2025-11-24@22:04:09 GMT
تلاش کی گنتی: 36344
«ورک فرام ہوم»:
ایک بیان میں کامران خان ٹیسوری نے واضح کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری، سرحدوں اور علاقائی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر مؤثر اقدامات کا حق رکھتا ہے۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کے جارحانہ رویّے اور خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا فوری نوٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے اچانک حملے کے دوران سامنے آنے والی سنگین ناکامیوں کی ذمہ داری طے کرتے ہوئے تین اعلیٰ جرنیلوں کو برطرف کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب فوجی قیادت نے دو ہفتے قبل...
ٹیلی ویژن میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے بالی ووڈ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری اب مکمل طور پر بیرونی مواد کی نقالی پر چل رہی ہے۔ اپنے پروگرام میں فلم ’’چوہدری‘‘ کی پروڈیوسر نِیہا لاج سے گفتگو کرتے ہوئے نادیہ نے کہا کہ 2022 میں بننے والی پاکستانی فلم...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹیلی ویژن میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے بالی ووڈ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری اب مکمل طور پر بیرونی مواد کی نقالی پر چل رہی ہے۔اپنے پروگرام میں فلم ’’چوہدری‘‘ کی پروڈیوسر نِیہا لاج سے گفتگو کرتے ہوئے نادیہ نے کہا کہ 2022 میں بننے والی پاکستانی فلم...
متحدہ رہنما نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کا اصولی مطالبہ ہے کہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کیے جائیں اور آرٹیکل 140-A کے تحت کراچی کے میئر کو بھی وہی مکمل اختیارات اور وسائل ملنے چاہئیں جو دنیا دیگر بڑے شہروں کے سربراہان کو میسر ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان...
فائل فوٹو۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں کامیابی پر ن لیگ کے امیدواروں اور کارکنوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی محنت اور بےلوث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد شہریوں کی جانب سے یہ سوال زور پکڑ گیا کہ صوبے کے دیگر شہروں میں یہ سہولت کب تک فعال ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سید پیر محمد شاہ نے واضح کیا کہ اس وقت ای...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے باہر اور یہاں بیٹھے ہوئے لوگ فوج کے بارے میں جس قسم کی زبان استعمال کرتے ہیں اس کا یہ ری ایکشن ہوا ہے۔ضمنی الیکشن میں سکشت کے بعد پی ٹی آئی والے عدالت میں جائیں، کیس اقوام میں متحدہ لے جائیں، عالمی عدالت...
بالی ووڈ کے لیجنڈ دھرمیندر کے انتقال پر شوبز انڈسٹری سوگوار ہے اور مختلف ستاروں نے جذباتی خراج تحسین پیش کیا۔ فلمساز کرن جوہر نے دھرمیندر کو "بھارت کا سچا لیجنڈ" قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ان کی محبت، گرم جوشی اور دعاؤں کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی، ہماری انڈسٹری میں آج ایک خلا پیدا...
معروف بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے گوا میں جاری 56ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا میں اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے دلچسپ واقعات سے سامعین کو متاثر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح وہ مشکلات کے باوجود ثابت قدم رہے اور ناکامیوں کو کامیابیوں میں بدلا۔ انوپم کھیر نے سیشن کے...
اپنے بیان میں سینئر نائب صدر جعفریہ الائنس نے لبنان میں صہیونی دہشتگردی اور اسکے نتیجے میں اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے اہم کمانڈر ہیثم علی الطباطبائی کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی ریاست عالم اسلام میں کینسر کی مانند ہے، جب تک اس مرض کو جڑ سے ختم نہیں کیا...
پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میرے پاس لیڈر سے ملنے کیلئے احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف کا فری اینڈ فیئر ٹرائل نہیں ہو رہا، اور اس بار احتجاج نتیجہ خیز ہوگا۔وزیراعلیٰ...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عالمگیر نظام ناکام ہو چکا ہے، اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل طاقتور ممالک کے دباؤ کے باعث مؤثر کردار ادا کرنے سے قاصر ہیں اور غزہ اس ناکامی کی سب سے واضح مثال ہے جہاں طاقت اور مفاد نے انصاف کو بے معنی بنا دیا...
دوحہ (ویب ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قطری ہم منصب خلیفہ بن حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کو اہم قرار دیا ہے اور کہا کہ علاقائی اور دوطرفہ امور پر تعاون بڑھانے کیلئے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں بتایا کہ قطری...
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے ن لیگی امیدواروں اور کارکنان کو مبارکباد دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایکس پر اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی محنت اور بے لوث...
