پہلا نمبر حاصل کر لیا ہے۔ ایئر ہیلپ کے مطابق درجہ بندی کا فیصلہ تین بنیادی عوامل وقت کی پابندی، صارفین کی رائے...
سندھ حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے اور کراچی تا سکھر ہائی اسپیڈ ٹرین منصوبوں کے لیے عالمی بینک سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ان منصوبوں کو سندھ حکومت کے اہم اہداف قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبے صوبے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوں گے۔ انہوں...
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے اور ہائی اسپیڈ ٹرین کے لیے عالمی بینک سے تعاون کی اپیل کردی۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی سرکلر ریلوے اور کراچی تا سکھر ہائی اسپیڈ ٹرین کو حکومت سندھ کے اہم اہداف قرار دیتے ہوئے ان منصوبوں کے لیے عالمی بینک سے...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کا تحفظ، قومی سالمیت اور ہر پاکستانی شہری کی حفاظت پاک فوج کی اولین ترجیح ہے اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق...
انگلینڈ کے سابق اسٹار کرکٹر اور اسسٹنٹ کوچ گراہم تھارپ کی اہلیہ نے شوہر کی خودکشی کے ذمہ دار انگلش کرکٹ بورڈ (ECB) کو قرار دیا ہے۔ تھارپ نے گزشتہ سال اگست میں 55 سال کی عمر میں ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔ یہ واقعہ اس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی اور موجودہ پیچیدہ حالات کے باوجود پاک فوج قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے پوری ثابت قدمی کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہے۔جی ایچ کیو میں 27ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان...
اقوامِ متحدہ نے 2025ء کو ’’عالمی سالِ کوانٹم سائنس و ٹیکنالوجی‘‘ قرار دے کر نہ صرف کوانٹم میکینکس کی ایک صدی مکمل ہونے کا اعتراف کیا ہے بلکہ کوانٹم دور کے عالمی آغاز کی باضابطہ توثیق بھی کر دی ہے۔ یہ فیصلہ اس بات کا مظہر ہے کہ کوانٹم تحقیق اب صرف نظریاتی بحث نہیں...
یورپی ملک اسٹونیا میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو 10,500 سال پرانی ‘چیونگم’ ملی ہے جسے ایک نوعمر لڑکی نے چبایا تھا۔ یہ دریافت اس وقت ہوئی جب یونیورسٹی آف ٹارٹو کے انسٹیٹیوٹ آف ہسٹری اینڈ آرکیالوجی نے تحقیق کے دوران بیرچ ٹار کے ایک ٹکڑے پر دانتوں کے نشانات اور تھوک کے آثار دیکھے۔ یہ...
برازیل کے متنازع سابق صدر جائر بولسونارو کو ملک کی تاریخ میں پہلی بار بغاوت کی سازش اور جمہوری اداروں پر حملے کے الزامات میں 27 سال اور تین ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ سپریم فیڈرل کورٹ کے حکم پر 70 سالہ بولسونارو کو برازیلیا میں فیڈرل پولیس ہیڈکوارٹر کی جیل میں...
فیفا نے پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ورلڈ کپ میچز میں ممکنہ عدم شمولیت کے خدشات دور کردیے ہیں۔ فیفا نے ان پر 3 میچوں کی پابندی تو عائد کی، مگر اس میں سے 2 میچوں کی سزا ایک سال کے لیے معطل کردی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ رونالڈو...
نیوزی لینڈ میں 45 سالہ ہاک یونگ لی کو اپنے 2 بچوں یونا جو (8 سال) اور منو جو (6 سال) کو قتل کرنے اور ان کے جسم سوٹ کیسز میں چھپانے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہ کم از کم 17 سال جیل میں رہیں گی قبل اس کے...
وی ایکسکلوسیو: نظام کی بقا کے لیے خود کو مائنس کیا ورنہ اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق
آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا کہنا ہے کہ وہ اسمبلی توڑ دیتے تو آج بھی وزیراعظم ہوتے لیکن انہوں نے نظام کی بقا کے لیے خود کو مائنس کرتے ہوئے کرسی چھوڑ دی۔ یہ بھی پڑھیں: چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب وی نیوز...
برازیل کے متنازع سابق صدر جائر میسیاس بولسونارو کو بالآخر 27 سال اور تین ماہ قید کی سزا بھگتنی پڑے گی وہ ملکی تاریخ کے پہلے صدر ہیں جنہیں سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سپریم فیڈرل کورٹ کے احکامات پر فیڈرل پولیس نے 70 سالہ بولسونارو کو ہفتے کے روز ہی برازیلیا میں اپنے...
لاہور: پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی ایف آئی اے سینٹرل کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم کی منظوری جبری اور جعلی تھی، ترمیم لانے والی قوتوں کی عزت نہیں بڑھی۔ پارٹی کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-11 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان جارحیت کا جواب ضرور دیتا ہے لیکن عام شہریوں پر حملہ کرنا ہماری پالیسی نہیں، ہماری فورسز انتہائی ڈسپلن ہیں،ہم طالبان جیسا کوئی گروہ نہیں ہیں۔ انہوں نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جارحیت...
خلفائے راشدین کو کٹہرے میں کھڑا کیا جاتا رہا ہے تو کیا یہ ان سے بھی بڑے ہیں؟ صدارت کے منصب کے بعد ایسا کیوں؟مسلح افواج کے سربراہان ترمیم کے تحت ملنے والی مراعات سے خود سے انکار کردیں یہ سب کچھ پارلیمنٹ اور جمہورہت کے منافی ہوا، جو قوتیں اس ترمیم کو لانے...
تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کی قرارداد 1701 کے باوجود اسرائیل نے مسلسل جنگ بندی توڑی ہے، لہٰذا لبنان کو حق حاصل ہے کہ اسرائیلی فوجی اور غیر فوجی اہداف کے خلاف کارروائی کرے۔ اسلام ٹائمز۔ مغربی ایشیا کے امور کے ایرانی ماہر سید رضا صدر الحسینی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ...
سٹی42: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ طالبان سے اچھائی کی کوئی امید نہیں۔ طالبان مفاد پرستوں کا گروہ ہیں، ان کی باتوں کو سنجیدہ لینا اور ان پر اعتماد کرنا بے سود ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک نیوز چینل کے اینکر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری فورسز انتہائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: قومی اور صوبائی اسمبلی کی 13 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق نائب وزیراعظم اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ ن کو ووٹرز کے بغیر الیکشن لڑنے کی عادت پڑ گئی ہے۔انھوں نے ایف آئی اے سنٹرل...
خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں امن و امان پر بحث کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں الجھ پڑے، امن و امان کی ابتر صورتحال کا ذمہ دار صوبائی حکومت نے وفاق جبکہ اپوزیشن نے صوبائی حکومت کو حالات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی ارکان...
پریمیئر لیگ میں معروف فٹبال ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کے ایک غیر معمولی اور حیران کن واقعے نے شائقین اور پنڈتوں کو بھی چونکا دیا۔ فٹبال کے تاریخ دانوں کا دعویٰ ہے کہ یہ انوکھا واقعہ 17 سال بعد دوبارہ پیش آیا ہے جب ایک فٹبالر نے کھیل کے دوران اپنے ہی ٹیم کے کھلاڑی کو...
کوئی نہیں جانتا کہ عمران خان کس حال میں ہیں، اگر ہماری ملاقات کرا دی جاتی تو ہم آرام سے چلے جاتے، علیمہ خان
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے ، ہمیں یہ بھی نہیں پتہ کہ ان کی حالت کیسی ہے، اگر ہماری ملاقات کرا دی جاتی توہم آرام سے چلے جاتے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اب ہمیں افغان طالبان سے کسی قسم کی کوئی امید نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہم افغان طالبان کے خلاف جب کارروائی کریں گے تو واشگاف الفاظ میں بتائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اب...
اسکرین گرایپ ایئر مارشل (ر) ارشد ملک نے کہا ہے کہ بھارت سندھ کی طرف سے کوئی مس ایڈونچر کرسکتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے سندھ کے حوالے سے بیان پر گفتگو ہوئی۔پروگرام میں ایئرمارشل (ر) ارشد ملک، سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری اور لیفٹیننٹ جنرل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ نیشنل فنانس کمیشن کی دسمبر کے پہلے ہفتے میں میٹنگ ہونے والی ہے، وفاقی حکومت کو صوبوں کو وفاقی اخراجات بانٹنے کے مطالبے سے پہلے آئی ایم ایف رپورٹ کا جائزہ لینا چاہیے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف...