شاہدسپرا: سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ایل پی جی سلنڈرز پراجیکٹ کے تحت باقاعدہ سپلائی کا آغاز کر دیا ہے. جس کے بعد صارفین کو شہر کے تمام دفاتر سے سلنڈر حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔ کمپنی کے مطابق صارفین سے 7500 روپے سلنڈر سکیورٹی کے طور پر...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ اگر نیت صاف ہوتی تو الیکشن کمیشن آف انڈیا 30 دنوں کی مختصر وقت میں کام کرنے کے بجائے مناسب وقت دیکر شفافیت اور جوابدہی پر توجہ مرکوز کرتا۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل کی انجری نے ٹیم انڈیا کے لیے مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شبمن گل سال 2025 کے بقیہ میچز میں ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔ شبمن گل گردن کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ پہلے ہی نہیں کھیل رہے۔ ٹیم...
’جیو نیوز‘ گریب اسلام آباد سے17 سال قبل لاپتہ ہونے والی لڑکی ایدھی سینٹر کراچی سے مل گئی۔اس حوالے سے ایدھی سینٹر حکام کا کہنا ہے کہ 27 سال کی کرن کو اس کے والد کے حوالے کر دیا گیا، کرن کی تلاش سیف سٹی پنجاب کی کاوشوں سے ممکن ہوئی۔کرن نے کہا کہ میں...
بھارت میں ایک عام سا سفر اس وقت غیر معمولی بن گیا جب ایک اوبر ڈرائیور نے بھوک سے نڈھال مسافر کے لیے راستے میں رک کر سینڈوچ خریدا۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا جس نے صارفین کے دل جیت لیے اور ان کی جانب سے ڈرائیور کو خوب سراہا جا رہا...
ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ قوم اپنے محافظ اداروں سے مؤثر حکمتِ عملی اور ٹھوس عملی اقدامات کی متقاضی ہے، دہشت گردوں کے سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ناگزیر ہے، ملک دشمن گروہوں کے خلاف جامع اور فیصلہ کن آپریشن...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی شاندار کامیابی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام نے خدمت کرنے والوں کو پھر سے سرخرو کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن بیانیے سے نہیں...
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عالمی مقابلہ حسن قرات منعقد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاھب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے عالمی مقابلہ حسن قرات کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج تاریخی اور بابرکت دن ہے، اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان کو...
انڈس ہائی وے کے قریب گولہ پھٹنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ڈی ایس پی کندھ کوٹ ایاز علی کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں انڈس ہائی وے کے قریب گولہ پھٹنے سے 4 بچے جان سے چلے گئے جبکہ 2 بچے زخمی ہوئے...
اسلام آباد سے17 برس پہلے لاپتہ ہونے والی لڑکی ایدھی سینٹرکراچی سے مل گئی، 27 سالہ کرن کواس کے حقیقی والد کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے17 برس پہلے لاپتہ ہونے والی لڑکی ایدھی سینٹرکراچی سے مل گئی، 27 سالہ کرن کو گزشتہ روز اس کے حقیقی والد عبدالمجید کے حوالے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جب عوام ساتھ ہوں تو الیکشن کا کسی صورت بائیکاٹ نہیں کرتے، دھاندلی کے نتیجے میں ہار بھی جائیں تو بائیکاٹ کے بجائے دھاندلی بے نقاب کرنی چاہئے۔صوبائی وزراء اور سیکرٹریوں کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کبھی اتنی منافقت...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت و معاون خصوصی حذیفہ رحمان کا کہنا ہے کہ میں الیکشن کمیشن سے غیرمشروط معافی مانگتا ہوں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر وزیر مملکت و معاون خصوصی حذیفہ رحمان الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے۔حذیفہ رحمان نے الیکشن...
شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ وہ اب بھی یقین رکھتے ہیں کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک فاشسٹ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ظہران ممدانی نے رواں ہفتے وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے گرمجوش ملاقات کے باوجود ان خیالات کا اظہار کیا ہے۔ این بی سی نیوز پر...
بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گنٹور کی 38 سالہ خاتون ڈاکٹر نے امریکی ویزا نہ ملنے کی وجہ سے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ ڈاکٹر کے گھر سے ایک خودکشی نوٹ بھی ملا، جس میں ڈپریشن اور ویزا مسترد ہونے کا ذکر تھا۔ ڈاکٹر روہنی کی والدہ، لکشمی نے بتایا کہ ان...
اسلام آباد ہائی کورٹ ججز ٹرانسفر کیس میں وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی انٹراکورٹ اپیل عدم پیروی پر خارج کردی۔ کراچی بار کی اپیل بھی عدم پیروی پر خارج جبکہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل اور لاہور ہائی کورٹ بار، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسکردو: گلگت بلتستان اسمبلی آج اپنی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد رات 12 بجے باضابطہ طور پر تحلیل ہو جائے گی۔سیکرٹری جی بی اسمبلی کے مطابق ایوان کا 42 واں اجلاس، جو اس کا تیسرا اور اختتامی سیشن ہوگا، دوپہر 2 بجے منعقد کیا جائے گا۔موجودہ اسمبلی 15 نومبر 2020...
فائل فوٹو میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اعلان کیا ہے کہ گرین لائن کامن کوریڈور 31 اکتوبر 2026 تک کھول دیا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گرین لائن کی تعمیر کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا رہا، لیکن کام مکمل ہونے کے بعد سہولت مہیا ہوں...