میاں رضا ربانی—فائل فوٹو سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ نیشنل فنانس کمیشن کی دسمبر کے پہلے ہفتے میں میٹنگ ہونے والی ہے، وفاقی حکومت کو صوبوں کو وفاقی اخراجات بانٹنے کے مطالبے سے پہلے آئی ایم ایف رپورٹ کا جائزہ لینا چاہیے۔ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ آئی...
وزیراعظم سے سیکریٹری ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ملاقات، علاقائی اور عالمی پیش رفت پر گفتگو
وزیراعظم سے سیکریٹری ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ملاقات، علاقائی اور عالمی پیش رفت پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی اردشیر لاریجانی کی ملاقات ہوئی ہے، دونوں فریقین نے اہم علاقائی اور...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو اب نان سٹیٹ ایکٹرز کی بجائے ریاست کی حیثیت سے سوچنا چاہئے۔ پاکستان کا مسئلہ افغانستان کی ریاستی پالیسیوں سے ہے، وہاں کے عوام سے نہیں۔ منگل کے روز سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل...
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام جمہوری اقدار اور پارلیمانی ضوابط کے خلاف ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا کہ جے...
ن لیگ کو ووٹر کے بغیر الیکشن لڑنے کی عادت پڑ گئی ہے، چودھری پرویز الٰہی WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کو ووٹر کے بغیر الیکشن لڑنے کی عادت پڑ گئی ہے۔ایف آئی اے سنٹرل...
لندن: برطانیہ میں سال 2023 کی سب سے مقبول شادی کی تاریخ اور دن کا انکشاف سامنے آگیا ہے۔ نیشنل اسٹیٹیسٹکس کے ادارے (ONS) کے مطابق 2 ستمبر 2023 وہ دن تھا جب انگلینڈ اور ویلز میں سب سے زیادہ شادیاں ہوئیں، اور اسی روز 3 ہزار 227 جوڑوں نے رشتۂ ازدواج میں بندھنے...
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27ویں آئینی ترمیم کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ترمیم نہ آئین کے لیے مفید ہے اور نہ ہی عوامی مفاد کے مطابق۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال 26ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ...
، مولانا فضل الرحمان —فائل فوٹو جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے انہوں نے کہا کہ ہم مکمل طور پر 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 27ویں آئینی ترمیم سے نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرانس کے ایک شہری نے توانائی کی خودکفالت اور جدید ری سائیکلنگ کا ایک منفرد تجربہ کرتے ہوئے گزشتہ آٹھ سالوں سے اپنے گھر میں لیپ ٹاپ بیٹریوں کی مدد سے بجلی پیدا کی ہے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شہری، جو آن لائن ’Glubux‘ کے نام سے معروف ہے، نے اس منصوبے...
سری نگر: خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا طبقہ کشمیری خواتین ہیں جو دہائیوں سے بھارتی ریاستی جبر، تشدد اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا کر رہی...
ابوظہبی، ابوظہبی ٹی10 نے ابوظہبی کے مشہور اور تاریخی مقامات پر اپنی آفیشل ٹرافی کا شاندار مظاہرہ کر کے کرکٹ اور ثقافت کے امتزاج کو اجاگر کر دیا ہے۔ محکمہ ثقافت و سیاحت ابوظہبی (DCT Abu Dhabi) کے تعاون سے ٹورنامنٹ کے آفیشل ٹرافی کا نیا بصری مظاہرہ جاری کیا کیا گیا جس میں بین...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو ووٹروں کے بغیر الیکشن لڑنے کی عادت پڑ گئی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ عوام نے حالیہ ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔ ایف آئی اے سنٹرل کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران...
یوکرین کے دارالحکومت کیف پر گزشتہ رات روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 6 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے رات گئے کیف میں شہری انفرا اسٹرکچر اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، جس سے کم از کم دو عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ یوکرینی حکام نے...