فوٹو: جیو نیوز/اسکرین گریب کمانڈنٹ فیڈرل کانسٹیبلری ریاض نذیر گاڑا نے کہا ہے کہ پشاور میں صبح ہیڈکوارٹر پر حملہ ہوا جس میں 3 جوان شہید ہوئے۔جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پہلے دھماکے میں ایف سی کے 3 جوان شہید ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ دو خودکش بمبار ہیڈکوارٹر میں داخل...
لاہور میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام انٹرنیشنل گول میز کانفرنس سے خطاب میں ممتاز تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ تمام مسلم ممالک کے درمیان گفتگو و شنید، باہمی تعاون اور ایک نظریہ کے تحت ہی ورلڈ آرڈر کو شکست دی جا سکتی ہے۔ غیرملکی مندوبین نے قرار دیا کہ جب تک فلسطین و کشمیر...
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گنٹر میں 38 سالہ خاتون ڈاکٹر نے مبینہ طور پر امریکی ویزا مسترد ہونے پر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر روہنی کی موت اس وقت سامنے آئی جب ان کے گھر والوں نے دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کوئی...
نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے بارے میں وہ اپنے سابقہ مؤقف پر آج بھی قائم ہیں۔ ایک انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اب بھی صدر ٹرمپ کو فاشسٹ اور جمہوریت کا مخالف سمجھتے ہیں، تو ظہران ممدانی نے دوٹوک جواب دیتے ہوئے...
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی وزراء اور سیکرٹریز کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں ضمنی انتخابات کے نتائج کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بائی الیکشن نہیں بلکہ ایک عوامی فیصلہ تھا، جس نے پاکستان کی سیاست کا رخ بدل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب سمیت مختلف حلقوں...
الیکشن ٹربیونل نے عزرداری کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کرانیکا حکم دیدیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے بلوچستان سے این اے 251 سے رکن قومی اسمبلی مولوی سمیع الدین کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا۔ الیکشن ٹربیونل کے...
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے عمران خان کے وکیل سے مکالمہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے ہدایات دینا ہمارا کام نہیں ہے، جس عدالتی فورم نے سزا دی ہے ان سے رجوع کریں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ ججز ٹرانسفر کیس میں وفاقی آئینی عدالت...
کراچی: شہر قائد میں ای چالان سسٹم نافذ کیے جانے کے بعد شہریوں کی جانب سے سوال اٹھایا گیا کہ یہ نظام سندھ کے دیگر شہروں میں کیوں نافذ نہیں کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام پاور کاسٹ میں ڈی آئی جی ٹریفک سید پیر محمد شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے ای چالان...
ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔۔!! pic.twitter.com/yjeMGysQ36 — Khurram Iqbal (@khurram143) November 24, 2025 فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر کے مرکزی دروازے پر لگے کیمرے سے ریکارڈ ہونے...
کراچی(نیوز ڈیسک)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹیریٹ کا دو روزہ اہم اجلاس پیر اور منگل کو کراچی میں منعقد ہوگا۔ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر صدارت پہلے دن صبح 11 بجے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں اجلاس میں کرکٹ سے متعلق امور زیر بحث آئیں گے۔ ایجنڈے کے مطابق کمیٹی...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 428,562 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 367,680 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 337,052 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم...
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے ’عاصم علی‘ سے ملوا دیا۔ گزشتہ رات 12 بجتے ہی اپنا نیا البم اسپاٹیفائے پر ریلیز کردیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے مختصر ویڈیو شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے طویل کیپشن میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں...
’میرا بوائے فرینڈ نہیں رہا، یہ کام کیسے کر سکتی ہوں‘، ایشوریہ رائے کا عامر خان کے ساتھ اشتہار سے انکار
مشہور ایڈ فلم ڈائریکٹر پرہلاد ککڑ نے حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے کے ساتھ کام کے تجربات شیئر کیے ہیں کہ کیسے ایک اشتہار کے لیے ایشوریہ کو منتخب کرنے میں 4 مہینے لگے کیونکہ وہ نا تجربہ کار تھیں۔ 1993 میں ایشوریہ رائے ایک پیپسی کے اشتہار میں نظر...
پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ منزہ عارف نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ہلکے پھلکے انداز میں اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دینے کی بات کی تو شوہر حیران اور پریشان ہوگئے۔ حالیہ انٹرویو میں انہوں نے اپنے شوبز کیریئر اور نجی زندگی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شوبز...
—فائل فوٹو وزیر مملکت و معاون خصوصی حذیفہ رحمان کا کہنا ہے کہ میں الیکشن کمیشن سے غیرمشروط معافی مانگتا ہوں۔ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر وزیر مملکت و معاون خصوصی حذیفہ رحمان الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے۔حذیفہ رحمان نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ میں ایک میوزیکل...